Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

رکا ہوا موسم – اسلم سلازار

by adbimiras اگست 26, 2023
by adbimiras اگست 26, 2023 2 comments

افسانہ

کوئی بیحد سہانی رت اسکے اندر آ کر رک گئی تھی۔
فضا پہ بھینی بھینی خوشبو کا اثر تھا ۔خنکی مائل ہوا ہولے ہولے چل رہی تھی۔ وہ پونی کی پشت پر سوار بلندیوں کی جانب رواں تھا۔ اس کا پینٹنگ کا سامان پونی والے نے سنبھال رکھا تھا۔
ـ’ ’ صاحب، کیا آپ تصویریں بناتے ہیں ؟ ‘‘ اس نے چلتے چلتے سوال کیا۔
’’ ہاں ‘‘ اس کا جواب مختصر تھا۔ بھلا وہ اسے کیوں بتاتا کہ وہ کس پائے کا مصور تھا اور اس نے رنگوں کو کیا کیا روپ دئے تھے۔
پونی اپنے جانے پہچانے اور آزمائے ہوئے پتھروں پر قدم رکھتا ۔۔۔ پتلے پتلے جھرنوں کا نرمل پانی اڑاتا ۔۔۔ اوپر چڑھ رہا تھا۔ اس کے ہر ہچکولے پر اسے لگتا جیسے اب گرا اور تب گرا۔
’’ میں بیکار تمہاری باتوں میں آگیا ‘‘ اس نے دانستاََ ، پونی والے پر تہمت کشی کی جبکہ وہ جانتا تھا کہ اسے اوپر جانے کے لیے ایک سہارے کی ضرورت تھی اور شاید اس پونی والے کی مجبوری کہ وہ بیحد کم اجرت پر چلنے کو تیار ہو گیا تھا۔
’’ یہ تمہارا پونی مجھے کب گرائے اور کب میری ہڈیاں بج اٹھیںـ ۔‘‘
’’ آپ گھبرائیں نہیں صاحب‘‘ اس نے فخریہ انداز میں کہا تھا ’ــ’ یہ اتنا سدھا ہوا ہے کہ اگ اس کی آنکھوں پر پٹی بھی بندھی ہو تو یہ حفاظت کے ساتھ آپ کو اوپر پہنچا دے۔‘‘
’’ اوپرہی پہنچنے سے تو ڈر رہا ہوں۔‘‘ اس نے جھینپ مٹاتے ہوئے چٹکی لی ۔ وہ بھی ہولے سے مسکرا دیا۔
اوپر زمین مسطح اورہموار تھی۔ وہ بولا۔۔۔’’ یہاں ہماری حدیں ختم ہوتی ہیں اور ادھر ڈھلان پر کانٹے دار تاروں کے گھیرے ہیں ۔ اس علاقے سے آگے ہم نہیں جا سکتے۔‘‘
’’ کیوں ، ادھر کے مناظر تو ادھر دکھ رہے ہیں ۔ ہوائیں تو ادھر سے ادھر آ جا رہی ہیں۔‘‘
’’ یہ سب آپ جانیں صاحب۔‘‘
بہرحال اسے سرحدوں سے کیا لینا تھا۔ وہاں پہنچ کر اس نے چین کا سانس لیا اور ایک مناسب جگہ دیکھ کر ایزل نصب کر دیا۔
سامنے، دیودار کے پیڑوں سے چھن کر نظر آتا ہوا طویل و عریض سبزہ اور تا حد نظر پھیلے ہوئے سبزے پر جگہ جگہ چرتی بھیڑوں کے جھنڈ اور ٹٹووں کے دوڑتے اچھلتے بچے !
یہ نظارہ اور وہ ۔۔۔۔۔ دونوں ایک دوسرے میں کھونے کو ہی تھے کہ درختوں میں ہوا سرسرا کررہ گئی۔ پیڑوں کی اوٹ سے ایک خواب جھلکا اور اوجھل ہو گیا۔ وہی چہرہ ۔۔۔۔۔۔ گلاب! وہی آنکھیں ۔۔۔۔۔جھیل !
۔۔۔۔۔۔آسمان پر اڑتے سفید بادلوں کے ٹکڑے، جھیل کے شفاف پانیوں میں اتر آئے تھے۔۔۔ اور گہرائیوں میں اگے پودوں اور بیلوں سے آنکھ مچولی کھیل رہے تھے۔ ٹھہرے ہوئے پانیوں کا سکون آہستہ آہستہ اس کے اندر گھل رہا تھا کہ تبھی ایک شکارہ اسکے شکارے کے پاس آ لگا۔
۔۔۔۔۔۔ پھول لیں گے صاحب۔
اس شکارے پر دو نوعمر بچے تھے۔ ان میں سے کوئی بولا تھا۔ ان کے پیچھے پھولوں سے بھی حسین وہ تھی۔ اس کی مترنم آواز ابھری ۔۔۔ پھول لے لو صاحب !
اس نے اس کی طرف پھول بڑھا ئے اور اس نے بے ارادہ اپنے پرس سے کچھ نوٹ نکال کر اس کے حوالے کر دئے۔ وہ شکارہ آگے بڑھ گیا۔ وہ پلٹ کر دور تک دیکھتی گئی۔
پہاڑی بہاروں کے پھول اس کی گود میں مہک رہے تھے اور کوئی بیحد سہانی رت اس کے اندر آ کر اتر گئی تھی۔
۔۔۔۔ ہوائیں دوبارہ لہرانے لگیں تھیں ۔ کینوس پھڑپھڑا کر اسے اپنی جانب بلا رہا تھا۔ اس نے اپنے خیالوں کا لمس اس کے حوالے کر دیا ۔۔۔۔۔وہی گلاب ۔۔۔۔ وہی جھیل !
وہ جھیل کے کنارے چہل قدمی کر رہا تھا اور ایک ہائوس بوٹ والا اپنے ہائوس بوٹ میں ٹھہرنے کے لئے اسے رجھانے کی کوششوں میں لگا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ اس کے لہجے نے التجا کی صورت اختیار کر لی۔ مانو اسکے اپنے وجود کو مار کر کوئی بھکاری اس کے اندر آ چھپا ہو۔
معاً آہنی گاڑیوں کا قافلہ ادھر سے گذرنے لگا۔ اس نے ہائوس بوٹ والے سے پوچھا ۔۔۔۔ ’’ کیا ہوا ؟‘‘
’’ پوچھتے ہو کیا ہوا۔ جناب، جگ جانتا ہے اور اگر نہ بھی جانے تو ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ ہم کہیں کے نہیں رہے۔ ہمارے باغ اجڑ گئے۔ ہماری جھیلیں ِ، ہمارے جھرنے لہولہان ہو گئے۔‘‘
اسکا ارادہ اسے دکھی کرنے کا ہرگز نہیں تھا۔ اسے افسوس ہوا۔
بکتر بند گاڑیوں کا قافلہ گذر چکا تھا۔ وہ شخص افسردہ واپس ہوگیا۔ وہ بھی بچتا بچاتا اپنے ہوٹل کے کمرے میں پہنچ گیا۔
کرفیو نافذ ہو چکا تھا۔
اسے اسکے دوست یاد آ گئے۔ تب دوستوں نے اس کے ارادے کی مخالفت کی تھی ۔۔۔۔۔ہاں مانا، مگر ایسے حالات میں وہاں جانا ۔۔!
۔۔۔۔ درست، مگر حالات کب سازگار ہوںگے ۔ اب دیکھو، میرے اندر جو یہ چاہ جگی ہے تو میں جائوں گا ہی۔
پھر اسے اس کا خیال آیا اور اس نے کینوس کو پھر سے ایزل پر پھیلا دیا۔
وہ اس کے اندر ۔۔۔ کہیں بہت اندر آ چھپی تھی۔ پر وہ تھی کون۔۔۔۔۔کوئی خواب ۔۔ ۔ کہ جسے پرسکون پانیوں پر ہولے ہولے ڈولتے ہوئے ، اس نے اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ ۔۔ یا پھر کوئی حقیقت ! ۔۔۔ تو آخر وہ کہاں کھو گئی۔ کن حدوں سے گذر گئی۔ اس نے اپنے آپ کو کن خاردار تاروں کی باڑھ میں الجھا لیا۔ یا کسی سنسناتی گولی نے اسے چھو لیا۔ یا پھر وزنی بوٹوں نے اس کے حسین وجود کو کچل ڈالا کہ ہزار کوششوں کے باوجود بھی وہ دوبارہ نہیں ملی۔ سوچتے سوچتے ذرا اس نے آنکھیں بند کیں تو وہ ایکدم سے اس کے سامنے آن کھڑی ہوئی اور مسکرادی۔ وہ اپنے باہر بھیتر پوری طرح روشن ہو اٹھا ۔ یوں، جیسے تاریک رات میں ، برفیلی پہاڑیوں پر اچانک چاندنی پھیل گئی ہو۔
آج یہاں اپنی آخری رات اس نے کسی طرح گذاری۔ چھٹیاں ختم ہونے کو تھیں اور واپس جانا تھا۔ ایسے میں اسکی یادیں شدت سے اسے اشارہ کر رہی تھیں۔ چار دنوں سے لگا کرفیو بھی ہٹ چکا تھا۔ وہ اسکی طرف چل پڑا۔
اس کی نظریں اسے ڈھوندتی رہیں اور سورج جھیل میں ڈبکیاں لگاتا رہا۔ پھر رفتہ رفتہ ایک باریک سی لکیر میں تبدیل ہو کر معدوم ہو گیا۔ اس کی سانسیں تھمنے لگیں ۔ ماتھے کی نسیں تن گئیں اور وقت کے چہرے پر مایوس دھندلکا چھا گیا۔ اس نے سوچا۔۔۔ ۔۔۔ تو کیا وہ میرے باہر تھی ہی نہیں !
اس نے شکارے والے کو واپسی کا اشارہ کر دیا۔
سڑک پر آکر وہ ٹیکسی کی جانب بڑھا ہی تھا کہ ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ اس کی آنکھوں میں کرچیاں سی چبھ گئیں ۔ ایک پل کو مانو اس کی تصویروں کے سارے رنگ اڑ کر اس کی آنکھوں میں بھر گئے اور پھر ۔۔۔۔ دبیز اور دردناک سیاہی ۔۔۔۔
گہرا، گھٹاٹوپ اور منوں اندھیرا اسکی آنکھوں میں بھر آیا تھا اور ان اندھیروں سے اس کی آنکھیں بھر آئی تھیں کہ اب وہ اس کی تصویر کے دیدار سے بھی محروم تھا۔
بہت منع کرنے کے باوجود ، اس کے دوستوں نے اس تصویر کو بھی آرٹ گیلری کے حوالے کر دیا کہ یہ اب اس کے کس کام کی۔
گلابوں کے کسی دیوانے نے بھاری بولی لگا کر اسے خرید لیا۔ دوستوں نے اسے بتایا کہ اس دیوانے نے اس تصویر کو اپنے سینے سے یوں لگایا مانو اسے اپنے اندر اتار لینا چاہتا ہو۔
۔۔۔۔۔ رتیں بدل گئیں مگر وہ رت کہ جو کبھی اس کے اندر آ کر رک گئی تھی ۔۔۔ دل کے کسی گوشے میں انگڑائیاں لینے لگی۔ باہر بھی بادل زور زور سے گرج رہے تھے اور ا س کی یادوں کے گلاب خوب خوب مہک رہے تھے۔ من کی برفیلی پہاڑیوں پر چاندنی بار بار پھیل رہی تھی۔
دفعتاً باہر سے آنے والی، کسی بچے کی آواز نے اسے چونکا دیا۔ ۔۔۔۔ اسے لگا جیسے کسی نے کہا ہو ۔۔۔۔پھول لو گے صاحب۔
وہ بیساختہ ،کرسی سے اٹھ کھڑا ہوا پر دوسرے ہی لمحہ یہ خیال آیا کہ کہاں میں اور کہاں وہ ۔ پھر اب تو وہ بچے بھی بچے نہ رہے ہوں گے۔ ان کی آواز کی معصومیت بھی نہ بچی ہوگی اور کیا پتہ ۔۔۔۔ان پھول ہاتھوں نے ہتھیار اٹھا لئے ہوں ۔۔۔ تو کیا وہ گلاب۔۔۔۔۔
یکسر، جلی جلی اور بارود کی سی بو اس کے خیالوں کو چھوتی ہوئی گذر گئی۔ پھر بھی اس نے تیزی سے قدم دروازے کی جانب بڑھائے اور جلدبازی میں وہ سمتوں کا تعین کھو بیٹھا۔ اس کا ہاتھ دروازے کی بجائے دیوار پر ٹنگے ایک فریم پر پڑا اور وہ اس کے پیروں پر آگرا۔ درد کی ایک لہر اس کے پورے وجود میں پھیل گئی۔ پھر بھی اس نے دروازہ کھولا۔
بادل زور سے گرجے اور ہوا کا پھواروں بھرا جھونکا اس کے چہرے سے آ ٹکرایا۔
اس نے پوچھا ۔۔۔۔۔ کون ہے ؟
کوئی جواب نہ پاکر اس نے پھر ایک بار سوال کیا ۔۔۔۔ کون ہو بھائی ؟
سرد جھونکوں کے ساتھ اس کا سوال دوبارہ خاموش لوٹ آیا۔ اس نے ایک کوشش اور کی ۔۔۔ کون ہے۔۔۔مجھے کس نے آواز دی؟
مگر یخ موسم کے گرجتے برستے لمحوں میں اس کا سوال اداس کھڑا بھیگتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔
جیسے صدیاں بیتیں ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ ایک گمبھیر اور ابائو سی خاموشی اب بھی صاف گونج رہی ہے۔ اس کے زخمی پائوں سے ٹیس اٹھ رہی ہے۔ اسکی بے نور آنکھیں اس کے خون کو نہیں دیکھ پا رہی ہیں مگر سلیپر میں پھیلی چپچپاہٹ یہ بتاتی ہے کہ کچھ لہو ضرور رس رہا ہے۔

( تمام شد)
email : aslamsalazaar@gmail.com

 

 

 

( ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasaslam salaazarurdu kahaniادبی میراثافسانہ
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر محمد طاہر سے علیزے نجف کی ایک ملاقات
اگلی پوسٹ
نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب کا محور – پروفیسر عبدُ البرکات

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

2 comments

رہبر گیاوی المعروف چونچ گیاوی ستمبر 8, 2023 - 12:37 شام

اسلم سلازار صاحب کا افسانہ بعنوان ادبی میراث پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ان کا پہلا افسانوی مجموعہ سنوفال بھی اس وقت میرے زیرمطالعہ ہے کیا زبردست لکھتے ہیں ان کی تحریریں دیگر قلمکاروں سے انہیں انفرادیت بخشتی ہیں میرے کٸی دوستوں نے سنوفال مجھ سے مانگا اور پھر ان لوگوں نے بک امپوریم سبزی باغ سے جاکر خود ہی یہ کہتے ہوٸے مجموعہ کو خرید لیا کہ اسلم سلازار کی کتاب مانگ کر پڑھنے کی نہیں ہے بلکہ خرید کر پڑھنے اور محفوظ رکھنے کی ہے واقعی اب اچھے قلمکاروں کی کمی ہوتی جارہی ہے۔ آپ اسلم سلازار صاحب کے مزید افسانے شاٸع کریں

Reply
رہبرگیاوی المعروف چونچ گیاوی ستمبر 8, 2023 - 12:39 شام

اسلم سلازار صاحب کا افسانہ بعنوانرکا ہوا موسم پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ان کا پہلا افسانوی مجموعہ سنوفال بھی اس وقت میرے زیرمطالعہ ہے کیا زبردست لکھتے ہیں ان کی تحریریں دیگر قلمکاروں سے انہیں انفرادیت بخشتی ہیں میرے کٸی دوستوں نے سنوفال مجھ سے مانگا اور پھر ان لوگوں نے بک امپوریم سبزی باغ سے جاکر خود ہی یہ کہتے ہوٸے مجموعہ کو خرید لیا کہ اسلم سلازار کی کتاب مانگ کر پڑھنے کی نہیں ہے بلکہ خرید کر پڑھنے اور محفوظ رکھنے کی ہے واقعی اب اچھے قلمکاروں کی کمی ہوتی جارہی ہے۔ آپ اسلم سلازار صاحب کے مزید افسانے شاٸع کریں

REPLY

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں