عمر بھر وہ اپنے وسائل سےلا وارث لاشوں کا آخری رسومات ادا کرتا رہا۔
آج کسی نے دیکھا کہ اس کی لاش ندی میں تیر رہی ہے۔
***
*امتیاز غدر، دھنباد،جھارکھنڈ