Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

خیبر پختونخوا کی ایک توانا نسائی آواز: ڈاکٹر شاہدہ سردار – راج محمد آفریدی

by adbimiras جون 7, 2021
by adbimiras جون 7, 2021 0 comment

ادبیات خیبر پختونخوا خاص کر دبستان پشاور کی ہمیشہ سے خوش بختی رہی ہے کہ یہاں اردو ادب سے محبت کرنے والوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ ان میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ادب کی ترویج میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ اپنی نسائی آواز کی مدد سے ان خواتین نے نہ صرف پاکستان بلکہ بین الپاکستان اپنی پہچان بنائی ہے۔ ان میں زیتون بانو ، منور رؤف، زبیدہ ذوالفقار، بشری فرخ، کلثوم زیب ، نرجس افروز زیدی، فرح اسد، مشرف مبشر، قدسیہ قدسی، عفت شاہین، شمشاد نازلی اور ڈاکٹر شاہدہ سردار وغیرہ کے نام اہم ہیں۔

ڈاکٹر شاہدہ شاہین خٹک المعروف ڈاکٹر شاہدہ سردار یکم جنوری 1978ء کو ڈاکٹر زربادشاہ خٹک کے ہاں پشاور میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم پشاور ہی میں حاصل کی۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ریڈیالوجسٹ ہیں۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق کرک سے ہے مگر عرصہ دراز سے پشاور میں مقیم ہیں۔

ڈاکٹر شاہدہ سردار ایک شاعرہ ، افسانہ نگار ، سفر نامہ نگار ، مضمون نگار ، محققہ اور ایک سوشل ایکٹیوسٹ ہیں۔ MAPC کے نام سے ایک این جی او چلاتی ہے جس میں انہوں نے انسانیت کی بڑی خدمت کی ہے ۔ یہ سلسلہ مئی 2011ء تا حال جاری ہے۔ وہ مختلف ادبی فورم کی ممبر ہیں۔ ڈاکٹر شاہدہ سردار کو ادبی میدان میں آسٹریلیا میں پشاور اور پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ان سے میری پہلی ملاقات 3 نومبر 2019 ء کو "کے ٹو” کے براہ راست پروگرام "شہر سخن” میں ہوئی تھی۔ میں ان کا گریس فل انداز دیکھ کر پہلی ملاقات ہی میں متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔

ڈاکٹر شاہدہ سردار گھر ہستی کے فرائض سنبھالنے کے ساتھ ، پیشہ ورانہ زندگی ، مشاعروں ، ریڈیو ، ٹی وی پروگراموں میں شرکت سمیت کسی بھی ادبی محفل سے غیر حاضر نہیں ہوتیں۔ انہوں نے اپنی مصروف ترین زندگی کے باوجود ادب تخلیق کرنا نہیں چھوڑا اور نہایت قلیل عرصے میں چار کتابوں کی مدد سے ادبی چمن کو سرسبز و شاداب رکھا۔ ان کتب میں شاعری کا مجموعہ "ہوا کی سرگوشی” ، حب الوطنی پر مشتمل نظموں کا مجموعہ "مہکتی دھرتی سلگتی سانسیں”، افسانوی مجموعہ "کرب زیست” اور بھارت کا سفرنامہ "دیوار کے اس پار” شامل ہیں۔ ان کی پانچویں تخلیق "چراغ آگہی” کے نام سے بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے جو شعری مجموعہ ہے۔(یہ بھی پڑھیں خیبر پختونخوا میں اردو ادب کے سرخیل – راج محمد آفریدی )

"ہوا کی سرگوشی” میں ڈاکٹر صاحبہ نے روایتی شعرا کی طرح گل و بلبل کے قصے نہیں سنائے ہیں۔ اس کی بجائے انہوں نے حقیقت نگاری کا عنصر شامل کرتے ہوئے اردگرد کے ماحول کا نقشہ کھینچا ہے جس میں ترقی پسندانہ نظریات کی عکاسی بھی شامل ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ:

؎    ان   پہ   موسم   کی   اداؤں  کا  اثر کیسے ہو

جن کی آنکھوں کا کوئی رنگ سہانا ہی نہ ہو

رومانیت کی تبلیغ کرنا ان کا پیشہ ہے۔ اس سلسلے میں ان کی سوچ واضح ہے۔ان کے مطابق ہم دنیا میں بہت قلیل مدت کے لیے آتے ہیں، پس یہ لمحات محبت میں گزارنے چاہیے۔

؎        صرف یہ سوچ کے آئینے کو پھر جوڑا ہے

وقت جتنا  ہو  محبت کے لیے تھوڑا ہے

ڈاکٹر شاہدہ سردار کا دوسرا شعری مجموعہ "مہکتی دھرتی سلگتی سانسیں” انفرادیت کا حامل مجموعہ ہے ۔ عام طور پر شعرا اپنے مجموعات میں وطن عزیز کے حوالے سے ایک دو نظمیں ہی شامل کرتے ہیں مگر ڈاکٹر صاحبہ نے وطن کی محبت میں سرشار ہو کر پورا مجموعہ ہی تخلیق کر ڈالا ۔ ان کی ترجیحات میں وطن سے محبت توانا صورت میں موجود ہے۔ یہ مجموعہ ڈاکٹر شاہدہ سردار کی جانب سے وطن پاکستان سے محبت کرنے والوں کے لیے تحفہ عظیم ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ:

؎        میرا وطن کبھی الُودہ غبار نہ ہو

خدایا اُس پہ کبھی مشکلوں کا بار نہ ہو

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے تناظر میں لکھتی ہیں کہ:

؎        اے وطن میرا لہو کام تو آیا تیرے

میں تعصب میں محبت کی کرن بن کے چلا

ڈاکٹر شاہدہ سردار نے خود کو محض شاعری تک محدود نہیں رکھا ہے۔ انہوں نے نثر نگاری میں بھی قدم رکھتے ہوئے خود کو ورسٹائل ادیب کے طور پر منوایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا شمار ادبیات خیبر پختونخوا کی معتبر شخصیات میں ہوتا ہے ۔موصوفہ کی تیسری کتاب "کرب زیست” 27 افسانوں پر مشتمل ہے۔ اس مجموعے کے تمام افسانوں میں انہوں نے ارد گرد کے معاشرے میں موجود عام انسانوں اور پسے ہوئے طبقے کی نمائندگی کی ہے۔ ان کا اسلوب دل کش ہونے کے ساتھ سادہ اور عام فہم ہے ۔چونکہ شاہدہ سردار خود ایک ڈاکٹر ہیں اور انسانی نفسیات سے بخوبی واقف ہیں اس لیے انہوں نے اپنے افسانوں میں معاشرتی پہلوؤں کی نفسیاتی حوالوں سے عکاسی کی ہے ۔ انہوں نے انسان کے اندر کی کش مکش کو الفاظ کے لبادے میں اوڑھ کر پیش کیا ہے۔ان کے افسانوں میں پیش کردہ کردار حقیقی اور معاشرے سے چنے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے "کرب زیست” میں عورتوں کے کرب کو قلم بند کرکے اور اہمیت نسواں کا ذکر کرکے فیمینزم کی پرچار بھی کی ہے جو وقت کی اہم ضرورت ہے۔ (یہ بھی پڑھیں خاطرؔ غزنوی کا ’ایک کمرہ‘: ادبیات سرحد کا ایک انمول تذکرہ – خالد محمودسامٹیہ )

ڈاکٹر شاہدہ سردار کی چوتھی کتاب "دیوار کے اس پار” کے عنوان سے پڑوسی ملک بھارت کا سفرنامہ ہے۔ اس میں انہوں نے سفرنامہ کے لوازمات پر عمل کرتے ہوئے اپنے عمیق مشاہدے سے قاری کو ہندوستان ، جے پور (راجستھان) اور سارک صوفی فیسٹیول کی سیر کروائی ہے۔  "دیوار کے اس پار” بہترین مناظر کا مجموعہ ہے۔ ہر منظر قاری کے سامنے پیش ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ یہی سفرنامہ نگار کی کامیابی ہے کہ وہ سفرنامے میں قاری کو ساتھ لے کر چلتا رہے ۔ ان کی پانچویں کتاب "چراغ آگہی” (غیر مطبوعہ) بھی خوب صورت اشعار کا مجموعہ ہے جو ادبیات خیبر پختونخوا میں ایک نادر اضافہ ثابت ہوگا ۔ قوی امید ہے کہ مذکورہ کتاب بھی ڈاکٹر شاہدہ سردار کی دیگر کتب کی طرح عوامی مقبولیت حاصل کرے گی ۔ اس کتاب سے دو اشعار قارئین کی نذر کرنا چاہتا ہوں:

کبھی  ایسا  بھی  ہوتا ہے حسین  سرسبز موسم میں

تمہاری    یاد   اشکوں  میں   روانی  چھوڑ  جاتی  ہے

اترتی  ہے  تری تصویر  آنکھوں کے دریچے پر

تو دل میں پھر سے اک وحشت پرانی چھوڑ جاتی ہے

ڈاکٹر صاحبہ ایک ادیبہ نہیں بلکہ ایک تحریک ہے ، ان نو واردان خواتین کے لیے جنہوں نے اپنی آواز کو دبا کر رکھا ہے۔ امکان واضح ہے کہ خیبر پختونخوا میں شاہدہ سردار کی دیکھا دیکھی میں خواتین ادبا کی ایک نئی کھیپ سامنے آئے گی ۔

اس مختصر سے مضمون میں ڈاکٹر شاہدہ سردار کی ادبی کاوشوں کو سمیٹنا ممکن نہیں۔ ان شاءاللہ اگلے مضامین میں ان کی ہر ایک کتاب پر علاحدہ علاحدہ مضمون لکھتے ہوئے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف کے ساتھ ساتھ ان کی سوشل ایکٹیویٹیز کو سامنے لانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

راج محمد آفریدی

پشاور پاکستان

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
خیبر پختونخواڈاکٹر شاہدہ سردارراج محمد آفریدی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جماعت اسلامی ہند مشرقی یوپی کے تحت ’فلسطین کے ساتھ یکجہتی‘ کے موضوع پر ویبینار
اگلی پوسٹ
محبت مردہ پھولوں کی سمفنی” کا جمالیاتی جائزہ – نثار علی بھٹی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں