Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

تم مسلماں ہو یہ اندازِ مسلمانی ہے ؟ – شمشیر عالم مظاہری دربھنگوی

by adbimiras جولائی 3, 2021
by adbimiras جولائی 3, 2021 1 comment

اللہ رب العزت کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہم کو مسلمان بنایا اور ہمیں نبی صلی اللہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا اور سب سے پیارا اور آسان دین ہم کو دیا جس کے ذریعہ ہم اپنی پوری زندگی اللہ کے حکموں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر گزار سکتے ہیں اور اگر ہم دین پر چلیں گے تو اس کے بدلہ میں ہم کو دنیا کی اچھی زندگی اور ہمیشہ ہمیشہ کی جنت ملے گی ۔اللہ رب العزت کے ہاں ایمان کی بہت بڑی قیمت ہے بلکہ انسان کا مرتبہ ہی اس کے ایمان کی وجہ سے ہے اگر ایمان نہ ہو تو انسان کی کوئی اوقات ہی نہیں دیکھیں انسان چند عناصر سے مل کر بنا:آگ،  پانی، ہوا اور مٹی۔  انسان جن اجزاء سے مل کر بنا اگر آپ ان کا اندازہ لگائیں تو وہ پانی ہے، کار بن ہے، آکسیجن ہے، اور نائیٹروجن ہے۔  سائنس پڑھنے والے جانتے ہیں کہ انسان امائنوایسیڈ سے بنا،  اگر ان تمام عناصر کی قیمت مارکیٹ کے حساب سے لگائی جائے تو ایک انگریز سائنسدان رابرٹ پیٹرسن  نے کہا کہ انسان کے تمام عناصر کی کل قیمت ساڑھے چھ ڈالر ہے یعنی انسان جن عناصر سے مل کر بنا ان عناصر کی کل قیمت ساڑھے چھ ڈالر ہے اگر ایمان الگ ہوجائے تو انسان کی کیا قیمت بنی؟ساڑھے چھ ڈالر کتنا  عظیم ہے وہ پروردگار جس نے اتنی بے قیمت چیزوں سے اتنا قیمتی انسان پیدا فرما دیا تو انسان کی قیمت ہی اس کے ایمان کی وجہ سے ہے ۔

سورہ بقرہ میں خداوند عالم جل جلالہٗ نے اپنے ایمان والے بندوں کو ایک بہت ہی اہم اور عظیم الشان فرمان سے سرفراز فرمایا ہے جو درحقیقت ایک صاحب ایمان مسلمان کی زندگی کے لئے بڑا ہی انمول دستورِ حیات اور نہایت ہی مکمل نظامِ حیات ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے ۔(یہ بھی پڑھیں باغ ہزار پیچ: بورخیس کے اردو تراجم – قمر عباس علوی )

مفہوم ۔ اے ایمان والو تم اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ۔  اور شیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو بے شک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے (سورۂ بقرہ)

شان نزول ! اس آیت کی شان نزول یہ ہے کہ یہ ایک بہت ہی جلیل القدر صحابی حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں نازل ہوئی یہ اسلام لانے سے پہلے یہودیوں کے ایک بہت ہی مقتدر پیشوا اور تورات و انجیل کے بہت متبحر عالم تھے جس وقت حضور اکرم صلی اللہ وسلم ہجرت فرما کر مدینہ منورہ میں رونق افروز ہوئے تو عبداللہ بن سلام رضی اللہ اپنے کھجور کے باغ میں کام کر رہے تھے جب انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری اور آمد آمد کا چرچا سنا تو رحمت عالم کے دیدار کے لئے بارگاہ نبوت میں حاضر ہوگئے خدا کی شان کہ جس وقت یہ مجلس  میں پہنچے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وعظ بیان فرمارہے تھے اور آپ کی زبان پر یہ کلمات جاری تھے  ۔ اے لوگو بھوکوں کو کھانا کھلاؤ اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ سلام کا چرچا کرو اور  جب تمام لوگ راتوں کو سکھ اور چین کی نیند سو رہے ہوں تو اس وقت تم لوگ اٹھ کر خدا کی بارگاہ میں عبادت  کے لئے کھڑے ہو جاؤ تو تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے ۔رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے یہ پیارے کلمات حضرت عبداللہ بن سلام کے کان میں پڑے اور انہوں نے ایک نگاہ بھر کر جمال محمدی کا نظارہ کیا تو انہیں  رسول کے جمال نبوت میں حقانیت و صداقت کا ایک ایسا آفتاب عالم تاب نظر آ گیا جس سے ایک دم ان کی دنیاۓ دل میں ہدایت کا اجالا ہو گیا اور اسلام کی حقانیت اور بانی اسلام کے صداقت کا نور ان کے دل و دماغ پر ہدایت کی روشنی بن کر اس طرح جگمگا نے لگا کہ یہ کلمہ پڑھ کر صدق دل سے مشرف بہ اسلام ہو گئے اور ان کے چند ساتھی بھی مسلمان ہو گئے ۔لیکن ایک زمانۂ دراز تک یہ لوگ یہودی دھرم کے پابند رہ چکے تھے اس لئے اسلام لانے کے بعد بھی یہ لوگ یہودی دھرم کے بعض احکام پر عمل کرتے رہے چنانچہ یہ لوگ سنیچر کے دن کی تعظیم کرتے تھے اور اونٹ کا گوشت کھانے اور دودھ پینے سے پرہیز کرتے تھے اور یہ خیال کرتے تھے کہ یہ چیزیں اسلام میں مباح ہیں نہ ان کا کرنا ضروری ہے نہ چھوڑنا ضروری ہے اور توراۃ میں ان چیزوں سے بچنا ضروری ہے لہذا ان چیزوں کے چھوڑ دینے میں اسلام کی کوئی مخالفت نہیں ہوگی اور موسوی شریعت پر بھی عمل ہوتا رہے گا اس طرح ہم قرآن اور تورات دونوں پر عمل کرتے رہیں گے لیکن ان لوگوں کا یہ طرزِ عمل خداوند قدوس کو پسند نہیں آیا چنانچہ آیت نازل ہوئی اور پروردگار نے فرمادیا کہ: اے ایمان والو جب تم مسلمان ہوئے ہو تو پورے طور پر اسلام میں داخل ہوجاؤ اور صرف اسلام ہی کے احکام کی پوری پوری اطاعت و  پابندی کرو تورات و انجیل اور دوسری تمام کتابوں کو قرآن نے منسوخ کر دیا ہے اس لئے اب قرآن کے سوا دوسری کتابوں کے احکام پر چلنا تمہارے لیے جائز نہیں ہے ۔ مطلب یہ ہے کہ مسلمان بنے ہو تو آدھے تیتر آدھے بیٹر کی طرح ادھورے مسلمان نہ بنو بلکہ پورے پورے مسلمان بن جاؤ آدھے یہودی اور آدھے مسلمان بننے کا خیال درحقیقت شیطانی وسوسوں کا ایک پرفریب جال ہے اس لئے تم لوگ شیطان کے ان نقوش قدم کی اطاعت اور پیروی نہ کرو کیوں کہ شیطان تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے اور دشمن کے بتاۓ ہوۓ راستے پر چلنا انتہائی خطرناک اور اس کا انجام بہت ہی افسوس ناک ہوتا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں راشدہ خلیل :ایک کامیاب خاتون – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ )

ایمان اور اسلام میں فرق ۔

اسلام تو ظاہری قول و فعل کا نام ہے کیوں کہ اسلام کے معنی ہیں عبادت کے واسطے گردن جھکانا پس جو شخص مسلمان ہے وہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی گواہی دے کر اطاعتِ ظاہری کرتا ہے۔ نماز،روزہ،حج زکوٰۃ اور اوامر الہی کا مطیع ہے  اب یہ بات ممکن ہے کہ یہ سب باتیں ظاہر میں ہوں اور دل میں اس کو اعتقاد نہ ہو جیسے منافقین ہوتے ہیں پھر

جس شخص نے اعتقاد قلبی کے بغیر یہ افعال پورے کئے یعنی نماز روزہ وغیرہ تو شریعت کے قانون میں وہ شخص مسلمانوں کے معاشرے میں ہو گا اس کے ساتھ اسلامی برتاؤ کیا جائے گا ۔اور ایمان نام ہے اللہ تعالی کی خالص توحید اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر یقین لانے کا اور جو کچھ خدا تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم نے فرمایا ہے سب حق ہے اور یہ یقین اور اعتقاد دل میں جم جائے ۔

اسلام عربی زبان کا لفظ ہے اسلام کے معنی ہیں اپنے آپ کو کسی کے آگے جھکا دینا یعنی کسی بڑی طاقت کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کر دینا  اور اپنے آپ کو اس کا تابع بنا لینا کہ جیسا وہ کہے اس کے مطابق انسان کرے یہ ہیں اسلام کے معنی جس کا مطلب یہ ہوا کہ صرف زبان سے کلمہ طیبہ پڑھ لینا اور اللہ کی وحدانیت پر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر اور یوم آخرت پر ایمان لے آنا یہ باتیں اسلام میں داخل ہونے کے لیے کافی نہیں بلکہ اسلام میں داخل ہونے کے لئے یہ ضروری ہے کہ انسان اپنے پورے وجود کو اللہ تعالی کے حکم اور رسول اللہ صلی اللہ وسلم کی تعلیم کے آگے جھکا دے جب تک یہ نہیں ہو گا اس وقت تک انسان صحیح معنی میں اسلام کے اندر داخل نہیں ہوگا ۔

فرمان خداوندی کہ پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جاؤ یعنی یہ نہ ہو کہ ایمان اور عقیدے اور عبادات کی حد تک تو اسلام میں داخل ہوگئے کہ کلمہ طیبہ پڑھ لیا نماز پڑھ لی  روزہ رکھ لیا زکوٰۃ دے دی حج کرلیا عبادتیں انجام دے دیں اور جب مسجد میں پہنچے تو مسلمان لیکن جب بازار پہنچے جب دفتر پہنچے یا گھر پہنچے تو وہاں مسلمان نہیں حالانکہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ اسلام محض عبادتوں کا نام نہیں کہ صرف عبادتیں انجام دے دیں تو مسلمان ہو گیا بلکہ اپنی پوری زندگی کو اللہ کے حکم کے تابع بنانے کا نام اسلام ہے لہذا مسلمان وہ ہے جو بازار میں بھی مسلمان ہو گھر میں بیوی بچوں کے ساتھ بھی مسلمان ہو دوست احباب کے ساتھ بھی مسلمان ہو دفتر میں بھی مسلمان ہو ۔

اسلام کے پانچ حصے ۔

دین اسلام کے اللہ تعالی نے پانچ حصے بنائے ہیں ان پانچ حصوں پر دین مشتمل ہے ۔

(1) عقائد  ۔ عقائد کے تحت تین چیزیں آتی ہیں (1) توحید: یعنی اللہ کی وحدانیت کا عقیدہ ہونا کہ اللہ کے سوا کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں اس کا کوئی ہمسر نہیں وہی خالق وہی راز ق وہی مالک حقیقی وہی موجود حقیقی وہی زندہ کرنے والا  وہی موت دینے والا وہی کارساز اسی کی طاقت اسی کی مدد سے سب کچھ ہوتا ہے  (2) رسالت : یعنی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت آپ کی سچائی آپ کی صداقت آپ کی سیرت آپ کی نبوت آپ کا اخلاق آپ کا معجزہ آپ کے خاتم الانبیاء ہونے کا عقیدہ ہونا (3) آخرت : آخرت کے عقیدہ کا مطلب یہ ہے کہ موت کے بعد برزخی حالات قبر میں بشیر و مبشر یا منکر و نکیر کے سوال و جواب اور قبر کے آرام و راحت اور میدان محشر میں حساب و کتاب اور جنت کے آرام و راحت وہاں کی بے مثال نعمتوں اور جہنم کے عذاب اور مشقت وغیرہ کا عقیدہ ہونا ۔ تمام مسلمانوں میں ان امور کا عقیدہ اور ان میں پختگی ہونا لازم اور ضروری ہے آج افسوس ہے کہ مسلمانوں کا عقیدہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں اسلام میں ہمسائیوں اور پڑوسیوں کے حقوق ! – محمد اشفاق عالم نوری فیضی )

(2) عبادات : عبادات کے تحت چار چیز یں آتی ہیں۔  نماز روزہ زکوۃ حج یہ اعمال اللہ کے فرائض ہیں ان کی ادائیگی ہر مکلف پر لازم ہے نماز روزہ ہر مسلمان پر فرض ہے اور زکوۃ ہر صاحب نصاب پر اور حج بڑے سرمایہ دار مسلمان پر فرض ہے (3) معاملات : معاملات کے تحت ہر قسم کے لین دین خریدوفروخت ادھار نقد قرض وعدہ سب شامل ہیں اسی طرح بیاہ شادی اور دیگر تمام حقوق کی ادائیگی معاملات کے دائرہ میں داخل ہیں کوئی مسلمان اس وقت تک دین دار اور متقی نہیں بن سکتا جب تک اس کے معاملات درست نہ ہوں

(4) معاشرات : معاشرہ کا مطلب یہ ہے فیملی کنبہ خاندان قبیلے اعزاءواقرباء پڑوسیوں اور ماحول میں رہنے والوں کے ساتھ رہن سہن طریق زندگی اور گزر بسر سب اچھے طریقہ سے ہوں نفرت کے بجائے محبت کا ماحول پیدا ہو جائے ۔

(5) اخلاقیات : اخلاق یعنی اچھی عادت اچھی خصلت خوش مزاجی نرم مزاجی بڑوں کی عزت وعظمت چھوٹوں کے ساتھ شفقت و محبت ماتحت لوگوں کے ساتھ رواداری اور لوگوں کی خطاء و لغزشوں سے درگزر کرنا کمزوروں کی مدد کرنا مہمانوں اور بھوکوں کو کھانا کھلانا مظلوموں کی مدد کرنا ہر شخص کے ساتھ پیار و محبت کا معاملہ کرنا وغیرہ ۔ یہ دین کے پانچ بڑے بڑے ستون ہیں جن کے تحت دین اسلام کے تمام امور شامل ہیں ۔ لیکن افسوس آج ہم مسجد میں مسلمان ہیں لیکن جب بازار پہنچے تو لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں امانت میں خیانت کر رہے ہیں دوسروں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں ان کی دل آزاری کرہے ہیں یہ تو اسلام میں پورا داخل ہونا نہ ہوا اس لئے کہ اسلام کا ایک چوتھائی حصہ عبادات ہیں اور تین چوتھائی حصہ حقوق العباد سے متعلق ہے لہذا جب تک انسان بندوں کے حقوق کا لحاظ نہیں رکھے گا پورا اسلام میں داخل نہ ہوگا ۔ (یہ بھی پڑھیں اسلامی معاشرت اور ہماری حالت زار – محمد عمر نظام آبادی )

ہاۓ اسلام ! تیرے چاہنے والے نہ رہے ۔ جن کا تو چاند ہے ۔ افسوس وہ ہالے نہ رہے۔

 

شمشیر عالم مظاہری دربھنگوی

امام و خطیب: جامع مسجد شاہ میاں رہوا،

ویشالی، بہار

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
شمشیر عالم
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
احسن امام احسنؔ کی غزل گوئی (سمندر شناس کے حوالے سے) – امام الدین امامؔ
اگلی پوسٹ
اورنگ آبادمریم مرزاکی تحریک محلہ محلہ لائبریری کی بارہویں لائبریری  سر مولوی رفیع الدین محلہ لائبریری کاافتتاح

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

1 comment

حی علیٰ الفلاح - سلیم سرفراز - Adbi Miras جولائی 4, 2021 - 12:27 شام

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں