Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

تعلیمی اداروں کی رینکنگ کا کھیل غیر جمہوری کردار کا اعلانیہ ہے – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras ستمبر 12, 2021
by adbimiras ستمبر 12, 2021 0 comment

درجہ بندی کے اعلانِ محض سے بعض ادارے اشراف بن جاتے ہیں اور باقی ارزال کی شناخت پانے کے لیے مجبور ہوتے ہیں جب کہ ملک کے جمہوری نظام میں تمام اداروں کی یکساں حیثیت متعین ہے۔

          آئے دن سوشل میڈیا اور اخبار و رسائل میں مختلف اداروں کے بارے میں اطّلاعات شایع ہوتی ہیں کہ فلاں یونی ور سٹی ملک میں پہلے مقام کی رینکنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی اور اسی طرح فلاں کالج ٹاپ دس یا بیس یا پچاس میں جگہ نہیں بنا سکا۔اگر ایک سال میں اس طرح کی رینکنگ کے اعداد و شمار جمع کیے جائیں تو دس بارہ طرح کی درجہ بندی کے ادارے سامنے آجائیں گے۔اسی وجہ سے کسی ادارے کو جنوری میں ایک ایجنسی تیسرا مقام دیتی ہے تو چھے مہینے کے بعد کسی دوسری ایجنسی کی جاری فہرست میں اسے دوسرا مقام دیا جائے گا اور وہ ادارہ اس بات کی وضاحت کرے گا کہ اس کی رینکنگ میں سدھار ہوا ہے۔کبھی کبھی کچھ خاص مضامین اور شعبوں کی رینکنگ بھی سامنے آئے گی اور اس میں افضل اور اسفل کی فہرست بنائی جائے گی۔رینکنگ جاری ہونے کے بعد ایسے ادارے جن کا مقام بہتر رہا،وہ اپنی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور ان کے انتظام کاروں سے لے کر اساتذہ اور کبھی کبھی تحقیق کار اور طلبہ بھی مست اَلست دیکھے جاتے ہیں۔

ملک میں یونی ورسٹیوں کے فروغ اور ان کے مالی بوجھ کو اٹھانے کے لیے یونی ور سٹی گرانٹس کمیشن کا قیام عمل میں آیا تھا۔انگریزی حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کے بعد ملک کا قومی تعلیمی نظام کیسا ہو اور جہالت سے کس طرح ہم مقابلہ کر کے ملک کو تعلیم یافتہ بنا پائیں گے؛ اس کے بارے میں آزادی کے پہلے سے ہی غور و فکر شروع ہو گئی تھی۔قومی معماروں کے ذہن میں یہ بات واضح تھی کہ جن مشکلوں سے ہمیں آزادی ملی ہے اور لوگوں نے جس طرح قربانیاں دے کر اپنے ملک کو آزاد کرایا؛تعلیمی نظام ان سب کے جذبات و احساسات اور ضرورتوں کو پیشِ نظر رکھ کر قایم کیا جائے۔ہمہ گیر تعلیم،تعلیمِ بالغان سے لے کر چرواہا اسکول تک کا قیام جنگِ آزادی کے خوابوں کا ہی ایک نتیجہ تھا ۔بڑے بڑے تکنیکی ادارے اور خصوصی ضروریات کے لیے تعلیم گاہیں جس تیزی سے ملک کے طول وارض میں پھیلیں،یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک مدّت تک تعلیم کے امور میں یہ سنجیدگی قایم رہی اور حکمرانوں نے تعلیم کی توسیع کو بہت حد تک سرِ فہرست رکھا۔ (یہ بھی پڑھیں جامعات میں اردو : صورتِ حال اور مستقبل کے امکانات – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

دیکھتے دیکھتے جب حکومتوں سے جنگِ آزادی کے مجاہدین کی نسل بتدریج گھٹتی چلی گئی اور نفع نقصان،اچھے، بُرے اور معیاری، غیر معیاری جیسی بنیادوں پر تعلیم گاہوں کی پہچان ہونے لگی ۔نریندر مودی کی پہلی وزارت میں تو باضابطہ طور پر ہر محکمے اور وزیر کی کار کر دگی کی ایک رینکنگ رپورٹ وزیر اعظم نے تیّار کرائی اور پرفارمنس کی بنیاد پر ادلا بدلی یا کچھ لوگوں کو حکومت سے باہر کا راستہ دکھایا گیا۔حالانکہ یہ سلسلہ مستقل نہیں ہوا مگر اس کے پیچھے جو تصّور ہے وہ خطرناک ہے۔غالباً ان باتوں کی طرف کسی نے وزیرِ اعظم کو سمجھایا ہواور انھوں نے اپنے وزیروں کی رینکنگ کے حق کو پھر سے آزمانے سے خود کو روک لیا۔

ژاں پال سارترنے نوبل انعام کو واپس کرتے ہوئے اپنے جو اعتراضات پیش کیے تھے، ان میں ایک بنیادی نکتہ یہ تھا کہ انعامات دے کر صاحبِ اقتدار طبقہ مصنّفین کے بیچ  اشراف طبقہ تیار کرتاہے۔ اس کے بعد وہ مصنف اپنی حقیقی جماعت سے الگ ہو کر خود کو اوپر سمجھنے لگتا ہے اور رفتہ رفتہ وہ اپنی حقیقی جماعت سے علاحدہ ہو جاتا ہے۔ اس دن اس کا اپنے سماج پر اثر بھی ختم ہونے لگتا ہے۔

یوں ہی ہندستان میں یونی ور سٹی تعلیم میں نا برابری کے اچھے خاصے جلوے دیکھنے کو ملتے رہے ہیں۔کہیں داخلے کی رکاوٹیں ،کہیں بڑھی ہوئی فیسوں کا دباؤ ؛یہ رکاوٹیں اب بھی ایک بڑے طبقے کو ان اداروں کے دروازے تک پہنچنے سے روک رہی ہیں۔ملک کی بو قلمونی اور گونا گوں ضرورتوں کے لیے ہر انداز کے ا دارے قایم ہوئے تھے مگر وہ تعلیمی جزیرے بنتے چلے گئے۔ادارہ جاتی اشرافیت کا ایک نظام کھڑا کرنے کی کوشش ہوئی ۔جمہوری تقاضوں سے اس کا تال میل نہیں بیٹھ سکتا تھا مگر عالم کاری کے دباؤ کے بہانے حکومتوںنے مختلف درجوں کے ادارے خود تشکیل کیے۔مرکزی یونی ور سٹیوں کا ایک منتخب شوشہ چھوڑا گیا ۔۹۹ فیصد قوم کی گاڑھی کمائی سے ہزار قربانیوں کے ساتھ قایم شدہ اداروں کو مرکز نے اپنے ہاتھ میں لے کر دوسرے اداروں سے بر تر دکھانے کا ایک انداز ایجاد کیا۔گذشتہ برسوں میں پے بہ پے پرائیویٹ یونی ور سٹیاں کھلتی چلی گئیں۔وہاں درو دیوار کے رنگ و روغن اور ملمع کاری سے یہ التباس پیدا کرنے کی کوشش ہوئی کہ سب سے اسمارٹ یہی ادارے ہیں ۔کہیں دو لاکھ اور کہیں چار لاکھ سالانہ فیس ادا کرنے کی مجبوری ہے۔سب کو معلوم ہے کہ ان روشن چہار دیواریوں میں کون سا طبقہ فیض اٹھا رہا ہے۔حد تو یہ ہے کہ نظامِ تعلیم کے موٹے موٹے قوانین بھی وہاں اپنی سہولت سے ختم کرکے رکھ دیے جاتے ہیں۔مگر دور سے عام آدی کو اپنے تعلیمی اداروں سے نا مطمئن ہونے اور ان مرکزی یا پرائیویٹ یونی ور سٹیوں کی چمکتی عمارتوں کی طرف للچائی ہوئی نظر سے دیکھنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔پرائیویٹ یونی ور سٹیوں کے جال میں سماج الجھتا جا رہا ہے اور حد تو یہ ہے کہ مرکزی یونی ورسٹیوں کے افراد بھی ان تعلیمی جزیروں کی طرف بڑے ذوق و شوق سے اپنی نگاہ توجہ بڑھاتے ہوئے مل جاتے ہیں۔

یہیں داخلی سازش کے طور پر رینکنگ کی درجہ بندی آتی ہے۔پہلے یو۔جی۔سی نے نیک کی گریڈنگ کو لازمی بنایا۔پھر یہ حکم نامہ صادر ہو اکہ یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن کی طرف سے مالی امداد نیک سے منظور شدہ تعلیمی اداروں کو ہی میسّر آئے گی۔پچھلی دو دہائیوں میں اس ادارے نے ہی اپنے گریڈنگ سسٹم میں اتنی تبدیلیاں کیں جس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ اس ادارے کے اہل کاروں کو یونی ورسٹیوں اور کالجوں کے حقیقی تعلیمی معیار کی کسوٹی معلوم نہیں ۔اس لیے بار بار پیمانے بدلے جاتے ہیں۔اس سے الگ اس ادارے کی کمیٹیوں کے بارے میں بعض ایسی اطلاعات بھی ملتی ہیں کہ اسے گورکھ دھندا ہی کہا جا سکتا ہے۔آخر کوئی تو وجہ ہوگی کہ ہر پرائیویٹ یونی ورسٹی اے گریڈ یا درجۂ اوّل پانے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔اور اس کے بر عکس بڑے بڑے اور سو سو سال پرانے ادارے ان کے امتحان میں فیل ہو جاتے ہیں اور کبھی بی یا سی گریڈ لے آتے ہیں ۔

گریڈنگ کے لیے اب بہت ساری ایجنسیاں کھڑی ہو گئیں۔کسی نے ان سے یہ سوال نہیں کیا کہ ان کا بڑے سے بڑے تعلیمی اداروں کو جانچنے کا استحقاق کس طرح متعین ہوا؟ انھوں نے پچاس اور سو برس کی عوامی مشقت سے کھڑے ہوئے ادارے اور  صنعت کار یا دولت مند کے ذاتی صرفے پر قایم شدہ ادارے  کوایک ہی انداز سے کیونکر جانا۔سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ ان اداروں نے جنھیں اچھی رینکنگ دی ،وہ اپنی پیٹھ تھپ تھپاتے ہوئے نظر آتے ہیں مگر ایک ذرا اس پہلو سے غور نہیں کرتے کہ اس درجہ بندی کی ٹھوس بنیاد بھی ہے یا ایک مصنوعی فضا قایم کرکے کچھ کو اچھا اور کچھ کو برا بتایا جا رہا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں جامعاتی تحقیق: معیار ومسائل- ڈاکٹر ارشاد شفق )

گزشتہ ڈیڑھ برسوں سے ملک کی یونی ور سٹیاں تقریباً مفلوج ہیں۔جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شہریت قانون کے سلسلے سے پیدا ہوئی تحریک کے سبب کرونا سے چھ مہینے پہلے سے ہی بند پڑی ہوئی ہیں۔بہت ساری مرکزی یونی ور سٹوں نے بغیر امتحان لیے اپنے طالب علموں کو ڈگریاں بخش دیں۔کہیں آن لائن امتحانات کی گنجائش پیدا ہوئی ،کچھ جگہوں  پر آن لائن ذریعے سے ہی تعلیم و تدریس کا دکھاوا بھی سامنے آیا ۔کلیجے پر ہاتھ رکھ کر پوچھیے تو ہر استاد اور ہر شاگرد اپنا درد بتائے گا کہ ڈیڑھ پونے دو برس تعلیم گاہوں کے تو اکارت ہو گئے۔مگر کمال یہ ہے کہ سالانہ رینکنگ کا یہ کھیل اس دوران بھی اسی طرح خشوع و خضوع کو ساتھ جاری ہے یونی ور سٹیوں کی رینکنگ کا نتیجہ سامنے آ رہا ہے ۔پیٹھ تھپ تھپانے اور اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا ایک سلسلہ ملک کے طول وعرض میںپھیلا ہوا ہے۔اس بندی کے عالم میں وائس چانسلروں کی رینکنگ بھی ہو رہی ہے۔ایک ادارے نے اُس تعلیم گاہ کے وائس چانسلر کو اعلا تر رینکنگ دی جس کے اساتذہ اور کارندے کرونا کی پہلی اور دوسری دونوں لہروں میں سب سے زیادہ بے یار و مددگار مرتے رہے۔ اسپتال کے بستر نہیں ملے اور آکسیجن کے لیے در بدر بھٹکتے رہے۔حقیقت میں یہ رینکنگ خرید گھوٹالا ہے اور اسی کے ذریعے نئی تعلیمی پالیسی کے نام پر ہمارے بنے بنائے تعلیمی اداروں کو بدنام اور برباد کر کے چھوڑ دیا جائے گا۔اس سے دانش مند طبقے کو ہوشیار رہنا چاہیے ۔

 

          safdarimamquadri@gmail.com

[مضمون نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں شعبۂ اردومیں استاد ہیں]


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ابنِ صفی -ایک عظیم مفکر ،بے مثل ادیب(حصہ 1) – عبداللہ زکریا
اگلی پوسٹ
ابنِ صفی : ایک عظیم مفکر ،بے مثل ادیب (حصہ 2)- : عبداللہ زکریا

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں