Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

ادب ، ٹیکنالوجی اور ہم – ڈاکٹر قمر صدیقی

by adbimiras اکتوبر 13, 2021
by adbimiras اکتوبر 13, 2021 2 comments

عہدِ حاضر میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی فتوحات روز افزوں ہے۔ہم تہذیبی اور معاشرتی سطح پر ٹیکنالوجی کے اسیر ہوتے جارہے ہیں، وہ نظریات جو کسی زمانے میں حتمی سمجھے جاتے تھے آج ایک ایک کرکے ٹوٹ رہے ہیں، ہمارے زمان و مکان کے تصورات نہ صرف تبدیل ہورہے ہیں بلکہ ہمارا World Viewیا نظریۂ کائنات بھی بدل رہاہے۔حتیٰ کہ ٹیکنالوجی پوری طرح ہمارے اعصاب پر سوار ہوگئی ہے۔ لہٰذا یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسی صورتِ حال میں ادب کیا کردار ادا کررہا ہے؟ بلکہ کیا ادب کااس صورتِ حال میں کوئی کردار ادا کرپانا ممکن بھی ہے؟کیا مستقبل میں ادب کی اہمیت ختم ہوجائے گی؟یامستقبل قریب میں سائنس ادب کی جگہ لے کر اسے معاشرے کی زندگی اور مزاج سے بے دخل کردے گی؟ کیا ادب تیزی سے اس بڑھتی اور پھیلتی زندگی کا ساتھ دے سکے گاجسے سائنس اور ٹیکنالوجی کہیں سے کہیں پہنچائے دے رہی ہیں۔ ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ٹیلی فون تو ماضی کا قصہ ہوا چاہتے ہیں اب اطلاعات روشنی کی رفتار کے ساتھ سفر کررہی ہیں۔ دنیا کے کسی بھی گوشے میں ہونی والی سرگرمی پلک جھپکنے سے پہلے ہم تک پہنچ جاتی ہے۔کورونا وبا کو قابو میں کرنے میں ناکام  یو پی کی ندیوں میں تیرتی لاشیں ہوں ، افغانستان میں طالبان کا دوبارہ اقتدار پر قبضہ ہو یا امریکہ اور چین کے مابین ایک نئی سرد جنگ کا آغاز۔۔۔۔اس طرح کے واقعات اطلاعات کی برق رفتار ترسیل کی وجہ  سے پوری دنیا کے لوگوں پر اپنے اثرات مرتسم کرتے ہیں۔

اب تو یہ بھی کہا جانے لگا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی جدید تحریکوں کے مقاصد اور طریقۂ کار میں مکمل طورسے شریک ہے لہٰذا جمہوریت اساس ہے اور ادب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اپنی روح اور رویے کے اعتبار سے اشرافی ہے اور صرف چند لوگوں کے لیے ہے جبکہ سائنس اور ٹیکنالوجی بہت سوں کے لیے ہے ۔ اس طرح سے دیکھیں تو یہ دونوں ایک دوسرے کی ضد قرار پاتے ہیں۔ لیکن اس تعلق سے جان بروز کانکتۂ نظر کچھ الگ ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’ دنیا کے عظیم عہد سائنس کے عہد نہیں تھے ، نہ ان میں وہ عظیم ادب پیدا ہوا تھا جس میں انسانی تہذیب کی قوت رواں دواں ہے، اور نہ ہی وہ ان ذہنوں کی تخلیق تھا جو طبعی کائنات کے بارے میں صحیح نظریات رکھتے تھے۔ بلاشبہ اگر انسان کی اخلاقی و عقلی نشونمااور بلوغت کا تعلق مادی آلات اور سہولتوں سے یا جمع شدہ قطعی علم سے ہے تو پھر آج کی دنیا کے انسان کو بطور انسان ماضی کے مقابلہ بہتر کردار و افعال کا مظاہرہ کرنا چاہیے لیکن وہ ایسا نہیں کر پا رہا ہے۔ شیکسپیئر نے اپنے ڈرامے ان لوگوں کے لیے لکھے تھے جو شاید جن اور بھوتوںپر ایمان رکھتے تھے اور امکان یہ ہے کہ وہ بھی ان پر ایمان رکھتا ہوگا۔دانتے کی لافانی تخلیق devine comedy کسی سائنسی عہد میں لکھی ہی نہیں جاسکتی تھی۔‘‘

یہاں سائنس اور ٹیکنالوجی کی عیب جوئی نہیں بلکہ یہ بتانا مقصود ہے کہ سائنس اور ادب کے مابین براہ راست کوئی تصادم نہیں ہے اور دونوں کی ماہیئت ، تقاضے اور محرکات مختلف ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہر آدمی کی طرح ہر زمانے کا بھی ایک شیطان ہوتا ہے۔ لوگ اپنے اپنے زمانے کی ساری برائیاں اُس کے سر منڈھ دیتے ہیں اور اپنے ضمیر کو یہ سوچ کر مطمئن کرلیتے ہیں کہ اگر یہ شیطان موجود نہ ہوتا تو ان کی زندگی جنت ہوتی۔ ہمارے زمانے کا شیطان ’’ٹیکنالوجی‘‘ ہے۔ اگر ہماری اخلاقی قدریںزوال پذیر ہیں ، اگر ہماری معاشرتی و تہذیبی روایات ٹوٹ رہی ہیں ، اگر ہمارا طرز عمل اور رویہ بدل رہا ہے تو ہم ان سب چیزوں کی ذمہ داری ٹیکنالوجی کے سر تھوپ دیتے ہیں۔ ادبی دنیا بھی اس سوچ سے مبرّا نہیں ہے۔ یہاں بھی ادب کے زوال اور انحطاط کا ذمہ دار ٹیکنالوجی کو ٹھہرایا جاتا ہے۔ جبکہ غور کرنے کی بات یہ ہے کہ ادب اور ٹیکنالوجی میں براہِ راست کوئی آویزش نہیں ہے ۔ ادب کا تعلق انسانی ذہن سے ہے جبکہ ٹیکنالوجی باظاہر یہ انسانی اعضاکی کارکردگی میں توسیع سے عبارت ہے۔ فون اور سیلولر ٹیکنالوجی کا تعلق ہمارے سمعی کارکردگی میں اضافے کو پیش کرتی ہیں۔ ٹیلی ویژن ، دوربین یا خوردبین وغیرہ ہماری بصری کارکردگی میں اضافہ کی مثال ہیں تو کاریں ، ریل ،جہاز، کمپیوٹروغیرہ کاتعلق بھی ہماری دیگر کارکردگی میں توسیع سے عبارت ہے۔اس کے برعکس ادب کا تعلق انسانی جذبات ، محسوسات اور احساسِ جمال سے ہے۔ ادب انسان کی جسمانی ضروریات کے بجائے اس کے باطن اور اس کی روح کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں عالمی ادبیات کی شناخت اور ترجمے کے مسائل- ڈاکٹر صفدر امام قادری )

اس بات میں شک نہیں کہ ادب زوال پذیر ہے لیکن یہ زوال صرف اردو تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ رونا تو دنیا کی ہر زبان کا ہے۔ اس زوال کا ٹھیکرا اکثر و بیشتر ٹیکنالوجی کے سر پھوٹتا ہے۔ لیکن یہ بھی تو سچ ہے کہ ٹیکنالوجی ادب کے فروغ میں معاونت کرہی ہے۔ کتابوں کی اشاعت اور ای بُک کی صورت اس کی پوری دنیا میں بہ آسانی ترسیل ، فیس بک اور واہٹس ایپ جیسے سماجی رابطے کے ذرائع کی مدد سے تخلیقات کا آدان پردان وغیرہ ایسی مثالیں ہیں جس کے ذریعے ادب میں ٹیکنالوجی کی برکت کومحسوس کیا جاسکتا ہے۔ تو پھر مسئلہ کہاں ہے؟ مسئلہ در اصل ہمارے رویے اور ترجیحات کا ہے۔ مادہ پرستی کی رو میں بہتے ہوئے ہم ادب میں بھی براہِ راست افادیت تلاش کرنے لگے۔ ماضی میں علی گڑھ تحریک کے ذریعے اصلاحِ معاشرہ اور ترقی پسند تحریک کے زیرِ سایہ مزدوروں کے حقوق جیسے کام ادب سے لیے جاچکے تھے لہٰذا ہمارے زمانے میں بھی یہ تاثر عام ہواکہ ادب سے براہِ راست افادیت حاصل کی جاسکتی ہے۔ ہمارے عہد میں جب افادیت تلاش کرنے کی بات پیدا ہوئی تو ظاہر ہے اس عہد میں مقابلے میں ٹیکنالوجی تھی۔ادب بے چارہ جاڑوں کی سرد رات میں نہ تو کمروں کو گرم کرسکتا ہے، نہ ہمیں ممبئی ، دلی اور حیدر آباد پہنچا سکتا ہے اور نہ ہی ہماری قوتِ سماعت کو اتنا تیز کرسکتا ہے کہ ہم طول طویل فاصلوں سے باتیں کرسکیں۔ جب ادب کو بھی اسی پیمانے سے ناپنا شروع کردیاگیاتو ہم ادب کے مستقبل سے مایوس ہونے لگے۔ حالانکہ غور کرنے کی بات یہ ہے کہ سائنس’’سچائی‘‘ کو تجربہ گا ہ میں جانچنا چاہتی ہے جبکہ ادب اس کو رویو ں اور افکار کی روشنی میں دیکھنے کا خواہاں ہوتا ہے۔ ’’سچائی‘‘ اور’’سائنسی سچائی‘‘ دونوں میں خاصا فرق ہے مگر دونوں اپنے اپنے افکار و نظریات کے ضمن میں درست معنی رکھتے ہیں۔دراصل رویے اور عوامل ادب اور سائنس دونوں کو اپنے اپنے فکری اور منطقی رشتے میں باندھے ہوئے ہیں۔

تغیر و تبدل ادب اور سائنس دونوں کے لیے یکساں ضروری ہیں۔معاشرتی تبدیلیاں ادبی ماحول میں تہذیبی آمیزش پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں جبکہ سائنسی طرزِ فکر ٹیکناجی کی سیڑھی استعمال کرکے انسانی فکر کو آسائشوں سے آشنا کر دیتی ہے۔ادب ہمارے سائنسی انداز فکر کو کیسے متاثر کرتا ہے یا سائنس ہمارے ادبی میلانات میں کس طرح دخیل ہے؟ اس بات کو فہم وادارک اور شعوری کوششوں سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ادب اور سائنس کے مابین یگانگت کی نوعیت کو سمجھاتے ہوئے جان بروز نے سچ ہی کہا ہے کہ: ’’ ادب ہمارے ذہن کے دروازے وا کرکے اس کو اعلیٰ جذبات و خیالات سے معمور کرتا ہے اور دل میں اتر کر کردار میں تبدیلی لاتا ہے ۔یہ سب کچھ سائنس کی رسائی سے یکسر ماورا ہے۔ جس طرح جانور، پودے ، بارش اور شبنم زمین کو کچھ نہ کچھ دیتے رہتے ہیں اسی طرح سائنس ذہن میں کچھ نہ کچھ اضافہ تو کرتی ہی ہے ۔ لیکن جب تک سائنس جذبات کے ساتھ مل جل نہ جائے ، دل اور تخئیل کے لیے قابلِ قبول نہ ہوجائے وہ ایک مردہ اور غیر نامیاتی مادے کی طرح ہے اور جب وہ مل جل جاتی ہے اور ایک ہوجاتی ہے تو ادب بن جاتی ہے۔‘‘

٭٭٭

مضمون نگار ممتاز ادبی جریدہ ’’اردو چینل‘‘ اور ویب پورٹل ’’ اردو چینل ڈاٹ ان‘‘ کے ایڈیٹر ہیں۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

qamar siddiquiقمر صدیقی
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بات بس اتنی سی ہے – کامران غنی صبا
اگلی پوسٹ
اردو محفل بہرایچ کی خدمات کو رہتی ادبی دنیا میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا – محمد عبداللہ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

2 comments

Nasreen bano اکتوبر 15, 2021 - 11:46 صبح

Very good

Reply
ڈاکٹر محمد معین الدین شکیل نائطی اکتوبر 15, 2021 - 1:07 شام

بہترین تحقیقی تنقیدی اور معلوماتی مقالہ ہے-
قابلِِ تحسین ہے۔ اللّٰہ کرے زور قلم اور زیادہ!
شکیل نائطی چینئی۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں