Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بادشاہِ طنز و ظرافت جناب شوقؔ بہرائچی – پروفیسر طاہرمحمود

by adbimiras جنوری 21, 2021
by adbimiras جنوری 21, 2021 0 comment

اردو  کے دو الگ الگ زباں زد عوام مصرعے ہیں؏’’ہرشاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا‘‘ اور ’’بے زر کا کوئی بہنوئی نہیں زردار کے لاکھوں سالے ہیں‘‘۔میں نے یہ دونوں مصرعے متعدّد موقعوں  پر باربار سنے ہیں ۔باضابطہ تحریروں میں بھی اور بے تکلف باتوں میں بھی ۔ان میں سے دوسرا مصرع تو ایک منچلے فلم ساز نے ایک بار اپنی فلم میں بھی استعمال کر لیا تھا۔مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے اکثر نے بھی یہ مصرعے ضرور سنے اور سنائے ہوں گے اور یہ یقیناً آپ کے ذہنوں میں محفوظ ہوں گے۔البتہ جس با ت میں مجھے شک ہے وہ یہ ہے کہ ان مصرعوں کے خالق سے صحیح واقفیت یا اس کے حالات کا قدرے علم رکھنے والوں کی تعداد شاید بہت زیادہ نہ ہو۔کوئی ان مصرعوں کو غلطی سے حضرت اکبرؔ الہٰ آبادی سے منسوب کرتا ہے اور کوئی کسی اور معروف مزاح نگار سے۔صد حیف کہ ان لازوال مصرعوں کا اصل خالق آج گمنامی کے اندھیروں میں محو استراحت ہے اور اس کے لاجواب فنِ طنز  نگاری پر آج اس کی وفات کے ایک تہائی صدی بعد بھی دنیائے ادب کی بے وجہ ناقدری کا  دبیز پردہ پڑا ہوا ہے۔اس کے نہ جانے کتنے مقبول زمانہ معاصر اور معروف و غیر معروف واقف کار بھی،جو اس کے کمال فن کے معترف تھے یا اس پر روشنی ڈال سکتے تھے،اب  اس فانی دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔کم ہی لوگ آج اس عظیم فنکار سے ذاتی واقفیت رکھنے کا دعویٰ کر سکیں گے اور میرا نام خوش قسمتی سے اس محدود فہرست میں شامل ہے۔

جن دو معنی خیز مصرعوں سے میں نے اپنی بات شروع کی تھی وہ ان دو مکمل اشعار کا حصہ ہیں  ؏

برباد گلستاں کرنے کو  بس ایک ہی الوّ کافی تھا
ہر شاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجام گلستاں  کیا ہوگا

 

اللہ غنی اس دنیا میں سرمایہ پرستی کا عالم
بے زر کا  کوئی بہنوئی نہیں زردار کےلاکھوں سالے ہیں

 

اور طنز و ،مزاح کے شاہکار ان خیال آفریں اشعار کے خالق تھے سید ریاست حسین شوقؔ بہرائچی مرحوم و مغفور۔میں نے اب سے ۴۵-۴۰ سال   قبل جناب شو قؔ کو اپنے وطنِ پدری شہر بہرائچ اور متعدد اور جگہوں پر دیکھا تھا اور خوب خوب انجمن آرا دیکھا تھا۔طفولیت اور آغازِشباب کے زمانے کی نہ جانے ایسی کتنی تصویریں میرے ذہن کے نگار خانے میں محفوظ ہیں جن میں ان کے ضعف و ناتواں پیکر کا عکس نظر آتا ہےیا اُن کی لرزیدہ آواز ابھرتی ہے۔آیئے آج ان میں سے کچھ تصویریں آپ کو بھی دکھاتا  چلوں۔ ( یہ بھی پڑھیں حضرت شوق ؔبہرائچی: کتابوں کے نظر سے – جنید احمد نور)

وطن ِعزیز کی انتہائی دل خوش کن آزادی اور اس کی بے حد افسوسناک تقسیم کو ابھی صرف چند سال ہی گذرے ہیں۔زبردستی ٹھونسی گئی غیر فطری سیاسی سرحد کے دونوں طرف سرگرم سیاست کا دور دورہ ہے۔مذہبی اور لسانی تعصب اور منافرت کے گہرے بادل منڈلا رہے ہیں۔جیالی زبان اردو بھر بھی زندہ ہےاور عوامی جلسوں ،مشاعروں اور پردۂ سیمیں کے مکالموں اور نغموں کے ذریعےاپنی مقبولیت کا لوہا بدستور  منوا رہی ہے۔مشرقی یوپی کے دور افتادہ شہروں سے لے کر عروس البلاد بمبئی اور جنوب میں مدراس تک میں اب بھی مشاعروں اور ادبی محفلوںکا انعقاد ہوا رہا ہے۔اردو شاعری میں حسب سنجیدگی اور متانت بھی یے اور طنز و ظرافت بھی۔دونوں طرف اساتذۂ وقت کو ائف زمانہ پر بھرپور وار کر رہے ہیں۔اسی  ادلی مناظر میں  ایک کہنہ مشق  بادشاہِ سخن شوقؔ بہرائچی اپنا ظریفانہ کلام جگہ جگہ پیش کرکے سامعین کی صفیں الٹتے نظر آتے ہیں۔عمر گزیدہ تنِ نازک ،ذہن ضعیف دانتوں سے بے نیاز ،ہاتھوں میں رعشہ،آواز میں لرزہ،پھر بھی کلام ایسا جاندار کہ شائقین ِادب  کے زبردست مجمعوں میں بھی اپنا بھرپور جادو  دکھا رہا ہے اور بزرگ شاعر مکرّر ارشاد کی فرمائشوں اور تحسین و توصیف کے نعروں کی یلغار میں گلے گلے ڈوبے جا رہے ہیں ۔میں ’’ایک طفل مکتب‘‘لیکن کم عمری کے باوجود اردو نثر و نظم کی شیرینی کا پوری طرح ذائقہ شناس   اس منظر نامے کا عینی شاہد ہوں۔

جناب شوق سنا ہے کہ ضلع فیض آباد کے باشندے تھے۔تلاش معاش میں شہروں شہروں پھرے،اعظم گڑھ میں آج کی ادبی دنیا کے پیر میخانہ جناب کیفیؔ اعظمی کے والد بزرگوار کے محرّر بنے اور بالآخر مستقلاً شہر بہرائچ میں جا بسے اور اسی غریب پرور شہر کو وطن مالوف بنا لیا۔یہیں ان کی اہلیہ بلدیہ کی رکن منتخب ہوئیں تو مظلوم شوہرنے یوں تہنیت پیش کی ؏

ہمیں لے کے بوسہ رُخ پر شکن کا
یہ باسی سوئیاں سوارت کریں گے

یہیں اُ ن کے صاحبزادے یہ نعرہ لگاتے ہوئے اساطِ سخن پر نووارد ہوتے دیکھے گئے کہ ’’ جناب شوق ؔ کا بیٹاتخلص ذوقؔ کرتا ہوں‘‘۔ بہرائچ ،لکھنؤ، گورکھپور اور ان اطراف کے کئی اور شہروں میں جناب شوقؔ کو مشاعرے  لوٹتے  میں نے بچپن اورعفوان شباب خود دیکھا تھا۔بارہ برس کی عمر میں جب خود مجھے شعر گوئی کا شوق ہوا تھا تو اپنی چند ابتدائی کاوشیں بغرض اصلاح انہیں دکھائی بھی تھی اور خود اپنے گھر پر ح حسبِ تربیت خاندانی اُن کی جوتیاں بھی سیدھی کی تھی۔غالباً۱۹۶۴ء میں ،جب کہ میں نے تعلیم مکمل کرکے جونپور میں ملازمت شروع ہی کی تھی،ایک دن علی الصباح اردو کے اخبارمیں شائع ایک جلی سرخی پر نظر پڑی’’شوققؔ بہرائچی کا انتقال‘‘۔ذہن و دل پر ایک بجلی سی گری۔بھاگم بھاگ جا کر یہ افسوسناک خبر شفیقؔ بریلوی مرحوم کو دی،کہ وہ بھی بہرائچ کے تھے اور ان دنوں جونپور میں میرے پڑوسی تھے۔ایک عظیم فنکار کی کسمپرسی میں موت پر ہم دونوں عرصہ تک دل گرفتہ رہے۔

عمر کا ایک بڑا حصہ جناب شوقؔ نے تنگدستی اور افلاس میں گذارا تھا اس عالم میں اپنوں اور غیروں کی بے رخی کے یوں شاکی ہوئے تھے ؏

زمانہ یوں مرے سائے سے دور رہتا ہے
کہ جیسے کاٹ ہی کھائے گئ مفلسی میری

 

ایک اصطلاع کا سہارا لے کر انہوں نے یہ شکایت کی تھی ؏

 یہاں اہلِ سخن کی قدر بعد از مرگ ہوتی ہے
یہاں ہر ایک دعویٰ خارج المیعاد ہوتا ہے

حکومت  کی عدالت میں ان کی داد رسی ہوئی اور ایک مختصر رقم بطور وظیفہ حسب قاعدہ پہلے صرف ایک سال کیلئے منظور ہوئی تو جناب شوقؔ یوں چیں بہ جبیں ہوئے تھے کہ’’کیا ایک سال ہے دی معیادِ زندگی؟ ان کی معیادِ زندگی بہرحال ایک سال میں ہی ختم ہوگئی۔انہیں دیکھے اور  سنے آج کم ازکم چار دہائیاں گذر چکی ہیں۔جناب شوقؔ کا سراپا اور  ان کا انہیں کے منھ سے سنا ہوا کلام پھر بھی ذہن ودل کی کتاب میں محفوظ ہے،کچھ اوراق الٹتا ہوں۔

۱۹۵۲ء میں آنجہانی راجندرؔ پرشاد عرف راجنؔ بابو اپنی دیہی صفات کی شہرت کے ساتھ آزاد  ہندوستان کے پہلے صدر جمہوریہ منتخب ہوتے ہیں تو جناب شوقؔ نے ایک بہت چھوٹی بحر گڑھ کر اس کا نام ’’بحر شیر خوار‘‘ رکھتے ہیں اور اس انقلاب وقت پر یوں تبصرہ کرتے ہیں کہ ؏

پُر بہار ارے واہ   خار زار ارے واہ
کرسیٔ ناز پر   اک گنوار ارے واہ

کچھ عرصہ بعد ادھر سرحد پار ملک فیروز خاں نونؔ پاکستان کی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر جلوہ افروز ہوتے ہیں تو جناب شوقؔ نے ان کے نام کے ہم معنی انگریزی الفاظ کا فائدہ اٹھا کر یوں چوٹ کرتے ہیں کہ ؏

نونؔ کے دور میں یہ تاریگی
آفٹر نونؔ جانے کیا ہوگا

سرحد کے دونوں طرف بڑھتی ہوئی بد عنوانیوں سے نالاں ہو کر جناب شوقؔ مختلف عنوانوں سے یوں کف افسوس ملتے ہیں کہ  ؏

عدالت کو بھی اب لبھانے لگی ہے
مسماۃ رشوت کی اٹھتی جوانی

 

پہونچنا بام ترقی پہ کچھ نہیں  مشکل
اسمبلی میں کوئی رشتے دار ہو تو سہی

 

جو وقتِ پرسش کوئی بھی  بگڑا فرشتہ موت ہنس کے بولا
یہ بابو جی حشر کا میداں  تمہارا ہندوستاں نہیں ہے

ایک  دفعہ گورکھپور کے ایک مشاعرے میں ایک مولوی نما ناظم مجلس قطعاً بے جا طور پر  شوقؔ  صاحب کیلئے کچھ گستاخانہ جملے کہتے ہیں تو برا فروختہ ہو کر انہو ں نے بھی فی البدیہہ حملہ کرتے ہیں اور پوری مولوی قوم کو نعوذ باللہ یوں نشانہ بناتے ہیں؏

عقل کے کچھ دبیر ہوتے ہیں
ہم نے دیکھا ہے  دہر میں اے شوقؔ
ایک مہمل سی چیز ہوتے ہیں
مولوی بد تمیز ہوتے ہیں

اور پھر ایک طویل غزل میں یوں و شنام طراز نظر آتے ہیں             ؏

ہو تم  بھی ابنِ آدم اور وہ بھی بنتِ حوا ہیں
مری بیوی تمہیں کہنے لگی بھائی تو کیا ہوگا ؟
یہ ہم بھی مانتے ہیں واجب التعظیم ہیں واعظ
مگر چندیا جو ان کی آپ کھجلائی تو کیا ہوگا
چلے تو  ہو کسی محمل نشیں کو دیکھنے زاہد
مگر لیلیٰ کی کتیا تم پہ غرّائی تو کیا ہوگا

اب دوسری طرف چلئے اور دیکھئے کہ جناب شوؔق کسی انتہائی سنجیدہ مصرعے کو حسبِ روایت بار بار دہرا کر اچانک اس پر دوسرا قطعی غیر متوقع ظریفانہ مصرع چسپاں کرکے کس طرح محفل کو قہقہوں سے لالہ زار کرتے ہیں۔غزل کے پیکر میں اس انداز کے ذرا ان کے چند اشعار دیکھئے  ؏

یہ کون  آکے تصوّر میں میرے بیٹھ گیا
خدا کی مار ہو انگلی کچل گئی میری

 

خوشی کوغم حیات کو ممات کہتے آئے ہیں
ہر ایک بات آپ واہیات کہتے ہیں

اور پھر ذرا یہ رنگ بھی دیکھئے۔ایک نعتیہ مشاعرے میں جناب شوقؔ سامعین میں نظر آتے ہیں تو کچھ دوست نما دشمن انہیں گھیر کر اسٹیج پر لے آتے ہیں اور اپنے مخصوص رنگ میں مگر موقعہ کے شعر سنانے کی فرمائش کی۔چیلنج قبول کرتے ہوئے وہ یوں گرجتے ہیں کہ ؏

میں گھس جاؤں کا جنت میں خدا سے بس یہی کہہ کر
یہیں سے آئے تھے آدم یہ میرے باپ کا گھر ہے
ہیبل کو آج کعبے سے نکالا ہے یہ فرما کر
یہ بیتِ کبریا ہے بے کہ تیرے باپ کا گھر ہے

پھر محرم  کے دنوں میں شوقؔ صاحب کا مسلک انہیں ایک ماتمی مجلس میں لے جاتا ہے تو وہاں اپنے مخصوص رنگ میں  عم امام معصوم حضرت کے عمزادہ حسین ؓ حضرت عباسؓ علمبردار(غیر معصوم) کا رشتہ امام مظلوم کے صاحبزادے جوڑ کر ان کی شان میں یہ نے ضرر اور معنی خیز شعر سناتے ہیں؏

عباسؔ کی بزرگی زین العباؔ سے پوچھو
معصوم تو نہیں ہے معصوم کا چچا ہے

افسو س کہ ہر رنگ میں اپنا رنگ دیکھانے والا ’دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنے والا‘ ’روتوں کو ہنسانے والا‘ طنز و ظرافت کے نشتر سے امراضِ معاشرہ کی تشخیص کرنے والا یہ بے مثال فنکار گمنامی کے اندھیروں میں گم ہو گیا۔کاش کوئی محقق ’اردو کا کوئی جیالا‘اس کے فن کو زندہ کرکے اردو والوں سے اس کے فن کا خاطر خواہ تعارف کرواسکے تو یقیناً علم و ادب کی ایک بڑی خدمت ہوگی۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasbahraichادبی میراثبہرائچ میں اردوشوق بہرائچی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عہدِ نبویؐ کے چند اہم شعراء – ڈاکٹر یوسف رامپوری
اگلی پوسٹ
شہپر رسول کی ایک غزل کا تجزیہ – ڈاکٹر صدف پرویز

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں