سعید : ایسی کوئی ڈگری نہیں جو میں نے حاصل نہ کی ہو۔ یہ دیکھو اب پی ایچ تک رسائی ہوگئی۔
ایشر سنگھ : واہ بھئی واہ! ذرا بتلاؤ تو سہی یہ پی ایچ ڈی کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
سعید : دیکھو یار اب میں ڈاکٹر سعید ہوں۔ ایسا بچکانہ سوال مجھے بالکل پسند نہیں ۔
ایشر سنگھ : بھئ ہم تو ٹھہرے چوتھی فیل۔ ہم کیا جانے پی ایچ ڈی کس چڑیا کا نام ہے ۔
سعید : ویری سمپل یار!
پی فار پین ایچ فار ہین
اور ڈی فار ڈین!!!
کمال الدین علی احمد
ایم- اے گولڈ میڈلسٹ، نیٹ کوالیفائیڈ
رانی گنج، پچھم بردوان، مغربی بنگال
8906364797


1 comment
بہت عمدہ۔۔۔۔