Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحفظ مادری زبان

بہار میں اردو کی صورت حال – ڈاکٹر ریحان غنی

by adbimiras فروری 14, 2021
by adbimiras فروری 14, 2021 0 comment

بہار میں اردو عجیب و غریب صورت حال سے دوچار ہے۔ اردو میں کتابوں اور رسائل و جرائد کی اشاعت میں بے تحاشہ اضافہ ، اردو اخبارات خاص طور پر روزنامے کی بڑھتی ہوئی تعداد اور مختلف یونیورسیٹیوں اور ادبی اداروں کے زیر اہتمام تقریباً روزانہ منعقد ہونے والے سیمینار اور مشاعرے سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ریاست میں اردو رواں دواں ہے، پھل پھول رہی ہے اور تیزی سے ترقی کر رہی ہے لیکن حقیقت ِ حال اس کے برعکس ہے۔ اردو اخبارات و رسائل اور کتابوں کی اشاعت میں روز افزوں اضافہ ، بڑے بڑے اور مہنگے سیمینار اور مشاعرے اور بڑی بڑی کانفرنسوں کا انعقاد محض پتیوں پر چھڑکائو ہے۔ اردو کی جڑوں کی ا?بیاری نہیں ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے اردو سمٹتی جا رہی ہے اور اس کی جڑیں سوکھ رہی ہیں۔ اس کا اندازہ اردو اخبارات سے وابستہ کارکن صحافیوں کو زیادہ ہے کیونکہ اردو والوں سے ان کا براہ راست واسطہ اور تعلق ہے۔ وہ روزانہ ہی اردو کے دوست نما دشمنوں کو جھیلتے رہتے ہیں۔ اگر کارکن صحافی اردو اخبارات کے دفاتر میں روزانہ موصول ہونے والے مضامین ، پریس ریلیز، بیانات، مراسلوں، نامہ نگاروں اور نمائندوں کی ارسال کردہ خبروں اور رپورٹ کو من و عن چھاپ دیں اور اس کی نوک و پلک درست نہ کریں تو اردو رسوا ہو جائے۔ یہ تو اردو صحافیوں کا احسان ہے کہ انہوں نے اردو کے نام نہاد بہی خواہوں اور اردو کو رسوا ہونے سے بچا لیا ہے۔ا?ج کے اردو صحافی سنگ تراش کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ جس طرح ایک سنگ تراش پتھر کو کاٹ چھانٹ کر خوب صور ت شکل دے دیتا ہے اسی طرح اردو صحافی بھی اپنی فن کارانہ صلاحیتوں سے خام مال کو حسن بخش رہے ہیں۔ اردو اخبارات کی میز پر بیٹھے کارکن صحافیوں کی بے بسی کا اندازہ عام لوگ نہیں کر سکتے۔ ہاں، اردو کو رسوا ہونے سے کسی حد تک مدارس اسلامیہ اور ان کے اساتذہ نے بچا لیا ہے۔ بہار میں اردو کی زبوں حالی کے لیے حکومت اور اردو والے یکساں طور پر ذمہ دار ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں عوامی سطح پر اردو کا استعمال – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

بہار میں تقریبا تیس (30)برسوں کی لگاتار جدو جہد کے بعد 17 اپریل 1981کو حکومت نے سات مخصوص مقاصد کے لئے پہلے مرحلہ میں ریاست کے 15اضلاع پورنیہ، کٹیہار، دربھنگہ، سیتامڑھی ،بھاگلپور، مدھوبنی ، بیگوسرائے، مظفرپور، سہرسہ، مشرقی چمپارن، نوادہ ، دھنباد، مغربی چمپارن، گیا اور سیتامڑھی میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ اس کے بعد پھر 29جون 1989کو 11اضلاع اور 16اگست 1989 کو 13اضلاع میں نوٹیفیکیشن جاری کر کے اردو کو بہار میں دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا۔ اس طرح متحدہ بہار کے 39اضلاع میں اردو کو سرکاری مراعات حاصل ہو گئیں۔ لیکن اس میں بہت ہی سفاکی کے ساتھ نوکر شاہوں نے اردو والوں کی آنکھوں میں دھول جھونک دی۔ اردو والوں نے جن سات مخصوص مقاصد کے لئے بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان بنائے جانے اور اسے سرکاری مراعات دینے کا مطالبہ کیا تھا ان میں پرائمری سے یونیورسٹی سطح تک اردو کی تعلیم کو یقینی اور لازمی بنانے کا مطالبہ بھی شامل تھا۔ لیکن جب محکمہ راج بھاشا سے پہلے مرحلے میں 15اضلاع میں اردو کو دوسری سرکاری زبان بنائے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تو اس میں اردو تعلیم کو با لکل نظر انداز کر دیا گیا۔ جب کہ محبان اردو کا حکومت سے یہ بنیادی مطالبہ تھا۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ راج بھاشا ہندی کے علاوہ اردو کا استعمال دوسری راج بھاشاکے طور پر درج ذیل سرکاری کاموں کے لئے کیا جائے گا:

1.اردو میں عرضیوں اور درخواستوں کی وصولی اور اس کا جواب

2.اردو میں تحریر شدہ دستاویزات کا رجسٹری آفس کے ذریعہ قبول کیا جانا

  1. اہم سرکاری قوانین ، ضابطوں اور نوٹیفیکیشن کی بھی اردو میں اشاعت
  2. عوامی اہمیت کے حامل سرکاری احکامات اور سرکلر کا اردو میں جاری کیا جانا۔
  3. اہم سرکاری اشتہارات کی اردو میں بھی اشاعت۔
  4. ضلع گزٹ کی اردو میں بھی اشاعت۔

7.اہم سائن بورڈوں کو بھی اردو میں آویزاں کرنا۔

مذکورہ بالا نکات کے جائزہ سے یہ بات بہ خوبی معلوم ہو جاتی ہے کہ اس میں اردو تعلیم کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ جب سرکاری سطح پر اردو تعلیم کو یقینی بنائے جانے کی بات نہیں کی جائے گی تو پھر اردو کی ترقی کیسے ممکن ہے؟ اس سے اردو کے سلسلہ میں حکومت کی ذہنیت کا بہ خوبی اندازہ لگا یا جا سکتا ہے۔ مذکورہ نکات میں ایک اور خامی بھی تھی۔ نکات نمبر 3،5اور 7میں ’’اہم‘‘ لفظ کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس لفظ کے استعمال سے اندیشہ یہ تھا کہ متعصب سرکاری عملہ یہ کہہ کر ان نکات پر عمل نہیں کرے گا کہ وہ انہیں اہم نہیں سمجھتا۔ اس اندیشے کے پیش نظر تقریباً 12برسوں کے بعد 20مارچ 1993 کو محکمہ راج بھاشا کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر کے اس خامی کی اصلاح کی گئی اور لفظ ’’اہم‘‘ کو نکات سے حذف کر دیا گیا۔ لیکن اردو تعلیم کو یقینی بنانے کا معاملہ آج بھی نکات میں شامل نہیں ہو سکا۔ نتیجہ یہ ہے کہ پرائمری سے لے کر یونیورسٹی سطح تک اردو تعلیم کا برا حال ہے۔ 30جولائی 2009کو بہار قانون ساز کونسل میں اردو کے عملی نفاذ کے تعلق سے رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر تنویر حسن نے حکومت کی توجہ مبذول کرائی تھی۔ اس کے بعد کونسل کے چیرمین نے ان کی سربراہی میں ہی ایوان کی راج بھاشا کمیٹی کو بہار میں اردو کی صورت حال کے بارے میں ایک جامع رپورٹ پیش کرنے کی ذمہ داری سونپی۔ اس کمیٹی نے 7دسمبر 2010کو اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ اس رپورٹ میں ڈاکٹر تنویر حسن نے واضح طور پر تحریر کیا کہ’’ دوسری سرکاری زبان کی حیثیت سے اردو کو جو حقوق ملنے چاہئے تھے وہ اب تک نہیں مل سکے ہیں۔‘‘رپورٹ میں کہا گیا کہ ’’کمیٹی اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ بہار میں قوانین ِ اردو کے نفاذ کی راہ میں سب سے اہم رکاوٹ ریاست کی بیوروکریسی کی شعوری چشم پوشی اور کہیں کہیں کھلے عام ان کے ذریعہ کی گئی رخنہ اندازی ہے۔‘‘رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ’’اس بات سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا کہ حکومت نے اردو کے لئے کئی قابل قدر اقدام کئے لیکن اگر افسر شاہی کے ذریعہ اردو کے ارتقا ء میں پیدا کئے گئے تعطل کے ازالے کی پوری ایمانداری سے کوشش کی گئی ہوتی تو ا?ج ریاست میں اردو ترقیات کے کئی مراحل طے کر چکی ہوتی اور افسر شاہوں کو بھی شاید اردو زبان کے تئیں منفی رجحانات اختیار کرنے کی جرأ۳۵ت نہیں ہوتی‘‘۔

کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ راج بھاشا کے اردو مترجم کے 314منظور شدہ عہدوں میں60،نائب مترجم کے449 منظور شدہ عہدوں میں 81اور اردو ٹائپسٹ کے 471منظور شدہ عہدوں میں 134یعنی مجموعی طور پر 275عہدے خالی پڑے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ بہار میں نئے تشکیل شدہ اضلاع اور بلاکوں میں اردو ملازمین کے نئے عہدے آج تک تشکیل نہیں دئے گئے۔ اسی طرح محکمہ راج بھاشا کہ اردو ڈائرکٹوریٹ نے مولانا مظہر الحق، حضرت شیخ شرف الدین احمد یحیٰ منیری اور عبدالقیوم انصاری کے نام سے تین بڑے ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ ڈائرکٹوریت نے 2007-08اور 2008-09 میں یہ تینوں ایوارڈ اردو کے دانشوروں، ادیبوں اور شاعروں کو دئیے۔ اس کے بعد سے یہ سلسلہ آج تک موقوف ہے۔محکمہ کا ترجمان بھاشا سنگم کے ایڈیٹر کے مستقل عہدے کی بھی تشکیل نہیں کی گئی ہے جبکہ اسی محکمہ کے تحت ہندی میں شائع ہونے والے رسالے کے ایڈیٹر کا عہدہ منظور شدہ ہے۔ یہ امتیاز اردو کے ساتھ محکمہ کے تعصب کو ظاہر کرتا ہے۔ اردو ڈائرکٹوریت کے تحت ایک اردو مشاورتی کمیٹی بھی ہے۔ لیکن اس کمیٹی کو کوئی آئینی اختیارات نہیں ہے جس کی وجہ سے یہ بہت ہی بے اثر کمیٹی ہے۔ اردو کے معاملہ میں یہی حال بہار کی یونیورسٹیوں کا بھی ہے۔2003 کے بعد گذشتہ سال اردو کے 86 اسسٹنٹ پروفیسر کا تقرر ہوا۔ اس خوش آئند پیش رفت کے باوجود سرکاری سطح پر اردو کی صورت حال انتہائی افسوس ناک اور مایوس کن ہے۔ دوسری طرف اردو والوں کا بھی حال اس سے بد تر ہے۔ بہار اردو اکادمی اور انجمن ترقی اردو یہ دو ایسے بڑے ادارے ہیں جنھیں حکومت کی طرف سے گرانٹ ملتے ہیں۔ ان دونوں اداروں میں سرکاری رقم کا استعمال ٹھیک طریقے سے نہیں ہورہا ہے۔ اکادمی کا حال یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے پہلی مرتبہ 2008-09میں ایک مشت ایک کروڑ روپئے گرانٹ کے طور پر ملے لیکن اکادمی یہ رقم خرچ نہیں کر سکی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اسے دی جانے والی گرانٹ کی رقم بتدریج کم ہوتی چلی گئی۔اس کے ساتھ ہی اردو اکادمی میں پیشہ وارانہ کورس شروع کر کے اردو کی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر رکاوٹ پیدا کی گئی۔امتیاز احمد کریمی اردو اکادمی کے کارگذار سکریٹری اور مشتاق احمد نوری سکریٹری تھے تو اکادمی کی سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ ابھی حالت یہ ہے کہ اردو اکادمی صرف ایک سرکاری افسرکے ماتحت چل رہی ہے۔ اکادمی کے صدر بہ جہت عہدہ وزیر اعلی ہوتے ہیں۔انہیں سرکاری کام سے ہی فرصت کہاں کہ وہ اردو کے اس معمولی ادارے کی طرف توجہ دیں۔اردو اکادمی میں سکریٹری کے علاوہ دو نائب صدور اور مجلس عاملہ کے اراکین ہوتے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ دونوں نائب صدور، سکریٹری اور مجلس عاملہ کے اراکین کی مدت ختم ہوئے تقریبا 2 سال ہو چکے لیکن ابھی تک اس کی تشکیل نو نہیں کی گئی ہے۔ جس کا براہ راست اثر اکادمی کے کام کاج پر پڑ رہا ہے۔اس وقت اردو اکادمی ایک سرکاری افسر کے رحم و کرم پر ہے۔انجمن ترقی اردو بہار کو پہلے حکومت چار لاکھ روپئے گرانٹ دیا کرتی تھی لیکن اب اسے تقریبا آٹھ لاکھ روپئے گرانٹ کے طور پر مل رہے ہیں لیکن یہ انجمن بھی مفلوج ہے۔

بہار میں اردو کے عملی نفاذ کی راہ میں یہی تمام عوامل رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ کچھ دہائیوں کے دوران اردو تحریک کے منظر نامے پر جب ہم غور کرتے ہیں تو یہ پتہ چلتا ہے کہ ریاست میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ ملنے کے بعد اردو سے تعلق رکھنے والے لوگ مطمئن ہو گئے اور الحاج غلام سرور کی قیادت میں جس طرح بہار میں تحریک مضبوط ہوئی تھی اور عروج پر پہنچی تھی اس کا گراف اچانک نیچے آ گیااور اردو تحریک کا کارواں سست پڑ گیا۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ خود اردو والوں کی دلچسپی اپنی زبان سے ختم ہو گئی۔ اردو اخبارات پڑھنااور اسے ڈرائنگ روم میں رکھنا اردو والے کسر شان سمجھتے ہیں۔ بچوں کو اردو پڑھانے کی طرف بھی ہمارا رجحان کم ہوتا چلا جا رہا ہے۔ سرکاری سطح پر مسلسل اردو کے ساتھ ناانصافیاں ہو رہی ہیں لیکن ان ناانصافیوں کے خلاف کوئی آواز بلند کرنے والا بھی نہیں ہے۔ بہار میں اردو تحریک دم توڑ چکی ہے۔ جسے زندہ کرنے کی درمیان میں کوششیں کی گئیں لیکن معاملہ پھر سرد پڑ گیا۔

اردو مشاورتی کمیٹی حکومت کا ایک ایسا ادارہ ہے جسے کوئی آئینی اختیارات حاصل نہیں ہیں جس کی وجہ سے اردو کے فروغ اور نفاذ کے تعلق سے اس کی سفارشات سرد خانے میں پڑی رہ جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ بہار اردو اکادمی ، گورنمنٹ اردو لائبریری، ادارہ تحقیقات عربی و فارسی، مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ، سنی اور شیعہ وقف بورڈ جیسے بڑے اداروں میں کثیر تعداد میں منظور شدہ عہدے خالی پڑے ہوئے ہیں۔ ان عہدوں پر تقرری کے لیے کہیں سے بھی کوئی دباؤ نہیں ڈالا جارہا ہے۔ بہت پہلے غالباً پھلواری شریف میں دانش مرکز رجسٹرڈ کی اردو کانفرنس میں اردو والوں نے بہار میں سرکاری سطح پر اسکول کے نفاذ کی نگرانی کے لیے حکومت سے اردو نفاذ کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا تھا، جس کی بازگشت بھی اب سنائی نہیں دیتی۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر اردو کی مضبوط تحریک شروع کی جائے۔ اس سلسلے میں امارت شرعیہ کی سرگرمی لائق ستائش ہے۔ اردووالوں کو اس کے ساتھ بھرپور تعاون کرناچاہیے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ریحان غنی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کورونا کے دور میں مطالعے کی طبی و نفسیاتی قدر و قیمت الیزابیتھ بیمسٹن (کالم نگار وال اسٹریٹ جرنل) – ترجمہ:نایاب حسن
اگلی پوسٹ
تحفظ اردو کے لئے  امارت شرعیہ کی مثالی جدو جہد – مفتی محمد ثناء  الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب...

جولائی 1, 2023

عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان...

فروری 21, 2023

اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:...

مئی 22, 2022

کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –...

مئی 22, 2022

خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ...

مئی 13, 2022

مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج...

فروری 20, 2022

بہار کی درس گاہوں میں اردو تعلیم کے...

جنوری 4, 2022

گوشہ گوشہ مہک رہا ہے اردو زباں کی...

نومبر 9, 2021

شیریں زبان اردو: ماضی، حال اور مستقبل کے...

نومبر 8, 2021

 یومِ اردو: اردو زبان و ادب کے فروغ...

نومبر 8, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں