Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
صحافت

اردو صحافت میں غیر مسلموں کا تعاون – ڈاکٹر شیخ نگینوی

by adbimiras مئی 19, 2021
by adbimiras مئی 19, 2021 0 comment

اردو کو آج بھی ملک کا ایک بڑا طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ اردو صرف مسلمانوں کی زبان ہے۔ ملک میں ایک طرح کی سوچ رکھنے والوں نے سازش کے تحت آزادی کے وقت سب سے زیادہ عام اور پیاری زبان اردو کو مذہب اور قوم سے جوڑ کر اسے مسلمانوں کی زبان ہونے کی چھاپ لگا دی اور اسی وقت سے ملک میں بڑی تعداد میں عوام کی یہ سوچ بن گئی کہ اردو مسلمانوں کی زبان ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ دنیا کے زیادہ تر مسلم ممالک کی زبان عربی ،اس کے بعد ترکی، فارسی ، پشتو، پنجابی، بنگالی، سندھی وغیرہ ہیں۔ اردو کی جنم ،کرم سرزمین ہندوستان ہے۔یہ یہیں پیدا ہوئی یہیں پرورش پائی اپنے شباب کو پہنچی اور آج ضعیفی کی حالت میں دکھائی دیتی ہے۔

آج جس اردو کو مسلمانوں کی زبان بتایا جا تا ہے ،جب اس کی تاریخ رقم کی جاتی ہے تو منشی پریمؔ چند، کرشنؔ چند، رگھو پتی ؔسہائے فراق ؔگورکھپوری، آنند نارائن ملاؔ، رام لعلؔ ، جگن ناتھ آزاؔد، بلراج کوملؔ، دیا شنکر نسیم، عرش ملسیانی، بشیشور پرشادؔ، منور لکھنوی، منشی نول کشورؔ وغیرہ کے ناموں کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔جہاں اردو شعر و ادب کا بغیر غیر مسلموں کے تعاون کے تصورنہیں کیا جا سکتا اسی طرح اردو صحافت میں بھی غیر مسلم بھائیوں کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ اردو صحافت کو زندگی دینے ، اس کی پرورش کرنے اور اسے پائے داری دینے میں غیر مسلم پیش ،پیش رہے ہیں۔ اردو زبان کاا دیب ہو یا صحافی ،شروع سے ہی نہ ہندو رہا نہ مسلمان، نہ سکھ رہا نہ پارسی، وہ تو بس اردو کا شیدائی بنا رہا۔ (یہ بھی پڑھیں اردو کی بقاء میں خواتین کی ذمہ داری – ڈاکٹر شیخ نگینوی )

اردو صحافت کی ابتدا 1822سے مانی جاتی ہے۔اردو کا پہلا اخبار ’’جانِ جہاں نما‘‘ 27مارچ1822کو کلکتہ سے شائع ہوا جس کے مدیر منشی سدا سکھ لال تھے۔ اس طرح اردو صحافت کے پہلے بانی ہونے کا فخر سدا سکھ لال جی کو ہے ،جو غیر مسلم تھے۔ اتفاق یہ ہے کہ اردو کا دوسرا اخبار ’’دہلی اردو اخبار‘‘ تھا جس کا اجراکشمیری پنڈت موتی لعل نے کیا تھا۔

14جنوری0 185 سے 1904 تک پنجاب سے لگاتار شائع ہونے والا اردو اخبار ’’اخبار کوہ نور‘‘ اس وقت کا سب سے مشہور اور اشاعت کے معاملے میں سب سے آگے تھا۔ اس کے اڈیٹر منشی ہر سکھ رائے تھے۔1906 میں منشی ہر سکھ  رائے کی گرفتاری کے بعد کوہِ نور کی ادارت منشی ہیرا لعل اور ان کے بعد ان کے بیٹے منشی جگت نارائن نے سنبھالی۔ اس وقت سیال کوٹ بھی اردو صحافت کا بڑا مرکز تھا۔ وہاں اردو صحافت کے ارتقا میں منشی دیوان چند نے اہم کردار نبھایاانھوں نے ’’جہاں نما ء فیض‘‘ 1852،’’خورشید عالم‘‘،’’ہمابے بہا‘‘1953ماہنامہ ’’نور لعلیٰ نور‘‘1856اور وکٹوریہ پیر 1953اردو میں شائع کیے۔ پنجاب سے شائع اردو اخبار ’’گلزارِ پنجاب‘‘ جسے خاص اہمیت حاصل تھی، کے اڈیٹر منشی کنڈامل تھے۔1845قدیم دہلی کالج سے شائع ہونے والے  ہفت روزہ اخبار ’’ قران السعدین‘‘ کے مدیر پنڈت دھرم نارائن بھاسکر تھے۔ اسی برس ماسٹر رام چند کی زیر ادارت ’’فوائد الناظرین‘‘ شائع ہوا تھا۔ (یہ بھی پڑھیں مولانا ابو الکلام آزادؔ کی نگاہ میں عورت کا مقام – ڈاکٹر شیخ نگینوی )

اردو ادب کی تاریخ میں منشی نول کشور کا نام اردو کی طباعت اور اشاعت کے تعلق سے سنہرے الفاظ میں رقم ہے۔ اسی طرح اردو صحافت کے شعبے میں ان کا تعاون ناقابلِ فراموش ہے۔ 1856 میں کشور نے آگرہ سے ’’سفید آگرہ‘‘ شروع کیا، جو اس وقت کا ایک اہم اخبار تھا۔ اس کے علاوہ 1858 میں منشی نول کشور نے لکھنؤ سے ’’اودھ اخبار‘‘ جاری کیا، اسی زمانے 1847  میں لال جی نے لکھنؤ سے ’’لکھنؤ اخبار‘‘ شروع کیا۔

یوپی کے شہر میرٹھ سے ’’جام جمشید‘‘ بابو شیو چند ناتھ کی زیر ادارت 1847ء میں جاری ہوا۔ بابو بھیرو پرشاد کے اخبار ’’مر اۃ العلوم‘‘ بنارس کے اڈیٹر ہر بنس لال تھے۔ اسی شہر بنارس سے بابو کیدار ناتھ گھوش ’ؔ ’ باغ و بہار ‘‘ اخبار نکالتے تھے۔ 1852 میں بابو کاشی داس متر نے بنارس سے ہی ’’آفتاب ہند‘‘ جاری کیا۔ تو 1854ء  میں ’’بنارس گزٹ‘‘ کے اڈیٹر گوبند رگھوناتھ تھے۔ اسی طرح آگرہ کے ’’معیاء الشعراء‘‘ کے اڈیٹر بنسی دھر تھے تولکھنؤ سے شائع ’’شحر سامری‘‘ اخبار کے مدیر رگھو بیر پرشاد ’’عیاشؔ‘‘ تھے۔ شہر لکھنو سے ہی 1856ء میں جاری اخبار ’’اعجاز لکھنو‘‘ کے مدیر بینی پرشاد تھے۔

1850ء کے وقت میں پنڈت اجو دھیا پرساد نے اجمیر سے ’’خیر خدا خلق‘‘ کے نام سے   ہفت روزہ اخبار جاری کیا تھا، اور 1857 ء میں منشی پیارے لال کی ادارت میں ’’اخبار انجمن پنچاب‘‘ شروع ہو ا تھا۔ اپریل 1870ء میں ہفتہ وار ’’رہنمائے پنجاب‘‘ شائع ہوا جس کے مدیر پنڈت ناتھ اور پنڈت مکندر رام تھے۔ انہی دنوں میں دہلی سے منشی بہاری لعل نے ’’اکمل الاخبار ‘‘ جاری کیا جو اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اردو اخبار تھا۔1871 ء میں لاہور سے پنڈت گوپی ناتھ نے ’’اخبارِعام‘‘ شروع کیا ،جو تقریباً 1932 تک شائع ہوتا رہا۔ 1878  میں نارائن رائو کا ’’آصف الاخبار، شروع ہوا جو حیدر آباد کا پہلا  ہفت روزہ تھا۔ 1885 میں پنڈت کشن رائو کا ’’دکن پنچ‘‘ بھی شروع ہوا۔ 17مارچ 1907  کے قریب الہ آباد سے ’’سوراج‘‘ ہفتہ روزہ بابو شانتی نارائن بھٹناگر نے شروع کیا جس کا مقصد بغاوت کے جذبے کو فروغ دے کر غلامی کو ختم کرنے کی راہ تیار کرنا تھا۔ ایک کے بعد ایک اس اخبار کے 9 اڈیٹر وں کو بغاوت کے جرم کے مقدمہ میں گرفتار کر کالا پانی بھیجا گیا۔ 1905میں حیدرآباد سے شائع’’ محبوب گزٹ‘‘ کے مدیر پیارے لال تھے۔ (یہ بھی پڑھیں اردو کی بقاء میں خواتین کی ذمہ داری- ڈاکٹر شیخ نگینوی )

ریاست جموں و کشمیر میں صحافت کا آغاز 1924سے ہوتا ہے، جب جموں میں لالہ راج صراف نے پہلا اخبار ہفت روزہ’’ رنبیر‘‘ جاری کیا۔ اس سے قبل مہاراج رنبیر سنگھ کے عہد میں اردو کتابوں کی طباعت کے لیے ’’بدیا بلاس‘‘ نام کا چھا پہ خانہ تھا اور اسی سے منسلک سرکاری گزٹ’’بدیا بلاس ‘‘شائع ہوتا تھا۔ جو ریاست میں 1882 میں شائع بدیا بلاس اردو کا پہلا اخبار کہلایا اور اس کے مدیر پنڈت گوپی ناتھ گوہرؔ تھے۔ 1882 میں ہی پنڈت سالک رام کول سالک کا ’’خیر خواہ کشمیر‘‘ لاہور سے جاری ہوا تھا۔جنوری 1885 میں مدھیہ پردیش سے ماہنہ ماہ گلدستہ بابورام کرشن جوشؔ اور اگست1885میں ’’نالہ دل سوز‘‘ اندور چھائونی سے پنڈت جگ موہن ناتھ شوقؔ کی زیر ادارت شائع ہوا۔

30مارچ 1919کو شر ی کرشن نے لاہور سے ’’پرتاپ‘‘ اور پرکاش، 1923میں سوامی شردھانند نے، دیش بندھو گپتاکی ادارت میں دہلی سے ’’تیچ‘‘  1929میں ،شیر پنجاب لالہ لاجپت رائے نے، سردار موہن سنگھ اور میلا رام وفاکی ادارت ’’وندِ ماترم‘‘ 1942میں لالہ نانک چند نے ’’پربھات ‘‘ ،امر سنگھ نے لاہور سے ’’شیر پنجاب‘‘ ،1921 میں ،شیام لال کپور نے روزنامہ ’’کیسری ،کرم چند نے لاہور سے ’’پارس‘‘ 1927 میں پنڈت مدن موہن مالویہ کی سر پرستی میں لاہور سے ’’ ویر بھارت‘‘ ،رام ناتھ پوری نے امریکہ سے’’ سیکولر آزادی‘‘وپن چندر پال نے لندن سے ’’سوراج‘‘ لالہ ہر دیال نے کیلفورنیہ سے ’غدر‘ 1884میں ،لندن سے راجہ رام سنگھ نے ’’ہندوستان‘‘ 1923 میں خوشحال چندر خورشند نے مشہور زمانہ اردو روزنامہ ’’ملاپ‘‘، 1907 میں بشن سہائے آزاد کی ادارت’آزاد ‘ لالہ دینا ناتھ کا ’ہندوستان‘ 1891میں منشی گنیش لعل نے ’’جلوہ ِ نور، 1890میں اجمیر ہند‘‘ ماہنامہ دیوان سنگھ مفتو نے،ؔ ‘‘ دین دیال بانکے ؔنے ’’جھلک سیال ‘‘ 1942میں لالہ نانک چندر نے ’’پربھات‘‘سردار امر سنگھ منصور نے 1911میں لاہور سے ’لائل گزٹ ‘جیسے اردو اخبار جاری کرکے اردو صحافت کو پروان چڑھایا اور اسے زندہ رکھنے کے لیے اہم اوربیش قیمت تعاون کیا ،ساتھ ہی اردو صحافت کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا کر یہ ثابت کیا ہے کہ اردو مسلمانوں کی زبان نہیں بلکہ اس کو زندہ رکھنے میں غیر مسلموں کی برابر کی حصہ داری ہے اور آج بھی یہ سلسلہ روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو، روزنامہ انقلاب، روزنامہ ہند سماچار، تیج، پرتاپ ، ملاپ کی شکل میں ہمارے سامنے ہے۔

یہ تمام ثبوت اور مثالیں ان لوگوں کے لیے جو اب ہو نگی، جو اردو کو مسلمانوں کی زبان ہونے کا جھوٹا الزام لگاتے ہیں۔

اردو ہے جس کا نام ہماری زبان ہے

دنیا کی ہر زبان سے پیاری زبان ہے

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
اردو صحافتاردو صحافت میں غیر مسلم کا کردارشیخ نگینوی
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فلسطین اسرائیل مسئلہ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی متعصبانہ روش – محمد علم اللہ
اگلی پوسٹ
اردو اور ضلع بجنور کا تاریخی پس منظر – عشرت جاوید

یہ بھی پڑھیں

اردو رسائل و جرائد میں خطوط کی اہمیت...

اگست 1, 2024

اُردو رسائل و جرائد:اہمیت وروایت – وجیہ بتول

جولائی 28, 2024

1857کی جنگ آزادی اور دہلی اردو اخبار –...

جولائی 28, 2024

اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح...

جون 30, 2023

ظریفانہ صحافت اور پنچ اخبارات – ڈاکٹر محمد ذاکر...

فروری 23, 2023

ادبی صحافت کے دو سو سال – حقانی...

جنوری 7, 2023

ادب اور صحافت کا معاملہ (مولانا ابوالکلام آزاد...

اکتوبر 11, 2022

احمد سعید ملیح آبادی: اردو صحافت کا نیر...

اکتوبر 3, 2022

تحریک آزادی اور اردو صحافت – علیزے نجف

اگست 16, 2022

اخبار ’سحرسامری‘ لکھنؤ – ڈاکٹر مخمور صدری

جولائی 14, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں