Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ناول شناسی

مرده خانہ میں عورت ” …استعاراتی بیانیہ.- نازیہ پروین (فیصل اباد)

by adbimiras جنوری 3, 2021
by adbimiras جنوری 3, 2021 0 comment

"مرده خانہ میں عورت "کی عمارت استعاروں کے وسیع جال سے بنائی گئی ہے. موازنیت، متوازیت ،تضادات اور معنی خیز ی کے سمندر ہر سطر پر قاری کے وجدان کی راہ میں حائل ہوتے ہیں. اس ناول کا بیانیہ انفرادیت سے آفاقیت کی طرف جست لگاتا ہے. مرکز سے مرکز گریز کے تصور نے لسانی تنظیم کو لفظیاتی اور معنیاتی جہت عطا کی ہے. متن در متن استعاروں کی مدد سے ایسا زمینی بیانیہ تیار کیا ہے. جس کی روش پر امن وامان کی زبوں حالی، سیاسی، معاشرتی عدم توازن، جنگ، نظریاتی اختلاف، مذہبی منافرت کے بت کدے پورے قد سے ایستادہ ہیں. انسانی ذہن کی محرکات، متھ کے تجزیے اور زندگی کی بے ثباتی کے بلیغ اشارے موجود ہیں.

مار شہوت را بکش در ابتدا
ورنہ اینکہ گشت مارت اژدہا…. (مولانا روم)

"خواہش کے سانپ کو ابتدا میں ہی مار دو ورنہ دیر ہونے پر اژدہا قابو سے باہر ہوجائے گا
"The fear of appearance is the first symptom of impotence. ..
Only to live, to live and live, life, what ever it may be!
خواہش ایک عکس ہے ،پرچھائ ہے. مگر اس سراب کے پیچھے انسان پوری عمر تیاگ دیتا ہے. اسی ہوس نے دنیا کو مرده خانے میں بدل دیا ہے. ذوقی نے دنیا کو مرده خانہ کہا ہے. وجودی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے جانوروں کی علامتیں استعمال کیں ہیں. دنیا کی زنگ آلود اقدار اور سائنسی چکاچوند کا تصادم ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کر رہا ہے. ناول کے آغاز سے کئی بحثیں سامنے آتیں ہیں. موت جسے زندگی کا اختتام سمجھا جاتا ہے. مختلف اساطیری حوالوں سے موت کی بانسری سے ہی انبساط ، موسیقی اور زندگی کے مثبت رخ کی عکاسی کرتے ہوئے موت کا نیا فلسفہ اور نیا تصور پیش کیا ہے
.
لفظ "موت” کی معنوی ترمیم کرتے ہوئے پزل گیم کی بساط پر ناول کی دنیا میں نیا تکنیکی محل سجایا ہے. اگر موت کے لفظ سے "م ” کا حرف نکال دیا جائے تو” وت” ہندی میں ماضی کو کہتے ہیں. یہ مقولہ مشہور ہے کہ موت ہر وقت انسان کے تعاقب میں رہتی ہے. ایک ٹرین کی طرح جس کا انجن زندگی اور پیچھے لگی ہو ئ بوگیاں ماضی ہیں ..جو آگے کی طرف سفر کرتی ہے اور ماضی کی بوگیاں کسی صورت اس کا پیچھا نہی چهوڑتیں اور بوگیوں کے بغیر انجن کا وجود ناکارہ ہے. کرداروں کی مدد سے زندگی کی بے ثباتی واضح کی گئ ہے. موت کا بلیک ہول چند ساعتوں میں حرارت سے بھر پور جسموں کو تحلیل کر دیتا ہے. کرنل سدهو ،ڈاکٹر سدهاکر، سمیتا، ریحانہ اور کاشف کے کرداروں کا وجود سے عدم وجود کے بیانیے کو پیش کیا گیا ہے.

انسانی مذاہب آئے، دهارمک منتر آئے مگر موت کے پرندے کی تند خوئ ازل سے ابد تک جاری و ساری رہے گی. مابعدالطبیعاتی عناصر. موسموں کا سفر، وقت کا جلاد، تہذیبوں کے سمندر منتھن ہیں اور ہر عہد کے فاتح راکشش کی مانند ہیں. موت کو سفید چوہے سے . عورت کے وجود کو مرغابی سے ، موسم، وقت، زندگی اور استعماری طاقتوں کو خانہ بدوشوں سے تشبیہ دی ہے. عقائد کو تتلیوں سے ‘ نوح کی کشتی کو اور انڈیمان جزائز کی جدوجہد کی مانند قرار دیا ہے. سوءروں کو سیاسی یلغار سے، زغفرانی فصل کو مذہبی انتہاپسندی کی علامت کے طور پر دکھایا. ڈارون تھیوری کی مدد سے بندروں اور انسانوں کے رویہ جاتی افعال کی سائنسی توجیع پیش کی ہے. کرناتی مشن کے زغفرانی رنگ نے ایوانِ بالا سے نچلی سطح تک ذہنوں کو مفلوج کر رکھا ہے. (یہ بھی پڑھیں میں تمثال ہوں: ایک سرسری جائزہ – گلناز کوثر )

سیاسی مہرے زبان بندی کی آڑ میں انسانی جزبات کو بھی سیاست کی گهناونی دلدل میں دهکیل چکے ہیں.انسان کے اندر ازلی ٹهگ چهپا ہوا ہے. جو جزبات، اخلاقیات اور سیاست ہر میدان میں ٹهگی کی بساط سجاتا ہے. وہ ایسا مکڑا ہے جو چالاکی سے دوسروں کو مکهی سمجھ کر ورغلاتا رہتا ہے. انسان پیدائش سے ہی اندهیری راه کا مسافر ہوتا ہے اور موت کے بعد بهی اندهیرے میں دفن ہو جاتا ہے .مگر زندگی آوازوں میں قید ہو کر فضا میں بکهر جاتی ہے.انسانی دماغ ریڈیائی لہروں کی مدد سے ان آوازوں کی بازگشت سن سکتا ہے گہری طنز کا حوالہ پیش کیا ہے. انسانی سوچ کے اصول،قوانین،تہزیبوں کی بازیافت کے لیے زمینی کهدائ اپنے اندر گہرے مفاہیم رکھتی ہے.مصنف نے تلازمہ خیال اور قوت واہمہ کی مدد سے اساطیری حوالوں کے ساتھ عورت کے وجود کو ہر عہد کے عروج و زوال کا اہم عنصر قرار دیا ہے. ( یہ بھی پڑھیں ’’خداکی بستی‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر شہناز رحمٰن )

قید صرف جیل میں نہیں ہوتی – نظریاتی، مذہبی، علاقائی، جغرافیائی حدبندیاں بھی قید کی ترقی یافتہ شکلیں ہیں. مسیح سپرا کی شکل میں مصنف کی کرداری جھلک نمایاں ہے. تحلیل نفسی کا عمدہ آمیزه اس کردار میں نظر آتا ہے.مصنف کی حسیاتی آنکھ دنیا کے خوف ناک منظر نامے کو محسوسات کے ذریعے صحفہ ء قرطاس پر بکهیر رہی ہے.موجوده سیاسی صورتحال کو غرناطہ کی بربادی سے ملایا ہے . ہزاروں سال کے قدیم عربی ادب کا جلا دیا جانا، انقلاب ءفرانس، امرتسر کا گولڈن ٹیمپل. بابری مسجد کا انہدام، میانمار ،گجرات کے فسادات. جامعیہ ملیہ کے طالب علموں پر خونی تشدد، نسلی شناخت جیسے حساس ایشوز ناول کے بیانیے میں چهیڑے گئے ہیں.
بی مشن ہر نظام میں ہمیشہ موجود رہتا ہے. دیکھتے ہی دیکھتے نظروں سے نظروں تک کیسے فیصلے بدل جاتے ہیں. نیتیں بدل جاتیں ہیں .مٹهی بهر خانہ بدوش کروڑوں ذہنوں کو یرغمال بنا لیتے ہیں (صفحہ نمبر، 90،91)
"زمین پر خانہ بدوشوں کے قدم جم چکے ہیں اور اب لال قلعہ کی فصیلوں سے پرچم لہرانے کا وقت آ چکا ہے ”
ہمارے ہی ہاتھوں سے پتلی تماشا دکھایا گیا. جمہوریت کی ڈگڈگی ہر نسل ،ہر عقیدے سے انتقام لیتی ہے. .گرگس کی چال کی طرح سیاست کا کوئی عقیدہ ،کوئی اصول اور کوئی نظریہ نہی ہوتا. مغربی انقلاب کا اژدہا مشرقی معصومیت کو نگل گیا. مصنف نے مولانا روم، دوستو فیسکی. کافکا. مار خیز. جیمس جوائز ، جوناتهن کلر اور جارج آرول اور منٹو کے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے افکار کی مدد سے نئ دنیا کا بھیانک چہره دکھانے کی کوشش کی ہے.
دنیا کی بد ہیتی کو ڈھانپنے کے لیے سائنسی ترقی اور گلوبلائزیشن کی شکل میں نئے نقاب جیب کی مانند ہیں.( ص نمبر 137 ) "جیب. .اس میں فلائ اوورز ہیں، نیشنل اور انٹرنیشنل بینک ہیں. عدلیہ ہے، ایجنسیاں ہیں، خانہ بدوش ہیں، مزہب ہیں اور ہتھیار. ….” مصنف نے زندگی کی بقا کو خلیات کی تنظیم ء نو کے مماثل قرار دیا ہے. جس طرح موت کی پرچھائ زندگی کی عمارت کو منہدم کر دیتی ہے. انسان کے اندر بهی بے شمار مدفن موجود ہیں. ہزاروں سالوں کی تاریخ میں سندھ کے علاقے سے محمد بن قاسم کی شکل میں ہندوستان پر حملوں کی شروعات ،چنگیز، ہلاکو سے لے کر مسولینی اور ہٹلر کے کارنامے ،نازی افواج کے ظلم ،جنگ عظیم اول اور دوم کی خونچاں کہانیو ں کی مثال سے موجود ه ہندوستانی پولیس کے طرز عمل پر گہری طنز کی گئ ہے ،انا الحق کا بیان، نظام الدین اولیا کے مزار کا بیان، جامع مسجد اور محلہ بلی ماراں. تہذیبی استعارے ہیں. دلی کی قسمت میں بار بار اجڑنا ہی لکھا ہے. غرناطہ کی تباہ و بربادی کی تاریخ پهر سے دوہرائی جا رہی ہے. جیسے اسپین سے مسلمانوں اور یہودیوں کو بے دخل کیا گیا تھا. موجوده دور میں سیاسی خانہ بدوش زغفرانی فصل کی آڑ میں اقلیتوں کو شہریت سے بے دخل کرنے کی سازش کر رہے ہیں. ان استعماری طاقتوں کے لیے بهیڑیے، باره سنگھے اور بندروں کی علامتیں بیانیے میں پیش کی گئیں ہیں. اسلام سے خائف متشدد عناصر، جسموں میں، پہناووں میں، تسبیح میں اسلام تلاش کر رہے ہیں. (ص نمبر 530 )”دو آنکھیں ہر وقت تعاقب میں ہیں "A big brother is watching you. ..یہ دو آنکھیں پولیس اور فوج کی بربریت کی طرف اشارہ ہے.
یہ ناول ما بعد جدید بیانیے کی توانا آواز ہے.اس کی کہانی انفرادیت سے اجتماعیت کا سفر ہے جو ایک معاشرے سے شروع ہو کر دنیائے عالم کی معاشرتی زبوں حالی کا مستحکم بیانیہ بن چکی ہے. شعور سے لاشعور کا سفر، زمینی سطح سے آفاقی سطح پر ظلم و جبر کے نتیجے میں کیسے کیسے انقلاب راه پاتے ہیں. استعاراتی بیانیے کی مدد سے ناول نگار نے کورونا وبا کو مثبت انداز میں پیش کیا ہے. اس ظلمت کدے میں وائرس نے ہی کمزوروں کو اپنی آغوش میں چهپا لیا ہے. ورنہ سیاسی گدھ تو دو گز زمین دینے سے بهی انکاری ہیں. (ص نمبر 462) ” ویسے تم لوگوں کو دو گز زمین کی ضرورت ہی کیا ہے یہ دو گز زمین بهی ہماری ہے "…..ناول کے بیانیے میں معنی خیزی کے سرکٹ کی برقی رو موجوده حالات سے جڑی ہوئ ہے. مسیح سپرا کا گهر استعاراتی سطح پر ہندوستان سے لے کر تمام مقبوضہ دنیا کے لیے مرده خانہ ہے. اس مرده خانے میں گل بانو کا کردار زندگی کی بقا اور آسودگی کی علامت ہے.قدیم زمانوں سے ہی عورت کا وجود دنیا میں حیات و حرارت کا منبع رہا ہے.جس نے فینکس پرندے کی طرح امریکہ سے نیپال تک کی زمین کو اپنے لباس اور جسم سے ڈھانپ لیا ہے. ناول میں نیو ورلڈ آرڈر کے حساس ایشوز کو پیش کیا گیا ہے. لایعنیت کے صحرا ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں.مصنف نے آوازوں کو، لہجوں کو کرداری تقویت پہنچا کر ماورائے فکشن کی نئ مثال پیش کی ہے. بیانات کی بے جا طوالت کہیں کہیں قرآت کو بوجھل بهی بناتی ہے. "مرده خانہ میں عورت ” استعاراتی بیانیے کی معنی خیزی کے حوالے سے اردو ناول کے میدان میں اپنی مثال آپ ہے۔

 

نوٹ: مضمون نگار فیصل آباد پاکستان میں ریسرچ اسکالر ہیں۔

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasmurdakhanazauqiادبی میراثمردا خانہ میں عورتمشرف عالم ذوقیناول
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
"ادب ، صارفیت اور نیا دایاں بازو”- پروفیسر ناصر عباس نیّر
اگلی پوسٹ
 ’’التوائے مرگ‘‘: حوزے ساراماگو کے ناول کا ترجمہ – ایم۔خالد فیاض 

یہ بھی پڑھیں

ناول ’آنکھ جو سوچتی ہے‘ ایک مبسوط جائزہ...

نومبر 17, 2024

ناول ”مراۃ العُروس “ایک مطالعہ – عمیرؔ یاسرشاہین

جولائی 25, 2024

ڈاکٹر عثمان غنی رعٓد کے ناول "چراغ ساز”...

جون 2, 2024

گرگِ شب : پیش منظر کی کہی سے...

اپریل 7, 2024

حنا جمشید کے ناول ’’ہری یوپیا‘‘  کا تاریخی...

مارچ 12, 2024

طاہرہ اقبال کے ناول ” ہڑپا “ کا...

جنوری 28, 2024

انواسی :انیسویں صدی کے آخری نصف کی کہانی...

جنوری 21, 2024

مرزا اطہر بیگ کے ناولوں کا تعارفی مطالعہ...

دسمبر 10, 2023

اردو ناول: فنی ابعاد و جزئیات – امتیاز...

دسمبر 4, 2023

نئی صدی کے ناولوں میں فکری جہتیں –...

اکتوبر 16, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں