Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

خیبر پختونخوا میں اردو ادب کے سرخیل – راج محمد آفریدی

by adbimiras اپریل 30, 2021
by adbimiras اپریل 30, 2021 0 comment

خیبر پختونخوا کے وہ ادبا جو ہر سطح پر مختلف اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں، جو ملک خداداد پاکستان اور بیرون ملک خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرتے ہیں، ان میں ناصر علی شاہ المعروف ناصر علی سید کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے۔ وہ بیک وقت ایک صاحب طرز افسانہ نگار، شاعر،نقاد،کالم نگاراور ایک بہترین ڈراما نگار ہیں۔ان کی پیدائش یکم مئی 1948ء کو اکوڑہ خٹک (نوشہرہ) میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام سید دلاور شاہ تھا۔ جن کی اولاد میں پانچ بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ناصر علی سید نے ابتدائی تعلیم اکوڑہ خٹک سے حاصل کرنے کے بعد 1970 ء جامعہ پشاور سے اردو میں پرائیویٹ طور ماسٹر کیا۔پھر مختلف اہم ذمہ داریوں سمیت 31 سال تک درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ماہنامہ ’’ہفت رنگ‘‘، سہ ماہی ’’ادراک‘‘، سہ ماہی ’’احساس‘‘، ماہنامہ ’’پرچول‘‘، ماہنامہ ’’کاروان‘‘ کی ادارت کے فرائض بھی سرانجام دیے ہیں۔ آج کل روزنامہ آج کے ادبی صفحے”ادب سرائے” کی ادارت ذمے ہے۔ اخبار میں ادبی صفحات کی ادارت سنبھالنا، سٹیج کی ذمہ داریاں سنبھالنا، ٹیلی ویژن کی میزبانی کرنا، حالاتِ حاضرہ و ادبی احوال پر کالم لکھنا ، ریڈیو اور ٹی وی کے لیے ڈراما لکھنا ، مشرقی و مغربی تہذیب کی عکاسی کرنے کے لیے افسانے لکھنا یا اپنے جذبات کی عکاسی کے لیے اشعار کہنا،ان کا معمول ہے۔وہ حلقہ اربابِ ذوق کے ایک مستقل رکن ہونے کی وجہ سے حلقہ کی محفلوں میں باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں اور اپنی قیمتی آرا سے ادب پاروں کو نگینے بناتے ہیں۔ان کی تنقیدسے نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ رہنمائی بھی ہوتی ہے ۔ان کی آرا کو سند کا درجہ حاصل ہوتا ہے جسے لکھاری اپنے لیے باعث فخر سمجھتے ہیں۔ اس کے ساتھ کے ٹو چینل پر بھی ادبی پروگرام کے میزبانی کرتے ہیں۔انہوں نے اپنی بساط کے مطابق ہر پلیٹ فارم پر اردو ادب کا پرچار کیا ہے۔ مندرجہ بالا خصوصیات کی بنا پر ان کوبجا طور پر خیبر پختونخوا کے دورِ جدید کا مستعد ادیب کہا جاسکتا ہے۔ ناصر علی سید کے 136 کالموں پر مشتمل مجموعہ”ادب کے اطراف میں” 2013ء میں شائع ہوکر ہر طبقہ فکر سے داد و تحسین وصول کرچکا ہے۔ اس میں بیشتر کالم ادبی ہیں۔ انہوں نے اپنے کالموں میں پشاور سے محبت کا ثبوت پیش کیا ہے۔اس کے علاوہ سیاسی و طنزیہ کالم بھی لکھے ہیں۔ ان کے کالموں میں رپورتاژ نگاری کا عنصر پایا جاتا ہے۔ موقع محل کی نسبت اشعار و ضرب الامثال کے استعمال سے آپ کے کالموں کی اہمیت دو چند ہوجاتی ہے۔”ادب سرائے” میں ہر جمعرات آپ کا مضمون بعنوان "بات کرکے دیکھتے ہیں” شائع ہوتا ہے جو ادب کے طلبہ کے لیے کسی دستاویز سے کم نہیں۔ یہ ادبی معلومات کا مآخذ ہے۔ (یہ بھی پڑھیں راج محمد آفریدی: درہ آدم خیل کا سر سید – قسمت اللہ خٹک )

ناصر علی سید نے اردو ،پشتو اور ہندکو زبان میں ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے متعدد ڈرامے لکھے ہیں۔ان میں سیریلز ،لانگ پلیز اور ٹیلی فلمز شامل ہیں۔ان کا ایک ہندکو ڈراما سیریل کتابی شکل میں ’’زندگی‘‘ کے نام سے محفوظ کیا گیاہے۔یہ پشاور مرکز کا پہلا ڈراما ہے جو کتابی صورت میں شائع ہوا ہے۔ امریکہ میں مقیم مشتاق احمد نے اس ڈرامے کا اردو ترجمہ کرکے ’’زندگی‘‘ ہی کے نام سے شائع کیا ہے۔ ناصر علی سید کے دیگر ڈراموں میں بارش،بند گلی،پچھلے پار،کھلادروازہ، فاصلہ،آس،رنگ،دوریاں،تتلیوں کے رنگ،برف کی آنچ،آسرا ،آخری بس وغیرہ مشہور ہیں۔

ناصر علی سید کا شعری مجموعہ” شامیں فریب دیتی ہیں” 2007ء میں شائع ہوا۔ یہ اپنی نوعیت کا بہترین شعری مجموعہ ہے۔ اس کی گونج بھارت ، بنگلہ دیش اور امریکہ تک سنائی دی۔ اس مجموعے میں ان کی نظمیں، غزلیں، ہائیکو اور گیت شامل ہیں۔ چند اشعار ملاحظہ ہوں:

کچھ شہر کی شاموں میں بھی اک سحر تھا ناصر

کچھ گاؤں کی صبحوں نے بھی ہم کو نہ پکارا

راستے رزق کشادہ کے بہت ہیں ناصر

کوئی اس شہر پشاور سے جدا کیسے ہو

بھری محفل میں رہ گیا ہوں تنہا

مجھے تری کمی مہنگی پڑی ہے

وہ مجھ کو سزا دے کے کڑی بھول گیا ہے

تنہائی کی سولی سے کسی نے نہ اتارا

کیوں کوئی گلہ ہوتا ، مل کے جو گیا ہوتا

کم سے کم جدائی کا زخم تو ہرا ہوتا

نظر میں دھول پرانی رفاقتوں کی لے

گلی سے تیری میں چپ چاپ گزرتا ہوا

سانس کے پاؤں میں گھنگروں بولے

لے کو مدھم نہ کرو، رقص کرو

لوگ تھک ہار کے چپ بیٹھ گئے

تم تو اے دیدہ ورو! رقص کرو

ناصر علی سید کے افسانے مختلف جرائد و رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں ڈھائی کمروں کی جنت ، ایک پرانی کہانی، ایک محتاط کہانی، پاپ کارن، پس دیوار گریہ، تھکن کا سفر اہم ہیں۔ افسانہ "ڈھائی کمروں کی جنت ” علامتی افسانہ ہے جس میں معاشرتی اقدار کا ذکر ملتا ہے۔ "پس دیوار گریہ”  نفسیاتی کش مکش کو بیان کردہ افسانہ ہے۔” ایک محتاط کہانی” عمروں کے تضاد اور محبت پر مبنی رومانوی افسانہ ہے ۔ اسی طرح”تھکن کا سفر” لاتعداد مسائل میں گھری انسانی زندگی کا احوال بیان کرتا ہے۔ ناصر علی سید نے علامتی افسانہ زیادہ لکھا ہے، آپ منظر نگاری پر خوب توجہ دیتے ہیں۔ مختلف ادبی جرائد نے آپ پر خصوصی مضامین شائع کیے ہیں جن میں "چہار سو” کا خصوصی نمبر قابل ذکر ہے۔

ناصر علی سید بہت محبت کرنے والی شخصیت ہیں۔ میں یہ دعویٰ سے کہتا ہوں کہ اگر اردو ادب سے شغف رکھنے والا ان سے پانچ منٹ بات کرے تو اس کے لیے گھنٹہ دو میں اٹھنا ممکن ہی نہیں۔ موصوف خیبر پختونخوا کے ادب کا خزانہ ساتھ لیے پھرتے ہیں۔ ان کے ساتھ ہر بڑے ادیب کے متعلق آنکھوں دیکھا حال موجود ہوتا ہے ۔ جس سے سننے والا کبھی اکتاہٹ کا شکار نہیں ہوتا۔ ہر کسی کے غم و خوشی میں شریک ہوتے ہیں۔ اتنی مصروفیات کے باوجود ادب شناسوں سے تعلق جوڑے رکھتے ہیں۔ دسمبر 2019ء میں میرے والد صاحب کا انتقال ہوا تو موصوف امریکی دورے پر تھے ۔ وہاں سے مجھے فون کرکے 10 منٹ سے زیادہ بات کی۔ مختصراً ناصر علی سید نے خیبر پختونخوا میں اردو ادب کی ترویج کے لیے زندگی وقف کر رکھی ہے۔ اس کا صلہ انہیں مختلف طبقہ ہائے فکر کی جانب سے محبت اور ایوارڈز کی صورت میں وقتاً فوقتاً ملتا رہتا ہے۔ ان کے اعزازات میں تمغہ امتیاز سمیت حج و اوقاف کی جانب سے بہترین نعت گو ایوارڈ، پشاور ایوارڈ، ایرانی کلچر سنٹر ایوارڈ، پروین شاکر ایوارڈ ، اباسین آرٹس کونسل ایوارڈ اور اسی طرح لاتعداد ایوارڈز شامل ہیں۔ موصوف ایک ایسے ادیب ہیں جو خیبر پختونخوا کی نمائندگی ملکی و غیر ملکی سطح پر کرتے ہیں۔ وہ مختلف ممالک میں ہماری پہچان بن کر اردو ادب کی آبیاری کرتے ہیں۔ موجودہ دور میں ناصر علی سید بلا شبہ خیبر پختونخوا کے سب سے اہم اردو ادیبوں میں شامل ہیں۔

 

راج محمد آفریدی

درہ آدم خیل

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
راج محمد آفریدی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
راج محمد آفریدی: درہ آدم خیل کا سر سید – قسمت اللہ خٹک
اگلی پوسٹ
فضائل اعتکاف احادیث کی روشنی میں !- مولانا محمد عزرائیل مظاہری

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,038)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (532)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں