Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

طلاق دینا :کتنا آسان؟ کتنا مشکل؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras اگست 11, 2021
by adbimiras اگست 11, 2021 2 comments

وہ شخص کتنا بڑا بے وقوف ہوگا جو آزاد ہو اور کھلی فضا میں سانس لے رہا ہو ، لیکن وہ اپنی مرضی سے اپنے ہاتھوں کو جکڑ لے ، اپنے گلے میں طوق اور پیروں میں بیڑیاں ڈال لے اور اپنے لیے قیدِ تنہائی پسند کرلے ؟!

وہ شخص کتنا بڑا بے وقوف ہوگا جس کے چلنے کے لیے ہموار راستہ ہو ، لیکن وہ اسے چھوڑ کر اُوبڑ کھابڑ اور جھاڑ جھنکاڑ والے راستے پر چلنے لگے، جس سے اس کے پیر زخمی اور خون آلود ہوجائیں ؟؟!!

وہ شخص کتنا بڑا بے وقوف ہوگا جس پر ہلکا بار ڈالا گیا ہو ، لیکن وہ اپنی مرضی سے اپنے اوپر بھاری بوجھ لاد لے ، جس سے اس کی کمر دُہری ہوجائے اور اسے چلنے میں دشواری ہو ؟؟؟!!!

ٹھیک یہی رویّہ ہم مسلمانوں نے طلاق کے معاملے میں اختیار کر رکھا ہے _ اسلام کا نظامِ طلاق ان کے لیے رحمت تھا ، لیکن انھوں نے اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے اسے زحمت بنالیا ہے _

نکاح ایک پاکیزہ اور دینی قدروں کا حامل سماجی معاہدہ (Social Contract) ہے اور طلاق اس معاہدہ کو ختم کرنے کا طریقہ _ طلاق عام حالات میں ناپسندیدہ ، لیکن ایک ضرورت ہے _ اسی وجہ سے جن مذاہب میں طلاق کا آپشن نہیں تھا وہ بھی اس کے بارے میں قانون سازی  کرنے پر مجبور ہوئے ہیں _(یہ بھی پڑھیں کیا بیوی کی مرضی کے بغیر اس سے مباشرت کی اجازت نہیں؟: اسلام کا نقطۂ نظر – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

اسلام نکاح سے قبل لڑکی اور لڑکے دونوں کے سرپرستوں کو حق دیتا ہے کہ دوسرے فریق کے بارے میں خوب تحقیق کرلیں _ نکاح کے بعد وہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے اور کوتاہیوں کو نظر انداز کرنے کی تاکید کرتا ہے _ اگر ان کے درمیان عدمِ موافقت کے آثار ظاہر ہوں تو وہ کہتا ہے کہ پہلے زوجین خود ہی اپنے اختلافات دور کرنے کی کوشش کریں ، نہ کام یاب ہوپائیں تو دونوں کے خاندان والے مل جل کر مسئلے کو حل کرنے کی تدابیر اختیار کریں _ وہ بھی کام یاب نہ ہوپائیں اور واضح ہوجائے کہ شدید اختلافات کی وجہ سے ان کا خوش گوار ازدواجی زندگی گزارنا ممکن نہیں ہے تو اسلام انہیں حق دیتا ہے کہ وہ علیٰحدگی اختیار کرلیں اور الگ ہوکر چاہیں تو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات کریں _

علیٰحدگی کے لیے اسلامی شریعت کا بتایا ہوا پسندیدہ طریقہ یہ ہے کہ شوہر طلاق دے دے ، بس ایک طلاق _ اسے طلاق احسن کہتے ہیں _  اس میں بھی یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ طلاق اس وقت دی جائے جب عورت پاکی کی حالت میں ہو اور شوہر نے اس حالت میں اس سے مباشرت نہ کی ہو _ یہ بھی کہا گیا ہے کہ عورت عدّت (3 ماہ واری یا 3 ماہ) شوہر کے گھر میں ہی رہتے ہوئے گزارے _ اس دوران میں وہ زیب و زینت اختیار کرسکتی ہے _ اس طریقے کو اختیار کرنے کے بہت سے فائدے اور حکمتیں ہیں :

* اس مدّت میں بیوی اور شوہر دونوں کو اپنے رویّوں پر غور کرنے کا موقع ملے گا _

* عورت کے زیب و زینت اختیار کرنے سے شوہر کا اس کی جانب میلان ہوگا _

* عورت کے پاکی کی حالت میں ہونے کی وجہ سے شوہر اس سے مباشرت کرسکتا ہے _

* شوہر عورت کی پاکی کی اس حالت میں طلاق دے جس میں مباشرت نہ کی ہو ، یہ شرط اس لیے لگائی گئی کہ اس صورت میں  اس کا بیوی کی طرف زیادہ میلان  ہوگا _

* مباشرت رجوع کا عملی اظہار ہے _ شوہر زبان سے ایک لفظ نہ کہے ، بس مباشرت کرلے ، رجوع ہوگیا _

* شوہر رجوع کا زبانی اظہار بھی کرسکتا ہے _

* عدّت کے دوران میں عورت  شوہر کی طرف سے نان و نفقہ کی مستحق ہوگی _

* شوہر نے رجوع کرلیا تو دونوں پھر میاں بیوی کی طرح ساتھ میں رہنے لگیں گے _ کچھ عرصہ بعد پھر دونوں کے درمیان اختلافات سر ابھارنے لگیں ، یہاں تک کہ طلاق کی نوبت آجائے تو اس کے لیے پھر وہی طریقہ اختیار کیا جائے گا جس کا اوپر تذکرہ کیا گیا _

* اسلامی شریعت نے شوہر کو یہ موقع دو بار دیا ہے _ اگر اس نے تیسری مرتبہ طلاق دی تو عورت سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوجائے گا _ ( البقرۃ : 229)

* عورت کی عدّت پوری ہوگئی اور شوہر نے رجوع نہیں کیا تو دونوں آزاد ہوجائیں گے ، ان کا ازدواجی رشتہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گا _ اب مرد اپنا دوسرا نکاح کرسکتا ہے اور عورت کا ولی بھی اس کا نکاح کہیں اور کرسکتا ہے _

* طلاق کے بعد دونوں کا دوسرا نکاح نہیں ہوسکا ، وہ تنہا زندگی گزارتے رہے _ کچھ عرصے کے بعد انھوں نے خود سوچا یا ان کے اہلِ خاندان نے  ترغیب دلائی اور مشورہ دیا کہ انہیں اپنے اختلافات بھلا کر دوبارہ میاں بیوی بن کر رہنا چاہیے تو اس کی گنجائش ہے _ ان کا دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے _ (یہ بھی پڑھیں جنسی تسکین کا حق – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام کا منشا یہ ہے کہ طلاق کا جو حق شوہر کو دیا گیا ہے اسے وہ الگ الگ مواقع پر استعمال کرے _ ایک وقت میں صرف ایک ہی طلاق دے _  یہ بات قرینِ عقل بھی ہے _  آدمی کسی چیز کو اتنا ہی استعمال کرتا ہے جتنے سے اس کی ضرورت پوری ہوجائے _ اگر اس کی بھوک ایک دو روٹی سے ختم ہوجائے تو وہ دس بیس روٹیاں نہیں کھاتا _ اگر اس کی پیاس ایک دو گلاس پانی سے بجھ جائے تو وہ پورا جگ منھ میں نہیں انڈیل لیتا _ اسی طرح اگر محض ایک طلاق سے عورت سے ہمیشہ کے لیے علیٰحدگی ہوسکتی ہے تو بلا ضرورت تین طلاق کیوں دی جائے؟!

ایسا لگتا ہے کہ ہمارے سماج میں اسلامی تعلیمات سے ناواقفیت کی بنا پر عوام کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھ گئی ہے کہ ازدواجی رشتہ ختم کرنے کے لیے 3 بار طلاق دینا ضروری ہے _  طلاق کے پیپر کسی وکیل سے بنوائے جاتے ہیں تو اگر اس سے کچھ نہ کہا جائے تو بھی وہ 3 طلاق دینے کی بات لکھ دیتا ہے _  3 طلاق دینے کا مطلب یہ ہے کہ طلاق دینے والے نے اپنے پیروں پر اپنے ہاتھ سے کلہاڑی مار لی ہے اور شریعت کی دی ہوئی آسانیوں سے خود کو محروم کرلیا ہے _

میرے پاس بہت سے نوجوان منھ بسورے ہوئے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بیوی سے میرا جھگڑا ہوگیا تھا _ میں نے غصے میں 3 طلاق دے دی _ اب پچھتاوا ہے _ بیوی بھی ساتھ میں رہنا چاہتی ہے _ کوئی صورت بتائیے _ میں ان سے دریافت کرتا ہوں : غصے کے اظہار کے بہت سے طریقے ہوسکتے تھے : بیوی کو ڈانٹتے _ دھمکاتے _ اسے بُرا بھلا کہتے _ اسے گھر سے نکال دیتے _ اسے ایک دو تھپّڑ مار دیتے _ اس کی ڈنڈے سے پٹائی کرتے _ طلاق دینا تھا تو ایک یا دو طلاق دیتے _ آخر آپ نے ایک سانس میں 3 طلاق دینا ہی کیوں ضروری سمجھا ؟ میرے اس سوال کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا _

دانش مندی اسی میں ہے کہ اسلام نے طلاق کا جو انتہائی آسان طریقہ بتایا ہے اسے اختیار کیا جائے _ اس میں وقتِ ضرورت دوبارہ نکاح کی گنجائش ہے _ ویسے بھی حکومتِ ہند نے دو برس قبل ایک سانس میں 3 طلاق دینے کو قابلِ تعزیر جرم قرار دیا ہے اور اس کی سزا 3 برس قید مقرّر کی ہے _ اب جن لوگوں کو اللہ کا خوف نہیں ہے وہ کم از کم حکومت کی سزا سے بچنے کے لیے ہی بیک وقت 3 طلاق دینے سے گریز کریں گے _

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi mirasraziul islam nadviادبی میراثڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سال نو: جشن بہاراں بھی اور محاسبہ نفس بھی – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بچپن میں ہی شہادت کی شہرت!! – جاوید اختر بھارتی 

یہ بھی پڑھیں

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

اپریل 6, 2023

سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

مارچ 11, 2023

ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی...

فروری 21, 2023

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات...

جنوری 1, 2023

اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟...

ستمبر 6, 2022

2 comments

کیا عورت کوئی جنسِ بازار (Commodity) ہے ، جس کی اپنی کوئی مرضی نہیں؟ - ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی - Adbi Miras اگست 14, 2021 - 10:25 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply
عورت شوہر سے اجازت کیوں لے؟ - ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی - Adbi Miras اگست 22, 2021 - 8:03 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں