Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تجزیے

نظم ’سراب‘کا تجزیاتی مطالعہ-عائشہ پروین

by adbimiras اگست 20, 2020
by adbimiras اگست 20, 2020 0 comment

نظم’سراب‘۱۹۵۳میں عمیر ثاقب نے لکھی تھی۔یہ نظم کل اٹھارہ مصرعوں پر مشتمل ہے۔جسے موضوع کے اعتبار سے کم و بیش چار چار مصرعوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔نظم میں شاعر کے جذبات کی ترجمانی کے ساتھ ساتھ اس دور کے حالات اور اس سے وابستہ لوگوں کے خیالات کا اظہار ملتا ہے۔                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                     نہ آیا دور عوامی نہ جا سکی شاہی

ملی تو کیا ملی انساں کو،صرف گمراہی

پرانی قدروں کو چھوڑا سمجھ کے فرسودہ

ملمع سازیٔ تہذیب کا ہوا ہے گرویدہ

پہلے بند میں شاعر ایک شکایتی لہجہ میں گویا ہوتا ہے کہ آزادی کے اتنے برسوںبعد بھی آزادی کا وہ دور نہیں آیا جس کی دلوں کو آرزو تھی۔آزادی سے قبل عوام کے دل ایک جوش اور امنگ سے بھرے تھے۔اور ایک امید تھی کہ آزادی کے بعد وطن کا نقشہ بدل جائے گا اور وہ دور آئے گا جس میں عوام کا راج ہوگا۔لیکن صد ا فسوس کہ آج تک عوام کے دلوں میںیہ خواہشات پنہاں ہیں۔آزادی کے اڑسٹھ  (۶۸)سال پورے ہو چکے ہیں ،حالات میں تبدیلی آچکی ہے۔لوگ پرانی قدروں کو فرسودہ سمجھ کر نئی سمت میںاپنی بقا کا راستہ تلاش کر رہے ہیں،لیکن وہ اس میں بھی تو کامیاب نہیں ہیں بلکہ اپنی پرانی قدروں کو گنوا چکے ہیں ۔اور اگر یوں کہا جائے کہ وہ گمراہی میں مبتلا ہو چکے ہیں تو بے جا نہ ہوگا۔کیونکہ گمراہی عام طور پر سود مند نہیں گھاٹے کا سودا ہوتی ہے۔

مشین برق و بخارات و جوہری طاقت

کھلے ہیں عقل پہ کیا کیا نہ عقدۂ فطرت

تلاشِ عشرتِ فانی میں عقل ہے حیراں

سکون ِ روح کا کچھ بھی نہ کر سکی ساماں

طلسمِ علت و معلول میں  الجھ گیا انساں

ان تمام کے باجود دوسرا بند شاعر انسان کی ذہنی وسعتوں اور سربلندی سے متعلق پیش کرتا ہے۔انسانوں نے جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرنے سے اب تک کن کن رموز کو جانا ہے ،کیسی کیسی گرہیں کھولی ہیں ۔ انسانی عقل نے نئی طاقتیں ایجاد کیں،جن سے ہر کام میں آسانی پیدا ہو گئی ہے ۔یہ نئی توانائی برق و بخار ات(vapour)اور جوہری توانائی (atomic energy)ہے۔جس سے ممالک اپنے دفاع(defence)کا سامان کرتے ہیں ۔توانائی کا استعمال نہ صرف اعلیٰ پیمانے پر انسان کا مدد گار ہے بلکہ ہم روز مرہ زندگی میں ہر قدم پر اس کے مرہون منت ہیں ۔انسان اتنی ترقی کے باوجود کتنے ہی ایسے فطری عقیدے ہیں جنہیں اب تک حل نہیں کر سکا ہے۔ایک طرح سے یہ طنزیہ مصرعہ بھی کہا سکتا ہے، کہ انسان مشینی چیزوں میں اتنا غرق ہے کہ وہ روحانی سکون سے محروم ہو گیا ہے۔انسان کی یہی تیز رفتاری اور مشینی زندگی اسے زندگی کا حظ حاصل کرنے نہیں دیتی ۔اور انسان ہے کہ دن رات ان خوشیوں کی جستجو میں میں پریشان و حیران رہتا ہے جو دراصل فانی ہیں ۔انہی خواہشات میں انسان آج اتنا مستغرق ہو چکا ہے کہ وہ روحانی تسکین کی طرف توجہ نہیں دیتا ، جب کہ وہ جن خوشیوں کے تعاقب میں بھاگ رہا ہے وہ سکونِ روح ہے ،جس کے لیے آج تک وہ کچھ نہیں کر سکا ہے۔نہ ہی کوئی ایسا آلہ بنانے میں کامیاب ہو سکا ہے جو انسان کو تسکین دے ۔وہ محض وجوہات واسباب کی تلاش میں الجھا ہوا ہے ۔

سراب دشت کو سمجھا ہے چشمۂ حیواں

حیات و موت کی گتھی کبھی سلجھ نہ سکی

یہ راز عقل ابھی تک بھی کچھ سمجھ نہ سکی

کہاں سے آیا ہے جائے گا پھر کہاں انساں

نہ حل ہوا اب تک یہ عقدۂ پیچاں

متذکرہ بالاوجوہات کے سبب انسان ایک قسم کے سراب میں مبتلا ہو گیا ہے ،وہ دشت(جو جنگل کے معنی میں اور کبھی کبھی حسب ِ ضرورت صحرا کے معنی میںبھی مراد لیا جاتا ہے) میں پیدا ہونے وا لے سراب کو ایک رواں دواں چشمہ (چشمۂ حیوانی )سمجھ لیتا ہے۔یعنی کہ وہ پوری طرح فریبِ نظر کا شکار ہے ۔ اسی طرح انسان اب تک حیات و موت کی گتھی کو بھی سلجھانے سے قاصر ہے ۔وہ اب تک یہ نہیں جان سکا ہے کہ انسان کہاں سے آیا ہے ؟ اور کہاں جائے گا؟زندگی کیا ہے ؟اور موت کیا ہے؟ مذہبی طور پر تو انسان ان سوالوں کے جوابات پا چکا ہے ، اور وہ تشفی بخش بھی ہے ،لیکن عقلی طور پر اب تک اس سے یہ باتیں ثابت نہیں کی جا سکی ہیں ، اور نہ اس کی کوئی پختہ سائنسی دلیل ہی موجو د ہے۔شاعر کے مطابق بھی کہ اب تک یہ عقدۂ پیچاں حل نہیں ہو سکاہے۔

الجھ کے رہ گیا سقراط پا نہ سکا

پتہ وہ منزل مقصود کا  لگا نہ سکا

خرد پہ کھل نہیں سکتے حیات کے اسرار

کلید اس کی ہے انسان کا دلِ بیدار

سقراط جو یونان کا مشہور مفکر اور فلسفی تھا۔ ساری دنیا اس کے فلسفوں سے مستفیض ہوتی ہے ، اس کا لوہا مانتی ہے اور مشعل ِراہ سمجھتی ہے ۔ لیکن سقراط بھی لاکھ کوششوں کے باوجود ان رموز کو نہیں جان سکا ۔چونکہ شاعر کے نزدیک عقل ان معاملات کو سلجھانے سے قاصر ہے ۔ یہ سب سمجھنے کے لیے انسان کا بیدار دل ہے،اور شاعر کے نزدیک یہی تمام رموز کی کلید ہے۔

یہ نظم’سراب ‘کے موضوع سے معنون ہے،جس کا مطلب دھوکا ہے۔ یہ دھوکہ انسانی زندگی میں موجود ہوتا ہے،کبھی وہ ہمارے جذبات کی عدم تکمیل کی صور ت میں سامنے آ تاہے ،جیسا کہ شاعر اس مصرعہ میں کہہ رہا ہے کہ’’نہ آیا دور عوامی نہ جا سکی شاہی‘‘۔اور کبھی انسان اس دنیا کی فانی عشرتوں میںکھو کر روحانی خوشی کی علتوں کی تلاش کرتا رہتا ہے۔ تمام تر کامیابیوں کے باو جود وہ اپنی ذات سے متعلق خاطر خواہ جانکاری اکٹھا نہیں کر سکا ہے ، جس میں سب سے بنیادی سوال تو یہی ہیں کہ وہ کہاں سے آیا ہے ؟اور کہاں جائے گا ؟لیکن یہ اتنے غیر معمولی سوالات ہیں کہ عقل وخرد سے اس کی امید عبث ہے ۔ اس کی کلید دلِ بیدار ہے۔ اور دل کا تعلق جذبات سے وابستہ ہے، اور مجروح دل کبھی کسی مذہب سے پورے طور سے وابستہ نہیں ہوسکتا ، اور مذہب میں تعقل پسندی کا گذر نہیں ہے۔اس لیے ہمیں دلی بیداری سے کام لے کر مذہبی راستہ ا ختیارکرنا چاہیے،چونکہ مذہب ہی ہے جو ہمیں صبر و قناعت کی راہ دکھاتا ہے۔مذہبیت سے ہٹ کر ان رموز کا تسلی بخش جواب اب تک پیش نہیں کیا جا سکا ہے ۔چنانچہ عقلیت کو اولیت عطا کرنے والوں کو جواب ملنے تک مزید انتظار درکار ہے ۔

ayeshasarabumair saquib
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قمر احسن کا افسانہ’ اسپ کشت مات ‘ایک قاری کی نظر میں- ڈاکٹر محمد عثمان احمد
اگلی پوسٹ
علامتی اسلوب میں لپٹی مظہر الزماں خاں کی کہانیاں-محمد غالب نشتر

یہ بھی پڑھیں

ساحر لدھیانوی کی نظم "خوبصورت موڑ” کا فنی...

دسمبر 1, 2023

میر کا ایک شعر :کچھ مباحث – سبط...

جون 12, 2023

نعمان شوق کا ایک شعر ۔ ڈاکٹر معید...

جنوری 26, 2023

تین سوال : ثقلین ضیغم کے مجموعہ کلام...

اپریل 28, 2021

شہپر رسول کی ایک غزل کا تجزیہ –...

جنوری 22, 2021

موضوعاتی تنوع، مربوط قرأت اور رحمان مصور کی...

جنوری 3, 2021

جمیل مظہری کی نظم’ مہجوری‘ کا تجزیہ –...

نومبر 3, 2020

عمیر ثاقب کی نظم "جلوہ شب” کا تجزیاتی...

ستمبر 22, 2020

اسماعیل میرٹھی کی نظم”بارش کا پہلا قطرہ“ کی...

اگست 29, 2020

عمیر ثاقب کی نظم ”شب وصل“ پر ایک...

اگست 23, 2020

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں