Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

   دبستان کشمیر میں ادب اطفال کی موثر آواز : حسن انظرؔ – سہیل سالمؔ

by adbimiras نومبر 14, 2021
by adbimiras نومبر 14, 2021 0 comment

ملک کا مستقبل بچوں کی تعلیم و تربیت پز منحصر ہوتا ہے ۔ہر ماں باپ کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے وارث یعنی ان کی اولاد ان سے بہتراور خیر خواہ ہو ۔اسی طرح ہر ملک کے بزرگ یہ چاہتے  ہیں، ہمارے بچے ہماری پرانی قدروں اور رایتوں کا احترام کرے اور ملک کی ثقافت کا تقدس بر قرار  رہے۔بچے کا وجود اس درخت کی طرح ہوتا ہے جو ایک چھوٹے سے پودے کی شکل میں عیاں ہوتا ہے اور موسموں کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی  شاخیں نکل آتی ہیں اورجڑیں  بھی مضبوط ہوتی رہتی ہیںاور جب اس کی جڑیں مکمل طور پر  زمین میں پیوست ہو کرمضبوط ہوجاتی ہیں۔ تبھی ہم فخر کے ساتھ کہتے ہیں کہ یہ ایک مکمل درخت بن چکا ہے ۔اسی طرح  جب ایک بچہ کی پرداخت صحیح اور منظم طریقے سے کی جائے اور جس کی بنیاد مضبوط ہو وہ یقینا کل کا اچھا انسان بنے گا اور نہ صرف اپنے ملک وخطے کے لیے بلکہ پوری عالمی ا نسانیت کے لیے ایک بہترین اثاثہ ہوگا۔اب اس اثاثے کو مزید نکھارنے کے لئے ادب اطفال کا بھی سہارا لے سکتے ہیں۔

دبستان کشمیر کے قلمکاروں شاعروں اور افسانہ نگاروں نے اپنی مادری زبان کے ساتھ ساتھ اردو زبان کے روپ کو بھی زینت بخشی ۔انھوں نے اردو ادب کی بیشتر اصناب میں اپنی صلاحیتوں کا لواہا منوایا لیکن ادب اطفال  کے میدان میں وہ کار کر دگی نہیں سامنے آئی جو آنی چائیے ۔اس لئے جموں وکشمیر میں موجودہ ادب اطفال کی صورت حال اطمینان بخش نہیں ہے۔شبیب رضوی ؔپرویز مانوسؔ ،رئوف راحت ؔ،مجید  مجازی ،ؔاشرف عادلؔ  اور حسن انظرؔ چند ہی نام ایسے ہیں جنہوں نے ادب اطفال تخلیق کرنے میں دلچسپی دکھائی ہے ۔اد ب اطفال کے اہمیت اوراقادیت کا اعتراف کرتے ہوئے ڈاکٹر شیخ طائرہ لکھتی ہیں:’’اردو ادب میں دیگر موضوع  کی طرف ادب اطفال ک بھی ایک خاص مقصد کے تحت لکھا گیا ہے۔نظیر اکبر آبادی ،علامہ اقبال،اسماعیل میرٹھی،افسر میرٹھی کی نظم ہو یا کرشن چندر ،پریم چندر سے وکیل نجیب  تک ایک مقصد  واضح نظر آتا ہے۔اردو ادب کے ادیبوں نے ہمیشہ اس بات کا خیال رکھا ۔بچوں کی بہ نسبت بڑوں  میں اچھے اور برے کی تمیز ہوتی ہے سستی قسم کی تفریح ،فحش جنسی تحریر وغیرہ ضروری جذباتی اضافت کو وہ آسانی سے جان لیتے ہیں  اور دو بارہ ایسے ادب سے باز آجاتے ہیں۔بچوں کی بات کریں تو انھیں جلدبرے کی پہچان نہیں ہوتی کم عمر بچوں کو ہر بات اچھے سے سمجھانا ہوتی ہے اپنا بھلا برا بھی نہیں سمجھ سکتے ۔بچوں کے ایسے نازک دور میں اچھی کتابیں خاموش ناصح کی طرح  ان کے ساتھ ہوتی ہے۔اس عمر میں کہی گئی باتیں اور پڑھی گئی نصیحت یا کہانی قصہ عمر کے آخری دور تک ذہن میں محفوظ رہتا ہے‘‘۔(ادب اطفال  اور نذیر فتح پوری۔ص۔15 )

کشمیر میںادب اطفال کو فروغ دینے میں ایک اہم اور محترم نام حسن انظرؔ کا بھی ہے۔آپ کا اصل نام پیر غلام حسن شاہ اور حسن انظر ؔ قلمی نام۔آپ 11 اکتوبر1956 کو کونن بانڈی پورہ میں تولد ہوئے ۔1973 میں ہائی اسکول بانڈی پورہ سے  میٹرک پاس کرنے کے آپ نے مزید تعلیم حاص کرنے کے گورنمنٹ ڈگری کالج سوپور  میں داخلہ لیا۔1977  میں کالج سے بی۔اے کا امتحان  کرنے کے بعد 1979 علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم  ۔اے فلاسفی  میں اول پوزیشن حاصل کی۔ 1979 میں محکمہ پولیس میں ملازمت اختیار کی اور محکمہ پولیس  میں مختلف عہدوںپر فائزہ رہ کر 2014   میں ایس ایس پی  کی حیثیت سے سکبدوش ہوئے۔ آپ کی ادبی زندگی کا آغاز 1970  کے آس پاس  ہی ہوا۔ آپ کا پہلا فسانہ کالج کے میگزین ولر میں بہ عنوان ’’دوسرا گہرا زخم ‘‘1975  میں شائع ہوا ۔علاوہ ازیں آپ کی پہلی غزل 1975 میں آفتاب میں شائع ہوئی نیر ریڈیو کشمیر سے نشر بھی ہوئی۔اس کے بعد آپ کی نگارشات برصغیرکے مختلف جرائد و اخبارات میں چھپنے لگیں جن میں شیرازہ، شاعر،روشن، الفاظ ،تحریک ادب اور کشمیر اعظمی قابل ذکر ہیں ۔اب تک آپ کی دو کتابیں شائع ہو کر داد تحسین حاصل کرچکی ہیں۔ان کے عنوانات صبا صورت (2009 )اور کیاہ لیوکھنم  قلمن(2014 ) ہیں۔حسنؔ انظر نے  ادب اطفال  کے ذریعہ بچوں کی نفسایت ،بچوں کے مسائل اور بچوں کی تعمیری اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنی کوشش کی ہے۔اپنے وطن سے محبت ،اپنے وطن کی مٹی کی خوشبو  اور اپنے وطن کے شاندار ماضی کی نمائش بھی کی ہے۔حسن انظر ؔنے نظم ’’اے میرے کشمیر اے پیارے وطن ‘‘ میں وطن کے نونہالوں کو اپنے وطن کی دلکش تصویر دکھائی ہے۔کشمیر یک ایسی جگہ ہے جہاں کے رنگ پرکشش ،جہاں کا سکون ایک نئی تازگی عطاکرتا ہے اور اس کے حسین باغات دیکھ کر یہ محسوس ہوتا کہ یہ جنت کا یک ٹکڑا ہے۔اس کے دامن میں کھلنے والے گل لالہ ،اس کی حسین وادیوں میں رقص کرنے والے تتلیاں اور ندی  و نالوں  کے شور سے انسان ایک دم  تازہ ہوجاتا ہے۔میرا وطن علم و ادب کا ایک دبستان ہے۔میرے وطن کی کہانی اصل میں عم وادب کی کہانی ہے۔میرے وطن کی پاکیزہ خاک نے صوفیوں ،سنتوں،بزرگوں  اور اولیا کرام کو جنم بھی دیا نیز ان کو اپنی آغوش میں پالا بھی۔اسی لئے مجھے اپنی وطن کی متی  ،اپنے وطن کی ہر چیز سے محبت ہے اور میں اپنے وطن کو کسی بھی صورت حال میں فراموش نہیں کر سکتا ہوں۔بقول حسن انظرؔ

اے میرے !کشمیر  اے پیارے وطن!

اے نرالے رنگ و رامش  کے چمن!

دم بدم یوں ہی  مہکتا جائے!

بن کے روئے عرض پر باغ عدن!

اے میرے کشمیر ! اے پیارے وطن!

علم فن ک تو حسین دربار ہے۔

صوفیوں سنتوں کا لالہ زار ہے۔

مرجع سالار سادات عجم ۔

امن  عالم کا علم بر دار ہے۔

اے میرے کشمیر!  اے پیارے وطن!

تعلیم کا مقصد ہے انسانی شعور کی تربیت کرنا  نیزخلوص کے ساتھ مسلسل سیکھتے رہنے کی صلاحیت، اس سے انسان کے اندر ایک توازن قائم رہتا ہے جو انسان کو علم اور ادب دونوںفراہم کرتا ہے تاکہ وہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی  حاصل کریں ۔۔ہمدردی‘ ،اتحاد ،محبت،ترقی  اور عزت کا فروغ بھی تعلیم کے مقاصد میں شامل ہیں‘چنانچہ حصول تعلیم کے وقت ان خصوصیات پر تو جہ دی جانی چاہیے۔جب تک استاد تعلیم کے ذریعے ایک نئی سوچ  اور ایک نئی فکر کو جنم نہیں دے گا ،نہ ہی تعلیم کو ایک میشن نہیں مانتا ہوگا اس وقت تک اچھی تعلیم کا تصور نہیں کیاجاسکتا ۔حسن انظر ؔنے اپنی ایک نظم میں مثالی استاد کی عمدہ عکاسی کی ہے ۔ان کا کہنا ہے استاد انھیں لوگوں کوبنایا جانا چاہے جو سب سے زیادہ عقلمند ہو،جو ہر پل علم و ادب کے ساتھ ساتھ پیار اور محبت کا درس دیتا ہو۔ اساتذہ کو صرف اچھی درس دے کر ہی مطمئن نہیں ہوجانا چاہے بلکہ انھیں اپنے طلبا کی صلاحتیوں کا احترام بھی کرنا چاہیے  اور انھیں نکھارنا بھی چاہیے ۔ایک اچھا استاد بچوں کو تمام فن اور ہنر سیکھنے کی تلقین کرتا رہتا ہے۔بچوں کو سبق پڑھانے کے ساتھ ساتھ انھیں ہنستے  ہنساتے بھی ، جس کے سبب بچوں کو پڑھائی میں دلچسی پیدا ہوتی ہے ۔نظم ’’ میرے استاد جی‘‘کے چند شعر ملاحظہ فر مائیں:    ؎

پیار سے ابجد پڑھاتے  ہیں ہمیں استاد  جی

با ادب انسان بناتے ہیں ہمیں استاد جی

مدرسے میں ایک جیسی تربیت پاتے ہیں سب

نیک رستے پر  لگاتے  ہیں   ہمیں استاد جی

سامنے  استاد کے چلتی نہیں من مانیاں

عادتیں گندی  چھڑاتے ہیں ہمیں استاد جی

کھیلنے دیتے  ہیں سب کو کھیلنے کے وقت پر

ایک سی ورزش  کراتے  ہیں ہمیں استاد جی

ان کے چہرے پر ہمیشہ رعب ہی رہتا نہیں

بیچ میں ہنستے  ہنساتے ہیں ہمیں استاد جی

موجودہ دور میں سائنس اور ٹیکنولوجی نے ایک زہر آلودہ انقلاب کو جنم دیا ۔جس نے اخلاقی قدروں کو پاش پاش کیا ،جس نے انسان سے انسانیت چھین لی اور جس نے سماج کے ہریک فرد کو مختلف روایے سے متاثر کیا جن میں بچے بھی شامل ہے۔ ایک ادیب جب  بچوں کے لئے طبع آزمائی کرتا ہو تو اس کی یہ کوشش ہونی چائیے کو وہ بچوں کے شعور کی تربیت کرے،ان کو اخلاقیات ،انسانیت اور تہذیت و تمدن کی جھلکیاں دکھائی ۔اپنے قلم کی توانائی سے بچوں کو اچھے اور برے میں فرق کرنا سیکھایا۔بچوں کے تصور میں ایک اچھے انسان کا حلیہ بنایا۔ان تمام احساسات اور جذبات کا ذکر کرتے ہوئے حسن انظرؔ نظم ’’خدا سے ڈرنے والے عید تیری ‘‘ میں لکھتے ہیں      ؎

خدا سے ڈرنے والے عید تیری ہے

اطاعت کرنے والے عید تیری ہے

فریضہ جان کر خلق خدا سے

محبت کرنے والے عید تیری ہے

غیریبوں کی ہمیشہ چھپ چھپا کر

او جھولی بھرنے والے عید تیری ہے

الغرض حسن انظرؔنے ادب اطفال کے میدان میں قدم رکھ کر نئی پود  کے جذباتوں کو منظر عام  پر لانے کی ایک کامیاب سعی کی ہے ۔ان کی شاعری ہماری نئی نسل کومزید روشنی بخشی گی نیز ان کا یہ شعری اثاثہ ہمارے بچوں کی تربیت کرتا ہیں اور کرتا رہیں گا۔

 

 

                                                سہیل سالمؔ

                                  رعناواری سرینگر۔8899037492

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مولانا ابولکلام آزاد نے اردو صحافت کو نیا معیار و اعتبار عطا کیا – رازداں شاہد 
اگلی پوسٹ
بدلتے عالمی منظر نامے میں اردو ادب اطفال کا مقام – مظفر نازنین

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں