Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

وبا کے موسم میں ہذیان گوئی – تفسیر حسین

by adbimiras اکتوبر 7, 2020
by adbimiras اکتوبر 7, 2020 0 comment

وباکے موسم سے پہلے کی بات ہے۔شہر میں ازدحام‌نے ڈیراجمایاہواتھا۔شاہراہیں نصف شب تک موٹرگاڑیوں کی آمد ورفت سے پر ہوتی تھیں۔مال بردارٹرک اور ہوائی پروازوں کے مسافروں کاسلسلہ یکدم نہ تھمتاتھا۔ہاں یہ فرق اس شور میں ضرور تھاکہ دن میں انسانی آوازیں مشینیآوازوں کی متانت کو مجروح کر دیتی تھیں۔گاڑیوں کے فراٹے انسانوں کے خراٹے کی بدولت آرام سے سانس لیتے اور صاف سنائی دیتے۔

آبادی کی کثرت نے ماحول کو بہت بے بس کیاہواتھا۔اگر مانیں تو ماحول کے دم میں بس انسانی بخارات کے لیے ہی گنجائش بچتی تھی۔میٹرو پولیٹن سٹی وہ بھی اکیسویں صدی کا دارالحکومت صرف انسانی بخارات پر قانع ہو جائے،یہ ممکن ہی نہ تھا۔گاڑیوں،موٹروں،جہازوں کا دھواں، زیر تعمیر عمارتوں کاگرد وغبار ، پڑوسی صوبوں میں فضلۂ  کاشت کی آتش نذری،سب مل کراپنا الگ آسمان بنانے میں مصروف تھے۔

کئی پیڑوںسےدن کے وقت ملاقاتیں ہوئیں تو وہ انسانوں سے زیادہ مصروف نظر آئے۔مجھے تعجب ہوا۔یہ فطرت کے طبیعی کام پر مامور ہیں۔اس شہر میںیہ ہریالی کو بچانے اور اگانے کااہتمام بھی ہے پھر یہ کیوں کر اس قدر ہلکان نظر آتے ہیں۔دن میں کار میں سوار جب بھی شاہراہ سے گزرتےوقت دورویہ پیڑوں کودیکھتاتو وہ شور میں سکوت کی مہر لگائے دھوپ  میں ایسے تپتے دکھتے جیسے مزدور چلچلاتی دھوپ میں اپناخون پسینہ جلاکر اپنے لقمے کے لئے خود کو بن چھری نفس نفس حلال کرنے میں مصروف ہوں۔یونیورسٹی کی چہار دیواری میں رہتے ہوئے  رات  کے آخری پہر کبھی کبھار لائیبریری سے لوٹتے وقت بارہا پیڑوں کو اپنی تکان اتارتے دیکھا۔کئی بار خیال آیاکہ ان میں سے کسی سےہمکلام ہونے کاموقع ملے لیکن کسی پیڑ نے منھ نہ لگایا۔سب کامنھ تا کتااپناسامنھ لے کر رہ جاتا۔میں نےبارہاان کے منھ کے دہانوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی کہ کہیں سے تو یہ بول پڑیں لیکن میری رسائی نامراد رہی۔ایک دن میں اپنے حرم آرزو کا طواف کرکے ،سر میں سروراور دل میں گداز کانور لیے لوٹ رہاتھا کہ ایک جٹادھاری پیڑ سے سامناہوا۔میں اس سے پہلے بھییہاں سے بلامبالغہ سومرتبہ گزرا تھا۔یہ میرے رہائشی کمرے کے بالکل پیچھے تھالیکن اس نے کبھی مجھے ایسے مکاشفے پر مجبور نہ کیا۔اس وقت یہ شجر جرار، درخت چھتنار،دیو ہیکل کی صورت اپنی جٹائیں اپنی تن ومند خضیر وحطیب پیڑی پر لپیٹے بہت ہی جزبز اور نالاں معلوم ہوتاتھا۔میں بہت سی کیفیتیں لئے اس سے گزراہوں گا،غمناک،المناک،اضطراب اور مطربانہ بھی لیکن اس سے پہلے اس سے مکالمے کاکوئی اتفاق نہ ہوا۔اس نےمیرے گداز اور گدگدی داز احساس کو یکلخت اڑن چھو کردیا۔میں نے دیکھا کہ آج یہ راستہ بند ہے۔لوگ اپنی عبادتیں مکمل کر رہے ہیں۔آشیرباد لے رہے ہیں اور پرساد بھیبڑی احتیاط وعقیدت سے اپنی مٹھیوں میں سنبھالے ہوئے ہیں۔پیپل کا پیڑ اپنی پر اسرار خاموشی میں لپٹاجیسےسوگ میں مصروف ہو۔پیچھے سے ایک آدیباسی طالب علم آتادکھائی دیا۔ہوا ایکتیزجھونکا بدن‌کے‌کھلے‌ہوئے حصوں کو چومنے اور کپڑوں تلے ڈھنکے کچھ حصوں میں پنکھاکرتے گزرا اور سارے پتے جھوم اٹھے۔پہلے پہل ان کی آواز خوفناک قہقہہ معلوم ہوئی۔پھر میں طرب آمیز بے ڈھڑک مردانہ کھلکھلاہٹ پر ٹھٹک گیا۔شری کرشن یاد آئے کہ گیتا میں انھو نے اسے اپناسوروپ کہاہے۔کرشن یاد‌آئے اور کنہیاذہن میں نہ کوندے،یہ بھی پہلے نہ ہوا‌،اس دن ہوااور ذہن اکشے برِکْس کی طرف بڑھ گیا۔وشنو،کیشو، ناراین،ہری اور اچْیٌتْ دیو آئے اور پیڑ کے پتے، جڑیں ،شاخیں،تنے اور پھل سب ذہن سے سرسراکر گزر گئے۔پھر پیڑ کی کھلکھلاہٹ اور آدیباسی طالب علم‌کی آہٹ میرے ذہن پر چھتنار تان گئی۔میں سالک اشوک بھی نہ تھاکہ تپسیا میں مصروف رہاہوں اور مجھ پر کوئی حقیقت منکشف ہونے والی ہو۔میں پیڑ کے تنے میں غرق ہوا تو صادقین اپناآلۂ خطوط لئے میرے سامنے آکھڑآہوا اور لہراکرچلتابنا۔پیڑکے تن سے لپٹی جڑیں ، لٹکتی جٹائیں بہت سے ہیولے بنانے لگیں۔کتنے صورتیں عیاں ہوکر پنہاہوئیں اور کتنے منظر بن کے ہوا ہوگئے۔میں نے گردن اٹھائی اور پیڑ کی گردن پر لے جاکر ٹکادی ۔اس کے نالے اور کھلکھلاہٹ کاراز جانناچاہا،اس نے بڑی بے اعتنائی برتی،میںنے  آسمان کی دور دیکھنے کی کوشش کی تو جیسے کسی نے میں میرے من کے کان میں سرگوشی کی”کب سے تم نے کھلادھلاآسمان نہیں دیکھا،دھودھیاچاندنی میں نہائی زمیں نہیں دیکھی؟ تارے نہیں نہارے۔میری سوچ نے حافظے کاتعاقب کیا تو یاد آیاکہیہی کوئی نوسال پہلے میں پارساسارتھی چٹانوں کے بیچ صرف اس منظر کی دید کے جایاکرتاتھا۔بالعموم گرمیوں کے دنوں میں جب سارے نوخیز جوڑے اپنے چوسے کی خواہشیں اوٹ میں پوری کرتے تھے۔ادھر چھ سالوں سے نئے یگ کی چنگھاڑ نے نئے بھکت جوڑوں میں خود اعتمادی کی وہ لہر چلی کہ چوسے ،کھسوٹے اور نوچے بڑی بےباکی سے چٹانوں کی بلندی پر ہونےلگےتو فطرت کی سرگوشی کےعمل‌ میں خلل آنے لگااور میں نے جاناموقوف کردیاتھا۔

‌اس انکشاف کے بعد آسماں کی سیر میری نظر کے معمول میں شاملہوگئی۔میں نے پایاکہ ہمارے مشینی اور چبلی بخارات نے ایک نیا آسمان تانناشروع کردیا ہے۔عید چراغاں اور فضلۂ  کساناں کی مہربانیاں ایک آدھ مہینے کے لئے یہ نیاآسمان بناہی دیتیں۔

‌پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو اطباء آب وہوا کہ تبدیلی کے لئے چھوٹے شہروں کی طرف کوچ کرنے کی صلاح دینے لگے۔شہر کاہرشخص یابوڑھاکیابچہ اور کیاجوان سگریٹ کو ہاتھ نہ لگاکر بھی اسموکرکی سی تنفسی غذاپارہاتھا۔ماحول کی ابتری نے نو منتخب حکومت کو آڈ ایون کی سجھا ئی۔خیر اس فارمولے سے قدرے عافیت آئی۔لیکن دھودھیا چاند اوراجلے سورج کےخالص درشن اکثر موہوم رہنے لگے۔کبھی کبھی چاند اپنی چاندنی سمیت نظرآتاتو یوں لگتا جیسے وہ اپنی صورت دکھانے انسانیآسماں سےنیچے اترآیاہو۔ستارے جو مدھم ہوتے ان پر دھوئیں کی چادرپڑی ہونے کاشبہ ہوتا۔موسم سرما کی آمد اپنے ساتھ کہرآلود فضالاتاتو اس دلاسے کاسامان بھی ہوجاتاکہ سورج کی روپوشی اس سردہوااور کہرآلود فضاکی رہین منت ہے۔

وباکے موسم میں خبروں کے شور میں خدشات کی باڑھ آئی۔گاؤوں،قصبوں اور قریوں کے اکثر ساکنان اپنے وطن مالوف یامولود کو عازم سفر ہوئے۔متوسط طبقے کے لوگ یاتو گھروں میں قرنطینی سے ہوگئے یااپنے دیس سدھار کر گھروں میں بند ہوئےسارےاغنیاواثریا اپنی پرآشائش رہائشگاہوں میںمصروف خوش فعلی ہوئے۔ان خوش فعلیوں میں سب سے مرغوب خوش فعلی غریبوں اور عام شہریوں کے لئے احتیاط کی نصیحتوں پر مبنی ویڈیوکی اشاعت تھی۔سارے فنان اپنے گھریلو کاموں سے تفریح عوام وتشہیرنام کے نیک کام کرنے لگے۔خیرات کی حکومتی صدالگائی گئی تو کوش میں نذرانے رکھتے ہی اسے برگوش کرنے کے جتن بھی ہوئے۔

‌ساری دنیانے خوف کےسناٹے میں خدشوں کی سنسناہٹیں سنیں۔موت کے اندیکھے اُنیسیے19جرثومے نے کتنی صورتوں  کوہلاکرکےرکھ دیا۔عام انسان نے اپنی بساط بھر خدشات کے گھوڑے دوڑائے۔اندیشوں کی ٹہنیاں توڑیں۔گمان کے اسپ سلیماں اڑائے۔وباکو وبانہ پایا۔اسےایک حیاتیاتی جنگ خیال کیا،جس میں پوری دنیاکی بڑی طاقتوں کااسپ ہویٰ اپنے  نعلوں سے دنیا کا سکون روندرہا تھا ۔خیال ہوا کہ معیشت کامدار بدل رہاہے۔طاقت کاپایۂ تخت سرک رہاہے۔مدوردنیانئے مدارکی تلاش میں وقفے کاسانس لینے کے لئے رکی ہے۔دنیاموقوف ہوئی نہیں، کی گئی ہے۔کائناتی مظہرنےاس گولے سے انسانوں  کےاغوا ہونے کی آرزو کی۔تشہیروترسیل کے سارے ذرائع اسے عالمی وباکہنے اور بتانے پر مصررہے لیکن زیر زمین انسان نے اپنے جہنم کی آگ پچھانے کی تگ ودو نہ چھوڑی۔سیاست کے کاروبار جاری رہے۔متحرک بساط عالم نے اپنی سانسوں کو اجباری آرام جو دیاتو عقل پسندوں نے اسے کھیل جانا۔مذہب کے نام لیواؤں نے اسے غیبی غیض وغضب مانا۔

بڑے شہروں کے غیرمقامی مزدوروں نے پیدل ہی اپنے اپنے‌دیسوں کی راہ لی۔سارے شہر مقفل ہوئے۔زندگی میں بس سانس لینے کی گنجائش باقی رکھی گئی۔بھوک نے کروٹ بدلی تو نادار آنتوں کی انگڑائیوں سے وجود کی سانسیں پھولنے لگیں۔سارے رحم دلوں نے اپنی زبانوں اور انگلیوں کو حرف وصدا پر لگاکر مجبوروں سے اظہار ہمدردی پر خود کو مجبور کیا۔مخیروں نےدہانوں میں لقمے رکھ کر اپنی خیرکاری کی بولتی تصویری شہادتیں محفوظ کیں۔ ضرورت مندوں تک چپکے چپکے سامان خوردنوش پہنچاگیا۔اتنے‌جتن کے باوجود غربت گلہ پھاڑے چلاتی رہی۔عملے اور جملے ناکافی ہونےلگے۔عوام  کی کھوپڑیوں میں مغز اگنے لگا۔مدماتی آنکھوں میں بصیرت کی ٹکیاپھوٹنے لگی تو حاکم وقت کی نبض باشعورنے جھٹکا لیا۔من میں گھنٹیاں بجیں پھر منومن گھنٹیاں گونجیں۔چیخیں ماند نہ پڑیں۔ترسیل کی آنکھیں پیدل چلتے مزدوروں کے افلاس کو کھاتی رہیں۔ذائقہ نیاضرور تھالیکن مرغوب نہ تھا۔ پھر دیروحرم کاازلی قضیہ آیااور گھاس کی طرح چراگیا۔اہل حرم مردود حرم ہوئے۔

زندگی کے تعطل‌نے مشینی بخارات کو موقوف کیا۔سارے شجر مسکرا تے رہے۔پرند چہچہاتے رہے۔حشرات الارض نے جشن کیا۔انسان اپنے بل میں سمایاہواتھا۔اس افواہ کے بیچ کہ وباکااغواہواتھا ،کائنات کے سارے رنگ مسکرااٹھے تھے،انسان کے بغیر۔

آسمان میں روشن سورج مسکرارہاتھا۔بادل نے‌پھر سے روئی کے گالوں سی صورت پائی تھی۔چاندفرش زمیں پر چاندنی چھٹک رہاتھا۔تارے اپنی‌اپنی‌مسافتوں میں اپنامدارناپ رہے تھے۔فضاکو پھرسے اپنی فطری سانسیں میسر ہوئی تھیں۔

یہ تب ہواتھاجب انسان کی سانسیں اکھڑ رہی تھیں۔

وباکے دن ٹلے۔مصروفیت کی نئی صبح طلوع ہوئی تو فطرت نے‌صاف سانسوں پر اصرار شروع کیا۔چاند‌نے‌گدلے پانی کے سحاب سے بنی بادلی چادر اوڑھنے سے انکار کیا۔انسان کے بس میں نہ تھا۔وہ اپنی سہولت پسندی سے مجبور تھا۔اس‌نے تعطل کے دنوں کی کسر نکالنی شروع کی جلد ہی کائنات نے ہچکیاں لینی شروع کردیں۔چاندکی ریت پر بنے دھومل‌ گھوڑے نے چھلانگ لگادی اور کتنی کہانیاں گم ہوگئیں۔انسان‌نے چھینکوں کے سیل رواں سے نجات پائی اورکائنات نے جھکولے کھانے شروع کئے۔

سارے انسان اپنے‌اپنے‌ملک‌ کےمیدانوں میں کھڑے تھے۔کوئی گروہ بکریوں اور گایوں کو پالنے کی دعامانگ‌رہارتھا۔سارے سامان جنگ ناکارہ کرکے سب گھوڑوں ،تلواروں، برچھیوں، نیزوں اور زرہوں پر لوٹنے کی قسمیں کھا رہے تھے۔سارے زراعت پیشہ اصلی اجناس اگانے‌کاپرن لے رہے تھے۔بھنیسیں بانسری بجارہی رھی تھیں۔کتے گیت گارہے تھے۔سانپ تریاقاگل رہے تھے۔بکریابھیڑیوں کےجسمو ں پر اپنی سینگوں سے کھجلی کر رہی رہی تھیں۔شیر ہرن کےبچے کوگود میں لئے اس کامنھ چوم رہا تھا۔آخر کاقصہ بس اتنامعلوم ہوا کہ حرف مٹ گیاتھااورنطق معدوم ہوا۔

گانجے کااثر اتر چکا تھا۔ وہ  ہلتا ہواستون جسے پکڑے ہوئے نہ جانے کب سے وہ بیٹھا تھا، بالکل سہی سلامت تھا۔ اس کی بلی اس کے پاس بیٹھی اسے دیکھ رہی تھی۔اس کی شبیہ اس کی آنکھوں میں چمک رہی تھی۔ وہ بے زاری سے اٹھا  ،اپنے کمرے کی طرف بڑھنے لگا۔اندر گیا قلم کاغذ اٹھایااور ہذیان نمااپنی خود کلامی کو لکھنے لگا۔لکھ کر دیکھا تو اس کی خودکلا می کا عشر عشیر تھاجو کاغذ پر اتر سکا ۔اس نے لاکھ کوشش کی کہ سارا سوچا ہوا لکھ دے لیکن وہ ناکام رہا،اسے بس اتنا ہی یاد آیا کہ آخری پف لینے سے پہلے ہی اسے لگا تھا کہ اگر اس نے یہ ستون نہ پکڑا تو ساری عمارت زمین پر آرہے گی اور وہ عمارت بچانے کے لئے ستون پکڑکر بیٹھ گیا تھا۔ اس نےجو لکھا تھا،آپ نے ابھی ابھی اسے پڑھ کر ختم کیا۔

ادبی میراثافسانہ
0 comment
3
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شراب ‘شبستاں اور شاعر مجاز -حقانی القاسمی
اگلی پوسٹ
مثبت سوچ کی طاقت – محمد ریحان

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں