Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خاکہ

شموئل احمد : ادبی کائنات سے ستارے چننے والا – مشرف عالم ذوقی

by adbimiras اگست 12, 2021
by adbimiras اگست 12, 2021 0 comment

ایک نجومی نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے .

فلکیات کو سِتاروں کا قانون بھی کہتے ہیں . شموئل احمد نجومی ہیں ، ماہر فلکیات ہیں یا جو بھی ہیں مگر ان کی شخصیت کے رنگ متاثر کرتے ہیں . ابھی حال میں رضا صدیقی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں بھی وہ فکشن نگار اور ناول نگار سے زیادہ ماہر نجوم نظر آئے .مجھے یاد ہے ہندی کے مشہور ادیب راجندر یادو بھی ان سے دل کا حال معلوم کرتے رہتے تھے .علم نجوم قُدرتی علوم کی ایک ایسی مخصُوص شاخ ہےجہاں تجربہ اور مشاہدے کی قوت کا دخل زیادہ ہوتا ہے .کہتے ہیں سلطنتِ بابل کے فلکیات دانوں نے سب سے پہلے چاند گرہن کا پتہ لگایا تھا . سنگھار دان کہانی میں ، شموئل نے بھی سب سے پہلے یہ پتہ لگایا کہ فسادات میں رنڈیاں بھی لوٹی جاتی ہیں . آریستارخس ساموسی وہ پہلا یونانی فلکیات دان تھا جس نے تیسری صدی قبل مسیح میں زمین کے قطر کی پیمائش کی؛ سورج اور چاند کے فاصلوں کو دریافت کیا. شمول ندی میں اترے تو مرد عورت کے رشتوں کو نیے سرے سے دریافت کر گئے . شمس مرکزی نظریہ یوں پیش کیا کہ شمس کی حرکتوں سے بھی انسان لنگی پہنتا اور اتارتا ہے اور یہ فلسفہ اس قدر مقبول ہوا کہ نظام شمسی میں حرکت پیدا ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو مگر افسانوں کی دنیا میں انقلاب ضرور برپا ہوا . گلیلیو نے پہلی دوربین ایجاد کی۔ شمول انسانی رشتوں کو شناخت کرنے والی دوربین کے پیچھے پڑے ہیں . اٹھارویں اور انیسویں صدی کے دوران اویلر، کلیراٹ اور دالمبر جیسے علم نجوم سے واقفیت رکھنے والے یہ بھی غور کر رہے تھے کہ شمسی نظام انسانی جسم میں کس طرح کی تبدیلی پیدا کرتا ہے .. شمول کے نزدیک یہ جسم اس قدر پر اسرار ہے کہ ہر بار دیکھنے پرکھنے کا زاویہ نیا ہوتا ہے اور ہر بار نیی کہانی نکل کر سامنے آتی ہے .شموئل کو علم دست ِشناسی پر کامل دسترس حاصل ہے . اور کہانیوں پر بھی .وہ کہانیوں سے رقص کا کام لیتے ہیں . پہلے جملے سے ہی سماں باندھ دیتے ہیں . مارخیز نے کہا تھا ، ناول یا فکشن میں پہلا جملہ لکھنا سب سے مشکل کام ہے . ایک دفعہ مارخیز اپنی بیوی کے ساتھ لانگ ڈرائیو پر تھا کہ ناول کا پہلا جملہ اسکے ذہن میں آ گیا اور اس نے گاڑی گھر کی طرف موڑ لی . (یہ بھی پڑھیں
بگولے،  آدمی اور مین سوئچ، آخری سیڑھی کا مسافر، قصبہ کا المیہ، مرگھٹ،عنکبوت،ظہار، القمبوس کی گردن ،مصر کی ڈلی شموئل کی مشہور کہانیوں میں شامل ہیں . شموئل کی کہانیوں کے کچھ اقتباسات دیکھئے:
”زندگی میں کبھی نتھ نہیں خریدی تھی……وہ بھی سونے کی ……زوجہ نتھ نہیں پہنتی تھی، وہ بلاق پہنتی تھی ناک کے بیچوں بیچ چاندی کی بلاق…… وہ خانقاہی تھی۔ بستر پر آتی تو دعائے مسنون پڑھتی اور مولانا نے محسوس کیا تھا کہ سکینہ میں جست ہے اور زوجہ ٹھس ہے
…
شوہر کو چاہیے کہ ایک غلام آزاد کرے یا دو ماہ مسلسل روزہ رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو دو وقت کھانا کھلائے
..
ولوی تاثیر علی نے غلیل سنبھالی۔ جموا کو اشارہ کیا۔ وہ لمبے لمبے ڈگ بھرتا ہوا مڑئی میں گھسا۔۔
’’ مولوی صاحب سے حلالہ کرا لے ۔۔۔۔وہ اوروں سے بہتر ہیں۔ ‘‘
لگائی کے سینے سے دلخراش چیخ نکلی۔ مڑئی میں اندھیرا چھا گیا۔ چنوا نے چاہا ہاتھ بڑھا کر لگائی کو تھام لے لیکن گدھ اندر گھسنے لگے۔ پروں کی پھڑپھڑاہٹ کے شور میں لگائی کی چیخ دب گئی۔
اندھیراگہرا گیا۔
چنوا کی مڑئی میں پھر روشنی نہیں ہوئی۔ اس کا دم گھٹ گیا۔ مڑئی قبر میں تبدیل ہو گئی۔
کہانیوں میں اس کی ڈگر مختلف ہے .وہ نام نہاد شرافت کا قائل نہیں . وہ معاشرے کی کینچلی اتارنے والا قصاب ہے اور اس نام سے اسے پرہیز بھی نہیں .وہ تحلیلِ نفسی کے نظریات کو سامنے رکھتا ہے اور آسانی سے اپنے کرداروں کا چہرہ پڑھ لیتا ہے . (یہ بھی پڑھیں گلیشیئر ٹوٹ رہے تھے اورمیں خواب کی زمین پر چل رہا تھا- مشرف عالم ذوقی )

وہ فرائیڈ کی نفسیات پر نہیں چلتا . جدید و روایت ، قدیم کے چکر میں نہیں الجھتا . اسکی بیشتر کہانیاں اچھے برے انسان کے پوسٹ مارٹم سے برآمد ہوتی ہیں .
شمول کا ایک ناول ہے ندی . عورت اور مرد کے مابین تعلق پر ایک دو نہیں ہزارہا کہانیاں قلمبند کی جاچکی ہیں، ہر دور میں ،ہرزبان میں، جنس کے رشتہ کے وسیع پس منظر میں کچھ نہ کچھ ہمیشہ لکھاجاتا رہا ہے۔ اورہربار جب اس رشتے کی کوئی نئی گرہ سامنے آتی ہے تو عقل حیران رہ جاتی ہے کہ یا خدا اس جسم میں کیسے کیسے راز دفن ہیں— کیسی کیسی ان بجھ پہیلیاں—
کبھی ندی کو غور سے دیکھیے اورمحسوس کیجئے۔ روانی سے بہتی ہوئی ندی کی موسیقی پر کان دھریے— شموئل نے ندی کا سہارا لے کر عورت کی تہہ دار معنویت اور نفسیاتی پیچیدگیوں کو اظہار کی زبان دی ہے— اور محض کامیاب ہی نہیں ہوئے ہیں بلکہ اردو کو ایک نہ بولنے والا شاہکار دے کر حیرت زدہ بھی کر گئے ہیں۔
ایک سو سولہ صفحات پر مشتمل ناول دراصل طویل مختصر کہا نی ہے۔ ندی میں کردار کم سے کم ہیں— ایک عورت ہے۔ ندی کی طرح رعنائیاں، شوخیاں، سرمستی اورفطرت میں بہاﺅ ہے۔ ایک مرد ہے جو اصولوں کا پابند ہے۔ وہ زندگی کو اصولوں کی پابندیوں میںدیکھتا ہے اور بندھے ٹکے فارمولوں پر جینے کا خواہش مند ہے…. اور خاموشی سے گنگناتی ہوئی ندی ہے جسے شموئل نے زندگی کی علامت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ کہانی پہلے صفحے سے ہی ایک بے حد حسین غزل یا کسی مغنیہ کے سحر آفریں کلام کی طرح شروع ہوتی ہے— چند مثالیں دیکھیے۔
”عجیب گاﺅدی شخص ہے…. بار بار گھڑی دیکھتا ہے۔ آنے سے قبل فیصلہ کرلیتا ہے کہ کتنی دیر بیٹھے گا…. بات کرنے کا اس کے پاس کوئی موضوع نہیں ۔موسم کا لطف اٹھانے سے بھی قاصر ہے۔ کتابوں سے دل چسپی نہیں …. جس کو بارش سے دلچسپی نہیں….“
”اصول، ترتیب، عقیدہ…. یہ سب آدمی کو داخلیت میں باندھتے ہیں“۔
”کتنی عجلت میں ہے وہ جیسے وارڈ روب میں کچھ ڈھونڈرہا ہو۔ اس کا عمل میکانکی ہے۔اور وہ کچھ بھی تو محسوس نہیں کررہی ہے۔ نہ رینگتی چونٹیوں کا جال نہ مندمند چنگاریاں سی…. نہ سانس کے زیر وبم میں فرق…. تب اس کو لگا وہ آہستہ آہستہ ندی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اب اترے گی کہ اترے گی….“
”کتنا کنڈیشنڈ ہے وہ…. پالتوکے کتے کی طرح…. صرف گھنٹی کی آواز پہچانتا ہے…. بھوک کی شدت نہیں….“
اصول، قاعدہ، ضابطگی، بندش…. لڑکی کا اپنا ایک رومانی سنسار ہے، تصور کی حسین وادیاں ہیں، جہاں حسین گل بوٹے کھلے ہیں۔ اورجن پر سررکھ کر وہ کوئی دل کش سا خواب بننا چاہتی ہے۔ شموئل نے بار بار احساس کرایا ہے کہ کوئی ضروری نہیں ہے،رومان کی ان سر پھری وادیوں میں سیر کرتی عورت ذاتی زندگی میں اتنی پریکٹیکل نہ ہو جس قدر اسے ہونا چاہئے— اس لڑکی میں وہ تمام تر خوبیاں ہیں۔ ہزار صفات کے باوجود اسے کبھی کبھی بکھراﺅ بھی پسند ہے۔ بے اصولی بھی۔ کچھ نیا کر گزرنے کی للک بھی۔ اوروہ جب اس کی زندگی میں آتا ہے تووہ اصول ،عقیدے کی چہار دیواری میںقید ہونے لگتی ہے اورمحسوس کرتی ہے…. جتناوہ کھل کر جینا چاہتی تھی، اب اتنی ہی بندھن کی زندگی جی رہی ہے۔ لیکن کیا یہ ایڈجسٹمنٹ ہے؟ نہیں یہ موت کا عمل ہے— وہ آہستہ آہستہ مررہی ہے۔ وہ ا پنی داخلیت میں مررہی ہے۔ اس کے اندر پڑی پڑی کوئی چیز مرجھانے لگی ہے۔ وہ اپنے ہی گھر میں قید ہے اوریہ گھر نہیں ریمانڈ ہوم ہے۔
عورت کی ذہنی جسمانی آزادی کو ایک بڑے وسیع کینوس پر جو کوڈاور استعارہ شموئل نے فراہم کیا ہے۔ اس کی تعریف کرنی ہوگی— کتاب شروع سے آخر تک پیچیدہ ہوتے ہوئے بھی ندی کوتیز تند موجوں کی طرح بہالے جاتی ہے— جو نفسیاتی پیچیدگیاں اورمحض دوکردار کے توسط سے جنم لینے والے Events شموئل نے اس ناولٹ میں جمع کیے ہیں، ان کے انداز شاعرانہ ہوتے ہوئے بھی اپنی جامعیت میں ایک جہانِ کشادگی لیے ہوئے ہیں.. (یہ بھی پڑھیں مشرف عالم ذوقی سے ایک ملاقات : یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں – محمد ریحان )

شموئل کا کردار بیحد دلچسپ ہے .اس لئے لڑایی جھگڑے کے باوجود وہ مجھے پسند ہیں . اس کے اندر ایک بچہ چھپا ہوا ہے . یہ بچہ کبھی کبھی شرارتیں بھی کرتا ہے . یہ بھی حقیقت ہے کہ اچھے ادیب کو پارسا نہیں ہونا چاہیے . اس کے باطن میں ہلچل اور ہنگامہ ہے تو نیی نیی کہانیوں کا نزول ہوگا
از شہانم ہیبت و تر سم بنود
ہیبت ایں مرد ہوشم رار بود
(بادشاہوں سے کبھی خوف محسوس نہیں ہوا، لیکن اس گدڑی پوش کی ہیبت میرے ہوش اڑا دیتی ہے)
حقیقت یہ کہ بادشاہوں سے کبھی خوف محسوس نہیں ہوا، لیکن محبت مجھے مقروض کرتی ہے۔ الفاظ سات تہہ خانوں کے اندر ہیبت سے چھپ جاتے ہیں- انکار میری طاقت اورجنوں سے الفت کا دم بھرتا رہا۔ زندگی کی ان طویل ساعتوں میں خاموشی اور تنہائی کا دیوانہ رہا۔ اہل دل کی مجلسوں سے دور گوشہ نشینی کی حقیر دنیا میں اگر کتابوں سے دوستی نہ ہوتی تو شاید زندہ بھی نہ ہوتا۔ اور حقیقت یہ بھی کہ مجھے جینا نہیں آیا- میں نے عشق سے زندگی کو جانا اور بندگی کے لیے اندر چھپے آتش کدہ کو آواز دی تو الفاظ کے بکھرے موتیوں کے خزانے سامنے تھے۔۔۔اور ایک آواز۔۔۔ کہ اے صبا اس دور افتادہ عاشق تک یہ پیغام پہنچا دے کہ بھلا عاشقوں تک گیسوؤں کی طرح ان الجھے سلجھے خیالات کی رسائی کیسے ہوگی-؟ یہ سب کیوں لکھ رہا ہوں ؟ شموئل کبھی کبھی مجھے حیران کر جاتا ہے .وہ وباؤں سے قدرتی آفات سے نہیں گھبراتا . وہ جنوں کا ملازم ہے . اس کی جنگ کسی سے نہیں . وہ تنہایی کا درویش نہیں . وہ ہلچل اور ہنگام کی بستی میں رہتا ہے .اور نت نئے تجربے کرتا رہتا ہے .
شموئل احمد کا ناول گرداب پڑھنے سے پہلے پہلا کام کیا کہ ٹیرو کارڈ نکلا ..شمول کا نام لے کر جو پتّہ ہاتھ میں لیا اس پر لکھا تھا ….دی فول –آسمان پر چمکتے سورج کے ساے میں ہوا میں اڑتا ہا ایک نوجوان …مجھے دوستوفسکی کے ایڈیٹ کی یاد تازہ ہو گی .لیکن یہاں بیوقوف کون تھا ؟ ساجی جسنے اپنے لئے ایک تکلیف دہ موت کا انخاب کیا ؟ کہانی کا ہیرو میں ؟ جو بزدل تھا یا بیوقوف ، یا ولین ،کہنا آخر تک مشکل ….انسانی نفسیات کی گتھیاں نہ جیوتش کی کتاب سے سلجھتی ہیں نہ ٹیرو کارڈ سے …عام زندگی میں بھی شمول اپنے لئے چلینج سے زیادہ آسان راستوں کا انتخاب کرتے ہیں …یہی کہانی میں کیا …نصیب کے رہتے ہوئے ساجی کے گرداب میں اترے ..ہممت نہیں تھی .ساجی میں ہممت تھی ..سیندور لگایا ..بیوی بنی تب غیر مرد کا بھوگ لگایا .ساجی کا مرد . نا مرد نہیں تھا …محبّت کا مارا تھا …سب کچھ سمجھتے اور جانتے ہوئے بیوی کی زندگی میں اہے ہوئے غیر مرد کو محبّت سے قبول کرتا رہا …ایک اور کتھا کو شموئل نے چھپا لیا ..پانچ بیٹیوں والی ساجی کی حرکتیں اتنی کھلی کھلی تھیں کہ بیٹیوں کو نہ پتا ہو ،یہ ممکن نہیں —لیکن وہی سہولت سے بھرا آسان راستہ …ڈیرنگ کی کمی …شموئل نے کہیں ناول نگار کے طور پر ڈیرنگ کا راستہ نہیں اپنایا …بیٹیاں اس رشتے کے بارے میں کیا سوچتی ہیں ،یہ آخر تک ظاہر نہیں کیا …ساجی کو اپنی موت کا پتہ تھا ..اسلئے ہاتھ ہلا کر اسنے آسانی سے سب کو خوش کر دیا ..شوہر ، جہاں راز چھپانے سے زیادہ وہ اپنے ضمیر سے پریشان تھی .کہانی کے ہیرو یعنی میں کو ہر لمحہ خوف کے احساس سے آزادی دینا چاہتی تھی .اور یہ بھی کہ نصیب کا گھر نہ اجڑے — آخر میں ایک کنفشن …کہ ساجی کی ہٹیا اس نے کی —- یہاں کہانی ختم ہو جاتی ہے . (یہ بھی پڑھیں مشرف عالم ذوقی سے ایک ملاقات : یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں – محمد ریحان )

دو عورت اور ایک مرد کی کہانی کویی نیی کہانی نہیں ہے .پھر بھی شموئل احمد کا اسلوب اور روانی اور بے ساختہ مکالمے ناول کی جان ہیں …ہندی میں راجندر یادو واحد ادیب تھے جو خود کو ایک نایک یعنی ہیرو سے زیادہ ایک کھلنایک یعنی ولین کے طور پر دیکھتے تھے …عام زندگی میں ،یا کہانی کے کردار میں خود کو ولین جیسا کردار دینا آسان نہیں …شموئل کے لئے یہ کام آسان تھا .انسانی نفسیات کا یکطرفہ بیان اسلئے کہ شموئل بہت کچھ چھپا لے گئے ..اگے عورت مرد کی نفسیات کو ناول نگار ساجی کی آنکھوں سے دیکھتا تو ممکن تھا کچھ نیے نکات سامنے آتے ….
وہ فکشن کی دنیا کا شہسوار ہے . کہانیاں لکھتے ہوئے وہ دوسروں کو بھی زخمی کرتا ہے اور خود کو بھی .جیسا کہ اس طاﺅس کے ساتھ ہوا، جو اپنے پروں کو نوچ نوچ کر الگ کررہا تھا۔ جب وجہ پوچھی گئی تو طاﺅس نے بتایا۔ آں نمی بینی کہ ہر سو صد بلا: سوئے من آید پئے ایں بالہا— ہر طرف سے سینکڑوں بلائیں انہیں پروں کے لیے آتی ہیں۔ شکاری بھی انہیں پروں کے لیے جان بچھاتا ہے—وہ ادب تحریر کرتا ہے تو یہ بلائیں بھی اس کے ساتھ ہوتی ہیں۔ حملہ کرنے والے شکاری بھی ہوتے ہیں اور کبھی کبھی عیار، مکار اور بے ثبات دنیا سے اعتبار اٹھتا ہے تو ایک آواز اس کا راستہ روک لیتی ہے— محبت فاتح عالم کا ورد کرتا ہے تو عشق کی لا متناہی کائنات نگاہوں میں بسیرا کیے ہوتی ہے۔ یہ عشق ہی ہے کہ سب اپنے۔ کوئی غیر، کوئی پرایا نہیں۔ برے لفظ بھی اپنے۔ اچھے لفظ بھی اپنے۔ جس نے جو تیور اپنائے یہ اسی کی مرضی۔ اوراس کا یہ حال کہ، ترس وعشق تو کمند لطف ماست، تیرا خوف اور تیرا عشق میری ذات سے میرا انعام ہے۔ یہ جذبہ اسکی متعدد کہانیوں میں نظر آتا ہے . شعور، لاشعور اور تحت الشعور سے کھیلنے والے سگمنڈ فرائیڈ کو کینسر ہو گیا اور اس نے ڈاکٹر سے درخوست کی ، کہ اس کی موت کو آسان بنا دیا جائے . یہ بھی نفسیات کا ایک پوشیدہ پہلو ہے کہ فرائیڈ بھی زندگی کی گتھیوں کو سلجھاتے ہوئے خوف زدہ ہو گیا تھا . کہانیوں میں انسانی پرتوں کو ابھارتے ہوئے شمول کا رویہ کسی اذیت پسند کا رویہ ہوتا ہے . اور اس وقت تک کہانی سے کھیلتا ہے ، جب تک روحانی تسکین محسوس نہیں کرتا.

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

 

شموئل احمدمشرف عالم ذوقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قطعہ تاریخ رحلت محمد شکیب اکرم کے سانحہ ارتحال پر – وقار مانوی
اگلی پوسٹ
دوڑناصحت کے لیے بہت مفید ہے: پروفیسر عقیل احمد

یہ بھی پڑھیں

اسحاق وردگ:کھیلن کو مانگے چاند – پروفیسر خالد...

دسمبر 12, 2023

کلکتے کا جو ذکر کیا – پروفیسر غضنفر

اگست 9, 2023

اجتماعیت میں انفرادیت: دبیر احمد – نسیم اشک

مئی 26, 2023

زندگی کے طوفان میں پرواز کناں: ڈاکٹر محمد...

اپریل 1, 2023

اخلاق،محبت اور جنون کی تثلیث : ڈاکٹر تسلیم...

فروری 16, 2023

خاقانیٔ جامعہ پروفیسر خالد محمود – پروفیسر ابن...

نومبر 15, 2022

خاتون مشرق: پروفیسر شمیم نکہت – پروفیسر ابن...

اگست 1, 2022

ماہراقبالیات پروفیسر عبدالحق – پروفیسر ابن کنول  

جولائی 21, 2022

مولانا ابو االبقا ندوی – ڈاکٹر عمیر منظر

جولائی 11, 2022

سدا بہار پروفیسر اختر الواسع – پروفیسرابن کنول  

اپریل 25, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں