Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نظم فہمی

اکیسویں صدی میں اُردو نظم  اور ہماری تہذیب:علاقائی رنگ کے تناظر میں – بلال احمد بٹ

by adbimiras دسمبر 6, 2021
by adbimiras دسمبر 6, 2021 0 comment

دورِ حاضر میں اگر چہ ہندوستان کا شمار ترقی پذیرممالک میں ہوتا ہیں۔مگر اس کی ترقی محض اقتصادیات پر منحصر ہے۔ملک کا معاشرہ اور اس کی تہذیب اور اتحاد کا سِرا دن بہ دن ٹوٹتا جارہا ہے۔اگر ہم اپنے ملک کی بات کریں تو ترقی اور اس کی شناخت صحت مند معاشرہ اور اس کی تہذیب و ثقافت کو قرار دیا جا تا ہے۔اکیسویں صدی میں اردو نظم اور ہماری تہذیب پر سوچنے سے پہلے ہمیں خود کے اندر جھانک کر دیکھنا ہو گا کہ کیا اکیسویں صدی اردو نظم کی صدی ہو سکتی ہے۔کیوں کہ وسطی دور میں بے شمار نظم گو شعرا کے نقش قدم پر آج بھی نظمیں تحریریں ہو رہی ہیں۔

جب ہم اردو نظموں میں تہذیب کی بات کرتے ہیں تو ہمیں اپنے ذہن میں سب سے پہلے اپنی پیاری زبان اردو کی جانب جانا ہے کہ جس کی حود کی پیدائش ہی سماجی،معاشی و تہذیبی تقاضوں اور عوام کی ضرورت کے تحت ہوئی ہے۔نیز شروع میں اس کے ادب کا دائرہ محدود ہی رہا ہو لیکن عوام کے جذبات اور تہذیبی و معاشرتی اثرات کی نمائندگی اس زبان کو ہمیشہ سے حاصل رہی ہے۔پروفیسر گوپی چند نارنگ لکھتے ہیں:۔

’’اردو زبان ہماری پچھلی کئی صدیوں کی کمائی ہے۔ایسی کمائی جس سے کوئی انصاف پسند،نظر نہیں چُرا سکتا ۔اہلِ ظرف جانتے ہیں کہ اردو جینے کا سلیقہ،سوچنے کا ایک طریقہ بھی ہے۔اردو محض زبان نہیں ایک طرزِ زندگی،ایک اسلوب زینت بھی اور مشترکہ تہذیب کا وہ ہاتھ بھی جس نے ہمیں بنایا اور سنواراہے۔اور شکل دی جس سے ہم آج اپنی پہچان کی ایک منزل سمجھتے ہیں۔‘‘  ؎۱

بہر کیف جہاں تک اردو نظم اور ہماری تہذیب کی بات ہیں ان دونوں کا اتنا تمہید کافی ہے۔جس سے ہمارے معاشرے میں ہر ایک مسلہ نظم کے ذریعے عوام تک پہنچتا ہے۔اور یہ پورے معاشرے کی نمائندگی کرتا ہے۔اور سچ پر ڈٹ کر رہتے ہیں۔آج ہم اکیسویں صدی میں سانس لے رہے ہیں۔اور یہ صدی پورے طور پر سائنس و ٹکنالوجی کی صدی ہے۔پورے معاشرے میں موبائیل،کمپوٹر،انٹر نیٹ،ٹیلی وژن کا دور دورہ ہے۔سائنس کے ان حیرت انگیز انکشافات نے تمام عالم کی تہذیب و معاشرے کو نہ صرف تحریر کیا ہے بلکہ یکجا کر دیا ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ آج ہم صرف انٹر نیٹ کے ایک کلک سے سارے عالم کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

چوں کہ ہم سب کو یہ علم ہے کہ ہر ملک کی اپنی سماجی اور تہذیبی شناخت ہوتی ہے۔جس سے وہ ہر جگہ جانا اور پہچانا جاتا ہے۔اُردو نظموں میں جن سماجی اور تہذیبی وثقافتی عناصر کو پیش کیا گیا ہے،اِن عناصر کی تلاش و جستجو سے ابتداء میں یہ جان لینا ضروری ہے،کہ وہ کون سے حا لات تھے جن کے تحت نظمیںتحریر کی گیئں۔اردو نظموں   میں سماجی و تہذیبی پس منظر سے قبل ہندوستان کی خاصیت ، یہاں کے لوگوں کی طبیعتں، ماحول ،طرزِ زندگی، خیالات، روایات،رسم و رواج اور طرزِ زظہار وجود میں آیئں۔

ادب اور تہذیب کا آپس میں گہرا رشتہ ہوتا ہے۔شاعری فقت دلی جذبات کا اظہار ہی نہیں ہوتی بلکہ اپنے عہد کے سیاسی، سماجی،اور تہذیبی حا لات کی آیئنہ دار بھی ہوتی ہے۔یوں تو ہم ادب کی دوسری اصناف میں بھی متعلقہ عہد کی تہذیبی جھلکیاں دیکھ سکتے ہیںلیکن نظم ایک ایسی صنف ہے جس میں اس عہد کی بھر پوُرعکاسی نظر آتی ہے۔اس لیئے جب ہم ہندوستان کے ابتدائی دور کے سماجی اور تہذیبی تناظر پر نظر ڈالتے ہیں۔تو اندازہ ہوتا ہے کہ ملک سیاسی، سماجی،اور تہذیبی سطح پر کس قدر مختلف خطوں میں بانٹ چُکا تھا۔ہر حصے کا الگ الگ حکمران بھی ہوتا تھا ہر علاقے کی لسانی زبان بھی الگ الگ خانوںمیں بٹی ہوتی تھیں،رسم و رواج بھی الگ الگ تھے۔بہر کیف اُردو زبان وادب کی خوب آبیاری ملی۔ابتدائی زبان و ادب کا بیشتر سرمایہ شاعری ہی کی رہینِ منّت ہے۔اس عہد میں زیادہ تر شاعری نظم میں کی گئی۔کیونکہ نظم ایک ایسی صنف تھی۔جس میں کسی بھی واقعے کو تسلسُل کے ساتھ بیان کیا جا سکتا تھا۔اس لیے اُس عہد کی بیشتر نظموں میں سماجی اور تہذیبی صورت حال کا کھُل کر عکاسی کی گئی ہے۔

دنیا کی تمام  زبانیں کسی نہ کسی ملک کے تہذیب وتمدن کی پیداوار ہوتی ہے۔ اسی طرح اردو بھی زبان ہی نہیں ہے بلکہ اس میں ایک تہذیب بھی موجود ہے۔جو زبان جس خطے یا علاقے میں بولی جاتی ہے۔اُس میں اس علاقے کی تہذیب وتمدن کی عکاسی ملتی ہے ۔اُردو زبان اپنے کسی بھی سطح پر ہندوستانی ماحول،معاشرے اور مشترک مزاج اور سماج سے بے نیازنہیں ہوئی ہے اردو شروع سے ہی سب کے ساتھ مل کر اور سب کو ساتھ لے کر چلتی رہی ہے اس کے مزاج اور خمیر میں یہ بات واضع ہے کہ اس کی تربیت عناصر ہی ہندو مسلم ہندی اور ہندستانی ہیں۔یہ اخوت ومحبت کی زبان ہے۔اور اتحاد واتفاق کی علامت بھی،وطن دوستی،وطن پرستی ،مساوات،رواداری اور قومی یکجہتی کی ضمانت بھی، اس کا ادب ،اس کی شاعری اسی کی ترجمانی ہے۔لیکن جن اصناف نے اس میں اہم رول ادا کیا ہے ،وہ داستان ہو کہ ناول، افسانہ ہو کہ انشائیہ، طنز ومزاح ہو کہ سفر نامہ ،مرثیہ ہو کہ قصیدہ ،غزل ہو کہ نظم سبھی مشترکہ تہذیب کی آئینہ دار بھی ہیں اور اس زبان کو تقویت پہنچانے کا سبب بھی۔

مذکورہ بالا میں جتنی بھی اصناف کے نام گنوائے گئے ہیںان سب میں ہندستان کی علمی وادبی ،سیاسی وسماجی ،تہذیبی وتمدنی ،معاشی ومعاشرتی ،اخلاقی واقداری ،اقتصادی وثقافتی ،مذہبی وملیّ،قومی ووطنی وغیرہ جیسے عناصربہ کثرت پائے جاتے ہیں۔گویا کہ اردو زبان میں ہندوستانی سماج کی کامیابی اور ترقی کے راز مضمر ہے ۔اور یہ بات کئی معانوں میں درست ہے کہ شاعری میں صنفِ نظم نے سب سے زیادہ ہندو مسلم میں اتحاد ،بھائی چارگی ، باہمی اختلاط،ہمدردی،مساویانہ حقوق ،میل جول اور اپنا پن کے احساس کو نمایاں کرنے میںمعاون کردار ادا کیا ہے۔اردو نظم میں ایسے شعراء کی کمی نہیں ہے جنھوں نے ان موضوعات کو اپنی شاعری کا اہم وسیلہ بنا کر عوام کے دلوں پر راج کیا۔مختلف ادوار میں بعض شعراء حضرات کی آمد نے صنفِ نظم کے دامن کو مالامال کیا۔ بہرِ کیف اگر نظیرؔ اکبر آبادی کی نظموں پر نظر ڈالئے۔توہمیں ہندوستانی سماج اور تہذیب کے ہر رنگ مل سکتا ہیں۔حالیؔ،آزادؔ،سرسیدؔ کی نیچرل نظم ونثر کو پرکھئیے جن میں ہندوستانی گنگا جمنی تہذیب کی حقیقت کے نادر ونایاب جھلکیاں نمایاں طور پر نظر آئیں گی۔ہندوستان میں جب وطنیت اور قومیت کا سیاسی تصّور پیدا ہوا تو شعرائے کرام کے لب ولہجے میں خود بہ خود تبدیلی پیدا ہوئی۔شروع میں اکبر آلہ آبادی ؔ،چکبستؔ،ظفرعلیؔ خان،احسان دانشؔ،ساغر نظاؔمی،علامہ اقبالؔ،جوش میلح آبادؔی، نظیرؔ اکبر آبادی ،اور دوسرے شعرائے کرام کے نام اس سلسلے میں لئے جا سکتے ہیں جن میں علامہ اقبالؔ کے ’’نظریہ وطنیت‘‘نے جس کی اساس وطن ِعزیز کی وابستگی پر اپنا ’’ترانہ ہند‘‘پیش کیا اور چمن جھوم کر۔۔۔۔ـــــ۔’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان  ہمارا‘‘گانے لگے۔اور یہ نظم آج بھی ہمارے یہاں اسکولوں میں ہندوستانی طلباء ترنم سے پڑھتے ہیں۔

اردو ادب کے شعر منظر نامے پر نظیر اکبر آبادی کی بے نظیری اپنی جگہ مسلم ہے، یہ اور بات کہ نظیرکی شاعری ان کے ہم عصروں کو راس نہیں آئی۔انہیں عوامی اور بازاری شاعر سے زیادہ نہیں گردانا۔جبکہ یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ وہ زورگو اور برجستہ شاعر تھا۔بہرِکیف ان کی شاعری ہندوستانی تہذیب وثقافت کی مکمل آیئنہ دار ہے اس میں ہر طرح کی دلچسپی کا سامان موجود ہے۔نظیرؔ نے اپنے آپ کو سماج کے اندر جذب کرکے اپنیت کو ایک اجتماعی چیز بنا دیا،اس لیے ان کی شاعری میںزندگی کا کوئی ایسا پہلو نہیں بچا جو موجود نہ ہو، غرض نظیرؔ نے سب کی تفریح کا سامان مہیاکرنے کے ساتھ ساتھ اپنے عہد تہذیبی اور سماج صورت حال کا نقشہ جس طنزیہ طریقے سے کھینچا ہے وہ اس عہد کے دوسرے شعراء میں نہیں ملتا۔اس سلسلے میں ڈاکٹر فیلن نظیر کے حوالے سے کچھ اس طرح رقم طراز ہیں:

’’نہایت وسیع معنوں میں وہ اعلی درجہ کا آزاد ،اعلی درجہ کا موجد،اعلی درجہ کا حکیم،اور اعلی درجہ کا حکیم دوست تھا۔ اس کی ذکاوت کی رنگارنگی ان مضامین میں رنگارنگ سے ظاہر ہوتی ہے جن پر اس نے  طبع آزمائی کی جس قسم کے شاعرانہ خیالات اس نے ان معمولی چیزوں سے پیدا کیے ہیں جن پر اور  ہندوستانی شاعروں نے لکھنا یا کسر شان سمجھانا ان کو لکھنے کی قابلیت ہی نہ تھی۔ ‘‘  ؎۲

جہاں تک نظم نگاری میں ہندوستانی تہذیب و معاشرت کی عکاسی کے اظہار کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں عادل شاہی اور قطب شاہی عہد کے شعرا سے لے کر نظیرؔاکبر آبادی کے زمانے تک کو اولیت کا مقام حاصل ہے۔یہ زمانہ ہندوستان کی مشترکہ تہذیب کا عکاس ہے۔نظیرؔاکبر آبادی جو کہ عوامی شاعرکہلاتے ہیں،کا نام کئی لحاظ سے انفرادیت رکھتا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری میں ہندوستان کی معاشرت کے دلکش نمونے پیش کر کے یہاں کی ملی وحدت کو قائم کرنے کی بے لوث پہل کی۔اُن کی شاعری میں اس سرِزمیں کی معاشرت اپنی تمام تر رعنایئوں کے ساتھ جلوہ گر ہوتی نظر آتی ہے۔وہ جہاں مسلمانوں کے مذہبی تہوار پر نظمیں کہتے ہیں وہیں انھیں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی مذہبی رسومات کو پیش کرنے میں مسرت حاصل ہوتی ہے۔ہتہ کہ ان کے دل میں ہندوستان کے ہر ایک طبقے کے لیے محبت تھی،اسی لیے ان کے یہاں مختلف سماجی طبقات کے افراد کے حرکات و سکنات کا خوب میلان نظر آتا ہے۔نظم’’ہولی‘‘کے اس بند میں دیکھئے کہ کس طرح نظیر ہولی کی خوشی کے منظر کو باندھتے ہیں  ؎

ہر آن خوشی سے آپس میں سب ہنس ہنس رنگ چھڑکتے ہیں

رخسار گلالوں سے گلگوں کپڑوں سے رنگ ٹپکتے ہیں

کچھ راگ اور رنگ جھمکتے ہیں کچھ مے کے جام چھلکتے ہیں

کچھ کو دیں ہیں کچھ اچھلیں ہیں کچھ ہنستے ہیں کچھ پکتے ہیں

یہ طور یہ نقشہ عشرت کا ہر آن بنایا ہولی نے

حب الوطنی، قومی،مذہبی ،سماجی ،تہذیبی اورتعمیری نظمیں کہنے یہ رواج آزادی کے بعد بھی جاری رہا۔آزادی کے بعد کے نظم نگار شاعروں کی ایک ذیل فہرست پیش کی جا سکتی ہے جنھوں نے اس نوعیت کے موضوعات کو شاعری میں اپنی شہرت کا ضامن بنایا۔کمارپاشی ،نازش پر بات گڈھی،نیاز حیدر ،مظہر امام، وغیرہ وغیرہ وہ شعراء ہیں جنھوں نے آزادی کے بعد ہندوستان کی قومی یکجہتی،مذہبی رواداری اور قومی میراث جیسے موضوعات پرنظمیں لکھ کر اردو شعر وادب کی دنیا میں اپنی شناخت مظبوط کر لی۔

ضیاہانی کے شعری مجموعہ’’آیئنہ وطن‘‘میں وہ نظمیں ملتی ہیں جن سے شاعر’’وطنیت اور قومیت‘‘کے بارے میں افکار و خیالات کی نشاند ہی ہوتی ہے غرض اس مقالے میں اُن معروف حیثیتوں کے بارے میں ذکر کیا گیا ہیں،جو دانشور بھی ہیں اور سیاسی رہنما بھی ، جو صوفی بھی ہیں،اورادیب بھی ،عالم بھی ہیں اور شاعر بھی۔بہر کیف اپنی بساط کے مطابق ہر اُس عظمت انسان کے بارے میں لکھا ہے۔جس نے سیاست میں، ادب میں، تصّوف میں یا فن ِ شعرمیں کمال دکھایا ہے۔ان کے نظموں کے بارے میں پروفیسر یونس آگا سکر صاحب کا یہ اقتباس ملاحظ فرمائیے کہ:

’’ایک محب وطن سے ان کی نظمیں ان کے جذبات واحساسات کا پرکشش آئینہ ہیں۔جس میں تہذیبی روایات’’قدیم وجدید‘‘ نشانات کے نادرونایاب نمونے نظر آتے ہیں ۔تعمیرِوطن ،ڈل،کملا نہرو پارک،وغیرہ ملاحظ فرمائیے اور خط اُٹھائیے۔‘‘   ؎۳

نئی نظم کے معماروں میں زبیرؔ رضوی بھی ایک اہم نام ہے۔اور ان کا شمار نظم بانیوں میں کیا جاتا ہے۔اگر چہ ناقدین نے ابھی تک ان کی نظموں میں ہندوستانی سماجی عناصر کی نشاند ہی نہیں کی ہے تاہم ان کی چند نظموں میں اس کی جھلک صاف نظر آتی ہیں ۔ ان کی نظموں میں وطن کی وہ خوشبو ہے،جو یہاں کے گلیوں ،میلوں،بازاروں،اور موسموں کا حال بیان کرتے ہیں۔اُنھوں نے بدلتے موسموں کا ذکر چھیڑا ہے اور ہندوستانی سماج،کلچر اور تہذیبی ثقافت کے گیت بھی گائے ہیں۔انہیں رشتوں کا احساس بھی ہے اور اس کے فاصلے کی چھبن بھی ہے۔زبیرؔ رضوی نے بچوّں کی پسند کا لحاظ بھی رکھا ہے۔اور وطن کا گیت بھی گایا ہے۔

یہ ہے میرا ہندوستان

میرے سپنوں کا جہاں

اس سے پیار ہے مجھ کو                 (یہ ہے میرا ہندوستان،اززبیرؔ رضوی)

ان کی نظمیں جو ہندوستانی تہذیب کی پاسدار اور امین ہے،میں’’زمین تقسیم ہو چکی ہے‘‘،’’مٹی کی خوشبو‘‘  ’’امن سے دشمنی ‘‘،

اور’’صادقہ ‘‘ وغیرہ قابل ذکر

ہیں۔اگر یوں کہیے ،تو غلط نہ ہو گا ۔کہ تہذیب پہلے سماج اور بعد میں قومی تہذیب کے دھارے سے مل کر آفاقیت حاصل کر لیتی ہے۔ایک ہی ملک کے رہنے والے یا باشند ے جو مختلف سماج سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کے اثرات قبول کرتے ہیں ۔ایک ملک کے عوام میں مختلف تہذیب کا پایا جاناممکن نہیں بلکہ اس میں کئی رنگ شامل ہوتے ہیں اور ایسا بعض متفرق عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے۔جیسے آمدنی،پیشہ ،لسانی فرق ،رہن سہن،کے طریقے ،عقائد،رسمیںغرض زندگی کے اُصول وغیرہ یہ تمام چیزیں مختلف سماج میں ہوتی ہیں ۔ٹی۔ایس ۔ایلٹT.S.Eliot،اس امر بحث کرتے ہیں :کہ

’’یہ اصطلاح کسی طبقے کی تمام خصوصی سر گرمیوں اور دلچسپیوں کا احاطہ کرتی ہے۔ڈربی کاون، ہنلے رگیٹHenley RegettaکوزCows،۱۲ویں اگست،کسی کپ Cupکا فائنل،کشوں کی دوڈ،ــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایلچرکی موسیقی پڑھنے والا اپنی فہرست خود تیار کر سکتا ہے۔‘‘ــ    ؎۴

یعنی مختلف لوگوں کی مختلف سرگرمیاں اور دلچسپیاں کس قسم کے سماج سے تعلق رکھتی ہے او ر اس سماج کی تہذیب کیا ہے ۔۔بہرکیف اگرہندوستانی سماج میں اردو زبان کی بات کریں تو اس زبان کے خمیر میں ہندو مسلم اتحاد اور قومی یکجہتی کی خوشبو رچی بسی ہے۔جب ملک نئے حالات و مسائل سے دو چار ہوا۔تو انگریز وں نے ہمارے ملک قبضہ کو کیا جس کی وجہ سماجی تہذیبی اعتبار سے تبدیلیاں ہونے لگی تو نظم نگاری کے ذریعے اردو شاعری میں ایک خاموش انقلاب کی ابتداہوئی۔اُردو شعراء اور نثر نگار وں نے اپنی تخلیقات کے ذریعے قوم کو سیاسی،سماجی اور تہذیبی قدروں کا احساس دلایا۔اور ہندوستانی سماج و قومی یکجہتی کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔

ایسے نظم نگار شعروں میں حالیؔ،درگا سہائےؔ،سرورؔجہاں آبادی،حسرتؔموہانی،جوشؔ،اقبالؔ،چکبستؔ،جگن ناتھ آزادؔ وغیرہ قابلِ ذکر ہیں۔ غرض کہ ہندوستانی سماج کے مشترکہ تہذیبی عناصرکی روایت جس کی ابتداء شعرائے متقدین نے ڈالی تھی۔اُس روایت کو برقرار رکھنے اورآگے بڑھانے میں نئے شعراء حضرات نے بھی ایک اہم اور قابلِ فخر ثبوت پیش کیا ہے۔کلیم عاجزؔ یوں کہتے ہیں:

اپنا تو کام ہے کہ جلاتے رہو چراغ

رستے میں چاہیے دوست یا دُشمن کاگھر ملے

الغرض مختصراً یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اکیسویں صدیؔ کی نظموں میں جو تہذیبی عناصر ابھر کر سامنے آئیے ہیں وہ ایک دوسرے کے قریبی بھی ہیں۔دراصل ہماری معاشی اور روز مرہّ زندگی کسی نہ کسی تہذیبی دائرے میں گزرتی ہے۔اس ضمن میں پروفیسروعتیق اللہ کے اس موقف پر راقم کا مقالہ ختم ہو گا کہ:

’’  تہذیبی مطالعہ ، روز مرہّ زندگی، تہذیبی اعمال اور کار گزاریوں ، اقتصادیات، سیاسیات،جغرافیہ،تاریخ، نسل، طبقہ،نسبونژاد،نظریہ و عمل،جنس و صنف،جنسیات اور طاقت وغیرہ پر محیط ہے۔‘‘    ؎۵

حواشی:

؎۱   اردو غزل اور ہندوستانی  ذہن و تہذیب ۔ پروفیسر گوپی چند نارنگ  ص  ۲

؎۲  کلیات نظیرؔ،نظیر اکبر آبادی ،ص:۴۶؎

؎۳  اُردو کہانی میں وطنیت اور اتحاد۔ڈاکٹر عبدالرشید خان ،ص:۳۴۳

؎۴    تعلیم سماج اور کلچر ،اے کے ہی اوتالے ۔متراجم اختر انصاری،ص:۳۴۔۳۳

؎۵     بیسویں صدی میں خواتین اردو ادب۔ پروفیسر عتیق اللہ  ص  ۱۶۷

 

 

       Bilal Ahmad Bhat

   Research Scholar

    Department of Urdu & persian,Gujarat

University,Ahmedabad.(Gujarat)

    Mobile No:7006412793

 

٭٭

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
رخصتی سے قبل بیوہ ہوجانے والی عورت کی عدت؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

آزادی کے بعدکی نظمیہ شاعری کا اسلوب –...

نومبر 19, 2024

جدید نظم : حالی سے میراجی تک (مقدمہ)...

ستمبر 29, 2024

الطاف حسین حالؔی کی "مولود شریف "پر ایک...

اگست 27, 2024

نظم کیا ہے؟ – شمس الرحمن فاروقی

جولائی 23, 2024

ساحر کی نظمیں: سماجی اور تہذیبی تناظر –...

جولائی 9, 2024

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام –...

جون 2, 2024

طویل نظم سن ساٹھ کے بعد – پروفیسر...

جون 2, 2024

نظم ’’ابو لہب کی شادی ‘‘ایک تجزیاتی مطالعہ...

فروری 11, 2024

ساحر لدھیانوی کی منتخب نظموں میں امن کا...

جنوری 28, 2024

اخترالایمان کی نظموں میں رومانی عناصر – نہاں

اکتوبر 30, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں