Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

گاندھی جی ،اعظم گڑھ اورقومی بیداری – ڈاکٹر عمیر منظر

by adbimiras اکتوبر 2, 2021
by adbimiras اکتوبر 2, 2021 3 comments

خطۂ اعظم گڑھ اپنی علمی و ادبی بصیرتوں کے ساتھ ساتھ سیاسی بیداری کا بھی مرکز رہا ہے۔ ۱۸۵۷کی ناکام جنگ آزادی سے پہلے بھی یہاں کے لوگوں نے شجاعت و جواں مردی کا نہ صرف مظاہرہ کیا ،بلکہ ملک مخالف طاقتوں سے اپنی سیاسی بصیرت کا اعتراف بھی کرایا ۔ سیاسی بیداری کی وجہ سے یہ علاقہ تحریک آزادی کے مجاہدین کا ایک اہم مرکز رہا ہے۔ ۱۸۵۷ کے بعد انگریزوں کی اس علاقے پر خاص نگاہ تھی ۔ ۱۹۱۷ میں جب سیوم راولٹ ایکٹ کا نفاذ برطانوی حکومت نے کیا تو پورے ملک میں اس کے خلاف زبردست رد عمل ہوا۔اعظم گڑھ اور مضافات کے بہت سے علاقے اس تحریک میں شامل ہوئے ۔

ستمبر ۱۹۲۱ میں جب ولایتی کپڑوں کا بائیکاٹ کیا گیا تو ہندو مسلم سب ایک پلیٹ فارم پر آگئے اور مہاتما گاندھی کی قیادت میں باغیانہ تقریروں نے ان کے جذبات کو اور بھی برانگیختہ کر دیا۔گاندھی جی نے اس وقت عوامی قیادت کے خلا کو نہ صرف پر کیا بلکہ وہ ایک زبردست عوامی قائد کے طور پر سامنے آئے اور جدوجہد آزادی کی تحریک کے ساتھ ساتھ ہی ان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوتا گیا یہاں تک کہ وہ مہاتماگاندھی بن گئے ۔انگریز ان کو دیکھ کر خوف کھاتے تھے ۔

ولایتی کپڑوں کے بائیکاٹ کی تحریک کوئی معموسیاسی فیصلہ نہیں تھا بلکہ اس کے دور رس اثرات ہوئے ۔اس اہم فیصلہ کی تائید میں اعظم گڑھ اور اطراف کے لوگوں نے غیر ملکی کیٹروں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ مبارک پور اور مئو یہ دو ایسے قصبے تھے جو سوتی کپڑوں کی صنعت کے بڑے مراکز تھے۔ بائیکاٹ کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا مگراس کے باوجود  تحریک آزادی کو کمزور نہیں ہونے دیا۔ یہی زمانہ ہے جب کانگریس کمیٹی اور خلافت کمیٹی کے اہم سربراہان کا سفر اعظم گڑھ اور مئو کی طرف ہونے لگا۔ ان سربراہان میں مولانہ محمد علی جوہر، شوکت علی، پنڈت موتی لال نہرواور پنڈت جواہر لال نہرو وغیرہ شامل ہیں۔اسی طرح مہاتما گاندھی کی کھدر تحریک بھی مقبول ہوئی۔ مئو کے رضا کاروں کے بارے میں حاجی شاہ افضال اللہ قادری نے لکھا ہے کہ:

’’قصبہ مئو کے رضاکار سفید کھدر کی وردی ، گاندھی ٹوپی پہنے ہوئے پریڈ اور مارچ کرتے تھے ، ڈرل ماسٹر بجائے انگریزی اصطلاحات کیــ ’’ چپ برو راست برو‘‘ کہتے تھے۔(تاریخ اعظم گڑھ ،ص ۶۲)

انھوںاعظم گڑھ کی ایک پولیٹکل کانفرنس کا حال بھی لکھا ہے ۔یہ اپنی نوعیت کی منفرد کانفرنس ہوتی تھی ۔وہ لکھتے ہیں :

شہر اعظم گڑھ میں کے کربلا میدان میں ہر سال ضلع پولیٹکل کانفرنس منعقد ہوتی تھی ۔اس کانفرنس کا نہایت شاندار پنڈال بنتا تھا ، جو تمام تر کھدر کا ہوتا تھا،فرش وشامیانہ سب اسی کا ہوتا تھا ،پنڈال میں گیلریاں بھی بنائی جاتی تھیں،ہر گیلری پر تختی آویزاں رہتی تھی۔مجلس استقبالیہ کے صدر مولانا سید سلیمان ندوی اور نگراں مولانا مسعود ندوی ہوتے تھے ،ان کی ہر آواز پر سارا ضلع بہ بانگ دہل لبیک کہتا تھا ۔(ص، ۶۲) (یہ بھی پڑھیں نیر مسعود کی دانش و بینش (مکاتیب کے حوالے سے) – ڈاکٹر عمیر منظر )

کھدر تحریک کی یہ کانفرنس نہ صرف بہت اہم ہوتی تھی بلکہ قومی رہنماؤں کی سیاسی بیداری کی غماز تھی۔واضح رہے کہ کھادی کو ہمارے رہنماؤں نے ہندستانی انسانیت ،اقتصادی آزادی اور برابری کی علامت قرار دیا ہے ۔جواہر لال نہروں نے تو اسے آزادی کا بانا کہا ہے ۔(نیا دور لکھنؤ جنوری ۱۹۹۶) اس زمانے کے بیشتر چوٹی کے لیڈران اس کانفرنس میں آتے تھے اور اپنی ولولہ انگیز تقریروں سے لوگوں کے دلوں کو جوش و جذبے سے سرشار کرتے تھے۔ پنڈت موتی لال، پنڈت نہرو، سروجنی نائیڈو، مولانا شوکت علی، مولانا محمد علی جوہر ، تصدق حسین شیروانی ،ڈاکٹر سید محمود جیسے رہنمایاں آزادی شریک ہوتے تھے۔

تحریک آزادی کے دنوں میں شبلی اکیڈمی کو مرکزیت حاصل تھی ۔ بلا تفریق مذہب وملت سیاسی رہنمائوں کی آمدو رفت یہاں رہتی ۔ گاندھی جی اعظم گڑھ آتے تو شبلی منزل ضرور آتے ۔ سید صباح الدین عبدا لرحمٰن نے لکھا ہے کہ:

’’گاندھی جی جب اپنے دورہ میں اعظم گڑھ آئے تو ان کے قیام کا انتظام تو اور جگہ تھا مگر وہ خود شبلی منزل آئے اور ایسے وقت آئے کہ اہل دارالمصنفین ایک کھلی جگہ پر مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے ۔ یہ دیکھ کر گاندھی جی نہایت ادب اور خاموشی سے کنارے بیٹھ گئے اور ساتھ آنے والوں کو باادب اورخاموش رہنے کا اشارہ کیا ۔ انھوں نے دارالمصنفین کے کتب خانے کو لالٹین کی روشنی میں دیکھا اور جب دارالمصنفین کے ایک رفیق نے ان کے سامنے دستخط کے لیے اپنی یادداشت کی کتاب پیش کی تو انھوں نے اپنا دستخط اردو میں کیا۔ ‘‘(یادرفتگاں، سید صباح الدین عبدالرحمن جلد دوم،ص،۳۳)

پورے ملک میں آزادی کی تحریک شباب پر تھی ، گاندھی جی کے لیے محبت وعقیدت کی ایک ایسی فضا قائم ہوگئی تھی کہ جس کا کوئی توڑ نہیں تھا ۔ خود گاندھی جی نے دیسی سامانوں کے استعمال کی جو تحریک چلائی وہ سیاسی سطح پر بے حد کامیاب رہی۔ اس کے اثرات ملک کے دیگر خطوں کے ساتھ ساتھ اعظم گڑھ میں بھی تھے۔ چرخے کی جو تحریک انھوں نے شروع کی تھی یہ اسی کا نتیجہ تھاکہ لوگوں نے کتائی بنائی کو لازمی کر لیا تھا ۔ اسی تناظر میں گاندھی جی سے متاثر ہوکراعظم گڑھ میں بعض ایسے کام کیے گئے جو سیاسی و تعلیمی بصیرت کے غماز ہیں۔شعیب اعظمی کے بقول:

’’اسی سلسلے کی ایک کڑی تعلیمی اسکول کی تھی، جو گاندھی جی کے نام پر محلہ پہاڑ پور میں مولانا شبلی کے والد حبیب اللہ مرحوم کے مکان میں کھولا گیا، جو طلبہ اسکول چھوڑ چکے تھے یا جن کا نام اسکول سے خارج ہوچکا تھا ان کی بڑی تعداد اس اسکول میں داخل ہوئی ۔شاہ علاء الحق وکیل اس  مدرسے کے اہم سرگرم کارکن اور مدرس تھے۔‘‘(پروانۂ چراغ مزارخودیم ما،حکیم محمد اسحاق ،ص،۵۵)

واضح رہے کہ سول نافرمانی تحریک نمک ستیہ گرہ کے زمانے میں اعظم گڑھ کے لوگوں کا تحریک کے تئیں جذبہ دیکھنے کے قابل تھا۔ ۱۳ ،اگست ۱۹۲۹ء کو گاندھی جی اعظم گڑھ تشریف لائے تھے۔ حاجی شاہ افضال اللہ قادری کے بقول:

’’شری کرشن پاٹھ شالہ،چھتریا کالج کے وسیع میدان میں اور بہت بڑے مجمع میں ان کی تقریر ہوئی تھی۔ ٹھاکر سورج ناتھ سنگھ ایڈوکیٹ، سیتا رام استھانہ وکیل،مولانا مسعود علی ندوی ان کو دوہری گھاٹ تک پہنچانے لے گئے تھے۔‘‘(تاریخ اعظم گڑھ،ص،۶۳)

شاہ معین الدین احمد ندوی نے حیات سلیمان میں لکھا ہے کہ:

’’ناگپور کانگریس کے بعد پورا ہندوستان ترک مولات کی تحریک سے گونج رہا تھااور یوپی میں اعظم گڑھ اس کا ایک بڑا مرکز بن گیا تھا۔‘‘(حیات سلیمان،۲۰۱۱،ص۱۸۵)

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا ایک اجلاس ۱۹۲۱ میں احمدآباد گجرات میں ہو اتھا، جس میں سید سلیمان ندوی بھی شریک تھے ، اس اجلاس میں انھیں ورکنگ کمیٹی کا ممبر بنایا گیا تھا اس کے بارے میں خود سید سلیمان نے لکھا ہے کہ:

’’کانگریس ورکنگ کمیٹی کے دس ممبروں میںایک میرا انتخاب ہوا۔ بڑے بڑے مدعیان سیاست اور ارباب عمائم اس عزت کے حصول کے لیے دوڑ دھوپ کررہے تھے…آپ سن کر خوش ہوں گے کہ گاندھی جی نے میرے متعلق بڑی اچھی رائے لوگوں سے ظاہر کی ہے۔‘‘(حیات سلیمان،شاہ معین الدین احمد ندوی ،ص،۱۸۵) (یہ بھی پڑھیں خان محبوب طرزی شخصیت اور سوانح –  ڈاکٹر عمیر منظر )

ان واقعات سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ قومی بیداری میں خطۂ اعظم گڑھ گاندھی جی سے کس قدر قریب تھا۔ گاندھی جی کا شبلی اکیڈمی اور خطۂ اعظم گڑھ سے والہانہ تعلق کا اظہار اس خط سے ہوتا ہے جو انھوں نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر سید سلیمان ندوی کو بھیجا تھا۔ انھوں نے اردو میں یہ خط ۱۳فروری۱۹۴۵ء کو لکھا تھا۔ یہ خط در اصل مولانا سید سلیمان ندوی کے نام ہندوستانی پرچار سبھا کی کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ ہے۔ گاندھی جی کے خط کی عبارت ہے۔

’’ بھائی صاحب:

۲۷۔۲۶ فروری کو ہندوستانی پرچار سبھا کی کانفرنس ہوگی ۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی اس میں شریک ہوں اور اس سوال کے سلجھانے میں حصہ لیں۔ مجھے آشا ہے کہ آپ ضرور آویں گے۔ آنے کی تاریخ اور وقت سے خبر دیں گے۔

آپ کا

موہن گاندھی

 

بنام:

مولانا سید سلیمان ندوی

شبلی منزل اعظم گڑھ

گاندھی جی نے ہندوستانی زبان و ادب کے متعلق جس طرح سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، وہ کسی سے مخفی نہیں۔خود سید سلیمان ندوی گاندھی جی کے نظریۂ’ہندوستانی‘ کے حامی تھے۔ اس کے پیچھے جو مقصد کارما تھا، وہ ہندوستانیوں کو بغیر کسی بھید بھاؤ کے ایک پلیٹ فارم پر لانا تھا۔ چونکہ انگریزوں نے کو یہ بات قطعی طور پر قابل قبول نہیں تھی۔ اسی لیے انگریزوں نے تشدد سے ڈر پیدا کرکے اپنی حکومت قائم رکھنا چاہتے تھے اور گاندھی جی عدم تشدد کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کرکے انگریزوں سے ملک آزاد کرانا چاہتے تھے۔ یہی وہ بنیادی فرق تھا، جس میں انگریزوں کی شکست اور آسان ہوگئی۔ اور گاندھی جی دیکھتے دیکھتے امن و انسانیت کے ایک علم بردار بن کر سامنے آئے ۔

گاندھی جی نے جو کچھ کیا، جو کچھ کہا، اس پر ہندوستانی عوام نے اپنا پورا تعاون پیش کیا، اس میں کسی علاقے کو بطور خاص نہیں، بلکہ سب خواص کے زمرے میں آتے ہیں۔ قومیت کا تصور گاندھی جی کے نزدیک بالکل واضح تھا۔ لیکن بعض علاقے وہ ہیں جن کو بیدار کرنے میں گاندھی جی غیر معمولی کردادر ادا کیا۔ جنگ آزادی دراصل انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی فتح کی صورت میں دیکھی جانی چاہیے۔ ہندوستان کے تمام مذاہب کے لوگوں نے اس میں اپنا بڑھ چڑھ کر کردارادا کیا۔

اعظم گڑھ میں گاندھی جی کا جانا یقینا ایک تاریخی واقعہ ہے۔لیکن ان کی اس آمد کو ہم قومی بیداری سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ کیونکہ انگریزوں کی بعض پالیسی سے سب سے زیادہ نقصان اعظم گڑھ اور نواح اعظم گڑھ کو اٹھانا تھا، ایسے میں لوگوں نے غلامی پر بھوک کو ترجیح دی۔لوگوں کے اس جذبے کو گاندھی جی اور ان کے رقفا نے اور بھی پروان چڑھایا۔ تاریخ کا جب بھی مطالعہ پیش کیا جائے گا تو گاندھی جی کا دورۂ اعظم گڑھ کا ذکر بہت تزک واحتشام کے ساتھ کیا جائے گا۔ اور اس سیاسی بیداری کا بھی جو اس خطہ میں تھی ۔

کتابیات

۱۔پروانۂ چراغ مزارخودیم ما،حکیم محمد اسحاق ،شعیب اعظمی (مرتب )دہلی ،۱۹۷۵

۲۔تاریخ اعظم گڑھ ،حاجی شاہ افضال اللہ قادری ،اعظم گڑھ  ۲۰۱۱

۳۔حیات سلیمان ،شاہ معین الدین احمد ندوی ،دارالمصنفین شبلی اکیڈمی ، ۲۰۱۱

۴۔یادرفتگاں، سید صباح الدین عبدالرحمن ،دارالمصنفین شبلی اکیڈمی ،اعظم گڑھ جلد دوم۲۰۰۹

 

عمیر منظر

   اسسٹنٹ پروفیسر

 شعبۂ اردو

 مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی ۔لکھنؤ کیمپس

504/122ٹیگور مارگ ۔نزد شباب مارکیٹ ،لکھنؤ ۔226022

oomairmanzar@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

gandhiomair manzarumair manzarعمیر منظرگاندھیمہاتما گاندھی
3 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آن لائن اردو مضمون نویسی مقابلہ اکتوبر 2021ء
اگلی پوسٹ
ہائے رام – سرفراز بزمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

3 comments

بِلاعنوان! - محمد قاسم ٹانڈؔوی - Adbi Miras اکتوبر 2, 2021 - 5:20 صبح

[…] متفرقات […]

Reply
گاندھی جی اور ان کے پیغامات - ڈاکٹر نازیہ ممتاز - Adbi Miras اکتوبر 2, 2021 - 7:13 صبح

[…] متفرقات […]

Reply
گاندھی جی اور ان کا لسانی نظریہ -  سیدہ مریم الٰہی  - Adbi Miras اکتوبر 2, 2021 - 8:11 صبح

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں