Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

ایک جھوٹی کہانی -ذاکر فیضی 

by adbimiras اگست 14, 2021
by adbimiras اگست 14, 2021 0 comment

اکثر ایساہوتا، میں درجنوں کہانیوں کے پیچھے پڑارہتا۔۔۔۔کہانیاں آگے آگے ہوتیں، میں ان کے پیچھے پیچھے۔۔۔اوران میں   سب سے اچھی کہانی چن کر صفحہئ قرطاس پرقید کرلیتاتھا۔

لیکن ان دنوں۔۔۔۔؟

یہ پہلاموقع تھاجب کوئی کہانی خود میرے پیچھے پڑی ہوئی تھی۔

موقعہ بہ موقعہ میرے سامنے آکر کھڑی ہوجاتی اور معصومیت سے کہتی۔۔۔۔”مجھے لکھو۔“

میں اپنا بچاؤ کرتا۔۔۔۔”تم ایک چھوٹی کہانی ہو۔۔۔۔۔لوگ میرامذاق بنائیں گے۔“

”نہیں میں ایک کہانی ہوں۔“  وہ تڑپ جاتی۔۔۔۔۔”ایک مکّمل اورلازوال کہانی۔“

میں ہنستا۔۔۔۔۔”اری پاگل کہانی! بھلاایسا بھی کبھی ہوسکتاہے؟ نہیں۔۔۔۔کبھی نہیں۔“

پھربھی وہ بضد تھی۔۔۔ ”مجھے لکھو، میں ہرمرتبہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنادیتا۔

اس روز میں مطالعے میں مشغول تھا۔ وہ آدھمکی۔۔۔۔۔”آج تومجھے لکھ ہی لو۔“  میں نے پھرٹالناچاہا تواس نے دھمکایا۔۔۔۔

”دیکھوکہانی تومجھے لکھواناہی ہے۔ اگرتم نہیں لکھوگے تومیں کہیں اورچلی جاؤں گی۔ دنیامیں بہت سی زبانیں ہیں اوران میں بے شمارکہانی کار۔“

یہ سن کرمیں نے فوراً قلم اٹھالیا۔

صدیوں کی مسافت طے کرنے کے بعد تصوّر مستقبل میں پہنچا۔ ہریالی کیڑے مکوڑے، چرند پرند، انسان الغرض کوئی جاندارنہ تھا۔۔۔صرف پانی۔۔۔۔ہرطرف ہرجگہ پانی ہی پانی۔۔۔۔زندگی ختم ہوچکی تھی۔ حالانکہ نظام شمسی بدستورقائم تھا۔ دنیااپنے مرکز پر گھوم رہی تھی۔ چاند دنیاکے اوردنیاسورج کے چاروں طرف چکرکاٹ رہی تھی۔۔۔۔۔ اس کے باوجود زندگی نہیں۔۔۔سناٹاتھا۔

تصورحیران وپریشان مشرق سے مغرب اورشمال سے جنوب  میں چھلانگیں لگارہاتھا۔ اسے محسوس ہوا، دنیاکی تاریخ ہی نہیں، بلکہ دنیاکا جغرافیہ بھی بدل چکاہے۔۔۔”لیکن کیوں؟“ تصوّرجواب چاہتاتھا۔

جواب تلاش کرتے ہوئے تصور کی نگاہ ایک مقام پرٹھہر گئی۔۔۔

وہ خاموش کھڑی تھی۔ دنیاکے اس واحد مقام کے پاس جوڈوبنے سے بچ گیاتھا۔۔۔ یہ مقام جغرافیائی اعتبارسے دنیاکے عین وسط میں تھا۔

تصوراس کے قریب آگیا۔۔۔۔”آپ۔۔۔۔معاف کیجیے گا۔“

وہ گھبراکر ایک قدم پیچھے ہٹ گئی۔

”میں تصورہوں آپ گھبرایئے نہیں، مستقبل کی تلاش میں آیاہوں۔“

”میں کلپناہوں۔ ماضی کی تلاش میں آئی ہوں۔“ وہ گھبراتے ہوئے بولی۔

”ماضی۔“  اب تصورچونکا۔۔۔۔”کیساماضی“

”وہی ماضی جس کی تلاش میں آپ آئے ہیں۔“ کلپنانے وضاحت کرنی چاہی۔

”لیکن میں تومستقبل کی تلاش میں آیاہوں۔“ تصورالجھ گیا۔

”دراصل جہاں سے آپ چلے ہیں، وہاں سے یہ مستقبل ہے، اورجہاں سے مجھے بھیجاگیاہے، وہاں سے یہ ماضی ہے۔“ کلپنانے سمجھاناچاہا۔

”صاف صاف بتائیے نا۔۔۔۔آپ کون ہیں۔ کس نے بھیجاہے۔ کہاں سے بھیجاہے۔“

”آرام سے تصورصاحب آرام سے“ کلپنا مسکرائی۔ اس میں خود اعتمادی آ گئی تھی۔۔۔۔۔”سارے سوالوں کے جواب دوں گی۔ جہاں تک میرااندازہ ہے، آپ یقینا اس کرہ ارض سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔اپنے بارے میں تفصیل سے بتاؤ۔۔۔ میں اپنا تعارف بعدمیں دوں گی۔“ (یہ بھی پڑھیں ہم دھرتی پر بوجھ ہیں – ڈاکٹر ذاکر فیضی )

”آپ بہت چالاک ہیں۔ پہلے مجھ سے ہی تمام معلومات چاہتی ہیں۔“ تصورنے خود کوسنبھال لیاتھا۔۔۔۔ ”میں تصور ہوں۔ اکیسویں صدی کاتصور۔۔۔ دراصل، اکیسویں صدی کی دنیا میں ایسی تہذیب نے جنم لیاتھا۔ جس میں Use and Throw کلچر قائم تھا۔ہرچیز بیچی اورخریدی جانے لگی۔ ہم جنسی کادوردورہ تھا جانوروں کے ساتھ انسانی کلون پرتجربے ہورہے تھے۔ چند دولت مند لاعلاج دل کے مریض، جن کوانسانی دل میسرنہیں تھا، وہ زندگی کی محبت میں خنزیر کے دل لگوارہے تھے۔۔۔۔ کل ملاکر لوگوں کے اعمال اورکرداردن بہ دن گرتے جارہے تھے۔۔۔۔ بے ایمانی، بے حیائی، فحاشی، حرام کاریاں، عریانیت، اقتدارکی جنگ، حسد، جھوٹ، فریب، مکاری ان کی زندگی کاحصہ بن چکی تھیں۔۔۔۔اوراس دورمیں عجیب وغریب بیماریاں جنم لے رہی تھیں۔ جیسے  کورونا،سارس، پلیگ، ایڈز وغیرہ۔۔۔۔یہی نہیں دنیامیں آئے دن زلزلے، سمندری طوفان، آتش فشاں پھوٹ پڑتے تھے۔۔۔ دنیاکے یہی حالات دیکھ کرمیں نے سفر کاارادہ کیاتھا۔“

”تصور!“ کلپنانے اس کی باتوں کواپنی آنکھوں کے ذریعے اپنے دماغ میں نوٹ کرتے ہوئے پوچھا۔۔۔۔ ”اکیسویں صدی سے چلے ہوئے آپ کوکتناعرصہ ہوگیا۔“

”میں نے صدیوں کاسفر کیاہے۔“ تصورنے بتایا۔۔۔۔”اکیسویں صدی سے چلے ہوئے مجھے کتناعرصہ گزرگیا، نہیں معلوم۔۔۔۔ میں تویہ بھی نہیں جانتاکہ سفر کے دوران کس وقت مکمل طورپر دنیاتباہ وبرباد ہوئی۔۔۔اب تم اپناتعارف دو۔ میرے لیے تویہ مستقبل ہے۔ تمہارے لیے ماضی کیسے ہے۔“

”میں دوسری دنیاسے بھیجی گئی ہوں۔“ کلپنا نے انکشاف کیا۔۔۔ ”خلاء میں بہت سارے سیاّرے ہیں، جیسے، بدھ، شکر، شنی، منگل، برہسپتی، ارون وغیرہ۔۔۔میرے سیارے یعنی منگل، وہاں کے سائنس دانوں کے ذہن میں ہمیشہ خیال آتاتھا کہ اس نیل گرہ پرزندگی ہے۔نہیں توکیوں۔  اگرتھی توختم کیسے اورکیوں ہوئی۔۔۔۔؟ اورکیاآئندہ ممکن ہے۔“

بڑے تعجب کی بات ہے؟ تصورنے کلپناکی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے کہا۔

”کیوں۔۔۔؟ تعجب کس بات کا؟“ کلپناسوالیہ نشان بن گئی۔

”یہی کہ جس طرح آپ کی دنیاکے لوگ اورسائنسداں اس دھرتی کے متعلق سوال اورتجسسّ رکھتے ہیں، بالکل ویسے ہی دھرتی واسی آپ کے لیے رکھتے تھے۔“ (یہ بھی پڑھیں وائرس – ڈاکٹر ذاکر فیضی )

”بہت خوب!“ کلپناہنسی۔۔۔۔۔”ایک اوربات بتاؤں۔ مجھ سے پہلے دوسرے گروہوں کے سائنسداں یہاں آکر کہیں گم ہوچکے ہیں۔ اس لیے منگل کے سائنسدانوں نے میری ایجاد کی۔۔۔۔۔اس مشین کوانہوں نے کلپنانام دیا۔۔۔۔ میں کلپنااس کرہئ ارض پر بھیجی گئی۔ یہاں کے راز جاننے کے لیے اکیسویں صدی کے بعد کے سارے راز میں نے تلاش کرلیے ہیں۔ اس خاص مٹی کے اندر میرے سارے سوالوں کے جواب مل گئے۔“ کلپنانے مخصوص جگہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آگے کہا۔۔۔۔۔”اکیسویں صدی سے پہلے کی کہانی تم نے مجھے بتادی۔۔۔۔ اورلیجیے میری کھوج، میرامشن کامیاب۔“

”اچھا!“ تصورنے حیرت سے کہا۔۔۔۔”آپ نے اکیسویں صدی کے بعد کے راز یعنی دنیاکیوں، کیسے اورکب ختم ہوئی، اس بات کاپتہ لگالیاہے۔ ذرابتاؤتوسہی۔“

”کیوں اورکیسے کاجواب تومیرے پاس ہے۔البتہ کب کاجواب میرے پاس نہیں ہے۔“ کلپنانے مایوسی سے کہا۔

”یہ توبتاسکتی ہونا۔۔۔۔ آپ کے لال گرہ پرآبادی کب سے ہے۔“تصورنے کریدا۔

”نہیں میں ایک مشین ہوں۔ مجھ میں جتنافیڈ کیاگیاہے، بس اتناہی جانتی ہوں۔“

”اچھاچلو۔۔۔۔ اپنی کھوج کے بارے میں بتاؤ۔“ تصوربے چین تھا۔

”دراصل!“  کلپنانے بتاناشروع کیا۔۔۔۔”سارے جہانوں کے مالک نے تمہاری اس دنیا میں بھیجی گئی ہرقوم پر یہ بات واضح کردی تھی کہ زندگی کادارومداراعمال پرہے۔۔۔اکیسویں صدی اوراس کے بعد سائنسدانوں نے تحقیق سے یہ بات ثابت کی تھی کہ جب انسان برے اعمال کرتاہے تواس کے رفع ئ حاجت سے ایسے جراثیم پیداہوجاتے ہیں، جوکھادکی شکل میں پیڑپودوں اورچارے کی شکل میں جانوروں میں جاکر غذایعنی اناج اورگوشت کی شکل میں وہ جراثیم واپس انسان کے اندرآجاتے ہیں، جوداخلی طورپر انسانوں میں عجیب وغریب بیماریوں کاروپ اختیار کرلیتے ہیں۔ باقی جراثیم جوزمین میں سماجاتے تھے اس سے زمین میں زلزلے، آتش فشاں،سمندری طوفان آتے تھے۔۔۔۔اورتصورآپ کوحیرت ہوگی، اس کے برعکس جب انسان اچھے اعمال کرتاتھاتو اس کے رفع ئ حاجت سے برے اعمال والے جراثیم پیدانہ ہوکر ان کے حواس خمسہ یعنی آنکھ،کان، ناک، زبان اورہاتھ کی کھال سے ایساجرثومہئ حیات پیداہوتاتھا، جودنیاکے نظام کو خوبصورتی سے قائم رکھتاتھا۔۔۔۔۔جس سے دنیامیں انسانیت، عبادت اورمحبت قائم ہوتی تھی۔“

تصورسناٹے میں کلپناکی باتیں سن رہاتھا۔۔۔۔کلپنانے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔”لیکن اس کے باوجود اکیسویں صدی کے اوراس کے بعد کے انسان برائیوں اورگندگی کواپنی زندگی کا  حصّہ بناچکے تھے۔ حرام اولاد کی کثرت ہوگئی تھی۔ جس سے دنیامیں عذاب کی شکل میں طرح طرح کی جسمانی ودماغی بیماریاں اورطوفان وزلزلے آتے تھے۔ ایسے میں مالک حقیقی نے دوعظیم شخصیتوں کودنیامیں بھیجا۔ ان میں ایک حکمراں اورایک عظیم سائنسداں تھا۔۔سائنسداں نے ایک ایسے وائرس کی ایجاد کی جس سے دنیامیں محبت، انسانیت اورعبادت قائم کی جاسکتی تھی۔ تجربہ کامیاب رہا۔۔۔۔اس کاطریقہئ کاریہ تھاکہ کسی بھی بستی میں اس وائرس کوہوامیں محلول کردیاجاتاتھا، جوسانس کے ذریعہ انسانوں کے اندرجاکر ان میں عبادت، انسانیت اورمحبت قائم کرتاتھا۔۔۔۔۔اس وائرس کادیگر ممالک کو پتہ چلاتوانہوں نے بھی فارمولے کو مانگ کر اپنے اپنے ممالک میں پھیلاناشروع کیا۔۔۔تمام دنیامیں بہت تیزی سے محبت، عبادت اورانسانیت قائم ہوتی چلی جارہی تھی۔ تقریباً دنیابھرمیں وہ وائرس اپناکمال دکھا چکاتھا۔۔۔۔اچانک انہیں دنوں ایک ظالم فتنہ پیداہوا۔

وہ ایک ملک کاحکمراں تھا۔بے پناہ ذہین اورسوجھ بوجھ رکھنے والا۔ وہ ساری دنیاپراپنی حکومت چاہتاتھا۔ اس نے یہ بات اچھی طرح سمجھ لی تھی کہ جب تک دنیامیں محبت کاوائرس ہے وہ دنیاکاخدانہیں بن سکتا۔اسی لیے اس نے اپنی عجیب وغریب صلاحیتوں سے ایک خاص درخت اگاکر اس میں سے ایک کیڑا پیداکیااوراس کیڑے کی مددسے ایک نئے وائرس کی ایجاد کی۔ نفرت اوربے ایمانی کاوائرس۔۔اس وائرس کو اس نے اتنا طاقت وربنایاکہ پہلے سے فضامیں موجود محبت کے جراثیم کی تاثیر ختم کی اوراس کے بعد فضا میں نفر ت کے جراثیم کو پھیلاناشروع کیا۔“

”پھرکیاہوا؟“ تصورگھبراگیا۔

”پھر۔۔۔۔ دنیامیں نفرت اوراخلاقی گندگی اس قدر پھیل گئی کہ دنیاکانظام بگڑ گیا۔ حالانکہ ان دوعظیم شخصیتوں نے  اُس فتنے کو، جودنیاپراپنی حکومت چاہتاتھا، اس کو اپنی حکمت عملی سے ختم کردیاتھا۔۔۔ لیکن نفرت کاوائرس اپناکام کرچکاتھا۔بستیاں عجیب وغریب بیماریوں سے اجڑنے لگیں۔ دنیامیں زلزے، آتش فشاں اورسمندری طوفان سے۔۔۔ اورآسمان پربرستی آگ سے تباہی وبربادی شروع ہوگئی۔۔۔ اورآخر کاردنیاسے زندگی ختم ہوگئی۔“

کلپنانے تصورکودیکھا۔ تصوررورہاتھا۔۔۔۔۔”لیکن تم روکیوں رہے ہو۔“

”تم نہیں سمجھوگی کلپنا۔ تم دوسری دنیاکی ہو۔“ تصور کے آنسورواں تھے۔

لیکن کلپناخوش تھی۔ اس کامشن کامیاب ہوگیا۔۔۔۔۔”اچھااب میں چلتی ہوں۔“

”تم بھی جارہی ہو۔“ کلپناکی بات سن کرتصورلرز گیا۔۔۔۔ ”تم تورک جاؤ۔“

”نہیں مجھے جاناہوگا، میں مجبورہوں۔“ کلپنانے مایوسی سے کہا۔۔۔۔۔ ”میرے ہیڈکوارٹر سے برابرسگنل مل رہاہے میں نے ساراڈاٹاہیڈ کوارٹر کوبھیج دیاہے۔ جس کی وجہ سے مجھکو جاناہوگا۔ میں مجبورہوں۔۔۔۔ اچھا۔۔۔میں۔۔۔۔میں جارہی رہوں۔“

تصورنے دیکھا۔۔۔۔کلپناایک تیز روشنی میں تبدیل ہوتی ہوئی ایک بندومیں سمٹ کرموتی کی طرح ہو گئی۔۔۔ منگل گرہ سے تیز روشنی کی لکیرآئی اوراس موتی کواٹھاکر وہ تیز روشنی کی لکیر آہستہ آہستہ اپنی دنیامیں معدوم ہوگئی۔

تصورنے اسے روکناچاہا۔آوازدینی چاہی۔ لیکن اس کی آواز اندرہی اندرگھٹ کررہ گئی۔۔۔۔ اورپھرتصورکے ہاتھ خداکے حضور میں اٹھ گئے۔۔۔۔ ”تمام جہانوں کے مالک! دنیامیں ایک بارپھرآدم وحوّا کوبھیج کردنیاکی رونق واپس کردے۔“ اورتصورپھوٹ پھوٹ کرروپڑا۔

 

(نوٹ: افسانہ نگار کا مختصر تعارف ڈاکٹر ذاکر فیضی )

zakir faiziذاکر فیضی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ذرایاد کرو قربانی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
ملک کو آزاد کرانے میں تمام طبقات اور مذاہب کے لوگوں کا حصہ رہا ہے: پروفیسر شاہد اختر

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں