Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تجزیے

اسماعیل میرٹھی کی نظم”بارش کا پہلا قطرہ“ کی نئی قرأت- ڈاکٹر سمیع احمد

by adbimiras اگست 29, 2020
by adbimiras اگست 29, 2020 2 comments

اسماعیل میرٹھی کا شمار اردو کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔انہوں نے مختلف موضوعات پر نظمیں کہی، جدید نظم نگاری میں اسماعیل میرٹھی پہلے شاعر ہیں جنہوں نے اپنی نظموں میں ہئیت کے تجربے کئے۔ان کی شاعری میں معاصر رویے سے انحراف بھی ملتا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز تو غزل گوئی سے کیا مگر اس کے بعد انہوں نے تقریبا تما م شعری اصناف میں طبع آزمائی کی۔مولانا اسماعیل میرٹھی کی شاعری میں تاریخی، قومی، سماجی، اخلاقی، علمی تصوف اور دیہی زندگی سے متعلق موضوعات ملتے ہیں۔اسماعیل میرٹھی کے ساتھ ایک بڑی نا انصافی یہ ہوئی کہ انہیں بچوں کا شاعر اور ادیب سمجھ لیا گیا،یہ ایک المیہ ہے۔ میرے کہنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ بچوں کا ادیب ہونا کوئی عیب کی بات ہے یا اس سے شاعر و ادیب کی تضحیک کا کوئی پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ دراصل کسی بھی ادیب کو کسی خانے میں مقید کرنے سے اس کے متن کی جہتیں محدود ہو جاتی ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ اسماعیل میرٹھی کے یہاں بچوں پر کہی گئی نظموں کی تعداد اچھی خاصی ہے۔ وہ  بچوں کی نفسیات سے زیادہ واقف تھے،اور اس کی ایک بڑی وجہ ان کا استاد ہونا بھی ہوسکتا ہے۔ انہوں نے بچوں کے لیے جو نظمیں کہی وہ یقینا بچوں پر لکھی گئی نظموں کی پہلی فہرست میں شمار کیے جانے کے قابل ہیں۔ان نظموں میں فطرت کا حسن ابھر کر سامنے آتا ہے، ان نظموں کی ایک خاص بات یہ کہ اس میں مسرت، سادگی اور جوش پایا جاتا ہے۔چونکہ اسماعیل میرٹھی نے ادب اطفال پر زور دیا شاید یہی وجہ ہے کہ بیشتر ناقدین نے انہیں بچوں کے ادیب کے طور پر دیکھا اور پیش کیا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ انہیں بڑے کینوس میں دیکھا جائے۔ بہرحال  یہاں میرا ارادہ ان کی  مشہور نظم جس کا عنوان نظم”بارش کا پہلا قطرہ کا تجزیاتی مطالعہ“ کا جائزہ لینا ہے۔ میں نے مذکورہ نظم کی روشنی میں اسماعیل میرٹھی کی نظم نگاری کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔

اردو نظم نگاروں نے بارش کو موضوع بنا کر کئی دلکش، خوبصورت اور لازوال نظمیں کہی ہیں۔اس ضمن میں مولانا الطاف حسین کی نظم ”برکھا رت“کو خاص اہمیت حاصل ہے۔حالی نے اپنی نظم”برکھا رت“ میں برسات سے قبل کی صورت حال کو پیش کرتے ہوئے بارش کے بعد آئی تبدیلی کو خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے۔ اسماعیل میرٹھی کی مذکورہ نظم ان معنوں میں برکھا رت سے مختلف ہے کہ انہوں نے برسات کی اہمیت کو پیش کرنے کے ساتھ ساتھ بارش کے اس پہلے قطرے کی بہادری کو مرکزیت دی ہے۔بلکہ اسماعیل میرٹھی کے یہاں بارش کا پہلا قطرہ ایک علامت بن جاتا ہے۔ اس نظم کو پڑھتے ہوئے یہ محسوس ہوتا ہے کہ اسماعیل میرٹھی نے ایک خاص مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ نظم کہی ہے۔ نظم کا ابتدائیہ حصہ ملاحظہ کریں:

گھنگھور گھٹا تُلی کھڑی تھی

پر بوند ابھی نہیں پڑی تھی

ہر قطرہ کے دل میں تھا یہ خطرہ

ناچیز ہوں میں غریب قطرہ

تر مجھ سے کسی کا لب نہ ہوگا

میں اور کی گوں نا آپ جوگا

کیا کھیت کی میں بجھاوں گا پیاس

اپنا ہی کروں گا ستیا ناس

اسماعیل میرٹھی کی بیشتر نظموں کا مقصد اصلاح قوم ہے۔اس غرض سے انہوں نے کہیں بے جان اشیاء کا سہارا لیا اور کہیں قدرتی وسائل کو استعمال کیا ۔وہ قوم و ملت کے اندر حوصلہ اور اس کی اصلاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ دراصل وہ ان کرداروں کی آڑ میں قوم کو محنت بہتر اخلاق اور قوت عمل کی تلقین بھی کرتے ہیں۔ نظم کے پہلے حصے کو پڑھتے ہوئے ہمیں یہ اندازہ ہوجاتا ہے کہ شاعر قوم کے اندر حوصلہ اور عمل کے جذبہ کو پیدا کرنا چاہتا ہے۔ گھنگھور بادل ہونے کے باوجود بارش کی بوندیں اس بات کے لئے خود کو تیار نہیں کرپارہی ہیں کہ آخر کون پہلے جائے گا، ہر بوند کو اس بات کا خوف ہے کہ وہ زمین کی تپش سے جل جائے گا۔ اگر ہم اس نظم کے سن اشاعت کو پیش نظر رکھیں تو ہمیں اس بات کا احساس ہوجائے گا کہ اسماعیل میرٹھی کے عہد میں کس قسم کا ماحول رہاہوگا۔ 1857  کی ناکام  جنگ آزادی کے بعد انگریزی حکومت نے بالخصوص مسلمانوں پر جو ظلم ڈھائے اس سے ہم سب واقف ہیں۔ قوم کے لیے بہتر کرنے کا جذبہ رکھنے والے مصلح قوم اس بات سے خوفزدہ نظر آتے ہیں کہ کیا وہ قوم و ملت کی خدمت کر سکیں گے۔ ان کی حالت بھی بارش کے ان بوندوں جیسی ہی ہے،یعنی جو خوف بارش کے ان بوندوں کو ہے کہیں نہ کہیں ہمارا سماج بھی اسی طرح خوفزدہ ہے۔ بارش کی بوندوں کی زبانی اسماعیل میرٹھی نے ان حالات کا ذکر کیا ہے۔

خالی ہاتھوں سے کیا سخاوت

پھیکی ہاتھوں میں کیا حلاوت

کس برتے پہ میں کروں دلیری

میں کون ہوں کیا بساط میری

ہر قطرہ کے دل میں تھا یہی غم

سر گوشیاں ہو رہی تھیں  باہم

کھچڑی سی گھٹا میں پک رہی تھی

کچھ کچھ بجلی چمک رہی تھی

بارش کی بوندوں کا آپس میں گفتگو کرنا بلکہ سرگوشی کرنا اس بات کی جانب بھی اشارہ ہے کہ ان کے اندر ہمت کی کمی ہے، وہ خوفزدہ ہیں اوررہنمائی کرنے کے بجائے رہنما کی تلاش میں ہیں۔ ان بوندوں کو اس بات کا خدشہ لاحق ہے کہ اگرانہوں نے پیش رفت کی تولوگوں کو سیراب کرنے  اور پیاس بجھانے کے بجائے زمین کی تپش سے اس کا وجود ہی ختم ہوجائے گا۔ مگر ان بوندوں کے درمیان ایک ایسی بھی بوند تھی جس نے ہمت اور شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھنے اور اپنے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کا ارادہ کیا۔ اشعار دیکھئے:

اک قطرہ کہ تھا بڑا دلاور

ہمت کے محیط کا شناور

فیاض و جواد و نیک نیت

بھڑکی اس کی رگ حمیت

بولا للکار کر کہ آؤ!

میرے پیچھے قدم بڑھاؤ

بارش کا یہ قطرہ جسے اسماعیل میرٹھی نے پہلا قطرہ لکھا ہے، وہ کون ہے؟ یکبارگی کو ہمارا ذہن سرسید احمد خاں کی طرف جاتا ہے۔ جیسا کہ میں نے اوپر کے حصے میں بیان کیا ہے کہ 1857 کی ناکامی صرف جدوجہد آزادی کی ناکامی نہیں تھی بلکہ مسلمانوں کے حوصلے کی شکست بھی تھی، انگریزوں نے اس بغاوت کا انتقام بالخصوص مسلمانوں سے لیا، گویا حکومت کے چھین جانے کے ساتھ مسلمانوں کو قتل و غارت گری کا شکار بھی ہونا پڑا۔ ایسے نازک موقع پر مسلمانوں کے اندر اعتماد کی کمی پیدا ہوگئی۔ پوری ملت ایک انتشار کی کیفیت سے دوچار تھی،حالانکہ اس وقت علماء کرام کی ایک جماعت موجود تھی، ان کے اندر قوم و ملت کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ بھی تھا، مگر ان کی حالات بارش کی ان بوندوں جیسی تھیں جسے اپنے مقصد کی ناکامی کے ساتھ ساتھ فنا ہونے کا خطرہ بھی درپیش تھا۔ ایسے موقع پر ایک رہنما جو پورے آب و تاب، ہمت و شجاعت اور نیک نیت سے ہمارے سامنے آیا وہ کوئی اور نہیں سرسید تھے۔سرسید نے مسلم قوم کی اصلاح کی ذمہ داری کو اپنا فرض العین تسلیم کیا، اور بارش کے پہلے قطرے کی طرح ان کے اندر جوش و جذبے پیدا کیے، ان کی حمیت کو بیدار کیا اپنے قوم کو للکارتے ہوئے وہ کہا جسے بارش کے پہلے قطرے کی زبانی اسماعیل میرٹھی نے پیش کیا ہے:

کر گزرو جو ہوسکے کچھ احسان

ڈالو مردہ زمیں میں جان

یارو! یہ ہچر مچر کہاں تک

اپنی سی کرو بنے جہاں تک

مل کر جو کروگے جاں فشانی

میدان پہ پھیر دو گے پانی

کہتا ہوں یہ سب سے بر ملا میں

آتے ہو تو آؤ لو چلا میں

یہ کہہ  کے وہ ہوگیا روانہ

”دشوار ہے جی پہ کھیل جانا“

ہر چند کہ تھا وہ بے بضاعت

کی اس نے مگر بڑی شجاعت

ظاہر ہے بارش کے پہلے بوند نے جس طرح ہمت کا مظاہرہ کیا اور اپنے ساتھیوں کے اندر ایک جوش بھر دیا۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ وہ ساتھی جو اب تک کشمکش کا شکار تھے، انہوں نے بھی پہلے قطرے کی للکار پر لبیک کہا۔

دیکھی جرأت جو اس سکھی کی

دو چار نے اور پیروی کی

پھر ایک کے بعد ایک لپکا

قطرہ قطرہ زمیں پہ ٹپکا

آخر قطروں کا بندھ گیا تار

بارش لگی ہونے موسلا دھار

پانی پانی ہوا بیاباں،

سیراب ہوئے چمن خیاباں

تھی قحط سے پائمال خلقت

اس مینہ سے ہوئی نہال خلقت

جرأت قطرہ کی کرگئی کام

باقی ہے جہاں میں آج تک نام

اتحاد کی اہمیت کی جانب مذہبی صحیفوں سے لے کر ادبی کتابوں میں ذکر ملتا ہے۔اتحاد کامیابی و کامرانی کی علامت ہے، یہی سبب ہے کہ بارش کا ہر قطرہ  انفرادی طور پرپیش رفتی سے گھبرایا ہوا تھا، مگر جیسے ہی پہلے قطرے نے پیش رفت کی اور ان کے اندر اتحاد پیدا ہوا، بارش نے پورے ماحول بیاباں، خیاباں گویا پوری خلقت کوسیراب کردیا۔ ٹھیک ویسے ہی جب سرسید احمد خاں نے قوم کے اندر جواتحاد کی جوت جگائی تھی اسی کا اثر تھا کہ سرسید کی کوشش نے ہندوستانی مسلمانوں کے اندر سماجی، سیاسی، علمی، ادبی اصلاحات کئے جس کا اثر یہ ہوا کہ مسلمانوں کے اندر انقلابی طور پر تبدیلی آئی۔ یہی سبب ہے کہ سرسید آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ اسماعیل میرٹھی کا یہ شعر اسی جانب اشارہ کرتا ہے:

جرأت قطرہ کی کرگئی کام

باقی ہے جہاں میں آج تک نام

جیسا کہ میں نے ذکر کیا اسماعیل میرٹھی کی نظموں میں اصلاح کا کوئی نہ کوئی پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ مذکورہ نظم ”بارش کا پہلا قطرہ“ بھی اس سے الگ نہیں۔ اس نظم میں اسماعیل میرٹھی نے اتحاد کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔ یہی نہیں اس نظم کی قرأت کرتے ہوئے ہمیں سرسید اور ان کی خدمات کی جانب بھی اشارے ملتے ہیں۔ نظم کے آخری دو اشعار دیکھئے جس میں اسماعیل میرٹھی کی مقصدیت کی جانب اشارہ بھی ہے اور سرسیدکے کاموں کا اعتراف بھی۔

اے صاحبو! قوم کی خبر لو

قطروں کا سا اتفاق کرلو

قطروں ہی سے ہوگی نہر جاری

چل نکلیں گی کشتاں تمہاری

اسماعیل میرٹھی کی مذکورہ نظم کو میں نے ایک نئے اور الگ تناظر میں دیکھنے کی کوشش کی ہے۔ اس نظم کی قرأت کرتے ہوئے میں نے جو محسوس کیا اس کو سپرد قلم کردیا ہے۔اب میں اس مقصد میں کس حد تک کامیاب ہوا اس کا فیصلہ قارئین کے حوالے کرتا ہوں۔

 

نوٹ: مضمون نگار شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں گیسٹ ٹیچر ہیں۔

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
عملی تنقید اور تفہیم شعروشاعری-پروفیسر کوثر مظہری

یہ بھی پڑھیں

ساحر لدھیانوی کی نظم "خوبصورت موڑ” کا فنی...

دسمبر 1, 2023

میر کا ایک شعر :کچھ مباحث – سبط...

جون 12, 2023

نعمان شوق کا ایک شعر ۔ ڈاکٹر معید...

جنوری 26, 2023

تین سوال : ثقلین ضیغم کے مجموعہ کلام...

اپریل 28, 2021

شہپر رسول کی ایک غزل کا تجزیہ –...

جنوری 22, 2021

موضوعاتی تنوع، مربوط قرأت اور رحمان مصور کی...

جنوری 3, 2021

جمیل مظہری کی نظم’ مہجوری‘ کا تجزیہ –...

نومبر 3, 2020

عمیر ثاقب کی نظم "جلوہ شب” کا تجزیاتی...

ستمبر 22, 2020

عمیر ثاقب کی نظم ”شب وصل“ پر ایک...

اگست 23, 2020

نظم ’سراب‘کا تجزیاتی مطالعہ-عائشہ پروین

اگست 20, 2020

2 comments

سید مظہر اصطفی حسین نومبر 9, 2021 - 2:21 شام

اردو اک ایسی میٹھی پیاری زبان ہے جسمیں حد او ادب خود سے ہے

Reply
سید مظہر اصطفی حسین نومبر 9, 2021 - 2:23 شام

اردو خالق نے خلق کی جو زبان وہ سب سے پہلی زبان اردو ہے

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں