Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

مسعود ہاشمی:علم و شرافت کے پیکر  – ڈاکٹر عمیر منظر

by adbimiras ستمبر 19, 2021
by adbimiras ستمبر 19, 2021 0 comment

غالب کے کاغذی پیرہن نے اس روئے زمین پر طاقت و قوت کے کیسے کیسے عظیم الشان مظاہرے کیے ہیں کہ قلم اس کے بیان پر عاجز ہے۔ چند برس پہلے تک سینہ گیتی حضرت انسان کی چمک دمک اور دھمک سے لرز رہی تھی ۔محسوس ہورہا تھا کہ وسیع و عریض کائنات کو کچل کر ہی دم لیں گے ۔سائنس نے مسافت، اور مسافرت کو بے معنی بنا دیا تھا پھر بھی ارباب لغت نے دوری کا لفظ محفوظ کررکھا تھا تاکہ کبھی وقت ضرورت کام آسکے اور لوگ اس کے معنی سے دور نہ ہوجائیں ۔ایسا لگتا تھا کہ انسانی ترقیات کے سامنے سب کچھ ہیچ ہے ۔سائنسی آلات نے اپنے کمالات کو سربلند کررکھا تھا جب کہ دیگر بہت سی چیزیں سرنگوں ہوکر رہ گئی تھیں۔ بیماری پر علاج بھاری تھا۔ انسان مجبور محض ہو کربھی آن بان شان کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ یکایک چین کے شہر اووہان سے نکلنے والے ایک وائرس سے پوری دنیا کی چمک دمک ماند پڑگئی اور زندگی کی تمام رونقیں یک لخت ختم ہوگئیں۔ دیکھتے دیکھتے شہر ویران ہونے لگے، سڑکیں سنسان اور فضا سے آلودگی کا قہر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا،سائنس وٹیکنالوجی کی کرشمہ سازیاںبے رونق ہونے لگیں ۔ آراستہ وپیراستہ دنیا کے لیے یہ صورتحال بہت بڑا چیلنج ثابت ہوئی ،راستہ صرف اور صرف تحفظ اور بچاؤ کا رہ گیا اس طرح آن بان اور شان والے حضرت انسان گھرکی چار دیواری میں قید ہو گیا۔

انسانی زندگی نے آسائش وتعیش کا جوبرق رفتار سفر گز شتہ چند دہائیوں کے دوران کیا تھا ۔اس سے شہری زندگی کا جوخاص منظر نامہ مرتب ہوا تھا وہ سب دیکھتے دیکھتے ہواہو گیا اور انسان ایک مجبورمحض کی تصویر بن کر رہ گیا ۔ وبا نے موت کی ارزانی کی درد ناک تصویریں ہی نہیں پیش کیں بلکہ اس نے آسائش و نعمت کے کیسے کیسے دسترخوان بھی اٹھا لیے ۔اور دیکھتے دیکھتے پوری دنیا دوا او ر علاج تک سمٹ کر رہ گئی ۔

اپریل ۲۰۲۱ میں وبا نے شدت اختیار کی اور دیکھتے دیکھتے لاشوں کا انبار لگ گیا ۔ ہندوستان میں دوسری لہر نے تباہی اور بربادی کا جو نقشہ پیش کیاہے اسے صدیوں تک فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ کیسے کیسے صاحبان علم وکمال رخصت ہوگئے۔ چند دنوں کے اندر ایک بھرا پرا معاشرہ خالی ہوگیا ۔ رخصت ہونے والوں میں کچھ بین الاقوامی شخصیت کے مالک تھے تو کچھ قومی شناخت رکھتے تھے ۔اپنے خطے میںبعض ایسے لوگ بھی تھے جو اپنے مناصب اور عہدوں کے تئیں انتہائی فعال اور ذمہ دار شخص تھے۔ان کے ہونے سے امید و یقین کے چراغ روشن تھے ۔نہ جانے کتنے لوگوں کا وہ سہارا تھا اور کتنوں کے تئیں ان کے دل میں جگہ تھی ۔کس کس کا ماتم کیا جائے اور کس کا نوحہ پڑھا جائے ۔دلی کے رخصت ہونے والے ادیبوں میں بہت سے ایسے تھے جن سے نہ صرف تعلق تھا بلکہ ان سے بے شمار یادیں جڑی ہوئی ہیں ۔دلی کے ابتدائی دنوں میں جن لوگوں سے تعلق قائم ہوا اور بہت سے مواقع ان کی بدولت مجھے حاصل ہوئے ۔ان میں ایک نام ڈ اکٹر مسعود ہاشمی کا بھی شامل ہے ۔

ڈاکٹر مسعود ہاشمی(1942۔2021) سے باقاعدہ ملاقات تو آل انڈیا ریڈیو میں ہی ہوئی ۔آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس جانے کا سلسلہ 1996سے ہی شروع ہوگیا تھا ۔ پہلی بارایک مذاکرے میں مجھے بلایا گیا تھااس کا موضوع غالباً ’ریگنگ‘ تھا۔ اس وقت ثروت عثمانی صاحب اس پروگرام کو دیکھ رہے تھے۔ اس کے بعد عام طور پر’نئی نسل نئی روشنی‘ پروگرام میں شاعر کی حیثیت سے مدعو کیا جانے لگا۔ چوں کہ آل انڈیا ریڈیومیں اسکرپٹ باقاعدہ دیکھتے ہیں۔ ایک بار ریکارڈنگ کے لیے گیا تو ایک صاحب نے میرا کلام مسعود ہاشمی صاحب کے سامنے رکھا کہ اسے ذرادیکھ لیں ۔ ان کی نگاہ جیسے ہی مجھ پر پڑی فوراََ میں نے سلام کیاتو جواباََ انھوں نے کہا کہ اگر یہ کلام ان کا ہے تو دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے میں انھیں جانتا ہوں۔ ڈاکٹر تابش مہدی صاحب کے توسط سے ڈاکٹر مسعود ہاشمی سے ملاقات ہوئی تھی۔ ابتدا میں تو یہی معلوم تھا کہ آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ ہیں ،لغت کے ماہر ہیں۔ اور نہایت شریف آدمی ہیں۔ شرافت تو ان کے چہرے بشرے اور چال ڈھال سے ٹپکتی تھی۔آل انڈیا ریڈیو کا وہ زمانہ جب ملک اور ملک سے باہر بھی اس سروس کی دھوم تھی ۔خبروں کے علاوہ ادبی وتہذیبی پروگرام خاصے کی چیز ہوا کرتے تھے نہ جانے کتنے لوگوں کو اس کے ذریعہ سننے کا موقع ملا ۔اسی زمانے میں میری بعض چیزیں نشر ہوئیں تو احباب نے بڑی پذیرائی کی ۔ریڈیو کے اس ز مانے میں مسعود ہاشمی بڑی نپی تلی گفتگو کرتے تھے، سب پر اس قدر نہیں کھلتے تھے، لیکن اپنے حلقہ احباب میں کم سخن ہونے کے باوجود دلچسپ اور پر لطف گفتگو کرتے تھے۔ تھے تو دھان پان کے ہی مگر علمی وجاہت نے شخصیت کو پروقار اور روشن بنارکھا تھا۔

آل انڈیا ریڈیو میں جب بھی انھیں دیکھنے کا مو قع ملااپنی میز پر مصروف کار ہی دیکھا۔ رفتہ رفتہ ان سے ملاقات کا سلسلہ بڑھا تو پتا چلا کہ وہ گوناگوں صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ ترجمہ نگاری کے میدان میں انھیں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ۔ ان کی عام شہرت بھی اسی سے تھی۔خبروں کے فی الفور ترجمے میں انھیں بڑی مہارت حاصل تھی ۔اس کے علاوہ آل انڈیا ریڈیو کے بعض اہم پروگرام بھی انھوں نے عرصہ تک اس طرح ترتیب دیا کہ اس سے بین الاقوامی معاملات میں ان کی مہارت کا لوگوں کو قائل ہونا پڑا۔دراصل ان پروگراموں کی ترتیب میں صرف حالات حاضرہ کا ہی ادراک ضروری نہیں تھا بلکہ زبان کی چاشنی اور مہارت بھی درکار تھی تاکہ حریفوں پر زبانی کمندیں ڈ النے میں کسی طرح کی معذوری نہ سامنے آئے ۔ ان پروگراموں کے توسط سے بین الاقوامی سطح پر بھارت پر نظر رکھنے والے ایک شخص کے مقابلے میں متعدد آدمیوں کو مامور کرنے پر مجبور ہوں۔حالانکہ انھیں دیکھ کر ایسا نہیں لگتا تھا کہ وہ بین الاقوامی صورت حال پر اس قدر گہری نگاہ رکھتے ہوں گے ۔آل انڈیا ریڈیو کی بین الاقوامی سرو س کے تین اہم پروگرام ’جہاں نما‘،’تبصرہ‘ اور’ آج کی بات‘ کے نام سے نشر ہوتے تھے ۔یہ پروگرام دراصل بین الاقوامی صورت حال پر سیاسی تبصرے کی حیثیت رکھتے تھے ۔اسے ہندستان کی سیاسی پالیسی کا بھی نام دیا جاسکتا ہے۔پوری دنیا میں اردو جاننے والے حلقوں کے لیے یہ پروگرا م بہت اہم ہوتے اور اس سے ہندستان کی سیاسی پالیسی کا بھی خاطر خواہ اندازہ ہوتا تھا ۔پروگرام ’جہاں نما‘ میں اخبار کے تراشوں سے ایک نیا پروگرام اس طرح ترتیب دیا جاتا تھا کہ وہ حالات کی ترجمانی بھی کرتا اور ایک نیا منظرنامہ بھی پیش کرتا یعنی حسن ترتیب کے کمال کا منہ بولتا ثبوت بھی اسے کہہ سکتے ہیں ۔ریڈیو پروگراموں پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں کہ ان پروگراموں کی حیثیت بنیادی اور کلیدی ہوتی تھی ۔اور ساری تیاری اسی لیے ہوتی تھی ان پروگراموں کے لیے چاق و چوبند رہنا بہت ضروری تھا۔ (یہ بھی پڑھیں خان محبوب طرزی شخصیت اور سوانح –  ڈاکٹر عمیر منظر )

مسعود ہاشمی تین دہائیوں تک ریڈیو سے وابستہ رہے اور اس کے پروگراموں کو اپنی فن کاری ،ہنر مندی اور بے پناہ صحافتی رہنمائی کے توسط سے انجام دیتے رہے ۔انھوں نے ایک لمبی مدت ان پروگراموں کے ساتھ گذاری ۔ان پروگراموں کی نوعیت کو سامنے رکھیے اور مسعود ہاشمی کے حلیہ اور انداز گفتگو کودیکھیے تو یہ  باور کرنا مشکل ہوگا کہ آخر اتنا اہم پروگرام اس جیسا شخص کیسے انجام دے رہا تھا ۔ان کے قریبی احباب اس بات کی گواہی دیں گے کہ شاید ہی انھوں نے کبھی کسی سے بلند آواز میں بات کی ہو۔دلی میں بین الاقوامی سیاسی صورت حال کے ماہرین کا اپنا ایک الگ ہی ڈھب اور کروفر ہے مگر مسعود ہاشمی نے دلی میں رہتے ہوئے ریڈیو کے علاوہ کسی دوسرے پر یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ انھیں بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر دسترس حاصل ہے۔دوران ملازمت انھوں نے نہ جانے کتنے سرد و گرم حالات دیکھے ہوں گے اور کیسی کیسی ہنگامہ خیز صورتحال کا سامنا کیا ہوگا مگر ان مسائل کو جس سلیقے سے انھو ںنے حل کیا ہوگا وہ انھیں کیا حصہ کہا جاسکتا ہے ۔دراصل مسعود ہاشمی کو زبان وبیان پر بڑا عبور حاصل تھااور اس نوع کی تحریروں میں زبان وبیان کا کردار بہت اہم ہوتا ہے کہ کس طرح بات کہی گئی ہے اور کس طرح اپنا موقف بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پیش کیا گیا ہے ۔

مسعود ہاشمی نے دہلی میں رہتے ہوئے اس کی چکا چوند اور رنگینی پر شاہد ہی کبھی توجہ دی ہو ۔بلکہ اس پر خاک ہی ڈالی۔ کبھی متاثر نہیں ہوئے۔ جاہ ومنصب کے ہنگاموں سے خود کو بچائے رکھنا بھی ان کا ایک بڑا کمال تھا ۔ان کی قناعت پسندی کو بطور مثال پیش کیا جاسکتاہے۔ کیونکہ اپنی صلاحیتوں کے سبب دیگر اعلیٰ مناصب تک تھوڑی سی کوشش کے بعد پہنچ سکتے تھے۔ دانش گاہوں میں بھی ان کے لیے مواقع تھے مگر انھوں نے ریڈیو کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کے دل کا کوئی تارریڈیو سے اس طرح جڑ گیا تھا کہ اس کی دوری کی کوئی صورت انھیں گوارا نہ تھی۔

ملازمت کے جھمیلوں سے آزاد ہونے کے بعد امید تھی کہ شاید وہ اپنا کچھ وقت ادبی کاموں کے لیے فارغ کریں اور کچھ مزیدکام لغت کے حوالے سے انجام دیں۔ ممکن ہے مطالعہ کے کچھ اور پہلو سامنے آئیں ، مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا۔ قبل اس کے کہ وہ کاروبار دنیا کی دیگر مصروفیتوں میں خود کو شامل کرتے اس سے پہلے بلاوا آگیا۔

مسعود ہاشمی نے اس آب و گل میں 1942میں قدم رکھا ۔ ان کے والد مولانا عبدالحق دارالعلوم دیوبند کے اہم ذمے داروں میں تھے ۔حکیم الاسلام قاری محمد طیب مہتمم دارالعلوم دیوبندکے دست راست تسلیم کیے جاتے تھے ۔ فارسی سے فاضل ہونے کے بعد انگریزی تعلیم حاصل کی تھی۔ اعلی تعلیم کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا رخ کیا ۔ پروفیسر مسعود حسین خاں کی نگرانی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ان کے لسانیاتی شعور کو یہیں سے جلا ملی ۔واضح رہے کہ مسعود ہاشمی نے ترقی اردو بیورو (موجودہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان )میں لغت کی تیاری کے ایک اہم منصوبے کے تحت جس کی سربراہی پروفیسر مسعود حسین خاں کررہے تھے ریسرچ افسر کے طور پر بھی کام کیا ۔انھیں تجربوں نے مسعود ہاشمی کو زبان و لغت کے دیگر کاموں کی طرف بھی راغب کیا ۔ڈاکٹر ابو الفیض سحر نے ’’اردو لغت نویسی کا تنقیدی جائزہ‘‘کے تعارف میں یہ اطلاع دی ہے کہ مسعود ہاشمی نے ’ ہندی اردو شبد کوش‘اور’ اردو ہندی عملی لغت‘ بھی مدون کیے ہیں ۔اس کام کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ سنٹرل ہندی ڈائریکٹوریٹ نے اسے شائع کیا ہے جو مرکزی حکومت کا ایک اہم ادارہ ہے ۔ لغت کے حوالے سے کام کرنے والوں کے لیے ان کی دوکتابیں ’’اردو لغت نویسی کا تنقیدی جائزہ‘‘ (قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ،2000) ’اردو لغت نویسی کا پس منظر‘(1997) اہمیت کی حامل ہیں۔دونوں کتابوں کا تعلق ان کے ڈاکٹریٹ کے مقالے سے ہے ۔مقالے کے مباحث اور کتاب کی صورت کے پیش نظر انھوں نے اسے دو حصوں میں تقسیم کردیاتھا ۔پروفیسر نثار احمد فاروقی نے لغت نویسی کے حوالے سے مسعود ہاشمی کے کاموں کی نہ صرف تعریف کی ہے بلکہ ان کا خیال تھا ’ لغت نویسی کے مباحث و مسائل پر ان کی نظر باریک بیں ہی نہیں ہے بلکہ انھوں نے زبان کے لفظی و معنوی اور استعمالی پہلوؤں کو عام فہم اور دل نشیں انداز میں واضح کیا ہے ‘۔ مسعود ہاشمی نے اپنے ان کاموں کا کبھی شہرہ نہیں کیا لیکن ادبی حلقو ںمیں ان کاموں کی قدر و قیمت سے کبھی انکار بھی نہیں کیا گیا ۔ (یہ بھی پڑھیں نیر مسعود کی دانش و بینش (مکاتیب کے حوالے سے) – ڈاکٹر عمیر منظر )

مسعود ہاشمی غازی پور کے رہنے والے تھے۔ایک ز مانہ سے دلی میں رہ رہے تھے ۔دلی والوں سے رشتے داری بھی ہوگئی تھی ۔ایک دوبار اوکھلا وہار میں ان کے گھر جانے کا اتفاق ہوا مگر ادھر عرصہ سے ان سے بات نہ ہوسکی ۔محترم شمیم عثمانی صاحب (اناؤنسر آل انڈیا ریڈیو)سے لکھنؤ میں رہتے ہوئے آل انڈیا ریڈیو کی بہت سی یادوںکا آموختہ ہوتا رہتاہے ۔ وبا کے دوران بات چیت ہوتی رہی اور ان کی وجہ سے ریڈیو پر یہیں سے حاضری بھی ۔وقتاً فوقتاً پرانے جاننے والوں کی خیریت او راحوال انھیں کے توسط سے ملتے تھے ۔ان لوگوں میں مسعود ہاشمی کا بھی ذکر آیا ہوگا مگر اتنے شریف لوگوں کے بارے میں دیر تک کون گفتگو کرتا ہے جو ہم لوگ کرتے ۔اچانک 29 /اپریل 2021 کو ان کی سناؤنی آتی ہے اور پھر بس یادیں ہی یادیں رہ جاتی ہیں ۔ اس وبا نے ایک نہایت عمدہ انسان جو اپنے اعلی شریفانہ اطوار کے سبب دیر تک اپنے احباب کی خاص محفلوں میں یاد رکھا جائے گا ،ہم سے چھین لیا ۔

 

  شعبۂ اردو

  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔لکھنؤ کیمپس

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

عمیر منظرمسعود ہاشمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اورنگ آباد میں مشن مریم مرزا کے تحت اٹھارہویں محلہ لائبریری کا افتتاح
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں