Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

اردو ادب اور سیکولرازم – ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم 

by adbimiras جون 22, 2021
by adbimiras جون 22, 2021 0 comment

اردو زبان کے آغاز و ارتقا کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ کہ یہ زبان کسی ایک مذہب یا کسی ایک طبقے سے مخصوص نہیں ہے. اس زبان کے بولنے والے کا تعلق ہر ایک مذہب سے رہا ہے. یعنی اردو سیکولر عمل  کے تحت وجود میں  آنے والی زبان ہے.دوسری طرف اس کے ادب کو پروان چڑھانے میں بھی ہر ایک مذہب کے شاعروں اور ادیبوں نے نمایاں طور سے حصہ لیا ہے . لہٰذا یہ ناممکن تھا کہ اس  زبان میں پروان چڑھنے والے ادب کا مزاج سیکولر نہ ہوتا. حقیقت تو یہ ہے کہ اردو ادب سیکولرازم کے ادبی و لسانی روپ کا دوسرا نام ہے جو سیکولر افکار مثلاً یگانگت، رواداری، روشن خیالی، انسان دوستی، آپسی بھائی چارگی اور وسیع المشربی کے اظہار و اعلان کا موثر ترین وسیلہ  ہے. با الفاظ دیگر یہ کہا جا سکتا ہے کہ اردو ادب ابتدا سے لے کر اب تک جن ناموں اور کارناموں سے عبارت ہے، اس میں سیکولر تصورات اور فکر و نظریات کی ایک وسیع دنیا آباد ہے.
چونکہ اردو زبان مسلمان صوفیوں اور ہندو بھکتوں کی سیکولر تعلیمات کے سائے میں پلی بڑھی ہے، اس لئے اردو ادب میں ان تعلیمات کا براہ راست اثر موجود ہے. واضح ہو کہ تصوف اور بھکتی تحریک کے عقائد و نظریات کی اساس انسان دوستی اور مذہبی وسیع النظری جیسے سیکولر صفات پر تھی. اردو  ادب بالخصوص اردو شاعری ان صفات کے اظہار و بیان کے لئے وسیلہ بنے تو لازماً اردو ادب سیکولر تعلیمات کے نور سے منور ہو گیا. (یہ بھی پڑھیں ٹیکنالوجی کی مدد سے اردو ادب کی تدریس – ساجد حمید )

جس زمانے میں تصوف نے زور پکڑا یہ وہ زمانہ تھا جب انسان کی سماجی اور جذباتی زندگی جاگیردارانہ استبداد کی نذر ہو چکی تھی. سیاسی، سماجی، مذہبی بدحالی سے عوام الناس ایک عجیب و غریب افراتفری کے ماحول میں زندگی گزار رہی تھی. صوفیوں کا طبقہ ایسے نظام سے برگشتہ تھا.. وہ یہ سمجھنے لگے تھے کہ مروجہ نظام انسانی عظمت کو ہلاک کرنے کے درپے ہے. لہٰذا وہ مائل بہ زوال قدروں جس میں سماجی ناہمواری اور سکہ بند  مذہبی اصول بھی شامل تھا، کی مخالفت پر اتر آئے اور ایک صالح اور صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کئی عملی اقدام بھی اٹھائے. ہندو بھکتوں کا بھی یہی مطمح نظر تھا. لہٰذا ان دونوں کے نظریہ فکر کی بنیاد اور فکری دھارے میں گہری یکسانیت اور مماثلت تھی.اس تعلق سے پروفیسر محمد حسن لکھتے ہیں-
"صوفیا کی تعلیم اور ہندو سنت رشیوں کی تعلیم میں بہت سی باتیں مشترک تھیں. دونوں مکاتیب تصوف وحدت الوجود یا وحدت الشہود کے قائل ہیں..  .. دونوں کامل عشق، توفیق الہی اور خدمت خلق کوذریعہ   نجات جانتے ہیں. دونوں کسی نہ کسی شکل میں نفی خودی یا تزکیہ نفس کے قائل ہیں. فنا کا کوئی نہ کوئی تصور پیش نظر ہے. دونوں یا تو انسان کے حقیقت اعلا سے روحانی ادغام  کو حاصل زیست قرار دیتے ہیں یا دیدار خداوندی اور محویت عاشقانہ کو معراج قرار دیتے ہیں. اس روحانی ہم آہنگی کا ایک نتیجہ یہ بھی ہوا کہ متعدد ایسے مصلح اور مفکر پیدا ہوئے جنہوں نے وحدت مذاہب پر بھی زور دیا اور مذہبی رواداری اور وسیع مشربی کو عین کا درجہ دیا. ”
(قدیم اردو ادب کی تنقیدی تاریخ – محمد حسن، اتر پردیش اردو اکادمی، لکھنؤ – 1986ءصفحہ-56،57)
تصوف اور بھکتی کی اس ہم آہنگی کو سماجی اور سیاسی پس منظر میں دیکھا جائے تو ان کا مطمح نظر مذہبی  ظاہر پرستی اور رسوم و روایات کی مخالفت بھی تھی جس نے پورے معاشرے کو فرسودہ روایات میں الجھائے رکھا تھا. لہٰذا تصوف اور بھکتی تحریک نے سماجی ضرورتوں کے پیش نظر جو سمتیں اختیار کی اس کی روح مذہبی وحدت میں پنہاں تھی جس کے تحت دونوں فرقوں میں اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ مذاہب کے ظاہری ڈھانچوں کو چھوڑ کر خالص روحانی واردات قلب کی بنیاد پر ایک ایسا مذہب قائم کیا جائے جس میں ہندو باطنیت اور اسلامی تصوف کا جوہر گھل مل کر ایک ہو جائے اور سارا
ہندوستان مذہبی وحدت کے رنگ میں رنگ جائے.
دوسرے صوفیا اور بھکتون نے ظاہری مذہب پرستی
اور حکومت کے جبر کے خلاف نعرہ جنگ بھی بلند کیا اور ذات پات کے امتیازات کی بھی سختی سے مخالفت کی. جس کا نتیجہ یہ ظہور میں آیا کہ مذہبی اور تہذیبی سطح پر سیکولر تصورات کو فروغ حاصل ہونے کے مواقع فراہم ہوئے. لہٰذا انسان دوستی، وسیع المشربی، قومی یکجہتی ،رواداری جیسے اعلیٰ انسانی اقدار کی اہمیت معاشرے میں تسلیم کی گئی. چونکہ ہر ادب اپنے ماحول کا آئینہ دار ہوتا ہے اور ماحول کی ہر تبدیلی کا براہ راست اثر ادب پر بھی پڑتا ہے. (یہ بھی پڑھیں ترقی پسند اردو افسانے – ڈاکٹر پرویز شہریار )

لہٰذا اردو ادب بھی ماحول اور سماجی تبدیلیوں کے پیش نظر تصوف اور بھکتی کے فکر و خیالات سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا. اس رو سے یہ کہنا کوئی مبالغہ نہ ہوگا کہ اردو شعر و ادب کو سیکولر فکر و خیال سے ہم آہنگ کرنے  میں تصوف اور بھکتی تحریک نے نمایاں کردار ادا کیا ہے.
جس طرح اردو زبان کی تعمیر و آراستگی میں ہر مذہب و ملت اور ہر طبقے کے لوگوں نے حصہ لیا ہے. اسی طرح اردو ادب کی تعمیر و تشکیل میں مختلف مذاہب کے شاعروں اور ادیبوں نے اپنے افکار و خیالات سے اردو شعر و ادب کو ایک سے بڑھ کر ایک عمدہ تخلیقات سے نوازا ہے. اردو شعر و ادب کے رنگا رنگ محفل میں مذہب کی کوئی قید نہیں، نسل کی کوئی بندش نہیں اور فکر و خیال کے اظہار و بیان پر کوئی قفل نہیں. کوئی بھی صنف خواہ غزل ہو یا قصیدہ، مثنوی ہو یا مرثیہ، نظم ہو یا رباعی، داستاں ہو یا ناول افسانہ ہو یا انشائیہ ہر ایک میں ہر مذہب کےشاعروں اور ادیبوں کے افکار کا نور بکھرا ہوا ہے. ظاہر ہے کہ جس ادب کی تعمیر و آراستگی میں تمام مذاہب، فرقوں اور علاقوں کے ادیبوں اور شاعروں کا تعاون رہا ہے اور جنہوں نے مذہب و ملت، ذات پات اور نسل سے اوپر اٹھ کر یگانگت، رواداری، انسان دوستی اور خلوص و محبت کا چراغ روشن کرنے میں اپنا خون جگر صرف کیا ہو، اس ادب میں سیکولرازم کے تصورات کا ہونا عین فطری ہے.
اردو ادب کے سیکولر مزاج اور اس کی بنیاد کا اندازہ اس بات سے بھی بخوبی ہوتا ہے کہ اس کے  شاعروں اور ادیبوں نے خواہ ان کا تعلق کسی ذات سے کسی فرقے سے ہو یا پھر کسی بھی مذہب سے کیوں نہ ہو، اپنے مذہبی عقائد اور رسم و رواج کے ساتھ ساتھ دوسرے مذہب کے عقائد اور رسم و رواج کو بھی عقیدت کی نظروں سے دیکھا ہے.اور انہیں اپنی تخلیقات کا موضوع بنایا ہے. لہٰذا متعدد مسلمان شعرا نے رام چندر جی، کرشن جی گوتم بدھ، گرونانک….. اور دوسرے غیر مسلم مذہبی پیغمبروں، سادھو سنتوں پر نظمیں کہیں ہیں اور ناول نگاروں اور افسانہ نگاروں نے ان کے اقوال زریں کو اپنے ناولوں اور افسانوں میں جگہ جگہ پیش کیا ہے. اسی طرح ہندو شعرا نے بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم، حضرت علی، حضرت امام حسین، خواجہ معین الدین…… وغیرہ کو عقیدت کے پھول چڑھائے ہیں. اردو ادب کی یہ بےمثال روایت سیکولر تصورات کی ایک تابناک علامت ہے. اس کے علاوہ دوسرے عوامل بھی ہیں جس سے اردو ادب سیکولر افکار و خیالات سے مزین نظر آتا ہے. اردو کے شعری اور افسانوں ادب کے مطالعے سے یہ بات مترشح ہوتی ہے کہ کس طرح اردو ادب مذہب کی حدبندیوں کو توڑتا ہے، تعصب پرستی کی مذمت کرتا ہے اور کس طرح مذہب کے نام پر انسانیت کو خیموں میں تقسیم کر دینے کے نازیبا فعل پر لعنت و ملامت کرتا ہے اور اس کے برعکس اخوت، بھائی چارگی، انسان دوستی، رواداری، وسیع المشربی، وطن دوستی اور اتحاد و اتفاق جیسی اعلیٰ اقدار حیات کی وکالت کرتے ہوئے "جیو اور جینے دو” کا پیغام دیتا ہے. (یہ بھی پڑھیں اردو شاعری کی طلسماتی شخصیت :کیف بھوپالی  – ڈاکٹر عمیرمنظر  )

Dr. Md.Shahnawaz Alam

Assistant Professor

Deptt.of Urdu

Millat College Darbhanga

Bihar
Email. drshahnawaz52@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اردو ادب اور سیکولرازمشاہنواز عالم
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پورٹریٹ – اقبال حسن آزاد
اگلی پوسٹ
"جدید اُردو افسانے  میں فنتاسی ” ایک مطالعہ – ڈاکٹر کامران شہزاد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں