Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

سہرا – فیصل ہاشمی 

by adbimiras نومبر 1, 2020
by adbimiras نومبر 1, 2020 0 comment

حال ہی میں سوربھ رائے کی بحالی اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے دہرہ دون میں واقع نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ویزیولی ہینڈیکیپٹ میں ہوئی تھی۔ نوکری میں شمولیت کی رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد سوربھ نے تقریباً ایک ماہ تک تدریس کا کام انجام دیا اور پھر رخصت لے کر اپنے وطن للت پور جانے کا ارادہ کیا۔ چھٹیاں منظور ہو گئیں تو اس نے ٹرین پر اپنی جگہ محفوظ کروالی۔

سوربھ کو یکم مئی کی صبح ساڑھے پانچ بجے کی اُجّینی ایکسپرس میں سفر کرنا تھا۔ لہٰذا تیس اپریل کو رات کے گیارہ بجے وہ اسٹیشن پہنچ گیا۔ بھاری بھرکم جسم، وزنی بستہ اور انتہائی ناقص بینائی کے ساتھ وہ رکشہ سے اتر کر لشتم  پشتم پلیٹ فارم پر پہنچا۔

ابھی وہ پلیٹ فارم پر موجود ایک بنچ پر بیٹھنے کے لیے جگہ بنانے کی کوشش میں تھا کہ ایک لڑکی سے اس کی ٹکر ہوگئی۔ ٹکر کیا تھی گویا معانقہ سا ہو گیا۔ لڑکی سٹپٹائی اور پھر سوربھ پر برس پڑی: ”ابے نالایق نظر نہیں آتا ہے کیا؟ بے شرم کہیں کا۔ کوئی بھی جگہ ہو تم لوگ اپنی حرکت سے باز نہیں آتے ہو۔“

”دیکھئے، سمجھنے کی کوشش کیجئے۔ میں…“ سوربھ کا فقرہ ابھی مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ دو چار لوگ بشمول ایک قلی کے جمع ہو گئے اور اس پر پل پڑے۔ لات اور مکے تابڑ توڑ برس رہے تھے۔

سوربھ چلا رہا تھا ”ارے بھائی مجھے دکھائی نہیں دیتا ہے۔ دیکھو، میری خاص طرز کی چھڑی۔“ لیکن شور اور ہنگامہ میں اس کی آواز صدا بہ صحرا ثابت ہو رہی تھی۔ اسے اپنی بصارت کی کمی اور لوگوں کی بصیرت سے محرومی پر غصّہ آرہا تھا۔  (یہ بھی پڑھیں  وائرس -ڈاکٹر ذاکر ٖفیضی )

اس دوران وہ لڑکی جس سے سوربھ ٹکراگیا تھا چیخ کر بولی: ”ارے آپ لوگ چھوڑیئے اسے۔ وہ بینائی سے محروم ہے میری طرح۔“ اس کے ذہن میں آیا کہ یہ سب سالے لڑکی کو گوشت کا ایک لوتھڑا سمجھتے ہیں اور موقع ملنے پر ہرگز نہیں چوکتے ہیں، لیکن لڑکی چھیڑنے والے ملزم کو مارنا کوٹنا ہو تب دیکھئے ان کی شرافت کیسے کو ند کر آتی ہے۔

لوگوں کا ہجوم منتشر ہوا تو سوربھ پلیٹ فارم کے فرش پر بے حس و حرکت بیٹھا ہوا نظر آیا۔ اُس کے بال پراگندہ تھے، قمیص ایک دو جگہ سے پھٹ گئی تھی اور چہرے پر ہوائیاں اُڑ رہی تھیں۔

وہ لڑکی سوربھ کے قریب ہی سر جھکائے کھڑی تھی۔ ”مجھے چھما کر دیجئے۔ میں بہت شرمندہ ہوں۔ میں نے آپ کی پوری بات سنی نہیں اور واویلا شروع کر دیا۔“ سوربھ ساکت و جامد بیٹھا رہا۔ لڑکی نے اس کی طرف ہاتھ بڑھایا اور کہا: ”آپ میرا ہاتھ پکڑیں اور کھڑے ہو جائیں۔ یہاں بنچ پر بیٹھنے کے لئے جگہ ہے۔“

سوربھ اس لڑکی کے جلو میں بنچ پر بیٹھ گیا۔ ایک لمحے کے توقف کے بعد سوربھ نے اپنا تعارف کرایا او ر لڑکی سے اس کا نام دریافت کیا۔

”دنیا تضادات سے پٹی پڑی ہے۔ آپ کے سوال کا جواب بھی ایک مجسم تضادہے۔ میرا نام روشنی ہے۔“  لڑکی بولی۔

”روشنی صرف بینائی کا نام تھوڑے ہی ہے۔ جب دل میں درد پیدا ہوتا ہے تب روشنی ہاتھ آتی ہے۔ ظاہر کی آنکھ سے تماشا کرنے والوں کو تو میں اندھا ہی سمجھتا ہوں۔“ سوربھ نے جواباً کہا۔

روشنی سوچ رہی تھی کہ لگتا ہے کسی شاعر یا فلسفی سے پالا پڑگیا ہے۔

اس اثنا میں سوربھ نے روشنی سے مخاطب ہو کر کہا: ”مجھے چائے پینے کی خواہش ہو رہی ہے۔ آپ کے لئے بھی منگوا رہا ہوں۔“ روشنی نے پہلے توصاف انکار کر دیا لیکن سوربھ کے پیہم اصرار کرنے پر رضا مند ہو گئی۔ گفتگو کرتے ہوئے دونوں نے چائے کی کئی پیالیاں پی ڈالیں اور بسکٹ کے کئی ایک پیکٹ ختم کر ڈالے۔ سوربھ نے بتایا کہ وہ ایک کالج میں ملازمت کرتا ہے اور چند روز کی چھٹی لے کر اپنے وطن للت پور،  یوپی،  جا رہا ہے۔ پھر اُس نے اپنا رُخ روشنی کی طرف کرتے ہوئے پوچھا: ”آپ کو کہاں کا سفر درپیش ہے؟“

”مجھے بہت دور جانا ہے۔“  لفظ دور کو ذرا کھینچ کر بولتے ہوئے روشنی نے ایک سرد لہجے میں یہ بات کہی۔

سوربھ نے الفاظ بدل کر اپنا سوال دہرایا: ”میرا مطلب ہے آپ کس ٹرین کا انتظار کر رہی ہیں؟ اور یہ ٹرین کس وقت متوقع ہے؟“

”میں نے کہا تو کہ مجھے بہت دور جانا ہے“۔ روشنی نے جزبز ہو کرقدرے تیز لہجے میں کہا۔

چونکہ شگفتہ مزاجی اور تحمل، سوربھ کی شخصیت کا خاصہ تھا لہٰذا اس کے چہرے پر ناخوشی کے بادل کا گزر تک نہیں ہوا۔ اس نے مسکراتے ہوئے کہا: ”منزل جتنی دور ہو اتنا ہی اچھا ہے۔ اصل مزہ تو سفر میں ہے۔“

روشنی کو سوربھ کی دلچسپ باتوں میں مزہ آنے لگا تھا۔ سوربھ کو بھی روشنی کی باتوں میں ایک ذہین اور حساس طبیعت کی جھلک محسوس ہو رہی تھی۔

سوربھ نے روشنی سے پوچھا: ”آپ پڑھائی کر تی ہیں؟“

روشنی گویاہوئی: ”گذشتہ برس میں نے گریجوئیشن مکمل کر لیا تھا۔ پڑھائی کا یہ سنگ میل میں نے اپنے گھر والوں کے خلاف جا کر طے کیا ہے۔ میرے گھروالے میری پڑھائی کے سخت مخالف ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ میں زیادہ پڑھ لکھ جاؤں گی تو شادی کے لیے لڑکا ملنا مشکل ہو جائے گا۔ میری خواہش ہے کہ میں P.O. کا امتحان دوں۔ مگر میرے گھر والے ہمیشہ پھبتی اُڑاتے رہتے ہیں۔ آج ہی اُنہوں نے کہا کہ اپنا سامان صحیح سے رکھ نہیں پاتی ہے، وقت پر کچھ تلاش نہیں کرپاتی ہے اور چلی ہےP.O.  کا امتحان دینے۔ میں تو اپنی زندگی سے عاجز آچکی ہوں۔“

سوربھ بڑی توجہ کے ساتھ روشنی کی باتیں سن رہا تھا۔جب روشنی خاموش ہوئی تو اُس نے کہا: ”روشنی جی،  زندگی ہے تو مشکلات بھی ہیں۔ زندگی کو ہر رنگ میں جینا ہی تو اصل کمال ہے۔“

اس کے بعد سوربھ اپنی عادت اور طبیعت کے مطابق طرح طرح کے قصے، کہانیاں اور لطیفے سناتا رہا۔ کبھی خود پر ہنسنے والی کوئی بات کہتا۔ کبھی دوسروں کی باتوں یا حرکتوں کو بیان کرکے قہقہے لگاتا۔

روشنی کو سوربھ کی صحبت میں فرحت کا احساس ہونے لگا تھا۔ اُسے محسوس ہو رہا تھا کہ گویا وہ زندگی میں پہلی بار ہنسنے کے عمل سے گزر رہی ہے۔ ایک پل کے لئے اُسے لگا کہ اس کی منزل کافی قریب ہے۔

اب صبح کے پانچ بج چکے تھے۔

”دہرہ دون میں آپ کا گھر کہاں ہے؟“ سوربھ نے روشنی سے پوچھا۔

”جین آشرم کے قریب۔“ روشنی نے جواب دیا۔

”تو چلیں؟“ سوربھ نے استفسار کیا۔

”مگر آدھ گھنٹے بعد تو آپ کی ٹرین آنے والی ہے“۔ روشنی کے لہجے میں تحیر اور استعجاب تھا۔

”دراصل مجھے ایک ضروری کام یاد آگیا ہے۔ اسی لئے آج کا سفر موقوف کر رہا ہوں۔“ سوربھ نے بڑے پرسکون انداز میں کہا۔

”ٹھیک ہے آپ جائیں، میں اپنے گھر چلی جاؤں گی۔“ روشنی نے خشک لہجے میں کہا۔

”ارے یہ کیا بات ہوئی۔ مجھے بھی جین آشرم کی طرف سے ہو کر جانا ہے۔ ساتھ چلیں۔ ایک سے بھلے دو۔“  سوربھ  نے اپنا بریف کیس اور اپنی چھڑی اٹھاتے ہوئے کہا۔

جب وہ دونوں جین آشرم کے قریب پہنچے تو ایسا لگا کہ سارا شہر ان کی تلاش میں سر گرداں تھا۔ لوگ زاغ و زغن کی طرح ان پر ٹوٹ پڑے۔ خواتین کا ایک گروہ روشنی کو اُچک لے گیا۔ مردوں کا ایک جتھا سوربھ کو یوں گھسیٹنے لگا جیسے قصائی کسی ہٹیلے جانور کو مذبح لے جاتا ہے۔ بعد میں گھر کا ایک کمرہ روشنی کے لیے عقوبت گاہ بنا ہوا تھا اورایک دوسرے  کمرے میں سوربھ کی مرمت کی جا رہی تھی۔

”ارے تم لوگ اس کو کیوں مار رہے ہو۔ وہ شریف آدمی ہے۔ وہ تو مجھے یہاں لے کر آیا ہے ورنہ تم میرا مرا ہوا منہ دیکھتے۔ ارے نالایق لوگو! کیا کر رہے ہو؟“ روشنی دیوانوں کی طرح چیخ چیخ کر گوہار کر رہی تھی۔ اُدھر لوگوں نے سوربھ کو ایک کرسی پر بیٹھا کر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے تھے اور لاتوں، مکوں اور تھپڑوں سے اس کی خاطر خواہ تواضع فر ما رہے تھے۔ مارپٹائی کرنے والا ہر شخص ایک ہی طرح کی بات کہتے ہوئے اپنے ہاتھ پیرکو حرکت میں لاتا تھا۔  ”لڑکی بھگاتا ہے۔ بڑا عاشق بنا ہے۔ حرام زادے! تیری…“

جہاں سوربھ  کچھ  بولنے کی کوشش کرتا تو ایک بار پھر گالیوں اور لاتوں مکوں کی بوچھار شروع ہو جاتی۔ آخرکار اس نے انگریزوں کے زمانے کا ایک آزمودہ نسخہ استعمال کیا۔

          اس نے چلا کر کہا: ? Why don’t you listen to me

          اور پھر سینا تان کر اس نے انگریزی زبان میں اپنا تعارف پیش کیا۔

لوگ سکتے میں آگئے اور آنکھیں پھاڑپھاڑ کر اسے دیکھنے لگے۔ لوگوں پر اس مجرب نسخہ کا اثر دیکھ کر سوربھ کا حوصلہ بڑھا اور اس نے مزید کہا:

ٰFor your information, I’m not her paramour.

لوگوں نے سوربھ کو آزاد کیا اور اب ایک گھر آئے ہوئے مہمان کی طرح اس کی خاطر مدارات شروع کی۔ ناشتہ کے بعد چائے پیتے ہوئے سوربھ نے حکیمانہ طریقہ سے روشنی کے گھر والوں کو سمجھا یا کہ اگر روشنی مزید تعلیم حاصل کرلے او رکسی نوکری میں آجائے تو اس کا مستقبل روشن ہو جائے گا۔ لوگوں کو ترغیب دلانے کی خاطر اس نے فخریہ کہا: ”دیکھیئے میں بھی دیکھنے کی صلاحیت سے تقریباً محروم ہوں لیکن میں اسسٹنٹ پروفیسر بن گیا۔“

اگلے دن سوربھ للت پور پہنچا اور اپنی چھٹیاں گزار کر دہرہ دون واپس آگیا۔

وہ روشنی سے رابطہ میں تھا۔ فون سے بات کرتے ہوئے وہ روشنی کی خوب ہمت افزائی کرتا تھا اور وقتاً فوقتاً کالج کی لائبریری سے اسے بریل رسم الخط میں تیار کی ہوئی کتابیں فراہم کر وا دیا کرتا تھا۔ وہ دونوں جب بھی ملتے دیر تک چہل قدمی کرتے، کالج کی کینٹین میں بیٹھ کر چائے ناشتہ کرتے اور راز و نیاز کی باتیں کیا کرتے تھے۔

اسی طرح دو سال گزر گئے۔

ایک دن صبح صبح سوربھ کے موبائل کی گھنٹی بجی۔ سوربھ نے موبائل چالو کیا تو ادھر سے فاتحانہ مسرت سے مملو روشنی کی آواز سنائی دی۔ ”ہیلو سوربھ! ایک خوشخبری ہے۔ میں نے  P.O.کا امتحان پاس کر لیا۔ اس کا سہرا تمہارے سر جاتاہے۔ تھینک یو سو مچ!“

سہرا کا لفظ سننا تھا کہ سوربھ کے دل پر ایک چرکا لگا۔ یہ لفظ اس کے دماغ میں کھب کر رہ گیا۔ اُسے اچانک اپنے گھر میں ایک مہیب اندھیرے کا احساس ہونے لگا۔ اسے آج پھر یاد آیا کہ وہ للت پور کے ایک برہمن خانوادے کا چشم وچراغ ہے جبکہ روشنی کا جنم دہرہ دون کے ایک دلت پریوار میں ہوا ہے۔

سوربھ نے فون بند کیا۔ اسے یاد نہ رہا کہ اس نے روشنی سے جواباً کیا کہاتھا۔ وہ اپنے بسترپہ یوں گر ا جیسے کسی درخت کی کوئی بوسیدہ شاخ چٹاخ سے ٹوٹ کر یکا یک زمین پر گر پڑتی ہے۔ اُسے کسی کروٹ کل نہیں پڑتا تھا۔ اُس کے دماغ کو لفظ سہرا ڈسے جا رہا تھا۔

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثافسانہسہرا
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
مولانا محمد علی جوہر کی صحافتی خدمات – ڈاکٹر عمیر منظر

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں