Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اکتوبر 18, 2021
by adbimiras اکتوبر 18, 2021 3 comments

آتشِ رفتہ کا سراغ(اداریے) -/ ڈاکٹر حسن رضا- ڈاکٹر ابراہیم افسر

          اداریہ کسی بھی رسالے یا اخبار کی سب سے جان دار تحریر یا روح سمجھی جاتی ہے۔اداریے میں مدیر اپنے رسالے یا اخبار کی پالیسی سے قارئین کی واقفیت کراتا ہے ۔اداریہ پڑھ کر کوئی بھی با ذوق قاری رسالے یا اخبار کی پالیسی سے با خبر ہوجاتا ہے۔اُردو زبان و ادب میں ابتدا سے ہی اداریہ لکھنے کا رواج رہا ہے۔آزادی سے قبل تو اداریہ نگاری نے ذہن سازی کا کام بہ خوبی انجام دیا ہے۔بات چاہے سر سید تحریک کے آرگن ’’تہذیب الاخلاق ‘‘کے اداریوں کی ہویا ترقی پسند تحریک سے وابستہ افراد کے رسائل و جرائد کے اداریوں کی۔انھیں اداریوں کو پڑھ کر نئی نسل نے تحریکوں کے رجحان و افکار سے اپنے کو ہم کنار کیا۔تقسیمِ ہندکے بعد ہندوستان میں اسلامی نظریات کے حامی ادیبوں اور شاعروں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کے نظریات کی تشہیر و ترویج کے لیے ملک گیر پیمانے پر ایک ایسے مجلہ یا اخبار کی بنیاد ڈالی جائے جس میں اسلامی نظریات اور ادب کو فروغ دیا جا سکے۔1953میں انھیں خیالات کو بنیاد بنا کر چند نوجوانوں نے حقیقت اور تعمیری قدروں کی پامالی کے لیے تعمیری ادب اور اسلامی ادب کے نام سے انجمن بنانے کا فیصلہ کیا۔ہندوستان میں جہاں ترقی پسند تحریک اپنے زوال کی جانب گامزن تھی اور جدیدیت کی تحریک نے اپنا سر اُٹھانا شروع کر دیا تھاتو ایسے ماحول میں اسلامی ادب کا نظریہ کسی معجزے سے کم نہ تھا ۔آج ہندوستان کے مختلف شہروں میں اسلامی ادب کے فروغ کے لیے شاخیں قائم کی گئی ہیں اور اس کا نام بدل کر ادارۂ ادبِ اسلامی ہندکر دیا گیا ہے۔در اصل ادب اسلامی جماعتِ اسلامی(ہند) سے وابستہ ادیبوں اور شاعروں کی تنظیم ہے۔اس ادارے میں تحقیق،تنقید،فکشن اور نان فکشن وغیرہ ادب میں اسلامی روایات کی تشہیر کو فوقیت دی جاتی ہے۔

زیر تبصرہ کتاب ’’آتش رفتہ کا سراغ ‘‘ادارۂ ادب اسلامی کے مجلے’ پیش رفت‘کے سابق مدیر ڈاکٹر حسن رضا کے اُن اداریوں کا مجموعہ ہے جو انھوں نے پیش رفت میںبہ حیثیت مدیر کام کرتے ہوئے دسمبر2013سے مئی 2017تک تحریر کیے تھے۔بقول مرتب ساجد انصاری ندوی اس کتاب میں 38اداریوں کے علاوہ ایک مضمون اور انٹرویو ز بھی شمال کر دیے گئے ہیں۔ڈاکٹر حسن رضا کی شناخت بنیادی طور پر ایک معلم کی رہی ہے۔انھوں نے تین دہائیوں تک رانچی یونی ورسٹی کے شعبہ اُردو میں تدریسی خدمت انجام دی ہے۔فی الوقت موصوف اسلامی اکیڈمی دہلی کے چیرمین ہیں اور اس ادارے کے زیر نگرانی چلنے والے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ ساجد انصاری ندوی نے ’عرضِ مرتب ‘کے تحت اس کتاب کی غرض و غائیت ،اغراض و مقاصد ،افادیت و اہمیت اور اکیسویں صدی میں اسلامی ادب کے سامنے در پیش مسائل اور تقاضوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا:

’’اس کتاب کے ذریعے ادب اسلامی کی شناخت ،مسائل،اس کے اپروچ اور تخلیقی قالب میں فکر اسلامی کے جمالیاتی اظہار پر زور دیا گیا ہے ۔نو خیز ذہنوں میں ادب اسلامی کے حوالے سے پیدا ہونے والے سوالات کو چھیڑا گیا ہے اور ان کے جوابات دیے گئے ہیں ۔ادب اسلامی کی تعریف،اس کی حدود اربعہ،اس کی تاریخ،اس کے سفر میں دھوپ چھاؤں اور اُتار چڑھاؤ کا بے لاگ تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ڈاکٹر حسن رضا ان لوگوں میں نہیں ہیں جو اپنوں کی ادنیٰ سی کاوش پر پھولے نہ سمائیں اور اغیار کی ہر لغزسِ پا آنکھ کا کانٹا بن کر چھبتی رہے۔بلکہ آپ محسوس کریں گے کہ ترقی پسند ی،نسائیت،جدیدیت و مابعد جدیدت جیسے ادب اسلامی کے مقابل ادبی تحریکات کے ذکر میں بھی ایک توازن اور فنی رچاؤ پایا جاتا ہے۔جب کہ وابستگان ِ ادب اسلامی کے احتساب اور ان کی تنقید سے ذرا چشم پوشی نہیں کرتے۔ادب برائے زندگی اور زندگی برائے بندگی کے آپ نقیب ہیں۔یہ اداریے اسی کے ترجمان ہیں۔ان اداریوں کی سب سے بڑی سچائی یہی ہے کہ کہ یہ اسلامی زاویہ نظر سے لکھے گئے ہیں اور انھوں نے زاویہ نظر کو مخصوص اسلوب دید بھی بخشا ہے۔اس لیے کہ کہ اسلام کے تصور حسن کے دیکھنے کے لیے وہ حسن نظر کے قائل ہی نہیں اس پر زور بھی دیتے ہیں۔‘‘

بے شک، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ زندگی کو دیکھنے اور اسے برتنے کا نظریہ اسلام میں دوسرے مذاہب کے مقابلے میں کافی وسیع ہے۔ان تمام باتوں کے درمیان یہاں سوال یہ قائم ہوتا ہے کیا ادب اسلامی نے صرف اُن لوگوں کے ادب کو اپنا ادب تسلیم کیا جو محض جماعت اسلامی ہند کے کارکن یا اس کے نظریات کے حامی تھے یا ہیں؟ادب اسلامی اس بات کو بھی واضح کر دیتی کہ تبلیغی جماعت،اہلِ حدیث،شیعہ حضرات،بریلوی مسلک،دارالعلوم دیو بند،ندووہ،دارالمصنفین اعظم گڑھ اور ان جیسے نہ جانے کتنے ہی اداروں اور تنظیموں میںنہ صرف اسلامی نظریات کے فروغ کے لیے رات دن کام رہے ہیں بلکہ ان کے یہاں ادب بھی تخلیق کیا جارہا ہے ،کو بھی اسلامی ادب کے دائرے میں شامل کیا ہے یا نہیں؟اگر مذکورہ ادارے بھی اسلامی ادب کا حصہ ہیں تو ان اداروں اور تنظیموں کے ادیبوں کے نام اور کام کوڈاکٹرحسن رضا نے اپنے اداریوں میں کیوں جگہ نہیں دی ؟ڈاکٹر حسن رضاکے اداریوں میں ڈاکٹر اقبال اور مولانا مودودی کو اسلامی ادب کا روحِ رواں قارا دیا گیا ہے۔میرا اس ضمن میں ماننا ہے کہ ڈاکٹر اقبال سے قبل بھی اسلامی نظریات کی شاعری ہوتی رہی ہے اور مولانا مودودی کے ہم عصر لوگوں نے بھی اسلامی نظریات کو فروغ دیا ہے۔اس تعلق سے اگر کہا جائے کہ ڈاکٹر حسن رضا نے اعتدال پسندی کا رویہ ترک کیا ہے تو بے جا نہ ہوگا۔جب نظریات میں شدت آ جاتی ہے تو وہاں پر جانب داری کا چشمہ چڑھ جاتا ہے ۔ترقی پسند تحریک کو اسلامی ادب کے مد مقابل ٹھہرانا کوئی عقل مندی کی بات نہیں۔یہاں پر یہ بات واضح ہونی چاہیے تھی کہ جب ترقی پسند تحریک کو عروج حاصل ہو رہا تھا تو اسلامی ادب کے وہ کون سے ادیب تھے جو اس تحریک کے خلاف یا اسلامی ا دب کے لیے ادب تخلیق کر رہے تھے۔ڈاکٹر حسن رضا اُردو ادب کے اُستاذ رہے ہیں وہ بھی اس بات سے بہ خوبی واقف رہے ہوں گے کہ اُردو ادب میں سر سید تحریک،ترقی پسند تحریک ،حلقہ اربابِ ذوق ،جدیدیت کی تحریک ،مابعد جدیدیت کے نظریے اور ساختیات ،پس ساختیات وغیرہ نے اُردو ادب کو مالامال ہی کیا ہے۔میرا یہا ں یہ بھی ماننا ہے کہ ادیب کسی بھی نظریے کا حامی ہو لیکن اس کا تخلیق کردہ ادب تمام انسانوں کی میراث ہوتا ہے۔خود داکٹر حسن رضا نے اپنے اداریوں میں میرؔ،غالبؔ اور فیضؔ کے اشعار کو کتنی ہی بار کوڈ کیا ہے۔یہاں قارئین کے ذہن میں یہ بات سرایت کر سکتی ہے کہ موصوف نے علامہ اقبال اور حفیظ میرٹھی کے اشعار کو کیوں کوڈ نہیں کیا؟اس بات کا جواب یہ ہو سکتا ہے کہ ادب دنیا کے کسی بھی حصے میں لکھا جائے وہ دنیا کے مسائل اور حقیقت کا ترجمان ہوتا ہیے۔کیا مولانا مودودی نے جو ادب تخلیق کیا اس پر صرف اور صرف جماعت اسلامی کے کارکنوں کا ہی حق ہے یا علامہ اقبال کی شاعری کو پڑھنے کا حق صرف اُن لوگوں کو ہے جو اسلامی ادب کے فروغ میں ہم تن مصروف ہیں؟تو اس کا جواب نفی میں ہوگا۔ڈاکٹر حسن رضا نے اپنے اداریوں میں قرآن کریم کو دنیا کے لوگوں کے لیے بہترین ادب قرار دیا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا کے لوگوں کے لیے قرآن سے بڑھ کر کوئی ادب ہو ہی نہیں سکتا۔ڈاکٹر حسن رضا سے میری گزارش یہ ہے کہ اگر وہ وسرے نظریات کے لوگوں کو بٹھا کر ان کے سامنے اپنا نقطۂ نظر واضح کرتے کہ اسلامی ادب اور دوسرے ادب میںکیا فرق نمایاں ہیں تو بہتر ہوتا۔یا نئی نسل کے نمایندہ ادیبوں کے سامنے اپنی باتوں کو واضح کرتے یا اُردو ادب کے علاوہ دنیا کی تمام زبانوں میں جو ادب تخلیق ہو رہا ہے ان کی خامیوں اور اچھائیوں کو سب کے سامنے پیش کرتے تو بہتر تھا۔یہاں پر یہ بھی نکات سامنے رکھنا چاہیے تھا کہ جن لوگوں نے کسی بھی تحریک سے وابستہ ہوئے بغیر ادبی میدان میں کار ہائے نمایا ں انجام دیے ہیں ان کے بارے میں ادب اسلامی کا رویہ کیا ہے۔بہر!کیف ،ڈاکٹر حسن رضا کے یہ اداریے اسلامی ادب اور اسلامی تحریک کو سمجھنے میں قارئین کے لیے معاون و مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ہندوستان میں جن لوگوں نے اس تحریک کو اپنے خونِ جگر سے سینچا ہے ان کے کارناموں سے بھی قارئین واقفیت حاصل کر سکتے ہیں۔اداریے کی اس کتاب کے علاوہ ادارہ ادب اسلامی کو چاہیے کہ وہ اس ادارے وابستہ شاعروں، افسانہ نگاروں،ناول نگاروں ،نقادوں، محققین اور مدونین کے مونوگراف بھی شائع کرے تاکہ عام قاری تک اس ادارے کی ادبی سرگرمیاں آسانی سے پہنچ سکیں۔ہندوستان میںدوسری تحریکوں کے یہاں جو بہترین ادب تخلیق کیا گیا ہے، کا بھی ایک انتخاب تیار کر اسے ادارہ ادب اسلامی شائع کر سکتا ہے۔اس طرح کی ادبی کاوشوںسے ادبی توازن کو برقرار رکھا جا سکتا ہے اور نئے سرے سے ایک دوسرے کو سمجھنے میں یہ مشق مفید اور کار آمد ثابت ہو سکتی ہے اور تبھی صحیح معنوں میں ’آتش رفتہ کا سراغ‘ کے ساتھ’ کھوئے ہوؤں کی جستجو‘کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

 

نام کتاب:آتشِ رفتہ کا سراغ(اداریے) -/ ڈاکٹر حسن رضا

مرتب:ساجد انصاری ندوی

زیر نگرانی:ڈاکٹر محمد نعیم فلاحی

ضخامت:255صفحات،قیمت:300روپے،سنِ اشاعت:اپریل2019

ناشر:ادارۂ ادب اسلامی ہند،نئی دہلی،D.321،ابوالفضل انکلیو،جامعہ نگر،نئی دہلی۔25

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

ابراہیم افسرآتش رفتہ کا سراغ
3 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نعتیہ گیت -ذکی طارق بارہ بنکوی
اگلی پوسٹ
حکیم مومن خاں مومن آشناؤں میں نا آشنا شاعر – محمد عشرت صغیر

یہ بھی پڑھیں

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 16, 2024

3 comments

شیخ محمد سراج الدین ریسرچ اسکالر عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد اکتوبر 28, 2021 - 1:14 صبح

السلام علیکم محترم
ادبی میراث کے تمام منتظمین کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ نے بہترین انداز میں نکال رہے ہیں۔…..
919059488400+

Reply
شیخ محمد سراج الدین ریسرچ اسکالر عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد اکتوبر 28, 2021 - 1:16 صبح

السلام علیکم محترم
ادبی میراث کے تمام منتظمین کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ نے بہترین انداز میں ادبی خدمات انجام دے رہے ہیں.
919059488400+

Reply
adbimiras اکتوبر 28, 2021 - 5:22 صبح

وعلیکم السلام جناب
شکریہ، جزاک اللہ ۔۔۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں