Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ – راجیو پرکاش ساحرؔ

by adbimiras جولائی 1, 2021
by adbimiras جولائی 1, 2021 0 comment

جب حکومت نے اُس علاقے میں انتہائی پسماندہ اور انتہائی غریب طبقے کے لئے ایک ایک کمرے کے چھوٹے چھوٹے آشیانوں والی کالونی تعمیرکروائی تھی، تب یہ علاقہ شہر سے دور اُجاڑ اور بیابان ہوا کرتا تھا۔لیکن اب حالات ایسے نہیں تھے۔میٹرو پولیٹن کی تمام رونقوں کی جگمگاہٹ ان آشیانوں تک پہنچنے لگی تھی۔ یوں تو دلالوں کی معرفت ان کواٹروں میں کچھ ایسے لوگ بھی قابض ہو گئے تھے جو اس فلاحی اسکیم کے قطعی حق دار نہیں تھے۔لیکن  اکثریت ایسے ہی مکینوں کی تھی جو خوش حال تو ہرگز نہیں تھے مگر دانے دانے کو محتاج بھی نہیں کہے جا سکتے تھے۔کالونی کے پہلو میں نزول کی زمینوں پر ناجائزجھوپڑ پٹّیاں، جو ظاہر ہے،غریبی کی لکیروں سے بھی نیچے تھیں،حسب معمول آباد تھیں۔نام نہادMiddle class, ، Lower middle class اور below povertyl ine کے اس سنگم میں شراب خانے بھی تھے اور ایک عدد شادی گھر بھی تھا۔دراصل ایک تاجرانہ سوچ کے دبنگ نے پارک کے لئے چھوڑی گئی زمین پرزبردستی قبضہ کر کے شادی گھر بنا لیا تھا اور اب اس شادی گھر سے اس دبنگ کی خوب کمائی ہو رہی تھی۔شادی گھر بے حد معمولی قسم کا تھا۔مہنگے عالیشان رزورٹس،میرج لان اور ہوٹلوں کے مقابل شادی گھر بس تاج محل کا کوئی سستامدّہ سا ماڈل ہی تھا۔مگر پھر بھی یہاں شادیاں پوری دھوم دھام سے ہوتی تھیں اور شادیوں سے متعلق سبھی شوشے بازیاں یہاں انجام دی جاتی تھیں۔مسئلہ حیثیت،معیار یا ضرورت کا نہیں تھا۔مسئلہ زمانے کے ساتھ ساتھ چلنے کاتھا۔ (یہ بھی پڑھیں راجیو پرکاش ساحرؔ کا افسانوی مجموعہ ”احتیاط“ – توصیف بریلوی )

جسے جسے جیٹھ بیساکھ کی شدت میں اضافہ ہو ا تھا،ویسے ویسے شادیوں کے لئے مبارک تاریخیں منظرعام پر نمایاں ہو رہی تھیں۔ یعنی شادیوں کا طوفان تھا۔ وہ شام بھی کیا گرم سلگتی شام تھی۔دن تنور کی طرح تپا تھااورشام کے چہرے پرگرم راکھ مل کر چل دیا تھا۔شادی گھر جشن میں تپتی ایک اور رات کا منتظر تھا۔بارات ناچتی گاتی شادی گھر کی طرف دھیرے دھیرے گامزن تھی۔جھبّوبار اتیوں اور بینڈ والوں کے بیچ ناچتے ناچتے نیوچھاور لوٹنے میں مشغول تھا۔نوٹ تو بینڈ والے لپک لتے تھے مگر جھبّو کے لئے ریزگاری بٹورنے کا موقع بہرحال تھا۔حالانکہ اس کوشش میں جھبّو کو گالیوں،تھپڑوں اورٹھوکروں سے بھی دد چار ہونا پڑ رہا تھا۔مگر ان نااتفاقیوں کے باوجود اس کے حوصلے بلند تھے۔یہ شادیوں کا سیزن تھا اور سیزن میں وہ بزدلی سے کام نہیں لے سکتاتھا۔ کیونکہ یہی چند روز کے مواقع تھے جب اس کے ہاتھ کچھ پیسے لگ سکتے تھے اور کبھی کبھی عمدہ دعوت یا عمدہ جھوٹن کا بھی وہ لطف لے سکتا تھا۔یہاں تک کہ کبھی کبھی جھبّو کے بے ڈھنگے اول جلول حرکتوں والے رقص کا مزہ لیتے لیتے باراتی جھبّو کو اپنی دارو بازی میں بھی شامل کر لیتے تھے اورخوش ہو کرتھوڑی بہت بخشش بھی دے دتے تھے۔جھبّو جھوپڑ پٹّیوں کاباشندہ تھا اور بن بلائے مہمان کی حیشیت سے کالونی کی باراتوں میں شرکت کرتا تھا اور اس شرکت کے سبب اکثرجو اس کی جارحانہ خاطر داری کی جاتی تھی،اس کی اسے عادت تھی۔گالی گلوچ اور مار سے جھبّو کا رشتہ پراناتھا۔بارہ تیرہ سال کی زندگی میں پتلے دبلے کالے کلوٹے جھبّو کے نصیب میں اب تک بالغوں کا تشدد ہی آیا تھا۔مفلسی میں پیدا ہوئے جھبّو نے چلنا ہی باپ کی مار کھا کھا کر سیکھا تھا۔بچپن میں تو ماں جھبّو کو باپ کی مار سے بچانے کے لئے دوڑ پڑتی تھی پراب جب کی وہ اُٹھنے تک کے قابل نہیں رہ گئی تھی،تو بھلا جھبّو کو بچانے کے لئے کیا ددڑتی؟اب تو وہ بس چپ چاپ پڑی ہوئی سونی سونی آنکھوں سے جھبّو کو پٹتا ہوا دیکھتی رہتی تھی۔باپ نے جہاں جہاں جھبّو کو مزدوری پر لگایا،وہاں مزدوری تو باپ لے گیا اور جھبّو کے حصے میں آئی صرف گالی گلوج اور مار۔ادھر کچھ دنوں سے جھبّو کا باپ بیمار رہنے لگا تھا جس کی وجہ سے باپ کی پکڑجھبّوپر کمزور پڑتی جا رہی تھی لہٰذا جھبّو نے بھی آوارہ گردی کی راہ پکڑ لی تھی۔اب اللہ مالک تھا اورزندگی رام بھروسے تھی۔ ( یہ بھی پڑھیں اب تو کچھ کرو نا – راجیو پرکاش ساحر )

شیام پرساد بارات کے استقبال کے لئے ناتے رشتے داروں کے ساتھ شادی گھر کے سجے ہوئے مین گیٹ پر ہاتھوں میں پھولوں کی مالائیں لئے کھڑے ہوئے تھے۔شادی گھر بجلی کے قمقموں سے روشن تھا۔شیام پرساد ایک پٹری دکان دار تھے۔سالوں پہلے قریب کے ایک قصبے میں ان کی پرچون کی دکان ہوا کرتی تھی۔پھر ایک وقت ایسا آیا کہ ترقی کی دوڑ میں ان کی دکان قصبے کی سڑک چوڑی کر نے میں کام آ گئی۔ معاوضے کی رقم بھائیوں میں بٹتے بٹتے بس اتنی رہ گئی کہ کسی طر ح بیوی بچوں کے ساتھ شہر چلے آئے۔اب ہفتہ وار بازاروں میں دکان لگا کر گزر بسر کر رہے تھے۔آج جہاں دل میں بٹیا کے ہاتھ پیلے ہونے کی خوشی تھی وہیں من میں شادی کے لئے لیے گئے قرض کی فکر بھی تھی۔آخر بیٹی کی شادی میں عزت کاسوال تھا۔ شیام پرساد جی نے اپنی طرف سے کوئی کور کسر نہیں باقی رکھی تھی۔سر پر پگڑی باندھے منسا رام جی کاسینہ دد گنا ہو رہا تھا۔گھوڑی پرسوار ددلہا بنے اپنے صاحبزادے کو دیکھ کر وہ پھولے نہیں سما رہے تھے۔کئی سال پہلے گاؤں پیچھے چھوڑ آئے تھے۔پشتینی گھر اور چھوٹا سا کھیت دشمنی اور رنجشوں کی وجہ سے کورٹ کچہری کی نذر ہو چکے تھے۔جان کی حفاظت کے لئے ضلع انتظامہ نے بندوق کا لائسنس منظورکر دیا تھا۔منسارام جی نے بیوی کے زیور بیچ کراک،ایک نالی بندوق خرید لی تھی۔مجبوراً گاؤں سے ہجرت کر کے شہر آنا پڑا۔شہر میں بندوق ہی ان کی روزی روٹی کا وسیلہ بنی۔ددنوں باپ بیٹے ایک سکیورٹی کمپنی میں گارڈ تھے اور باری باری سے ایک ہی بندوق کے سہارے رات دن کی ڈیٹی کر تے تھے۔منسا رام بیٹے کی شادی میں دل کھول کرخرچ کر رہے تھے۔ کالونی میں قرض دینے والے سود خوروں کی کمی جو نہیں تھی۔منسا رام جی نے بیٹے کی شادی میں باراتیوں کے لئے شراب کا بھی بندوبست کیا تھااور خود بھی نشے میں چور تھے۔انکی بندوق انکے ایک ساتھی کے ہاتھ میں تھی جو دنا دن کارتوس داغ رہا تھا۔بارات کے آگے آگے آتشباز بھی بم اور پٹاکھے داغ رہے تھے۔بارات شادی گھرکے قریب آپہنچی تھی۔باراتیوں کا ناچ گانا پاگل پن کی حدوں کو پار کر رہا تھا اور اس پاگل پن میں خواتین بھی شامل تھیں۔پسینہ پسینہ ہو رہے بینڈ والے پوری طاقت کے ساتھ بجا رہے تھے۔جشن کے اس ہنگامے میں جھبّو بھی جنون کی کیفیت میں ناچ رہا تھا۔تبھی منسارام جی کے ساتھی سے ان کے کسی ددسرے ساتھی نے بندوق چھیننے کی کوشش کی۔ شاید وہ بھی فائر کرنا چاہتا تھا۔ اس چھینا جھپٹی میں بندوق کی نال تھوڑا جھُک گئی اور فائر ہو گیا۔کارتوس نے جھبّو کی کھوپڑی کے پڑخچے اُڑا دیے۔جھبّو نہ چیخ سکا اور نہ تڑپ سکا۔ اس کا بے جان جسم سڑک پر جا گرا اور اس کا خون سڑک پر دھبّے بنا تا بناتا ٹھنڈا ہو گیا۔ماحول پر تاری سناٹے کو جھبّو کے خون کے دھبّے مضطرب کر رہے تھے۔

 

راجیو پرکاش ساحرؔ

2O/84 رنگ روڈ اندرا نگر، لکھنئو۔9839463095

 

راجیو پرکاش ساحر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
’عروس ِلفظ کا مسکن لکھنؤ‘— ایک مطالعہ- حکیم وسیم احمد اعظمی
اگلی پوسٹ
اخلاقی اقدار اور امن ویکجہتی کے پیغام کا تمثیلی بیانیہ: سب رس – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

یہ بھی پڑھیں

مس مہوشں – وقار احمد

جون 27, 2026

 تنگ ہوتی زمین – غزالہ قمر اعجاز

جون 14, 2026

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں