Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

ہم دھرتی پر بوجھ ہیں – ڈاکٹر ذاکر فیضی

by adbimiras جولائی 18, 2021
by adbimiras جولائی 18, 2021 0 comment

”سیب!“

’پی کے نرسنگ ہوم‘  میں داخل ہوتے ہی انیس نے میری کہنی مارتے ہوئے کہا۔

میں نے نظریں اٹھاکر دیکھا، سامنے بنچ پر سترہ  اٹھارہ سال کی ایک خوبصورت لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ میری نگاہیں اس کے چہرے   سے پھسل کر سینے ہر آٹکیں۔

ہم کئی منٹ اس کے اردگرد بھنبھناتے رہے، لیکن لڑکی نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔۔۔۔

غالباًاس کے کسی قریبی غزیز کا سیریس آپریشن تھا۔ وہ نروس ہوکر اپنے چھوٹے بھائی کے ہمراہ برآمدے میں آکر بیٹھ گئی تھی۔ ہم دونوں کئی گیلریاں پارکرکے جنرل وارڈنمبرآٹھ میں پہنچے۔

وارڈکا جائزہ لیتے ہوئے میرے ذہن سے خربوزے، سیب اورموسمی ہی نہیں لیموں تک غائب ہوچکے تھے۔ انیس کی کیاکیفیت تھی وہی جانے۔

سرکاری یاغیرسرکاری اسپتالوں کے جنرل وارڈ اورقبرستان میں صرف اتناہی فرق ہوتاہے کہ قبرستان میں ایک دم سنّاٹاہوتاہے لیکن جنرل وارڈمیں مردوں کی دبی دبی، گھٹی گھٹی منمناہٹیں، پھسپھساہٹیں سنائی دیتی ہیں۔

انیس میرے بچپن کادوست ا ورراشد اس کا پڑوسی ہے۔ انیس نے مجھے بتایاکہ آج راشد کاآپریشن ہے میں بھی انیس کے ساتھ راشد کی عیادت کوچلاآیا۔

میں اورانیس راشد کے بیڈکے قریب کھڑے تھے۔ کیونکہ بیٹھنے کوجگہ نہیں تھی۔۔۔بیڈکے ساتھ صرف ایک بنچ تھی جس پر راشد کی دوبہنیں، ماں اورچھوٹابھائی بیٹھے تھے۔ والد صاحب کھڑے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں وائرس – ڈاکٹر ذاکر فیضی )

میں نے وارڈ کاجائزہ لیا۔ کل چھ بیڈتھے۔ ہر بیڈکے ساتھ ایک بنچ اورپشت پر دیوارمیں الماری تھی۔ بستروں پرلیٹے مریض مردے لگ رہے تھے۔ اورقریب کھڑے لوگ، دفنانے کو آئے عزیز واقارب۔۔۔۔ہربیڈایک قبر اوروارڈ قبرستان لگ رہاتھا۔ وہ ایسے آہستہ آہستہ باتیں کررہے تھے جیسے کچھ پڑھ کر مردے کو ثواب پہنچارہے ہوں۔

”آج صبح سے ہی کافی تکلیف میں ہے۔“

راشد کے والد نے بتایا۔

”آپریشن توآج ہی ہے نا“ انیس نے معلوم کیا۔

”ہاں بس جانے ہی والاہے۔“

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھ پر بہت حیرت سوارہورہی تھی۔ ایسامحسوس ہورہاتھاجیسے وارڈکے مردے مجھے دعوت دے رہے ہوں۔

”آؤ۔۔۔۔آؤ۔۔۔۔پھر اپنے عزیزوں کوفاتحہ پڑھنے کے لیے بلاؤ۔“ میں گھبراکر گیلری میں آگیا۔ لوگ آجارہے تھے۔ لیکن سب کے چہرے ویران تھے، جیسے ان کی کوئی بہت ہی قیمتی چیز گم ہوگئی ہو۔

پھٹی پھٹی آنکھیں، خوف اوردہشت سے بھر ی بے نوروبے رونق آنکھیں۔ جن میں زندگی کی کوئی چمک باقی نہیں رہ گئی تھی۔ میں بھی اپناشمارانہیں لوگوں میں کررہاتھا۔

اگرچہ کچھ چہرے ایسے بھی تھے جوبے نوروبے رونق نہیں تھے۔ لیکن ان پر خوف کی پرچھائیاں ابھررہی تھیں کہ کہیں ہماری آنکھیں بھی بے نوروبے رونق نہ ہوجائیں۔

دراصل یہ وہ لوگ تھے جودنیاداری نبھانے کے لیے عزیزوں کی عیادت کوآئے تھے۔ یہ الگ بات کہ وہ اپنے واقف کاروباری لوگوں سے محو گفتگوتھے۔ لیکن ان کی نظریں بھی جب آتے جاتے مریضوں پر پڑتیں توخوف کی پرچھائیاں ان کے چہروں پربھی ابھر آتی تھیں۔

اورپھر راشد کو آپریشن کے لیے لے جایاگیا۔

راشد کے آپریشن تھیٹرمیں جاتے ہی کچھ لوگ باہردالان میں چلے گئے اورکچھ اِدھراُدھر۔

راشدکے والد اوربھائیوں نے آپریشن روم کے دروازے کو تکناشروع کردیا۔

میں گیلری میں ایک بنچ پر بیٹھ گیااورایک صاحب سے مانگ کر میگزین کی ورق گردانی کرنے لگا۔ میگزین کے ایک فیچر پرمیری نظریں اٹک گئیں۔ مختصر طورپرگہرائی کے ساتھ دنیاکے موجودہ حالات کا خاکہ پیش کیاگیاتھا۔۔۔۔اس مضمون کا خلاصہ کچھ اس طرح تھا۔

ترقی پذیر ممالک میں فرقہ وارانہ فسادات۔۔۔عوام مفلسی اورپریشانیوں کا شکار۔

ایک ملک کی بڑی آبادی والے شہرمیں سیلاب۔۔۔۔لاکھوں جاں بحق، کروڑوں کی املاک برباد۔

ایک ملک کے کئی شہرو ں میں خطرناک زلزلے۔۔۔بے پناہ تباہی وبربادی۔

ایک گاؤں میں ہیضہ۔۔۔۔ہزاروں جاں بحق۔

ایک گاؤں میں سوکھا۔۔۔۔سینکڑوں جاں بحق۔

دوملکوں کے درمیان جنگ میں جنگ دوشہر کھنڈر۔۔۔۔لاکھوں انسان موت کے گھاٹ اتارے گئے۔

مختلف ملکوں کے شہروں میں اصلی دوائیاں ناپید۔۔۔۔نقلی دواؤں سے انگنت موتیں۔

ایک ملک میں سیاسی ہتھکنڈیت، آپسی جھگڑے، لوٹ کھسوٹ۔ نتیجہ میں عوام کی زندگی کیڑے مکوڑوں کی طرح۔ نقلی اوردیسی شراب سے غریب اورگندی بستی کے لوگوں کی موتیں۔

نوجوان طبقے پرایڈز اورنشیلی ادویات کی گرفت۔

ایک دہشت پسندنے سرعام پچاس لوگوں کو بھون ڈالا۔

کہیں پینے کوپانی نہیں، کہیں اتناپانی کہ لوگ ڈوب مررہے ہیں۔۔۔بربادی، تباہی، لاچاری، الجھنیں، پریشانیاں، دکھ، درد، مصیبتیں، آفتیں۔۔۔۔۔مجھے لگاجیسے دنیاکاہرانسان، مرد، عورت، بچے، بوڑھے، امیر، غریب، خاص، عام سب دکھی ہیں، سب پریشان ہیں اوردھرتی پر بوجھ ہیں۔

میں ابھی انہیں سوچوں میں غرق تھاکہ اچانک ایک عجیب واقعہ ہوا۔دل دہلادینے والا۔

آپریشن روم کادروازہ ایک جھٹکے سے کھلا۔۔۔اورمیری آنکھیں حیرت سے پھیلتی چلی گئیں۔

آپریشن روم سے نکل کر راشدچینخ رہاتھا۔۔۔۔”میں دھرتی پربوجھ ہوں۔ ہم سب دھرتی پربوجھ ہیں۔“

مجھے حیرت تھی کہ جس کاآپریشن ہونے والاتھا، جوبے حد کمزورتھا۔ جس کے پیٹ میں سخت تکلیف تھی۔ اس میں اتنی طاقت کہاں سے آگئی تھی کہ وہ چینچ رہاتھا۔ (یہ بھی پڑھیں ذاکر فیضی:  ”نئے حمام“ کا افسانہ نگار – ڈاکٹر اشرف لون )

وہ تمام وارڈوں میں جاجاکر دیگر مریضوں کواپنے ساتھ ملانے لگا”چلویہاں سے، ہم دھرتی پربوجھ ہیں۔“

اسپتال کے تمام مریض آپریشن شدہ، غیرآپریشن شدہ گیلریوں میں آگئے۔۔۔۔اورنعرے لگانے لگے”ہم دھرتی پربوجھ ہیں۔۔۔ہم دھرتی پربوجھ ہیں۔“

اب ان کے ساتھ نرسیں، کمپاؤنڈر، وارڈبوائے، چپراسی، گیٹ کیپرہی نہیں اسپتال کے واحد سینیرڈاکٹرپی۔ کے ورماکے سواتمام جونیر ڈاکٹر بھی نعرے لگانے لگے۔

راشد کہتا۔۔۔۔۔”ہم دھرتی پر۔۔۔۔“

سب زورسے بولتے۔۔۔۔۔”بوجھ ہیں۔۔۔۔۔بوجھ ہیں۔“

ان سب کے عزیز رشتے دارحیرت زدہ توتھے، لیکن وہ بھی دبی دبی آوازوں میں نعرے لگارہے تھے۔ سب اسپتال سے نکل کرسامنے پبلک پارک میں اکٹھاہونے لگے۔

راشد پتھر کی بنچ پرکھڑاہوکر کہنے لگا۔۔۔۔۔”ہم دھرتی پر بوجھ ہوں۔۔۔۔۔میں نے جب ہوش سنبھالاتواپنے آپ کومفلسی اوربیماری میں ہی پایا۔“

اوراس طرح سب باری باری بنچ پرکھڑے ہوکر اپنے دھرتی پربوجھ ہونے کی وجہ بتانے لگے اوردل کا بوجھ ہلکاکرنے لگے۔

اس عجیب وغریب نظارے کو دیکھنے کے لیے کچہری سے واپس آتے وکیل، ڈسپنسری کوجاتے ڈاکٹر، دفترسے آتے کلرک، بابو، آفیسر، چپراسی اورمزدور، اکسپورٹر، سپلائر، فنکار، کلاکار، عام خاص، امیروغریب شامل ہونے لگے۔

”میں ایک وکیل ہوں۔۔۔۔پیسہ ہے، عزت ہے، لیکن سکون نہیں۔ وجہ؟ سناہوگاعورت ہی گھرکو جہنم بناتی ہے عورت ہی جنت۔۔۔۔میں دھرتی پربوجھ ہوں۔“ نرس کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔”لگتاہے میں کبھی ڈاکٹرنہیں بن سکتی؟“

”میں ڈاکٹر۔۔۔۔اپنے پاگل بیٹے کاعلاج نہیں کرسکتا۔“

”میں اکسپورٹرہوں۔ بیٹے نے عشق میں ناکام ہوکرخود کشی کرلی۔“

”میں دولت مندآدمی ہوں۔۔۔دولت ہی دولت لیکن اولاد نہیں۔“

”میں بے روزگارنوجوان ہوں اوراس دھرتی پر بوجھ ہوں۔“

”میں فنکارہوں۔ جوکہتا ہوں خوداس پرعمل نہیں کرتا۔۔۔۔میں دھرتی پربوجھ ہوں۔“

وارڈبوائے کہہ رہاتھا۔۔۔۔”میں تھک گیاہوں۔ان گندی خون میں لپٹی پیپ سے بھری پٹیوں اورچیتھڑوں کو اٹھاتے اٹھاتے۔“

چپراسی نے کہا۔۔۔۔۔”ایک جگہ بیٹھے بیٹھے مجھے بواسیر ہوگئی ہے۔“

پولس آفیسرکہہ رہاتھا۔۔۔۔۔اپنی خوبصورت مگربدمزاج بیوی کے کہنے پراپنے ماں باپ کوگھر سے نکال دیا۔ اب وہ نہیں رہے تواحساس ہوتاہے۔ میں نے وہ کیاجوکوئی نہیں کرسکتا۔“

ایک بوڑھاکلرک کہہ رہاتھا۔۔۔۔”لندن گھومنے کی تمناہی رہ گئی۔“

مولوی صاحب کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔”معلوم نہیں کبھی خدامیرے گناہوں کومعاف کرے گابھی یانہیں۔“

ایک شخص بولا۔۔۔۔۔”میری بہن کوجہیز کی لالچوں نے مارڈالا۔“

ایک نے کہا۔۔۔۔”میرے بیٹے کودہشت گرد قراردے کرگولی ماردی گئی۔“

”میراکاروبارختم ہوگیا۔ انکم ٹیکس کے بوجھ تلے دباہوں۔میں دھرتی پر بوجھ ہوں۔“

ہرطبقے اورعمرکے لوگوں سے پارک اورسڑکیں بھر گئی تھیں۔ چاروں جانب ہاہاکارمچاہواتھا۔۔۔ہرشخص بنچ پر کھڑاہوکراپنابوجھ دوسروں پرانڈیل رہاتھا۔ میں اورانیس بھیڑہونے کی وجہ سے بنچ تک نہیں پہنچ پارہے تھے۔ لیکن نعرے ضرور لگارہے تھے۔ اب حالت عجیب ہوگئی تھی ہرشخص بنچ تک پہنچناچاہ رہاتھا لیکن اسی کشمکش میں کوئی بھی بنچ تک نہیں پہنچ پارہاتھا۔

اسپتال کی تیسری منزل کی بالکونی میں کھڑے ڈاکٹرپی۔ کے ورمایہ عجیب نظارہ دیکھ رہے تھے۔ وہ جھنجھلاتے ہوئے غصے سے بولے”یہ کیساپاگل پن ہے اورکیاتماشہ ہے۔“

کئی بارچیخنے پرڈاکٹرکی آواز ان لوگوں تک پہنچی توان میں سے ایک شخص بولا۔۔۔۔۔

”نہیں ڈاکٹرنہیں! یہ کوئی پاگل پن یاتماشہ نہیں ہے۔ ہم سب اس دھرتی پربوجھ ہیں۔۔۔۔۔مجھے دیکھو، کئی برس سے میری ماں دمے کا شکارتھی۔ پچھلے دنوں گذرگئی اورورثے میں میری بیوی کودمہ دے گئی۔ کیامیں دھرتی پربوجھ نہیں ہوں؟“

فوراً ہی ڈاکٹرکواپنے چھوٹے بھائی اورماں کاخیال آیا۔ جوپچھلے دنوں ایک ہوائی حادثے میں گذرگئے تھے۔

”ٹھہرو! میں ابھی آتاہوں۔“ یہ کہہ کرڈاکٹرنیچے دوڑے چلے آئے۔

پھر افراتفری، نفسانفسی پھیل گئی۔ لوگ ایک دوسرے کو مارنے لگے۔ کچھ رورہے تھے۔ کچھ ایک دوسرے کاگریبان پکڑ کرکھینچ رہے تھے۔ اورکچھ خود ہی اپنے کپڑے اوربال نوچ رہے تھے۔ میں اورانیس ایک دوسرے سے چمٹے ہوئے خوف اوردہشت سے تھرتھرکانپ رہے تھے۔

انیس نے مجھے جھنجھوڑا۔۔۔۔”ابے اٹھ! میگزین کو منھ سے لگائے ہوئے ہی سوگیا۔۔۔۔اوریہ کیابکے جارہاہے۔ ہم دھرتی پربوجھ ہیں۔“

”ایں۔۔کیا۔۔۔؟ نہیں۔۔۔؟“ میں ہڑبڑاکر اٹھ بیٹھا۔ ”اسپتال کو گھرسمجھ کر ہی سوگیا۔ چل راشد کاآپریشن ہوگیا، وارڈمیں چلتے ہیں۔

میں ہونقوں کی طرح انیس کے پیچھے چل دیا۔ اوراپنے ابھی کے خواب کے بارے میں سوچنے لگا۔۔۔۔!

کچھ بھی نہیں بدلاتھا۔ نرسیں، جونیرڈاکٹرآجارہے تھے۔ وارڈبوائے اپناکام کررہے تھے۔ مہترجھاڑولگارہاتھا۔۔۔۔چندلوگ گیلری میں کھڑے بیڑی سگریٹ پیتے ہوئے محوگفتگوتھے۔ چہرے ویران آنکھیں بے رونق۔

میں وارڈمیں داخل ہوا۔ سب کچھ ویسے ہی تھا۔

قبرستان برقرارتھا۔۔۔۔نئی پرانی قبریں۔۔۔۔ایک تازہ قبر راشد کی بن گئی تھی۔ جس پر اس کے گھروالے فاتحہ پڑھ رہے تھے۔۔۔چیخیں، سسکیاں۔۔۔۔راشد کراہ رہا تھا۔ (یہ بھی پڑھیں ذاکر فیضی:  ”نئے حمام“ کا افسانہ نگار – ڈاکٹر اشرف لون )

انیس نے راشد کے والد سے کچھ کہااورمجھ سے بولا۔۔۔۔”چل گھرچلتے ہیں۔“

اسپتال سے باہرنکلتے ہوئے مین گیٹ سے اندرآتی ہوئی تیس بتیس سال کی ایک خوبصورت عورت کے چہرے سے پھسل کر انیس کی اورمیری نگاہیں ایک ساتھ اس کے سینے پر آٹکیں۔

بیک وقت ہم دونوں نے ایک دوسرے کو کہنی ماری اورمنہ سے نکلا۔۔۔۔”خربوزے!‘

 

 

 

 

ذاکر فیضی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جشن اقبال 2020 اورنگ آبادکی مناسبت سےمنعقدہ اقبال کوئز مقابلہ کے کامیاب شرکاء میں تقسیم انعامات
اگلی پوسٹ
شاد عظیم آبادی کی شاعرانہ عظمت –  ڈاکٹر احمد علی جوہر

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں