Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

کیا عورت دورانِ حیض مسجد میں جا سکتی ہے؟  ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras اکتوبر 7, 2021
by adbimiras اکتوبر 7, 2021 0 comment

سوال:

کہا جاتا ہے کہ عورت جب حیض کی حالت میں ہو تو وہ نہ قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے ، نہ نماز پڑھ سکتی ہے ، نہ روزے رکھ سکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اس حالت میں عورت کسی دینی پروگرام میں شرکت کے لیے مسجد میں جا سکتی ہے؟ بعض مسجدیں کئی منزلہ ہوتی ہیں ۔ نماز پڑھنے کے علاوہ انھیں دیگر کاموں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ مسجدوں کے بیسمنٹ یا اوپری منزل میں کوئی دینی جلسہ ہو رہا ہو ، یاکوئی تربیتی پروگرام یا ورک شاپ چلایا جا رہا ہو ، یا کوچنگ کلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہو ، کیا حالتِ حیض میں عورت کے لیے اس میں شرکت جائز ہے؟

براہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں ۔

 

جواب:

بعض سماجوں میں خواتین کا حیض کی حالت میں سوشل بائیکاٹ کیا جاتا تھا ، انھیں مجسَّم ناپاک سمجھا جاتا تھا ، اسی وجہ سے انھیں الگ تھلگ رکھا جاتا تھا ، یہاں تک کہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا بھی پسند نہیں کیا جاتا تھا ۔ اسلام نے اس تصور کا رد کیا ۔ رسول اللہ ﷺ سے ایک شخص نے دریافت کیا :  کیا حائضہ عورت کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا جا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا :  ہاں۔(احمد:  ۱۹۰۰۷) ایک مرتبہ آپ ﷺنے ام المومنین حضرت عائشہؓ سے فرمایا : مجھے چٹائی اٹھا کر دے دو ۔ انھوں نے جواب دیا : میں حیض سے ہوں ۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اِنَّ الحَیضَۃَ لَیسَت فِی یَدِکِ۔ (مسلم:  ۲۹۸) ’’حیض تمھارے ہاتھ میں تھوڑی ہے۔‘‘

عورت دورانِ حیض نہ نماز پڑھے گی ، نہ روزہ رکھے گی ، اس پر تمام فقہا کا اتفاق ہے ۔ وہ چھوٗٹی ہوئی نمازوں کی قضا نہیں کرے گی ، البتہ چھوٗٹے ہوئے روزوں کی اسے قضا کرنی ہوگی ۔ اسی طرح حج کے دوران اگر اسے حیض آجائے تو وہ تمام مناسکِ حج انجام دے گی ، البتہ طواف نہیں کرے گی ۔ دورانِ حیض قرآن کی تلاوت کرنے سے بھی فقہا نے منع کیا ہے ۔ (اگرچہ بعض فقہا اس کی اجازت دیتے ہیں۔)

جہاں تک دورانِ حیض عورت کے نماز کے سوا کسی اور کام سے مسجد میں جانے کا معاملہ ہے تو زیادہ تر فقہا نے اسے ناجائز قرار دیا ہے ۔ ان کے دلائل درج ذیل ہیں :

۱  اللہ تعالیٰ کا ارشا دہے: یٰأَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ لاَ تَقْرَبُواْ الصَّلوٰۃَ وَأَنتُمْ سُکٰرٰی حَتّٰی تَعْلَمُواْ مَا تَقُولُونَ وَلاَ جُنُباً إِلاَّ عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتَّیَ تَغْتَسِلُواْ (النساء:  ۴۳) ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم نشے کی حالت میں ہو تو نماز کے قریب نہ جاؤ ۔ نماز اس وقت پڑھنی چاہیے جب تم جانو کہ کیا کہہ رہے ہو؟ اور اسی طرح جنابت کی حالت میں بھی نماز کے قریب نہ جاؤ ، جب تک کہ غسل نہ کر لو ۔‘‘

اس آیت میں ممانعت کا حکم نماز پڑھنے اور نماز کی جگہوں (مساجد) میں جانے ، دونوں سے متعلق ہے ۔ جنابت ناپاکی کی عارضی حالت ہے ۔ جب اس میں مسجد جانا ممنوع ہے تو حیض ، جو ناپاکی کی نسبتاً پائیدار حالت ہے ، اس میں بدرجۂ اولیٰ ممانعت ہونی چاہیے ۔ (یہ بھی پڑھیں کیا خواتین کی عقل کم ہوتی ہے اور دین بھی؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

۲۔  ام المومنین حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ متعدد صحابہ کے گھروں کے دروازے مسجد نبوی میں کھلتے تھے ۔ رسول اللہ ﷺ نے تمام دروازوں کو دوسری طرف کھولے جانے کا حکم دیا ۔ فرمایا :  وَجِّھُوا ھٰذِہٖ البُیُوتَ عَنِ المَسجِدِ، فَاِنِّی لا أُحِلُّ المَسجِدَ لِحَائِضٍ وَلا جُنُبٍ (ابو داؤد:  ۲۳۲)’’ ان گھروں کے دروازے دوسری سمت میں کرلو ، اس لیے کہ میں جائز نہیں سمجھتا کہ کوئی حائضہ عورت یا جنبی مسجد میں آئے ۔ ‘‘ اسی مضمون کی حدیث سنن ابن ماجہ (۶۴۵)، السنن الکبریٰ للبیہقی (۴۳۲۳) اور صحیح ابن خزیمہ (۱۳۲۷) میں بھی مروی ہے۔

۳۔ حضرت ام عطیہؓ بیان کرتی ہیں:

أَمَرَ [النَّبِیُّ ﷺ] الحُیَّضَ أن یَعتَزِلنَ مُصَلّٰی المُسلِمِینَ(بخاری: ۲۳۴، مسلم:  ۸۹۰)

’’نبی ﷺ نے حائضہ عورتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے نماز پڑھنے کی جگہوں سے دور رہیں ۔‘‘

البتہ بعض فقہاء حیض کی حالت میں عورتوں کے ، نماز کے علاوہ کسی دوسرے کام سے مسجد میں جانے کو جائز کہتے ہیں ۔ ان میں امام احمد ؒ(ایک روایت کے مطابق) ، امام مزنی شافعیؒ ، امام داؤد ظاہریؒ اور علامہ ابن حزمؒ قابلِ ذکر ہیں ۔ ان حضرات کے دلائل درج ذیل ہیں:

۱۔ حجۃ الوداع کے دوران ام المومنین حضرت عائشہؓ کو حیض آگیا ۔ وہ یہ سوچ کر رونے لگیں کہ اب وہ مناسکِ حج ادا نہ کر سکیں گی ۔ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا :

اِفعَلِی مَا یَفعَلُ الحَاجَّ، غَیرَ أن لا تَطُوفِی بِالبَیتِ حَتّٰی تَطھُرِی(بخاری:  ۳۰۵، مسلم: ۱۲۱۱)

’’وہ سب کرو جو حاجی کرتا ہے ، بس پاکی حاصل ہونے تک طواف نہ کرو ۔‘‘

اس حدیث میں عورت کو دورانِ حیض طواف کے علاوہ سب کچھ کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ اگر اس حالت میں اس کے لیے مسجد ِحرام میں داخلہ جائز نہ ہوتا تو اللہ کے رسول ﷺ اس سے بھی منع فرما دیتے ۔

۲۔ حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک حبشی عورت کسی عرب قبیلے کی لونڈی تھی۔ اسے قبیلے والوں نے آزاد کر دیا تھا۔ چناں چہ وہ مسجد نبوی میں رہتی تھی۔ (بخاری:  ۴۳۹)

ظاہر ہے کہ وہ عورت ہر ماہ کچھ ایام حیض سے دوچار ہوتی ہوگی، اس کے باوجود اللہ کے رسول ﷺ نے اسے مسجد میں رہنے سے منع نہیں کیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ عورت دورانِ حیض مسجد میں رہ سکتی ہے۔

۳۔ اصل عدمِ حرمت ہے ، یعنی جب تک کسی چیز کے سلسلے میں حرمت کی کوئی دلیل نہ ملے اسے مباح سمجھا جائے گا ۔ اس مسئلے میں ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی صحیح حدیث ایسی نہیں ہے جس میں حائضہ عورت کو مسجد میں جانے سے روکا گیا ہو ۔

جواز کے قائلین ساتھ ہی ان دلائل پر نقد کرتے ہیں جنھیں مانعین پیش کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر سورۂ النساء، آیت ۴۳ کی روشنی میں مسجد میں نہ جانے کے سلسلے میں حائضہ کو جنبی پر قیاس کیا گیا ہے ، حالاں کہ دونوں میں بڑا فرق ہے ۔ جنبی اپنی ناپاکی میں معذور نہیں ہے ، جب کہ عورت معذور ہے ۔ جنبی غسل کرکے فوراً پاک ہو سکتا ہے ، جب کہ حائضہ عورت فوراً پاک نہیں ہو سکتی ، بلکہ ایامِ حیض گزرنے کے بعد ہی پاکی حاصل کر سکتی ہے ۔ آیت میں صرف جنبی کا تذکرہ ہے ، حائضہ کا نہیں ، اس لیے حائضہ کو جنبی پر قیاس کرنا درست نہیں ۔

حضرت عائشہؓ سے مروی وہ حدیث جس میں اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہے کہ میں حائضہ اور جنبی کے مسجد میں جانے کو جائز نہیں قرار دیتا ، اگر یہ حدیث صحیح ہوتی تو ممانعت قطعی اور صریح ہوتی ، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے ۔ اس کے دو راوی افلت بن خلیفہ اور جسرہ بنت دجاجہ کو ماہرینِ حدیث :  ابن حجر (التلخیص الحبیر : ۱؍۱۴۰) ، خطابی ( معالم السنن :  ۱؍ ۷ ۶ ) ، نووی (المجموع : ۲؍۱۶۰ ، خلاصۃ الاحکام : ۱۰؍۲۰۶۔۲۱۰) ، ابن حزم (المحلی : ۱؍ ۴۰۱) ، بیہقی اور عبد الحق اشبیلی نے ضعیف قرار دیا ہے

حضرت ام سلمہؓ سے مروی حدیث میں رسول اللہﷺ نے عورتوں کو مصلّیٰ سے الگ تھلگ رہنے کو کہا ہے ، مصلّیٰ کے دو معنیٰ ہوتے ہیں ، نماز اور نماز ادا کرنے کی جگہ ۔ اس روایت میں ’مصلّیٰ‘ سے مراد جائے نماز نہیں ، بلکہ نماز ہے ۔ چناں چہ صحیح مسلم کی روایت میں ہے : فَاَمَّا الحُیَّضُ فَیَعتَزِلنَ الصَّلاۃَ (حدیث نمبر ۸۹۰)      ’’ حائضہ عورتیں نماز سے الگ رہیں گی ۔‘‘ اور سنن دارمی میں ہے : فَأَمَّا الحُیَّضُ فَاِنَّھُنَّ یَعتَزِلنَ الصَّفَّ (حدیث نمبر ۱۶۵۰) ’’ حائضہ عورتیں صف سے الگ رہیں گی۔‘‘

موجودہ دور کے معروف محدّث علامہ ناصر الدین البانی ( م ۱۴۲۰ھ/۱۹۹۹ء) نے بھی حالتِ حیض میں عورت کے مسجدجانے کی اجازت دی ہے اور لکھا ہے کہ کوئی ایسی صحیح حدیث نہیں پائی جاتی جس میں حائضہ عورت کو مسجد جانے سے روکا گیا ہو ۔ ( تمام المنّۃ ، ص ۱۱۹، ارواء الغلیل :  ۱؍ ۱۶۲ ) (یہ بھی پڑھیں خواتین کا اعتکاف – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

اس کے علاوہ ، علامہ یوسف قرضاوی نے بھی اسی جواز کی رائے کو ترجیح دی ہے ۔ (فقہ الطھارۃ)

میری رائے میں عورت ایّامِ حیض میں نماز پڑھنے کے سوا دیگر کاموں کے لیے ، مثلاً کسی دینی پروگرام سے استفادہ ، کسی مشاورتی اجلاس میں شرکت ، یا کسی کوچنگ کلاس میں حاضری کے مقصد سے مسجد میں جا سکتی ہے ۔ البتہ بہتر ہے کہ ان کاموں کا انعقاد مسجد کے ان حصوں میں نہ ہو جہاں پنج وقتہ نماز ہوتی ہے ، بلکہ اس سے ملحق دیگر جگہوں پر ہو ۔

 

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

حیضڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دبستانِ ضلع بجنور کی خواتین قلم کار – ڈاکٹر شیخ نگینوی
اگلی پوسٹ
مغربی بنگال میں نئی تخلیقی جہت :اکیسویں صدی کی دہلیز پر! – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں