Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

میرا کمرہ – ڈاکٹر ذاکرفیضی

by adbimiras نومبر 27, 2020
by adbimiras نومبر 27, 2020 0 comment

یونیورسٹی ہوسٹل کے میرے ا س کمرے میں اکثر محفلیں جمتی تھیں۔میرے چند دوست میرے کمرے میں آ جاتے تھے اور ارادی یا غیر ارادی طور پر کسی بھی موضوع پر بحث و مباحثہ کا آغاز ہو جاتا تھا ۔یونیورسٹی اپنے ڈبیٹ کلچر کے لئے مشہور تھی۔ یہاں کا ہر ایک طالب علم اپنے آپ کو دانشور تصوّر کرتا تھا۔ کینٹین ، ڈپارٹمنٹ ، کلاس یا سمینار روم کے علاوہ ہاسٹل کے کمرے بھی اس کے گواہ تھے۔ میرے کمرے میں جب اس طرح کا ماحول ہوتا تو میں زیادہ تر سامع کاکردار ادا کرتا تھا۔ میں بہت کم گو ہوں۔بہت ضروری لگتا یا اندر سے بے چینی ہوتی تو کبھی کبھی اپنے خیالات کا اظہار بھی کر دیتا ہوں۔

آج بھی سیاسی گفتگو کا آغاز جس نقطے سے ہوا تھا ، وہ آگے جاکر زمانۂ قدیم کی تہذیب و ثقافت تک پہنچ چکا تھا ۔ اچانک بجلی گل ہو گئی۔کچھ دیر تو ہم بجلی کٹ جانے کے مدعے کے سہارے عہدِ حاضر کے زوال آمادہ تہذیب کا نوحہ کرتے رہے۔ بعدِ ازاں گرمی نے پریشان کرنا شروع کیا تو ہم سب کمرے سے باہر نکل آئے۔

اس وقت ہم پانچ دوست تھے ۔ہاسٹل سے باہر جاکر چائے پینے کا اردہ ہوا ۔ مگر راشد کے کہنے پر  ’’ چلو یارو، چھت پر چلتے ہیں۔‘‘

ہم سب چھت پر چلے آئے ۔چھت کا موسم کمرے کے مقابلے قدرِ خوشگوار تھا۔سورج پوری طرح نہیں ڈھلا تھا، مگر دھوپ میں شدّت باقی نہ تھی۔وہ چھت کی دیواروں کو چھوتی ہوئی نہایت آہستگی سے اپنے طے شدہ مقام کی جانب گامزن تھی۔ہوا جسم کے پسینے سے ٹکرا کر لطف دے رہی تھی۔چند اور لڑکے بھی وہاں موجود تھے۔

دو لڑکے ایک طرف کی دیوار سے چپکے ہوئے نیچے جھانک رہے تھے۔وہ کسی بحث میں الجھے ہوئے تھے۔مجھے بحث بے معنی مگر دلچسپ معلوم ہوئی ۔ان کی بحث تھی کہ سیکنڈ فلور کی بائیں ہاتھ والی کھڑکی اس کے روم کی ہے، مگر اس کے ساتھی کا کہنا تھا کہ یہ کمرہ تیرا نہیں ہے ، تجھے دشا بھرم ہوا ہے۔ تیرا کمرہ ادھر کی طرف ہے۔

ہم سب ان کی بحث میں شامل ہوگئے ۔ اچانک مجھے بھی خواہش ہوئی کہ میں بھی پتہ لگاؤں کہ میرا کمرہ کدھر ہے ، میرے کمرے کی کھڑکی کون سی ہے۔میں اپنے اندازے کے مطابق ایک طرف کی دیوار کی جانب جھانکنے لگا ۔ تب ہی اختر بھائی میرے پاس آئے اور بولے۔۔۔’’ آپ بھی اپنے کمرے کی لوکیشن جاننے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ‘‘

میں نے بے وجہ کہ ہنسی ہنستے ہوئے کہا ۔۔۔’’ جی۔۔۔ میں نے سوچا ، دیکھوں کہ میری۔۔۔۔‘‘

میں نے اپنی بات مکمّل بھی نہ کی تھی کہ انھوں نے اپنے مخصوص لہجے میں کہا۔۔۔’’ ارے تو بھائی ، ادھر کاہے کو دیکھ رہے ہیں۔‘‘

انھوں نے دوسری طرف اشارہ کیا ۔۔ ’’ ادھر کو آؤ نہ بھئی ۔۔۔۔ ادھر ہوگا آپ کا کمرہ۔‘‘

ہم لوگ دوسری طرف گئے ۔ مجھے لگا ہم بھی دشا بھرم کا شکار ہیں ۔ میں نے کہا ۔۔’’  ادھر کہاں اختر بھائی، ادھر نہیں، ادھر ہی ہوگا ۔‘‘

فیروز ہنستے ہوئے بولا ۔۔۔’’ ارے بھئی، اگر چھت سے کھڑکی یا دوسرا کوئی لینڈ مارک نظر آ جائے گا تو کیا ہوگا ۔۔۔ آپ بھی بچّوں کی طرح بات کرتے ہیں۔‘‘

میں اپنی جھینپ مٹانے کے لئے کوئی بہانہ تلاش کر ہی رہاتھا کہ سمیع بول پڑا۔۔۔۔’’ لگتا ہے ذاکر بھائی کا کام مکمّل ہو چکا ہے ۔ پی ایچ ڈی جمع کرنے والے ہیں ، جب ہی تو۔۔۔۔۔‘‘

ان سب نے میری بات کو مذاق کا موضوع بنا لیا تو میں معصوم سا منھ بناکر بولا ۔۔۔۔’’  یار ، بس یوں ہی ۔۔۔ ویسے میرے دو چیپٹر ابھی باقی ہیں۔‘‘

پھر ہم سب اپنی اپنی پی ایچ ڈی کے تعلق سے باتیں کرنے لگے۔اسی درمیان بجلی آگئی ۔۔۔ہم سب نیچے آ کر اپنے اپنے کمروں میں چلے گئے۔

میں اپنے کمرے میں داخل ہوا اور موبائل میز پر رکھ کر کمرے کی کھڑکی سے باہر گردن نکال کر اوپر کی طرف دیکھنے کی کوشش کرنے لگا ۔ میں یہ سمجھنا چاہتا تھا کہ ابھی کچھ دیر پہلے چھت پر میں جس رخ سے اپنے کمرے کو تلاش کر رہا تھا، کیا وہ درست تھا ۔ میں نے کھڑکی سے باہر گردن نکالے ہوئے ہی دائیں ، بائیں، اوپر  ، نیچے دیکھا۔

اب مجھے لگ رہا تھا کہ چھت سے اپنے کمرے کی لوکیشن جاننے کے تجسّس نے چھوٹی سی خواہش کا روپ اختیار کر لیا ہے۔  ( یہ بھی پڑھیں دیوار – فیصل ہاشمی)

میں نے کمرے میں تالا لگایا اور چھت پر چلا آیا۔

میں اپنے اندازے کے مطابق چھت کی اس دیوار کی جانب پورے یقین ے ساتھ لپکا کہ میرا کمرہ اسی رخ پر ہے۔ میں نے نیچے جھانکا اور دوسرے فلور کی کھڑکیوں کا جائزہ لیا ۔ ایک کھڑکی پر میری نگاہ ٹھہر گئی ۔۔۔ ’’ یہی ہے میرا کمرہ۔‘‘

ہلکی سی خوشی کا احساس ہوا ، مگر دوسرے ہی لمحے وہ معدوم ہو گیا ۔ کیوں کہ نیم کے پیڑ کی ایک شاخ اس کھڑکی کی پٹ کو چھو رہی تھی ، جبکہ میرے کمرے کے آگے جو پیڑ تھا ، وہ نیم کا نہیں تھا۔

میں نے چھت کی باقی دونوں دیواروں کی جانب بھی غور کیا  مگر کچھ حاصل نہیں ہوا ۔ معمولی مایوسی کے ساتھ میں نیچے چلا آیا ۔ کمرے کا دروازہ کھولا اور کرسی پر ڈھیر ہو گیا ۔ چند لمحوں کے بعد پانی کی بوتل اٹھائی ۔میں پانی پیتے ہوئے مسکرانے لگا ۔ خیال گزرا ، آخر کیوں ، مجھے یہ خواہش ہو رہی ہے کہ چھت سے میں اپنے کمرے کی شناخت کروں ۔ ہے تو میرا ہی کمرہ ۔ کیوں بچّو ں کی طرح مچل رہا ہوں۔ پھر میں بدبداتے  ہوئے اپنے آپ سے کہنے لگا ۔۔۔’’ ارے یار ، اگر چھت سے تیرا کمرہ نظر آ جائے گا ، کھڑکی دکھ جائے گی تو کیا  بدلاؤ آ جائے گا ، تیری زندگی میں؟

کیا جلدی ہی تجھے نوکری مل جائے گی ؟کیاکسی حسین لڑکی سے تیرا تعلق ہو جائے گا یا پھر گھر کی زمین جائیداد کا مسئلہ حل ہو جائے گا ؟

نہیں۔۔۔ میں نے نفی میں سر خود ہی ہلا دیا۔

پھر ۔۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ میں خود کو جواب دوں ۔ میں غیر ارادی طور پرایسے اٹھا ، جیسے میرا جسم اور میرا دماغ دونوں الگ الگ کام کررہے ہوں ۔ میں نے کمرے کا تالا لگایا اور چھت پر آ گیا۔

میں حساب لگانے لگا کہ میرا کمرہ ہوسٹل کے دونوں ونگ میں سے کس سمت میں ہے۔میں اب بھی دشا بھرم کا شکار تھا ۔ مگر میں اس وقت کسی ضدّی بچّے کی طرح اس بات کے پیچھے پڑ چکا تھا کہ میرا کمرہ کس رخ پر ہے ؟

میں پھر، ایک دیوار کے قریب نیچے جھانکنے لگا ۔ تینوں طرف گھنے جھاڑی دار درخت تھے ۔چار منزلہ اس ہوسٹل میں مجھے اپنا کمرہ نہیں مل رہا تھا ۔ اب مجھے کسی نامعلوم بے چینی نے اپنے حصار میں لے لیا تھا ۔میں پھر نیچے آیا اور کمرہ کھول کر بیٹھ گیا ۔ پانی پیا اور آنکھیں بند کر لیں ۔ تب ہی ایک ترکیب سوجھی ۔میں نے ایک پرانی پانی کی بوتل اٹھاکر پیچھے کی طرف کھل رہی کھڑکی میں سے نیچے پھینک دی۔

میں تیزی سے اوپر آیا اور تینوں دشاؤں میں دوڑ دوڑ کر اس بوتل کو تلاش کرنے لگا ۔ اس درمیان کئی بار چھت پر بکھرے ہوئے انٹرنیٹ کے تاروں میں الجھ کر گرتے گرتے بچا ۔ اب شام گہری ہونے لگی تھی ، اندھیرا بڑھتا جا رہا تھا۔

اسی وقت اچانک میری نگاہ اس بوتل پر گئی ، جسے میں نے پہچان کے طور پر پھینکا تھا ۔ میں نے حساب لگایا، بوتل گراؤنڈ فلور والی کھڑکی کے نیچے ہے ۔ اس لحاظ سے بالکل اس کے اوپر والی فرسٹ فلور والی کھڑکی میرے کمرے کی ہوئی۔ تو یہی ہے۔۔۔ یہی ہے میرا کمرہ ۔ میں خوش ہو گیا ۔آخر میں نے واسکوڈی گاما کی طرح اپنا کمرہ تلاش کرہی لیا تھا ۔ میں نے قدرِ سکون کا سانس لیا، میری زبان سے نکلا :’’ یہ میرا کمرہ ہے۔‘‘  میں نیچے اپنے کمرے میں چلا آیا۔

میں کمرے میں آکر کھڑکی، کھڑکی کے نیچے پھینکی بوتل اورکمرے کو ایسے دیکھنے لگا جیسے میں نے پی ایچ ڈی ہی نہیں مکمّل نہیں کرلی ہو بلکہ  میں نوکری بھی حاصل کر چکا ہوں ۔

میں نہایت اطمنان سے بیٹھ گیا ۔سوچا اب کچھ کام کرلوں ۔ میں نے اپنا لیپ ٹاپ آن کیا ۔ مجھے کام کرتے ہوئے کچھ ہی دیر ہوئی ہوگی کہ دروازے پر دستک ہوئی۔

میں نے دروازہ کھولا ۔ ایک اجنبی شخص کھڑا ہوا تھا ۔

میں نے سوالیہ نگاہوں سے دیکھا۔۔۔۔’’ جی کہئے۔۔۔۔؟‘‘

’’ سوری آپ کو ڈسٹرب کیا ۔۔۔کئی سال پہلے میں اس کمرے میں رہتا تھا۔ایک کام سے یونیورسٹی آیا تھا تو۔۔۔۔۔یہ میرا کمرہ تھا۔‘‘

 

Dr. Zakir Faizi

  Mob: 8750469113

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
mera kamraافسانہذاکر فیضیمیرا کمرہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کی بقاء میں خواتین کی ذمہ داری- ڈاکٹر شیخ نگینوی
اگلی پوسٹ
مرزا غالب اور ہند مغل جمالیات: شکیل الرحمن – پروفیسر کوثر مظہری

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں