Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بہرائچ اردو ادب میں-۴ -جنید احمد نور

by adbimiras نومبر 30, 2020
by adbimiras نومبر 30, 2020 0 comment

سرزمین  بہرائچ ادب اور شعر وشاعری کے سلسلے میں اس قدر مردم خیز ہے کہ یہاں ہر دور میں متعدد اساتذۂ کرام اپنے اطراف میں تلامذہ کی بھیڑ لئے ہوئے نظر آتے تھے۔ان ہی شاعروں میں سے کچھ کا ذکر یہاں کیا جاتا ہے جو اپنے وقت میں نامور استاد شاعروں میں سے تھے لیکن وقت نے ان کو اب بھولا دیا ہے۔

سید محمد اصغر ؔنانپاروی :جناب سید محمد اصغر ؔنانپاروی لکھنؤ جیسے شہر علم و ادب میں متولد ہوئے۔غنفوان شباب ہی سے شاعری کی جانب مائل ہوئے۔ذوق شعری بیدار ہوتے ہی آپ ورثہ دار خدائے سخن جناب پیارے میاں رشید ؔلکھنوی کے تلامذہ میں ممتاز ہوگئے۔شاعری کے ابتدائی دور میں غزلیں کہتے رہے لیکن غزل گوئی کا سلسلہ کچھ عرصہ تک رہا۔پھر قصیدہ گوئی اور مرثیہ گوئی کی جانب ملتفت ہوگئے۔تقریباً ساٹھ سال تک اپنی زندگی لکھنؤ میں گذاری بعد اپنے وطن مالوف قصبہ نانپارہ تشریف لائے۔آبائی وطن نانپارہ  ہی آپ کا مدفن قرار پایا۔آپ بہت زد دگو اور خوش گو شاعر تھے۔ آپ ے کافی تعداد میں رباعیات،قطعات ،سلام،قصائد ،مراثی کہے۔لیکن آپ کا کلام بہت مختصر سا میسرہے۔وجہ یہ ہے کہ آپ کبھی اشعار تحریر نہیں کرتے تھے۔بلکہ اشعار کے قوافی سلسلہ وار لکھ لیتے تھے۔اور جب کبھی مسالمہ یا قصائد کی محفلوں میں جانا ہوتا تھا۔تو وہ قوافی نامہ ساتھ لے جاتے تھے۔اور صرف قوافی دیکھ کر شعر پڑھتے جاتے تھے۔آپ کے مرنے کے بعدنانپارہ میں آپ کے تلامذہ کافی تعداد میں تھے۔آپ  کی سن ولادت اور وفات دونوں معلوم نہ ہوسکی ۔ ( یہ بھی پڑھیں بہرائچ اردو ادب میں-۳ – جنید احمد نور )

سید عبد الشکور تخلص جمال ؔوارثی: آپ کی پیدائش۱۸۹۴ءمیں شہر کے محلہ قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔آپ کے والد محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر تھے۔آپ نے کبھی عوامی شاعری نہیں کی اور ہمیشہ گوشہ نشینی میں رہ کر شاعری کی صرف چند قریبی لوگوں کو ہی آپ کی شاعری کے بارے میں پتا تھا۔آپ شہر کے مشہور ہاکی کھلاڑی تھے اور راجہ نانپارہ سعاددت علی خاں کی طرف سے انکی ٹیم کے لئے کھیلتے تھے۔جمالؔ صاحب مولانا وارث حسن صاحب کے مریدین میں تھے۔جن کا مزار لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد پہ ہے۔آپ کی شادی مرحوم سید کلیم احمدمجددی ندوی ؒ(سابق مہتمم ندوۃ العلماء لکھنؤ)کی چھوٹی بہن سے ہوئی تھی۔آپ کی مولانا شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ خلیفہ مرزا مظہر جان جاناں شہیدؒ کے خاندان سے قریبی رشتہ داری تھی۔جمالؔ وارثی ریاست نانپارہ میں کافی وقت تک سربراہ کار کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دتے رہے۔آزادی کے بعد آپ نے کچھ دنوں تک تکیہ کلاں خانکاہ حضرت عنایت علی شاہ بڑی تکیہ میں منیجر کی حیثیت سے خدمات انجام دی۔جمالؔصاحب عوامی شاعرنہ تھے بلکہ ادبی نشستوںمیں شرکت ضرور کرتے تھے۔عبرت ؔ بہرائچی صاحب لکھتے ہیں کہ جمالؔ وارثی سخنوارنِ بہرائچ میں ایک الگ مقام رکھتے تھے۔ اشعار پر گہری نظر رکھتے تھے۔شعراء کرام ان سے خائف و محتاط رہتے تھے۔آپ کم گو مگر خوب گو تھے۔شعر چھان پھٹک کر کہتے تھے۔ہمیشہ اچھا شعر کہنے کی کوشش کرتے تھے۔ہمشہ شعر گوئی میں صفائیوستھرائی کا خیال رکھتے تھے۔آپ کا کلام ژاژخائی اور ہرزہ سرائی سے پاک رہتا تھا۔ جمالؔ وارثی کی وفات ۲؍شعبان۱۳۷۸ھ مطابق۱۱؍فروری۱۹۵۹ءمیں ہوئی اور تدفین احاطہ شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ میں واقع خاندانی قبرستان میں شاہ نعیم اللہؒ صاحب کے قریب میں ہوئی۔ آپ کے پسماندگان میں ایک بیٹے شہر بہرائچ کے مشہو و معروف وکیل سید مسعودالمنان صاحب ایڈوکیٹ بقید حیات ہے،اس کے علاوہ آپ کے ایک صاحبزادے سید عبد المنان (جو شہرکے مشہور ہاکی کھلاڑی  تھے۔) اور چاروں صاحبزادیوں کا انتقال ہو چکا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں بہرائچ اردو ادب میں-۲ -جنید احمد نور )

منشی محمد یار خاں رافت ؔبہرائچی :آپ کی پیدائش۱۹۰۲ءمیں صوبہ اترپردیش کے مشہور ادبی شہر بہرائچ میں ہوئی تھی۔ رافتؔ بہرائچی کے والد کا نام معصیب خاں تھا۔منشی محمد یار خاں رافت ؔبہرائچی شہر بہرائچ کے مشہور منشی ہونے کے علاوہ مشہور استاد شاعر بھی تھے۔ نعمتؔ بہرائچی آپ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ”رافت ؔبہرائچی جگرؔ بسوانی کے شاگرد تھے،اور داغؔ دہلوی کی تقلید میں شعر کہتے تھے۔ آپ کی زبان صاف اور شستہ کلام آراستہ و سنجیدہ ہے۔ آپ مشہور شاعر سید ریاست حسین شوقؔ بہرائچی کے ہمعصر تھے۔انجمن ریاض ادب شہر بہرائچ کے صدر تھے۔“ رافتؔ بہرائچی کا ایک شعری مجموعہ انکی وفات کے تیس سال بعد انکی دختر جوہی  نے۱۹۹۳ءمیں ’’ ناز و نیاز‘‘کے نام سے شائع ہوا،جو چار عنوانوں سوز دل،ساز دل سوز ہستی، ساز ہستی پر مشتمل ہے۔ ساز دل قطعات اور سوز ہستی مخمسات پر مبنی ہے، جبکہ سوز دل میں رافت صاحب کیدور اول کی غزلیں اور ساز ہستی میں دور ثانی کی غزلیں شامل ہیں جنھیں باعتبار ردیف الف تا یا کی ترتیب سے شامل کیا گیا ہے۔(تذکرۂ شعرائے ضلع بہرائچ،نعمت بہرائچی۱۹۹۴ءص ۳۶)

رافتؔبہرائچی کی وفات۲۷؍مارچ۱۹۶۱ءمطابق۹؍شوال۱۳۸۰ھ کو ہوئی۔ آپ کی تدفین شہر کے مشہور قبرستان چھڑے شاہ تکیہ بہرائچ میں ہوئی۔

حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: راقم کے پر پر نانا حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی کی پیدائش۱۹۰۲ءمیں اتر پردیش کے تاریخی شہربہرائچ کے محلہ برہمنی پورہ چوک بازار میں حاجی براتی میاں نقشبندیؒچونا والے کے یہاں ہوئی تھی۔آپ کے والد شہر کے معجز شخصیات میں تھے۔آپ کے والد شہر بہرائچ کے ریئسوں میں شمار ہوتے تھے۔ انھوں نے گھر پر ہی عربی، اردو اور فارسی زبان کی ابتدائی تعلیم حاصل کی بعد میں شہر کے اسکول سے مڈل تک کی تعلیم حاصل کی۔آپ فارسی ،اردو اور انگریزی زبانوں پر مہارت رکھتے تھے۔شفیع صاحب چونا اور بیڑی سگریٹ کا کاروبار کرتے تھے۔ٹکہ ماچسWimco Ltd))اورنمبر۱۰سگریٹ(NTC Industries) کے ڈسٹری بیوٹر تھے۔شہر کے مشہور’’ سنگم ہوٹل‘‘ کے بانی بھی تھے۔ شہر بہرائچ کے مشہور تاجروں میں شمار ہوتے تھے۔ آپ کا ادبی سفر۱۹۳۰ءکے دور میں شروع ہوتا ہے جب آپ نے باقاعدہ شاعری شروع کی۔آپ نے بزریعہ خط کتابت حضرت جگر ؔ بسوانی سے اپنے کلاموں کی اصلاح کرائی اور انکے شاگرد بنے۔بعد میں رافت ؔ بہرائچی سے صلاح اور مشورہ لیتے تھے۔رافت ؔ بہرائچی بھی حضرت جگر ؔ بسوانی کے شاگرد تھے،اور روز آ پ کی دکان پر آتے تھے۔حاجی شفیع اللہ شفیع ؔ بہرائچی کی وفات ۶؍جولائی۱۹۷۳ء کوشہر کے محلہ چاندپورہ واقع رہا ئش گاہ پر ہوئی۔آپ کی تدفین احاطہ حضرت حیرت شاہؒ میں آپ کے والد حاجی براتی میاں نقشبندیؒ کے پہلو میں ہوئی۔

حکیم محمد اظہرؔ وارثی:بہرائچ کے مشہور حکیم اور شاعر حکیم محمد اظہر وارثی کی پیدائش۱۹۰۵ءمیں شہر بہرائچ کے مشہور حکیم و روحانی بزرگ حکیم محمد مظہر وارثی کے گھر میں ہوئی۔آپ کی پیدائش بارہ بنکی  کے موضع گدیہ میں ہوئی تھی۔ آپ حکیم صفدر علی وارثی صفاؔ کے بھتیجے تھے۔حکیم محمد اظہر وارثی نے علمیت کی تعلیم کانپور کے مدرسہ الٰہیات کانپور سے حاصل کی جہاں آپ کے استادوں میں مولانا  ابو لکلام آزاد بھی شامل تھے۔ حکیم اظہر صاحب کو شاعری کا شوق تھا اور آپ کو مشہور مجاہد آزادی و شاعر انقلاب حسرتؔموہانی سے شرف تلمذ حاصل تھا۔ آپ شہر بہرائچ کے مشہور حکیم تھے اور کامیاب شاعر بھی تھے۔ حکیم اظہرؔوارثی کو ادب سے گہرا لگاؤ تھا۔ حکیم اظہرؔ صاحب نے اردو کےساتھ ساتھ فارسی زبان میں شاعری کی۔ آپ کا کوئی بھی مجموعہ کلام شائع نہ ہو سکا۔آپ مشہور شاعر اظہارؔوارثی کے والدتھے۔آپ کی وفات ۱۲؍جون۱۹۶۹ءکو ہوئی تھی۔ آپ کی تدفین شہر بہرائچ کے مشہور خانقاہ تکیہ کرم علی شاہ المعروف بہ چھوٹی تکیہ کے قبرستان میں ہوئی تھی۔ ( یہ بھی پڑھیں بہرائچ اردو ادب میں – جنید احمد نور)

بابولاڈلی پرشاد حیرتؔبہرائچی:بابولاڈلی پرشاد حیرتؔبہرائچی کی پیدائش محلہ بڑی ہاٹ شہر بہرائچ میں ہوئی تھی۔ آپ شہر بہرائچ کے مشہور وکیل تھے۔ بابولاڈلی پرشاد حیرتؔبہرائچی شہر بہرائچ کے نامور وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ شہر کے نامور شاعر بھی تھے۔ آپ شہر کی ادبی تنظیم ریاض ادب بہرائچ کے جنرل سکریٹری تھے۔

منشی عبد الخالق صعید ؔ بہرائچی:منشی عبد الخالق صعید ؔ بہرائچی ایک کہنہ مشق اور صاحب کتاب شاعر ہوئے ہیں۔آپ کی سن ولادت اور سن وفات نہیں معلوم ہو سکی ۔آپ کے چھوٹے صاحبزادے مشہور تاجر حاجی مشتاق احمد میکرانی  سے راقم الحروف نے کئی بار معلومات کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے کوئی جانکاری نہیں مل سکی۔بہرحال آپ کا تذکرہ کرتے ہوئے نعمت ؔبہرائچی صاحب نے آپ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ جناب صعید ؔبہرائچی مرحوم کی ایک مطبوعہ کتاب ’’ مناجات صعید‘ ‘ دیکھنے سے اندازہ  ہوتا ہے کہ آپ دین دار صوفی منشن تھے۔صعیدؔ کے کلام میں فکر اورجذبے میں اتنی ہم آہنگی ہے کہ دوئی کا تصور ہی نہیں پیدا ہوتا۔جذبے کی صداقت ان کی شاعری میں بدرجہ اتم موجود ہے۔آپ ریاست جمدان میں ضلعدار تھے۔ملازمت ختم ہونے کے بعد تمباکو کا کاروبار کر لیا تھا۔بہت ہی زودگوشاعر تھے۔

عبد الرحمن خاں وصفیؔ بہرائچی:عبد الرحمن خاں وصفیؔ بہرائچی ضلع بہرائچ کے ایک مشہور استاد تھے۔ وصفی ؔصا حب کی پیدائش۲۲؍اکتوبر۱۹۱۴ءکو شہر کے محلہ میراخیل پورہ بہرائچ میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام حافظ عبد القادر اور والدہ کا نام محترمہ مقبول بیگم تھا۔وصفی ؔ صاحب کے جداعلیٰ مولوی ضامن علی خاںانیق ؔبہرائچی بہرائچ تشریف لائے اوریہیں کے ہو کے رہ گے۔انیقؔ بہرائچی صاحب بیاض اور صاحب کتاب شاعر تھے۔وصفی صاحب نے شاعری کا سفر ۱۹۴۰ءمیں ایک آل انڈیا طرحی مشاعرے سے کیا تھا۔حضرت والی آسی وصفیؔ صاحب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ”سید سالار مسعود غازیؒکی آخری آرامگاہ(بہرائچ) عبد الرحمن خاں وصفی کا مولد و مسکن ہے۔آپ کا خاندان بہرائچ میں کئی پشتوں سے آباد ہے اور ان کے خانوادے میں تصوف اور شاعری کی روایت بڑی قدیم ہے،چنانچہ وصفی صاحب کے کلام پر صوفیانہ رنگ کی جھلک نمایا طور پر نظر آتی ہے۔‘‘

وصفیؔصاحب کے شاگروںمیںحاجی لطیفؔبہرائچی،اطہرؔرحمانی اور فیضؔ بہرائچی کا نام قابل ذکر ہے۔ ۱۹۸۶ءمیں فخرالدین علی احمد میموریل کمیٹی لکھنؤ اتر پردیش کے مالی تعاون سے آپ کا غزلوں کا مجموعہ ’’ افکار وصفی ‘‘ شائع ہوا تھا۔ وصفیؔبہرائچی کا انتقال ۱۳؍اپریل۱۹۹۹ءمیں شہر بہرائچ کے محلہ قاضی پورہ میں واقع مکان میں ہوا تھا اور تدفن شہر کے عیدگاہ قبرستان میں ہوئی۔

واصفؔ القادری :عبدالوارث مشہود علی واصف ؔالقادری کی پیدائش مارچ ۱۹۱۷ءمیں بہرائچ ضلع کی ریاست نانپارہ میں محلہ توپ خانہ ،نانپارہ میں ہوئی۔ آپ کا آبائی وطن خیرآباد ضلع سیتاپور تھا۔آپ کے والد مولانا حاجی حافظ سید مقصود علی خیرآبادی درگاہ غوثیہ میں معتمد کے عہدے پر فائز تھے۔خیرآباد کے مشہور شاعرریاضؔ خیرآبادی، مضطرؔ خیرآبادی نیّرؔ خیرآبادی وغیرہ آپ کے عزیزوں میں سے تھے۔واصفؔ صاحب کا نسبی تعلق سندیلہ کے سلسلہ قادریہ نقشبندیہ کے صوفیبزرگ سید مخدوم نظام سے تھا۔ آپ کا سلسلہ نسب مخدوم الہدایہ قدس سرہ سے ملتا تھا۔ آپ کے خاندان میں علم و فضل شعروادب اور تصوف کا شروع ہی سے چرچا رہا اور آپ کے خاندان میں مشاہیر علم و ادب پیدا ہوتے رہے۔واصف ؔالقادری صاحب نے ابتدائے شاعری میں اصغرؔ رشیدی نانپاروی تلمذہ پیارے صاحب رشیدؔلکھنوی سے مشورہ شخن حاصل کیا بعد میں مذہبی شاعری کی طرف رجحان ہوا اور مشق سے کلام میں پختگی محسوس کرنے لگے تو سلسلہ ختم کر کے اپنی ذاتی صلاحیتوں کو رہنما بنا لیا۔ واصف القادری کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ آپ صوفیانہ رنگ میں شعر کہتے تھے۔ واصفؔ االقادری نے نعت ،غزل ،رباعیات، قظعات اور مثنوی وغیرہ سبھی اصناف میں کلام لکھے۔

آپ کے ۳  شعری مجموعہ شائع ہوئے  ۱۔مجاز حقیقت۲۔تجلیات حرم  ۳۔ عزم وایثار ۔

خیرآبادکے مشہورشاعرنجمؔخیرآبادی آپکے حقیقی بہنوئی تھے۔قمرؔ گونڈوی اور نیپال کے مشہور شاعرنیپال کے سب سے اعلیٰ ادبی انعام یافتہ جناب حاجی عبدالطیف زرگر شوقؔ نیپالی آپ کے شاگرد ہیں۔ آپ کے بہت سے شاگرد ملک نیپال اور نانپارہ میں ہیں۔عرفان عباسی صاحب لکھتے ہیں کہ ’’واصف القادری نہ مشاعرہ باز شاعر تھے۔نہ پیشہ ور سکون قلب کے لئے احترام  و عقیدت کے ساتھ نعت رسولؐکہتے تھے  اور بزرگان دین کی شان میں قصائد کا نذرانہ پیش کرتے تھے۔‘‘(تذکرۂ شعرائے اتر پردیش جلد ۲۰ عرفان عباسی۲۰۰۰ء  ص۳۰۶)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

bahraichادبی میراثبہرائچ میں اردو
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
ہندوستانی مسلمان اور سائنسی علوم – پروفیسر اخترالواسع

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں