Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

روح تلمیذی اور تلقین استاذی: ایک جائزہ – ام مسفرہ مبشرہ کھوت

by adbimiras اکتوبر 1, 2020
by adbimiras اکتوبر 1, 2020 0 comment

علم ایک ایسی روشنی ہے جو زندگی کے تمام گوشے منور کر دیتی ہے۔ ہرمصیبت ہرمشکل   گھڑی میں کام آنے والی نعمت علم ہے۔ علم والا اور بنا علم والا برابر نہیں ہو سکتا۔  بلکہ قرآن یہ کہتا ہے کہ علم والا بینا اور بے علم اندھا ہے ۔ پھر علم سکھانے والا جہاں اپنا مقام رکھتا ہے  وہی سیکھنے والے کی بھی قدر ہونی چاہئے ۔ استاد وہ ہوتا ہے جو شاگردکو صرف راہ نہیں دکھاتا بلکہ اس کی انگلی پکڑ کر اسے چلنا سکھاتا ہے بڑا بناتا ہے یہاں تک کہ اسے انسان بناتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ استاد کی عزت ہم پر لازم ہے۔ ہاں اسی لیے ہر سال ہم ٹیچرس ڈے مناتے ہیں۔

اور پھر یہی تو وہ دن ہے جب ہم استاد کو تحفے تحائف پیش کرکے اپنی محبت اور خلوص کا اظہار کرتے ہیں۔  مگر روایات کچھ اس طرح بدل گئیں کہ اب یہی تو وہ دن ہے جب ہم کیک کاٹتے ہیں۔ خوب بن ٹھن کراسکول و کالج جاتے ہیں۔  اور جب ہم اپنے استادوں کی نقل ان کے سامنے کرتے ہیں۔ جی ہاں یعنی جب ہم انکا مذاق اڑاتے ہیں تو وہ بھی ہنستے ہیں اور ہم بھی ہنستے ہیں۔

افسوس صد افسوس!! علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ کہنا پڑےگا

"رہ گئی رسم تعلیم روح تلمیذی نہ رہی

نصاب بڑھ گیا تلقین استاذی نہ رہی”

آہ وہ نادر استاد اور انکی درخشاں یادیں!کہ جب وہ داخل ہوتے تو سارے طلباءکے دل عزت و احترام کے جذبات سے سرشار ہوتے۔ وہ انتہائی تواضع و انکساری اور وقار کے ساتھ بیٹھتےاور انکے ارد گردایک ہجوم سر جکھاۓ بیٹھتا۔ اور جب وہ اپنے انفرادی  لہجے میں احادیث کی تعلیم دیتے۔  کہتےکہ” مجھ سے نافع(رح) نے اور نافع(رح) نے ابن عمر( رض) سے روایت کی ہے کہ فرمایا مجھ سے اس قبر کے مکین نے(صلی اللہ علیہ وسلم )” ۔یہ کہتے ہوۓ وہ دائیں ہاتھ سے روضہ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم )کی طرف اشارہ کرتے اور حدیث کہتے ۔ہر سننے والے پر رقت طاری ہوتی اور ہر کسی کے دل میں اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اترجاتی،   یہ درس گاہ ہے امام مالک رحمۃ اللہ  علیہ کی۔ جب بات چلی ہے استاد اور شاگرد کی تو اسی مجلس میں ایک شاگرد حاضر ہے جو اپنی خستہ حالی کی انتہاں پر ہے نہ اس کے پاس توشئہ سفر ہے نہ ہی لوح و قلم ہے بس ایک علم کی پیاس ہے جو اسے اس محفل تک کھینچ لائی ہے جب تدریس شروع ہوتی ہے اور سارے طلباء قلم و قرطاس کا استعمال کرتے ہیں تو یہ بچہ اپنی انگلی دانتوں میں دبا کر ہاتھوں پر کچھ نقش کرتا ہے۔ مجلس برخواست ہوتی ہے اس اس بچہ سے اس حرکت پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں بچہ کہتا ہے کہ میں نے اس طرح لکھ لیا ہے استاد ہاتھ کھینچ  کر دیکھتے ہیں اور شاگرد کہتا ہے کہ میں نے دل پر لکھ لیا ہے اور پھر بالکل اسی انداز میں کہ جس طرح استاد نے اس مجلس میں بیان کی تھی کہ مجھ سے نافع نے اور نافع نے فلاں سے اور فلاں نے فلاں سے اور فلاں نے اس قبر والے سے (انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے )  پوری چالیس احادیث جو اس مجلس میں بیان کی گئی تھی جوں کی توں سنادی۔ اب استاد شاگرد کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔ یہ شاگرد رشید ہے امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کہ اب جن کی کفالت اور حصول علم کی ساری ذمہ داری استاد قبول کرتے ہیں۔ واقعی نہ علم حاصل کرنے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے نہ علم سکھانے والے کو دولت کی طلب۔ یہی وہ علم کی درس گاہیں تھیں کہ جن سے بڑے بڑے علماء فقہاء اور محدثین نکل کر سارے زمانے کی تربیت کے لئے دنیا بھر میں پھیل گئے۔         مگر افسوس کہ۔

” تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاذ کے عوض

دل چاہتا تھا ہدیئہ دل پیش کیجئے

آیا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق

کہتا ہے ماسٹر سے کہ بل پیش کیجئے ”

 

پہلے کے ادوار میں اساتذہ نے علم پہچانے کو اپنی ذمہ داری سمجھ لی، اب جیب کی مجبوری جان بیٹھے ہیں۔ پہلے اساتذہ علم کے علم بردار، حق کے سپاہی، انقلاب کے راہی کھڑھے کرنا چاہتے تھے، اب رڑلٹ% 100 آنے سے مطلب ہے۔ علم کی اہمیت کو خود انھوں نے ہی مادہ پرستی کی بلی چڑھا دیا اب رونا ہے کہ ہماری عزت باقی نہیں۔

قارئین ذرا یاد کریں امام ابو حنیفہ کی وہ مجلسیں جہاں مسئلوں کا حل نکالا جاتا ۔ استاد شاگرد روبروعلمی بحث کرتے مگر نا استاد میں تکبر ہوتا نا طلباء بدتمیزی کرتے۔ استاد بھی ایسا کہ لوگ مسائل کھڑے کرتے جاتے، معاملات الجھاتے جاتے، ہم عصر ابھی سوچوں میں گم ہیں اور جناب ادراک وفہم نے حل نکالا بھی اور اپنی ذہانت و فراست سے سب کو حیران کردیا۔ اگر مجلسوں میں شاگرد کہیں ٹوک بھی دیتے تو وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے۔ ایسا استاد جو بہت خوبیوں کا حامل ہے لیکن یہ کہ پاوں زمیں پہ ہے۔ یاد رہےامام ابو حنیفہ گدھے کے لئے احتراماً کھڑے ہو جایا کرتے کہ اس سے بھی کچھ سیکھا ہے۔ سچ ہے عزت دینے والے کو ہی عزت ملتی ہے۔ آج کلاس روم میں شاگردوں پہ چڑھائی کرنے کے علاوہ بھی کام ہو تو شاید پلکیں بچھیں رہیگی۔ اسائنمنٹ پروجیکٹ کے لیے ستانا، پریزنٹیشن اور وائیوا میں ذلیل کرنا ،امتحان میں کم مارکس دینا نا اگر یہ سب کرکے ٹیچرس کا مرتبہ بڑھتا ہے تو آج شوشل میڈیا پر اتنے meme انکے نام نا ہوتے۔ آج استادوں نے نا اپنا مقام قائم کیا نا طلباء نے حقیقی عقیدت رکھی۔

پہلے علم کی فضیلت یوں تھی کہ ولی عہد کی خوب تعلیم و تربیت ہوتی اور بادشاہ کے بھی دربار میں عمدہ شخصیات ہوتیں۔ عوام بھی انکو حاکم مانتی جو لائق ہوتا۔ جب بھی سکندر اعظم کے کارنامے سننے میں آتے ہیں تب ارسطو کا وجود ان کے پیچھے کھڑا مسکراتا ہے۔ سننے میں یہ بھی آتا ہے کہ اورنگ زیب اپنے تخت سے اتر کر استاد کا استقبال کیا کرتے تھے۔ اور تاریخ بتاتی ہے کہ خلیفہ ہارون الرشید کے بیٹے مامون الرشدید اور امین الرشید اپنے استاد کے جوتے پکڑانے کے لئے لڑپڑے۔ ماضی عزت افزائی سے لبالب ہے اور حال دیکھیے کہ ایک جعلی ڈگری والا نظام چلا رہا ہے درس گاہوں میں آ آ کر علم کے وارثوں کو پٹوا رہا ہے اور کہاں ہے ہمارے ملک کے سچے طلباء جنھیں قوم کی معماری کرنی تھی۔ جی بالکل زنداں میں ز ندہ ہیں۔ پوچھنا بنتا ہے کیاساوتری بائی پھلے اورمہاتما جوتی باپھلے نے اسی دن کے لیے لیے چوٹیں برداشت کیں تھیں۔رادھا کرشن کا ماننا تھا کہ استاد ملک کا بہترین ذہن ہونا چاہیے ۔ ان کا جنم دن ہم بطور تہوار ٹیچرس ڈے مناتے تو ہے مگر جب پرسنٹیج % کم آتے ہیں تو ایسوں کو ٹیچر بننے کا مشورہ دیتے ہیں۔ چانکیہ جی، رابندر ناتھ ٹائیگور، سوامی دیانند سرسوتی، سوامی ویویکانند، مولانا ابوالکلام آزاد، سر سید احمد خان، نطام الدین اولیا(رح)، معین الدین چشتی(رح)، پریم چند۔۔۔۔ ایسے کئی ناموں کی فہرست ہے جنھوں نے فضول رسومات کو توڑا ، جہالت کے اندھیرے میں علم کا چراغ جلایا۔ ان کے ہی فضل سے ہم اور آپ پڑھ سکتے ہیں ۔مگر کیا انکے خوابوں کی صحیح تعبیر ابھی ہوئی ہے؟ عبد الکلام کو ہم سے بچھڑے ہوئے ہوئے زیادہ دیر بھی نہیں ہوئی اور ان کے ویژن 2020 کو کورونا ہوگیا۔ ہاۓ ! گنوادی ہم نے اسلاف سے جو میراث پائی ۔

لیڈروں کے خوابوں والی وہ سحر اس لیے بھی نہیں آئی کہ اب علم اور اسکی کی اہمیت اٹھ رہی ہے۔ اگرچہ کورسس کی بہتات ہے، آن لائن سہولیات دستیاب ہیں مگر وہ ماحول جو ماضی کی تابناکی کی گواہی دیتاتھا اب شاذونادر ہے۔ جب اسکولوں کی عمارتیں نا تھیں، بڑے بڑے کیمپس نہ تھے، کمپیوٹر انٹرنیٹ نہیں تھا، مگر علم کی خوشبو سے فضا مہکتی تھی۔ والدین کے اندر جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا کہ ان کے بچے حق کی روشنی پائے۔ پہلے علم حاصل کرنے کے لئے دور دراز بھیجنا پڑتا تھا ،اب تو آن لائن آپ کے جادوئی باکس موبائل میں سب کچھ موجود ہے۔ لیکن وہ بھی کیا دور تھاکہ جب ماں کہتی بچے سے کہ "ہمیشہ سچ بولنا” بچہ ڈاکوؤں کے سردار کے سامنے کھڑا ہے اور کہتا ہے کہ ” میرے پاس۴۰ اشرفیاں موجود ہے” اور آج بھی کیا دور ہے کہ جب بچہ اپنی ماں کو یقین دلاتا ہے کہ "ہاں میں پڑھائی کر رہا ہوں” مگر وہ چھپ کر گیم کھیلتا ہے۔ آج کی نازنین مائیں لندن سے لوٹے ہوۓ بیٹے سے اچھا ہینڈ سیٹ مانگتی ہے اور سلام ہو امام شافعی کی والدہ ماجدہ پر کی بیٹا ۸ سال بعد گھر لوٹا ہے، ماں کے چہرے پہ اداسی ہے کہ وہ بہت سے مال سے لدے خراسانی گھوڑوں،مصر خچرون کے ساتھ آیا ہے۔ امام غزالی (رح) کے والد کی دلی تمنا تھی کہ انکے دونوں بیٹے علم کے زیور سے آراستہ ہو اور انکی سچی تڑپ کا نتیجہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں ۔ امام ابن تیمیہ (رح)کو انکے دادا اور ابا حضور سے وراثتاً بہت سی صلاحیتیں ،علم کا ذوق ، جذبۂ حق، نیک صحبتیں ، علم و ادب کی محفیلیں اور دعائیں ملی تھیں۔

قارین علم سیکھنے اور سکھانے کے عمل میں سے آہستہ آہستہ روح نکل رہی ہے ۔ اس عمل کے سدھار میں ہی انسانیت کی بقا ہے۔ آج انسانیت چیخ رہی ہے، حیوانیت جگہ جگہ رقص کر رہی ہے اسکی وجہ یہی ہے کہ آدمی آدمیت کے دائرے سے نکل رہا ہے۔ اللہ نے آدم علیہ السلام کو چیزوں کے نام سکھاۓ اور اسی لیے فرشتے سجدہ ریز ہوۓ۔ انسان آج اپنے والد اول کو کیے گیا سجدہ اور اسکی عظمت بھول گیا ہے۔ نتیجہ ہم سبھی کسی نا کسی سطح پہ بھگت رہے ہیں۔ چلیں کو وڈ گھر قید کے دور میں اس تبدیلی کا بھی عہد کریں۔ امسال یوم اساتذہ پر اگر مبارکباد دینا لینا ہو گئی ہو تو آۓ انقلاب کی تیاری کریں۔

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
اخؒاقیاتادبی میراثتربیت
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شہپر رسول کا نظمیہ متن: قرات اور تعبیر کے درمیان – ڈاکٹر خالد مبشر
اگلی پوسٹ
بانو قدسیہ کا افسانوی اسلوب – ڈاکٹر ارشاد شفق

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں