Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

متین شاعر اور فطین ادیب: خطاب عالم شاذؔ – علی شاہد ؔ دلکش

by adbimiras فروری 8, 2023
by adbimiras فروری 8, 2023 0 comment

وہ اپنے گھر کے دریچوں سے جھانکتا کم ہے

تعلقات تو اب بھی ہیں رابطہ کم ہے

تم اس خموش طبیعت پہ طنز مت کرنا

وہ سوچتا ہے بہت اور بولتا کم ہے

عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر نواز دیوبندی کے مذکورہ چار مصرعے میرے ایک دیرینہ ساتھی پر بالکل صادق آتا ہے جو اس فانی دنیا میں ۸ ْ / فروری ۱۹۸۲ء کو  وارد ہوا۔ ہم دونوں(میرا ساتھی اور خاکسار) لگ بھگ آٹھ سال(2008ء تا 2017ء) ایک ہی تاریخی تعلیمی گہوارہ کانکی نارہ حمایت الغرباء ہائی اسکول (کیم ڈی ٹی پی سنٹر) میں ایک ساتھ تدریسی خدمات انجام دیتے رہے۔ لہذا گزشتہ چودہ برسوں سے متذکرہ اسکول کے کمپیوٹر سنٹر(ماتحت این سی پی یو ایل، منسٹری آف ایجوکیشن، گورنمنٹ آف انڈیا) کے مختلف تقریبات میں مزید علاقائی اداروں کے ادبی، علمی اور سماجی پروگرام میں جب کبھی انھیں تعارفی کلمات سے پکارتا تو نواز دیوبندی کے ماخوذ چار مصرعے خودبخود زبان پر آجاتے۔

حقیقی معنوں میں میرا دیرینہ ساتھی خطاب عالم شاذ ؔ ایک شریف النفس بندۃٔ خدا ہے۔ اپنے نام خطاب کے برعکس بالکل کم گو، خموش و حلیم طبع، ہنگامۃٔ ہستی سے بعید، سنجیدہ قیافہ، شریفانہ جامہ، مفکرانہ سوچ، اور بے ضرر شخص ہے میرا دوست۔بلا مبالغہ میں وثوق کے ساتھ ایسا کہہ سکتا ہوں کیونکہ شاذ ؔ کے کردار مزید ان سے میری قربت کا ایک زمانہ شاہد ہے۔ ایک جانب ہم کمپیوٹر سنٹر میں چھ گھنٹے ساتھ رہتے تو دوسری جانب شام تا شب بھی بغرضِ مطالعہ و گفت و شنید گھنٹوں مل بیٹھتے۔ علاوہ ازیں چھٹی کے دنوں میں ایک ساتھ مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری میں ان کے ہی ایک علیحدہ چھوٹے سے کمرے میں مشغول رہتے۔ رمضان کے مہینے میں عشائیہ سے قبل از سحری ، ان کے ہی مخصوص کمرے میں ذاتی مطالعے میں مستغرق رہتے۔اسی بہانے گروپ اسٹڈی/ ڈسکشن بھی ہو جاتا۔ ہم دونوں کئی ایک بار ایک ہی ساتھ اپنے ضلع اور اپنی ریاست کے باہر دوسرے ضلعوں اور دوسری ریاستوں میں مقابلہ جاتی امتحان میںبھی شریک ہوئے۔ ہم اتنے قریب تر ہیں کہ میرے گھر کے ہر چھوٹے سے بڑے پروگرام میں وہ مدعو رہتے ہیں اور ان کے یہاں میں۔

ہمارے مابین ذاتیاتی طور پر کبھی شدید بے تکلفی نہ رہی جس طرح سے دو ہم نوالہ اور ہم پیالہ دوست یا لنگوٹیا یار ہوا کرتے ہیں۔ ہمیشہ ایک پاسِ لحاظ آڑے رہا۔ ہمارا میلانِ طبع بھی ہماری بے تکلفی کے فقدان کا سبب رہا۔ جہاں ایک طرف زود گوئی اور چنچل پن ہے تو دوسری جانب غازۂ متانت ضرورت سے زیادہ گاڑھا۔ مجھ سے عمر اور جماعت میں دو سال بڑے ہونے کے باوجود میرے دیرینہ ساتھی ہیں خطاب صاحب۔ میرے بڑے بھائی کے ہم جماعت ہونے کی وجہ سے میں انہیں بڑوں والی عزت دیتا تو وہ بھی میرے داخلی حسیت سے واقف ہونے کی بنا پر مجھ سے ویسا ہی اپروچ رکھتے ہیں۔ مگراس وقت سے تاحال اپنے دل کے دروازے ہمہ وقت کھولے رکھتے ہیں۔ میری بات تو الگ، انہوں نے ہر کسی کے ساتھ اپنے خلیق ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔

ان کی ہونہاری اور ذہانت کا خاکسار بھی قائل رہا ہے۔ یہ ان کی ہونہاری اور ذہانت کی دلیل ہی ہے کہ انہوں نے پرائمری تا ہائر سیکنڈری کبھی اول یا دوئم یا سوئم مقام کے علاوہ دوسرا کوئی مقام حاصل نہیں کیا۔ انہوں نےM.P سال 1997ء میں، H.S Arts 1999ء میں، آئی ٹی آئی (ٹریڈ فیٹر)2001ء میں، پرائمری ٹیچر ٹریننگ 2004ء میں، گریجویشن(B.A) 2005ء میں،  CABA-MDTP(DIPLOMA COMPUTER COURSE)سال 2006ء میں، ایم اے اردو سال 2008ء میں، ایم اے (ہسٹری) 2012ء میں اور D.El.Ed (Bridge course) سال 2012ء میں امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔

قابل ذکر بات یہ رہی کہ غربت میں دو بھائیوں اور تین بہنوں کو ساتھ لیکر پلے بڑھے۔ مزید برآں خطاب صاحب نے بچپن ہی سے بندی کاٹنے کا کام کرکے ذاتی پڑھائی کے اخراجات اٹھاتے ہوئے گھریلو خانہ برداری میں بھی اپنا تعاون پیش کرتے رہے۔ گویا بڑے محنت کش، ہونہار، ایماندار اور ملنسار ہیں جناب۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شاذ ؔنے صاحب مدرسہ اسلامیہ سے مولانا حمیدالقاسمی (مرحوم) کی سر پرستی میں دینی تعلیم اور نصف قرآن بھی حفظ کر رکھا ہے۔

ان کے اخلاق حسنہ کا نمونہ میں بذات خودمسلسل گزشتہ پندرہ سالوں سے چشم دید گواہ کی شکل میں بہت قریب سے دیکھتے آ رہا ہوں۔ ان کا گھرانہ بھی بڑا دیندار، مہذب اور شریفانہ دیکھنے کو ملا۔ نہ کسی سے کوئی مفاد، نہ کسی کے ٹوہ میں رہنا، حسد، جلن اور کینہ سے کوسوں دور بس اپنی ہی زندگی میں مشمول رہنا، ان لوگوں کا شیوہ رہا ہے۔ ان کے بڑے بھائی آفتاب جو واقعی آفتاب کی طرح اپنی روشنی سے پورے کنبہ کو روشن کرتے رہے ہیں۔ بڑے بھائی کے قدم سے قدم ملاکر دنوں چھوٹے بھائی خطاب و شباب عالم بھی چلتے رہے۔ اللہ نے اسی کے ثمرات میں موجودہ اچھے دنوں سے نواز دیا۔

مغربی بنگال پرائمری ٹیچر اور اپر پرائمری ٹیچر کے مقابلہ جاتی امتحانات میں ہم دونوں ہی سرخرو ہوئے۔ خطاب صاحب پرائمری ٹیچرز ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد سے ہی پرائمری ٹیٹ کے امتحانات دے رہے تھے۔ مگر اللہ نے سال 2017ء ان کے لیے مقرر کر رکھا تھا۔ بالاآخر ان کی تقرری ویسٹ بنگال پرائمری بورڈ کے تحت  جگتدل شمس اردو پرائمری اسکول میں معاون معلم کے فرائض انجام دینے  کے لیے ہوئی۔ پرائمری اسکول کے اساتذہ تو بہت ہیں لیکن ایک منفرد پہچان کے حامل خطاب عالم شاذ ؔ میں کچھ خاص بات ہے۔

موصوف نے شروعات نثرنگاری سے کی مگر دل منظوم نگاری کی طرف مائل تھا۔ لہذا کچھ سالوں بعد جب مستقل سرکاری ملازمت مل گئی تو ذہنی یکسوئی کے ساتھ نظمیں لکھنے لگے جو متعدد روز ناموں کی زینت بنیں۔ آٹھ دس غزلیں بھی کہی ہیں۔ مگر قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کی نظمیں متعدد رسالوں میں شائع ہوتی ہیں۔ پہلی بار، قومی کونسل کے میعاری ماہنامہ ’’بچوں کی دنیا‘‘ جنوری 2021ء نظم شائع ہوئی اور’’ اردو دنیا‘‘ستمبر2021ء اور دسمبر 2022ء میں بالترتیب انکا تاثراتی مضمون اور انٹر ویو بھی شائع ہو چکا ہے۔ دہلی اردو اکاڈمی سے شائع ہونے والا رسالہ’’ بچوں کا ماہنامہ امنگ‘‘ فروری اور اکتوبر2022ء میںنظم اور مضمون شائع ہوا۔بہار اردو اکاڈمی کا ماہنامہ ’’زبان و ادب ‘‘ جولائی 2022 ، اڈیشہ اردو اکاڈمی کا سہہ ماہی رسالہ ’’فروغِ ادب‘‘ جولائی تا ستمبر اور اکتوبر تا دسمبر 2022ء میں غزلیں شائع ہوئی ہیں، اس کے علاوہ ’’ایوان اردو اور فروغ ادب ‘‘میں کتابوں پر تبصرے بھی شائع ہو ئے ہیں۔ اس رواں سال 2023ء میں انھوں دو نئی صنف’’ترائیلے اور ماہئے‘‘ پر طبع آزمائی کی، جس میں حمدیہ، نعتیہ، دعائیہ اور نظم شامل ہیں، جو ہندوستان کے مختلف اخبارات کی زینت بنی۔ موصوف ادبی نشستوں میں اپنی تخلیقات پیشِ سامعین و ناظرین کر چکے ہیں۔ مگر انہوں نے اپنا پہلا بڑا، میعاری اور شاندار مشاعرہ انجمن ترقی اردو ہند شاخ مغربی بنگال کے زیر اہتمام توپسیا، کلکتہ میں انجمن کے’’اردو گھر‘‘ میں 21؍ فروری 2022 ء’’ بین الاقوامی مادری زبان ‘‘کے دن پڑھا۔ متذکرہ مشاعرے میں کلکتہ، ہوڑہ اور مضافات کے قدآور شعراء و ادباء کی موجودگی، استاد اور صاحب دیوان شاعر حلیم صابر صاحب کی صدارت اور پروفیسر ڈاکٹر عاصم شہنواز شبلی کی نظامت میں پڑھا۔ جہاں ان کی غزل کے زیر ِنظر اشعار پر ڈھیروں داد و تحسین ملے  ؎

میری ترقی کے ضامن، میرے رقیب ہوئے

ملا جو مجھ کو یہاں، ان کو کیا نصیب ہوئے

جنہیں شغف تھا قلم اور کتاب سے ہر دم

وہی زماں میں معلم، وہی ادیب ہوئے

یہ شاعرانہ سِحر گفتگو کے کیا کہنے

زباں سے پھول جو جھڑنے لگے نقیب ہوئے

منافقانہ رویہ کمال کا فن ہے

یہاں رفیق رہے شاذؔ، وہاں رقیب ہوئے

حاسدین، مخالفین، تنگ نظروں، فتنہ بازوں، حریفوں، اور نئے لکھاریوں کے راستوں میں روڑا اٹکانے والوں کے لیے بغیر کسی نتیجے کی پرواہ کئے، جناب کا کرارہ جواب بھی شعری لبادے میں خوب ہے۔ اس ضمن میں موصوف کی رشحاتِ فکر کے چند شعری نمونے کے ساتھ آج کے لیے اپنا قلم یہیں روک رہا رہوں  ؎

کہے گا نہیں شعر، تو کیا کہے گا

اگر چپ رہا وہ،زمانہ کہے گا

ادب ملکیت تو نہیں ہے کسی کی

تو لکھ آج، کل دوسرا بھی لکھے گا

نہ بن راہ میں تو کسی کے رکاوٹ

وہی ایک دن قہر بن کر گرے  گا

نہ پرواہ کر اب زمانے کی کوئی

یقیں شاذؔ رکھ، شعر اچھا کہے  گا

اپنی ادبی و سماجی سرگرمیوں کی پیش رفت خ۔ع۔شاذؔ موجودہ انجمن ترقی اردو ہند ، شاخ – جگردل و کانکی نارہ کے جنرل سکریٹری اور کانکی نارہ  کاروان علم و ادب کے جوائنٹ سکریٹر ی بھی ہیں۔

۔۔۔۔۔ختم شد۔۔۔۔

 

 

، کوچ بہار گورمنٹ انجینئرنگ کالج، حکومت مغربی بنگال،موبائل: 8820239345

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasali dilkashادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
کوشل خاتون:تلخ حقیقت یاخیالی پلاﺅ – محمد یاسین گنائی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں