Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانچہ

دیپک بُدکی کے افسانچوں کی کائنات : ’’یہ کیسا رشتہ ‘‘ کے حوالے سے – سہل سالمؔ

by adbimiras اگست 16, 2022
by adbimiras اگست 16, 2022 0 comment

  اردو کے افسانوی کائنات میں دیپک بدکی کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ۔فکشن کے حلقوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ۔ایک درجن سے زیادہ کتابیں تصنیف کی ہیں۔حال ہی میں ان کے افسانچوں کا مجموعہ ’یہ کیسا رشتہ ‘ منصہ شہود پر آگیا ہے جو کہ 86 افسانچوں پر مشتمل ہے۔ان کے افسانچوں میں انسانی قدروں کاتنزل ،انسانی مصائب و مشکلات اور ان سے وابستہ مسائل دیکھنے کو ملتے ہیں۔

         دیکھا گیا ہے کہ زندگی کے نشیب و فراز میں کوئی بھی انسانی قدروں کا خیال نہیں رکھتا ہے۔ ہر ایک فرد کو بس اپنی ذات کی فکر رہتی ہے۔’یہ کیسا رشتہ‘ کے پہلے ہی افسانچے ’ہمدرد‘ میں ان مسائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دیپک بدکی لکھتے ہیں:

’’لوگ دو قسم کے ہوتے ہیں ۔

کچھ لوگ پہلے اپنا گلاس پورا بھرتے ہیں اور پھر دوسروں کو مدعو کرتے ہیں جبکہ باقی ماندہ لوگ دوسروں کا گلاس بھرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں چاہے ان کااپناگلاس خالی ہی کیوں نہ ہو۔ ‘‘

                                (افسانچہ ’ہمدرد‘،یہ کیسا رشتہ ص۱۵)

        اکیسویں صدی کو جنگ و جدل کی صدی بھی کہا جاتا ہے۔طاقت ور ممالک کمزور ملکوں کو اپنی شکنجے میں جکڑنا چاہتے ہیں ۔اس لئے کہیں سے امن و آشتی کی کوئی صورت نظر نہیں آتی  ہے ۔ ہر طرف خوف و دہشت پھیلانے والے خود کو امن کے سالار کہتے ہیں۔اس حوالے سے دیپک بدکی کا ایک اور افسانچہ ’امن کی آشا‘ ملاحظہ فرمائیں:

’’عراق اور شام پر بم برسانے کے لیے بمبار جہازوں کو رخصت کرکے امریکی صدر پیرس عالمی امن کانفرنس میں شرکت کرنے چلا گیا۔ ‘‘

                         (افسانچہ ’امن کی آشا‘، یہ کیسا رشتہ،ص۱۶)

        دیپک بدکی نے شوہر اور بیوی کی اُس بے بسی کو بھی سمجھا اور جانا ہے جس میں ایک شوہر اپنی ازدواجی زندگی کے سکون کو درہم برہم نہیں کرنا چاہتا ہے اس لیے ایک ایسا قدم اٹھانے پر مجبور ہوجاتا ہے جہاں ایک عورت ہی دوسری عورت کی زندگی برباد کرتی ہے۔افسانچہ ’کرائے کی کوکھ ‘ میں لکھتے ہیں:

’’مسٹر اور مسز فرینک آسٹریلیا سے ہندوستان اس لیے آئے تاکہ کوئی کوکھ کرائے پر لے سکیں۔مسز فرینک بچہ جننے کے قابل نہ تھی۔ایک دوست کی وساطت سے انھوں نے راجستھان کے ایک گاؤں میں ایک مقامی عورت سے رابطہ کرلیا۔ قیمت طے ہوئی اور پھر ضروری کارروائی شروع ہوئی۔جوں ہی ڈاکٹر نے حمل ٹھہرنے کی ہری جھنڈی دکھائی تو وہ اطمینان سے واپس آسٹریلیا لوٹ گئے۔     (یہ کیسا رشتہ ۔۔۔!ص۷۹)

        جہاں تک میں سمجھتا ہوں اس مجموعے کے سبھی افسانچے اہم ہیں لیکن افسانچہ ’ یہ کیسا رشتہ‘سب سے زیادہ اہم ہے۔جس میں دیپک بدکی نے رشتوں کی اہمیت اور افادیت اور اس کے عوامل کو افسانچہ کا روپ دے دیا ہے۔افسانچہ نگار نے اس میں بیوی کے تئیں خاوند کے سلوک ، نفرت اور دشمنی ہردو کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔کوئی انسان اس حد تک سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ کس طرح اپنی ازدواجی زندگی کے رشتے کو تار تار کرکے اخلاقی قدروں کو فراموش کرسکتا ہے۔یہ تمام حالات تبھی جنم لیتے ہیں جب عملی زندگی میں انسانی نفسیات اپنا رنگ کھودیتی ہے تو رشتوں کی مالا بکھر جاتی ہیں۔افسانچہ’یہ کیسا رشتہ‘میںمیاں بیوی کے درمیان مکالمے پر غور فرمائیں:

’’خیر ناشتہ کر کے جب ہم ایک دوسر ے سے رخصت ہوئے تو میں نے اپنی اہلیہ سے ناراضی ظاہر کی ۔’’تم نے اس کی بیوی  سے بات کیوں نہیں کی ،تم اپنے آپ کو نہ جانے کیا سمجھتی ہو؟‘‘

’’وہ کونسی اس کی بیوی ہے ،وہ تو اس کی بہو ہے جس کو وہ اپنے پاس رکھتا ہے جبکہ اپنی بیوی کو بیٹے کے پاس رکھ چھوڑا ہے‘‘۔اس نے شرارت بھرے لہجے میں جواب دیا۔‘‘               (یہ کیسا رشتہ۔۔۔!ص۳۰ )

دیپک بدکی کے افسانچے ایک منجھے ہوئے افسانہ نگار کے افسانچے ہیں۔جن میں عورتوں کے مسائل ،عورتوں کے مصائب و آلام ،اس کی خوشیاں ،اس کے غم  ،اس کی مظلومیت اور اس کے استحصال کی مختلف تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں۔عورتوں کی داخلی اور خارجی کیفیات کو کس انداز سے دیکھتے ہیں ۔افسانچہ’’آئی لو یو ڈارلنگ‘  کا یہ اقتباس ملاحظہ فر مائیں:’’اپنے بدن کی پیاش بجھاتے ہوئے میری معشوقہ با ر بارپوچھ رہی تھی کیا تم  مجھے ہمیشہ اسی طرح رپیا ر کرتے رہوگے؟

                   اس کے بدن کی حرارت کو اپنے اندر جذب کرتے ہوئے مجھے مجبور ہو کر جواب دینا پڑا۔ ’’یس ڈار لنگ آئی لویو ویری مچ  ۔میں ہمیشہ تم سے پیار کرتا رہوں گا۔‘‘کون جانے وہ یقین کر بیٹھی یا پھر تیقن کا ناٹک کر تی رہی۔البتہ دونوں کا معلوم تھا  کہ ہم یک دوسرے کے کبھی نہیں ہوسکتے ۔وہ سمندر پار اپنے پتی کے بانہوں میں جھولتی رہی  اور میری بیگم میری بانہوں میں۔‘‘(یہ کیسا رشتہ۔۔۔!ص۳۷)

 

        مذکورہ بالا افسانچوں کے علاوہ اظہار محبت،نظر انداز، قرض دار ،صوتی آلودگی،روایت شکن،سکے، رہنمائی ،قلم کی دھار، جنت اور  جہنم،پیار زندگی ہے،ممانعت ،ٹی آر پی،شتر مرغ،عہد حاظر کا فرہاد ، اثاثہ ،انصاف ،بے وفائی،صورت اور سیرت ،شریف بدمعاش ،جہیز کی کرامات ، ماسک ،محافظ اور چور کے گھر مور وغیرہ یہ تمام افسانچے اس مجموعہ کی زینت بنے ہیں۔

      اس کے علاوہ دیپک بدکی کے دیگر  افسانچے بھی سماج میں پھیلے ہوئے مسائل اور عصر حاضر میں زندگی کے تیزی سے بدلتے ہوئے سماجی ،سیاسی،اقتصادی، اور اخلاقی نظام کو سمجھنے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔دیپک بدکی کو افسانچہ نگاری  کے فنی لوازمات پر پختہ دسترس ہے۔مکالمے چست اور رواں ہیں،زبان کرداروں کے تہذیبی اور سماجی پس منظر نیز ان کے سماجی مقام ومرتبے کے مطابق ہے۔ان کے اسلوب میں روانی ،تازگی اور شگفتگی ہے ۔دیپک بدکی کافی وقت سے افسانے ،افسانچے اور منی کہانیاں لکھ رہے ہیں۔ان کا اسلوب عام فہم ہے۔وہ اپنے افسانچوں میں سماجی برائیوں سے پردہ اٹھانا چاہتے ہیں۔بے بس معاشرے میں مردہ پڑی زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات اور حادثات سے اپنے افسانچوں کے موضوعات کا انتخاب کرتے ہیں۔افسانچوں کے کردار ہمارے ہی آنگن میں پلے بڑھے ہیں۔ زبان سادہ اور آسان ہے۔امید قوی ہے کہ ادبی حلقوں میں اس مجموعے کی خاطر خواہ پذایرئی ہوگی۔

 

 

 سہل سالمؔ

  رعناواری سرینگر،9103654553

                       

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دیوانِ رشک کے تاریخی قطعات – عظیم انصاری
اگلی پوسٹ
مرزا عبدالقیوم ندوی کو شیام دیشپانڈے اسمرتی گرنتھ سکھا ایوارڈ

یہ بھی پڑھیں

فریب – رئیس احمد کمار

اکتوبر 12, 2024

دولت کی بھوک : نام کا بخار – علی...

اگست 17, 2022

 امام اور مقتدی – علی شاہد دلکش

جولائی 27, 2022

دو ملکوں کی جنگ – عقبیٰ حمید

مئی 15, 2022

رپورٹر – میم عین لاڈلہ 

مئی 10, 2022

زندگی مسلسل جدو جہد – گل گلشن 

مارچ 29, 2022

مجبوری – رئیس احمد کمار 

جنوری 21, 2022

کنجوس – رئیس احمد کمار 

جنوری 21, 2022

فکر – رئیس احمد کمار 

جنوری 21, 2022

نوٹا زندہ باد – قمر جاوید

جنوری 21, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں