Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

ہمیں بچاؤ! -محمد علم اللہ

by adbimiras دسمبر 24, 2020
by adbimiras دسمبر 24, 2020 0 comment
مٹھ میں آج بھی مقدس بزرگوں کا مجمع لگاتھا،کوئی سفید براق جبہ سنبھالے آیا تو کوئی تسبیح کے دانے سہلاتا ہوا میٹنگ والے حجرے میں وارد ہوا۔ کسی کے ساتھ اس کا مرید پیچھے پیچھے نظریں جھکائے یوں چلا آتا تھا گویا اس کی گردن پر کوئی ہریل بیٹھا ہوا ہو۔ جب بھی کوئی نورانی صورت حجرے میں ظہور فرماتی تو پہلے سے وہاں موجود لوگوں میں ہلچل مچ جاتی، کوئی اٹھ کر آنے والے کے ہاتھوں پر ٹوٹ پڑتا، تو کوئی کرتے کا اگلا یا پچھلا دامن پکڑ کر چوماچاٹی میں لگ جاتا۔ البتہ حجرے میں پہلے سے موجود نورانی صورتیں نئے نورانی چہرے کی آمد پر اپنی جگہ جمی رہتیں اور کئی ایک کی آمد پر تو منہ بناتیں۔ آنے والا بڑی مشکل سے کسی کا زانو، کسی کا کھوادھکیل کر اپنے لئے جگہ بنا لیتا۔ کوئی ڈیڑھ گھنٹے تک نورانی چہروں کا نزول ہوتا رہا پھر جب صدر کو لگا کہ اب کوئی اور بزرگ نہیں آئے گا، تو اس نے کھنکھار کر میٹنگ کی کارروائی شروع کی۔ 
”عزیزو!، آپ کو پتہ ہے کہ ہم پر بہت کڑا وقت پڑا ہے۔۔۔”
ابھی یہ جملہ مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ دو ایک بزرگوں نے پہلو بدلا،ایک صاحب پکارے:
”ہاں!ہاں!ہمیں پتہ ہے، لیکن پہلے یہ بتاؤ کہ یہ کیا حرامی پن ہے؟”۔
صدر محفل اس جملے کی توقع نہیں کر رہا تھا اس لئے غصے سے بلبلا اٹھا۔
”کیا مطلب ہے، آپ کا،اپنی عمر کا خیال کیجئے یہ کیسی زبان ہے”۔
”میری زبان سے تکلیف ہو رہی ہے اور تم مل کر ہمارے مسلک کے خلاف سازشیں کرتے رہو وہ کچھ نہیں،ہمارا اتنا بڑا مسلک ہے تم نے عمدۃ العلماء اور سرتاج العلماء کو کیوں نہیں بلایا؟۔ ”
صدر محفل جواب دیتا، اس سے پہلے ہی ایک نورانی شخصیت پکاراٹھی:
”آپ کو بلا لیانا،بس شکر کیجئے۔۔۔!”
یہ ہتک آمیز جملہ سناتو اعتراض کرنے والے بزرگ کے جارحانہ تیور ہرن ہو گئے، دبی آواز میں بولے:
”اوہ۔۔۔یہ بھی صحیح فرمایا، یوں بھی میں اکیلا ہی نمائندگی کو کیا کم ہوں، آپ کارروائی آگے بڑھائیے”۔
صدر محفل نے ایک بار پھر گلاصاف کرتے ہوئے بولنا شروع کیا:
”بھائیو!، بہت برا وقت ہے، ہمیں مٹانے کی کوشش ہو رہی ہے، سب ہمارے خلاف میدان میں اتر آئے ہیں، ہمیں مل کر لڑنا ہوگا”۔
ایک بزرگ نے قریب رکھے اپنے ڈنڈے کو قریب سرکایا اور بڑی مشکل سے کھڑے ہوتے ہوئے بولے:
”چلو”۔
سب نے حیرت سے دیدے پھاڑے اور کئی حیرانی سے ایک زبان ہوکر پکارے:
”کہاں؟”
بزرگ نے لرزتی آواز میں کہا:
”لڑنے۔”
صدر محفل جو حیرانی سے آنکھیں پھاڑے بیٹھا تھا جلدی سے بزرگ کے قریب آیا اور شانہ پکڑ کر بٹھاتے ہوئے بولا:
”آپ بس قیادت فرمائیے زحمت کرنے کی ضرورت نہیں”۔
صدر محفل اپنی جگہ واپس آیا اور گویا ہوا:
”ہمیں ان حالات میں لڑنا ہے لیکن یہ لڑائی تیر اور تلوار سے نہیں عوام کی طاقت سے لڑی جائے گی، آپ سب کا اپنا اپنا عقیدت مندوں کا حلقہ ہے، اگر آپ ساتھ دیں تو کچھ بڑا ہو سکتا ہے”۔
کیا مطلب؟
”ہم ایک بڑی ریلی کریں گے”۔
’’ریلی؟!‘‘
”ہاں ریلی!!،عنوان ہوگا،ہمیں بچاؤ ریلی!”
صدر محفل کی تجویز سنتے ہی کئی لوگوں کی بانچھیں کھل گئیں۔
”ٹھیک ہے، کرو ریلی، ہم اپنے اپنے عقیدت مندوں کو لے کر آ جائیں گے ”۔
”لیکن ایک شرط ہے”۔
”جی! کیسی شرط؟”
”صدارت میں کروں گا!”
ایسا لگا کہ میٹنگ میں اس بات کا انتظار ہی ہو رہا تھا، بس پھر تو ہر جانب سے یہی پکار ہوئی۔
”صدارت میں کروں گا۔ میری جلالت قدر کے آگے تم تو دھنیا بیچتے ہو؟”۔
صدر محفل پہلے تو چپ رہا پھر ذرا تیز آواز میں پکارا۔
”جب سب کے گلے دکھ جائیں تو مجھے بتا دینا، میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ صدارت کون کرے گا؟”۔
سب یکدم خموش ہو گئے۔ دو ایک نے سب کی طرف سے پوچھ لیا۔
”کون کرے گا صدارت؟”۔
صدر محفل نے سوال سن کر سب پر طائرانہ نظر ڈالی، اس کی نظر جس چہرے پر جاتی اس کے دل میں آس پیدا ہو جاتی، سب کو دیکھ چکنے کے بعد وہ بڑے اطمینان سے بولا:
”میں کروں گا صدارت، جسے اعتراض ہو، دروازہ ادھر ہے، نکل لو!”
جن بزرگوں کے تیور ابھی تک ابابیل کی طرح پرواز کر رہے تھے یکدم جھاگ بن کر بیٹھ گئے، صدر محفل نے موقع دیکھ کر ایک اور وار کیا:
”اگر صدارت کے خواب دیکھے، تو ریلی میں تقریر کرنے سے بھی جاؤ گے۔ اپنے عقیدت مندوں کو لاؤ، اسٹیج پر بیٹھنے کا موقع ملے گا اور پانچ پانچ منٹ تقریر کا بھی۔ ”
اس کے بعد میٹنگ میں کچھ اور معاملات طے ہوئے، جو مٹھ کی مقدس فضا سے میل نہیں کھاتے ؛اس لئے ان پر راوی خاموش ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ فی عقیدت مند اجرت، گاڑی کا تیل اور کھانے کے مینو پر بات چیت ہوئی۔
پچھلی صفوں میں موجود ایک بزرگ ذرا اچک کر بولے:
”ریلی کا ایجنڈہ تو طے کیجئے؟”
صدر محفل جھٹ سے بولا:
”سب طے ہے، ہم سب کو بس اتنا ہی کہنا ہے کہ ہم سب خطرے میں ہیں! ہمیں بچاؤ!!”
پچھلی صف والے بزرگ کی سمجھ میں بات نہیں آئی اس لئے پوچھ بیٹھے:
”ہمیں کس سے خطرہ ہے؟”
سوال سن کر صدر محفل سمیت سب نے ایک دوسرے کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا،اسی غیر یقینی سوالیہ نگاہی کے ساتھ ہی میٹنگ برخاست ہوگئی۔
خدا خدا کرکے’ہمیں بچاؤ‘ ریلی کا دن آ پہنچا۔ میدان میں لوگوں کا جمگھٹا لگنے لگا، صدر محفل کا لباس آج کچھ زیادہ ہی اجلا تھا، باقی نورانی شکلیں بھی ایک کے بعد ایک اسٹیج پر نمودار ہونے لگیں، اسٹیج پر نرم گدے بچھے تھے، اس پر اس سے بھی زیادہ گدے دار صوفے ڈالے گئے تھے، پنکھے ہوا پھینک رہے تھے اور چائے چبینہ کا وافر مقدار میں انتظام تھا، نیچے دھوپ میں مجمع پسینے میں نہا رہا تھا، کسی کو پیاس سے چکر آ رہے تھے ،تو کوئی بھوک سے دل ہی دل میں بلبلارہاتھا، لیکن اسٹیج پر موجود اپنے عظیم روحانی قائدین کی محبت میں اتنی تکلیف تو برداشت کی ہی جا سکتی ہے۔
صدر محفل کو ڈر تھا کہ کہیں اسٹیج سے کسی اور کی شخصیت نہ چمک جائے اس لئے اس نے اپنے قریبی کو پاس بلایا اور اس کے کان میں پھسپھسایا:
”نظامت تم سنبھالو، دیکھو کوئی زیادہ نہ بولنے پائے، سب کو بول دینا کہ بس دو ہی جملے دہرانے ہیں۔ ہم خطرے میں ہیں ہمیں بچاؤ۔”
ناظم نے ایک ایک کو تقریر کے لئے بلانا شروع کیا، مقررین کھنکھار کر گلا صاف کرتے، عربی میں کئی تمہیدی جملے پڑھتے پھر وہی دو جملے دہرا دیتے۔” ہم خطرے میں ہیں ہمیں بچاؤ۔”
ایک کے بعد ایک سب آئے،سید العلماء، عظیم الملت، امیر الامت، حجۃ الاسلام، فضیلت مآب سب نے یہی کہا۔
دھوپ میں نڈھال مجمع بیچ بیچ میں نعرے لگاتا رہا۔
نورانی چہرے نمٹ گئے تو ناظم نے تعریفوں میں زمین آسمان ایک کرتے ہوئے صدر محفل کو خطاب کی دعوت دی، مجمع میں جوش بڑھ گیا۔ نعرے لگے اورصدرکی تقریر شروع ہوئی۔
صدر محفل نے لوگوں کا ریلی میں آنے پر شکریہ ادا کیا،اپنے نزدیکی لوگوں کا نام لے کر شکریہ ادا کیا، اللہ کا، حکومت کا شکریہ ادا کیا اور وہی دو جملے دہرا دیئے۔’’ ہم خطرے میں ہیں ہمیں بچاؤ‘‘۔
ریلی نمٹ گئی اور دن بھر دھوپ میں نڈھال ہونے والے لوگوں نے لڑکھڑاتے قدموں سے گھر کی راہ لی، سب کے دلوں میں اطمینان تھا کہ انہوں نے اپنے آپ کو خطرے سے نکال لیا ہے اور اب وہ بچ جائیں گے۔
رات کو صدر محفل نے اسی حجرے میں پھر انہیں نورانی بزرگوں کی میٹنگ بلائی، سب کو حق المحنت دیا گیا، محفل میں شامل کچھ بزرگوں کو محسوس ہوا کہ ناظم کہیں نظر نہیں آ رہا۔
ایک نے ہمت کرکے صدر محفل سے پوچھ لیا:
”ناظم صاحب کہاں ہیں؟”
صدر محفل، پہلے تو سوال سن کر سٹپٹایا، پھرسنبھلتے ہوئے بولا:
”وہ اگلی ریلی کی تیاری کرنے گئے ہیں۔”
سوال کرنے والوں کو جواب بھی مل گیا اور حق المحنت بھی، مزید سوال تھے نہیں اس لئے ایک بزرگ پکارے:
”اماں، چھوڑیئے یہ سب، یہ بتائیے کھانے میں کتنی دیر ہے؟! ”۔

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
گوڈ ایکٹ – عمران عاکف خان

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں