Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

نصرت مہدی کی شعری کائنات – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras اگست 23, 2021
by adbimiras اگست 23, 2021 0 comment

اردو شاعری بڑی سخت جاں ہے۔یہ کبھی میکدے کے دراڑوں سے اندر جھانکی اور ساغر و مینا کی کھڑکھڑاہٹ سنی۔کبھی چمبیلی کے منڈوے تلے آئی اور دو سلگتے بدن کو راکھ بنتے دیکھی۔محبت کی تربت پر دو بوند آنسو ٹپکائی اور ویران کھنڈروں میں یادوں کے دیپ روشن کی تو کبھی تلواروں کی جھنکار بھی سنی۔کربلا کے تپتے ریگ زاروں میں معصوم شہیدوں کے تڑپتے لاشے کو بھی دیکھی۔فرات پر ظالموں کے پہرے کو بھی دیکھی۔ہجر اور ہجرت دونوں کی تلخیوں سے بھی اس کا سابقہ پڑا۔نیز ذات کو اپنی ذات سے اجنبی ہوتے ہوئے بھی دیکھی۔وہی اردو شاعری صدیوں کی مسافت کے بعد نصرت مہدی کے در پر آئی ہے جہاں محسوسات کی آنچ تیز ہے۔بقول علی احمد فاطمی

’’اردو کی نئی غزل میں اکثر و بیشتر اپنی ذات کی فکر،اپنے وجود اور اس کے بقا و فنا کے سلسلے کہیں فطری کہیں منطقی اور کہیں فلسفیانہ انداز میں بکھرے ہوئے ہیں کہیں کہیں یہ خیال اپنی ذات کے اندرون میں ڈوب جانے پر مجبور کردیتا ہے اور کہیں کہیں احباب کے دھوکے،انسانیت کے فریب،اپنوں کی بے گانگی غرض کہ انسانی رشتوں کی شکستہ حالی اور اس کے ارد گرد شاعر کو پہنچا دیتی ہے۔ ‘‘                      ’’ نئی صدی میں غزل کے امکانات‘‘،دربھنگہ ٹائمز ص ۳۷

جب تک تخلیق کاروں کی تخلیقات کا منتھن نہیں ہوگا امرت باہر نہیں نکلے گا۔نصرت مہدی کی تخلیق کے ساگرمنتھن کے دوران اس کا احساس جاگزیں ہوتا ہے کہ موصوفہ اس نسایت کی علمبردار بن کر سامنے آئیں ہیں جس کواس مرد اساس معاشرے میں دوسرے درجے کی چیز سمجھ کر ہیچ نگا ہوں سے د یکھاجاتا ہے۔موصوفہ اپنی فکر کی توانانی سے اس کے وجود کو منوانااور اس کے ماتھے پر لگے ناقص العقل کے کلنک کو مٹا دینا چاہتی ہیںلیکن لہجہ میں ترّاریت نہیں ہے۔نہ ہی باغیانہ تیور ہے۔بلکہ وہ بڑے ہی نرم مزاجی کے ساتھ ریشم سالہجے میںبات کہہ جاتی ہیں جو سیدھے دل میں پیوست ہوجاتی  ہے۔

میں زندگی کی کتاب میں ایک فسانہ بے اثر نہیں تھی

ورق کو جلد ہی الٹ گئے تم ،میں قصہ مختصر نہیں تھی

 

لوگ سمجھے ہی نہیں میرے ہنر کو ورنہ

مجھ میں فن کار تھا پوشیدہ میں فن کار میں تھی

نصرت مہدی نے روایت کی پاسداری کرتے ہوئے نسائی جذبات و احساسات کو سپرد قلم کیاہے جس میں شوخی ،سنجیدگی دیکھائی دیتی ہے ۔انہوں نے اپنی شاعری کے دامن میں معاشرے کی تلخی،ترشی،انتشار و احتجاج کو سمیٹا ہے ان کی شاعری کو پڑھ کریہ محسوس ہوتا ہے کہ روح کے کرب کا اظہار جذبات کی رو میں بہے بغیربھی کیا جاسکتا ہے۔ان کے یہاں نسائیت انانیت کا شکار نہیں ہے لیکن تذبذب کے حصار میں ضرورمقیدہے۔

میں کیاکروں کہ تیری انا کو سکوں ملے

گرجاؤں ٹوٹ جاؤں بکھر جاؤں کیا کروں

 

کیا حکم آپ کا ہے مرے واسطے حضور

جاری سفر رکھوں کہ ٹھہر جاؤں کیا کروں

انسان زبان اورلہجے کے پردے میں چھپا ہوتاہے۔اس کو جب ہم میزان بناتے ہیں تو موصوفہ کے لہجے میں مشرقیت کی خوشبو ہے جو اپنے ورثے سے مربوط رہنے کی وجہ سے ان کے کلام میں پیہم ہے۔تخلیق کے آئینے میں تخلیق کار کی شخصیت ،اس کی فکر ،اس کی نکتہ نگاہ،اس کی انسان دوستی،معاشرے کے دیگر مسائل پر اس کے خیال گویا کہ اس کی شخصیت کی پوری کائنات کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے نیزکسی موضوع یا مسائل پر اس کے منفی و مثبت سوچ کی قدر پیمائی بھی ممکن ہے۔نصرت مہدی نے اپنی شاعری کے کینوس پر جس پیکر کو تراشا ہے اس کے اندر کا موسم سبزہ زار ہے ۔اس موسم میں خواہشوں کے شجر پر خوب خوب برگ و بار آئے جن سے زندگی کا گلشن معطر رہا ۔پرندے اس شاخ سے اس شاخ پر پھدکتے رہے۔ستارے چمکتے رہے۔ماہتاب چاندنی بکھرتا رہا۔شبنم کے پھوار گرتے رہے۔یادوں کاصندل مہکتارہا۔خوابوں کی جھیل میں نرم نرم موج اٹھتی رہی، اُفقِ زندگی پر جل ترنگ بکھرتے رہے کہ ایک دن مقدر کا ستارہ شہاب ثاقب بن گیا۔

جس سمت بھی دیکھوں ہیں سرابوں کی صلیبیں

پھیلا ہے عجب ریت کا صحرا مرے آگے

 

ناکردہ گناہوں کی سزا پائی ہے نصرت

انصاف ہوا شہر میں رسوا مرے آگے

عمومی ایسا مزاج بنا ہے کہ نئی غزل میں مزاحمتی لہجہ،احتجاجی لہجہ کی سرد مہری ہے۔ بس حالات کا مرثیہ خوانی اور ثنائ خوانی کی لئے تیز ہے۔لیکن نصرت کے یہاں اس مزاج کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔نصرت مہدی کے کلام میں لفظ کی حرمت بحال رہتی ہے اورجب لفظ قاری سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو فن پارہ لازوال ہوجاتا ہے اور اس کی معراجیعت کا اندازہ لگانا مشکل ہوجاتا ہے۔ایسا اس لیے کہ ہر لفظ کی اپنی ایک Potency ہوتی ہے۔اپنی ایک توانائی ہوتی ہے۔اورجب کوئی شاعر شعر کہنے کے دوران لفظوں کی Potencyتجویز کرنے کے ہنرسے آشنا ہوتا ہے تو اس کی نوک قلم سے نکلا ہوا فن پارہ سیدھے قاری کے جگر کو پار کرتا ہے اور اعصاب پر اپنی توانائی کا اثر چھوڑ جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ نصرت مہدی کے کلام پڑھ اور سن کر اس حقیقت کا راز افشاں ہوتا ہے کہ دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے ۔!

حق پرستوں کی جہاں رائے شماری ہوگی

سب سے پہلے وہاں آواز ہماری ہوگی

 

تول کر دیکھ لے عظمت کے ترازو میں اسے

میری چادر تیری دستار سے بھاری ہوگی

 

میں پیاس کی شدت کا فلک چوم رہی تھی

گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے

 

موج نے ریت پہ ساحل کی لکھا شرمندہ

تشنگی میری نے دریا کو کیا شرمندہ

جب تک ذات کے اندر کی سیاحی مکمل نہیں ہوتی قلم سے ایسے فن پارے کا نزول نہیں ہوتا جو قاری پر اپنا طلسمی اثر دیکھا ئے یا ان کے مسائل کا تریاق بن جائے۔ساتھ ہی ساتھ جب تک اسلوب میں جدّت نہیں آتی انفرادیت کے نقوش واضع نہیں ہوتے۔ہواجب چراغوں کی آبرو بچاتی ہے تو اس کے وجود پر انگلی اٹھنے لگتی ہے۔اس لیے قرطاس ادب پر مہدی ایسی عورت کا ترجمان بن کر سامنے آتی ہیں جو حالات کی ستمگری سے خوف کے گرداب میں ہے لیکن نامساعد حالات میں بھی حوصلے کا بادباں بے ہوا ہونے نہیں دیتی ہے بلکہ استفہامی لب و لہجہ میں اپنے جذبات کا اظہار یوں کرتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں پروین شاکر کی شاعری میں اسلامی تاریخ کا منظرنامہ- ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

پھر آکے لگ رہے ہیں پروں پر ہوا کے تیر

پرواز اپنی روک لوں ڈر جائوں کیا کروں

 

جنگل میں بے اماں سی بیٹھی  ہوئی ہوں میں

آواز کس کو دوں میں کدھر جائوں کیا کروں

جب ذاتی واردات فن کا لبادہ زیب تن کرتا ہے اور اس میں اجتماعیت کی کرنیں پھوٹنے لگتی ہیں تو اس کی آفاقیت کا سب سے اونچا میزان قائم ہوتا ہے۔دریں اثناجب تحریر میں زندگی کا ملال بولنے لگتا ہے اس وقت قاری پر مایوسیت کے سائے دراز ہوتے ہیں۔نصرت مہدی کے جو بھی کلام اب تک مجھے میسر ہوئے اس میں کمال کی نغمگی ہے لیکن ملال کا شجر کم شاداب نظر آیا۔اس لیے اس کی گہری پرچھائیں کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔ہاں نسائی حوصلے کا فریرا دور سے لہراتے نظر آئے۔نیکی کی خوشبو کی تقسیم کاری کے منظر بھی آنکھوں کے سامنے آئے اور فن پارے کی گود میںحال، ماضی اور مستقبل کو ہمکتے بھی دیکھا اور ایسے اشعار سے بھی سابقہ پڑاجہاں نسائیت کی خوداری اپنے وجود کو منوانے پر کمر بستہ ہے۔

آپ شاید بھول بیٹھے ہیں یہاں میں بھی تو ہوں

اس زمین وآسماں کے درمیاں میں بھی تو ہوں

 

حیثیت کچھ بھی نہیں ہے بس ایک تنکے کی طرح

فکر و فن کے اس سمندر میںرواں،میں بھی توہوں

 

نئے ملاح طوفاں سے ہمیں ہشیار کرتے ہیں

انہیں معلوم کیا ہاتھوں کو ہم پتوار کرتے ہیں

 

اوڑھ کر دھوپ کی گھنی چادر

اپنی ہستی پر سائباں ہوجائوں

روایتی موضوعات سے دامن کش ہوکر نئے نئے موضوعات جب وجدان کاحصہ بنتے ہیں تب ادب کے دامن میں نہ صرف وسعت آتی ہے بلکہ موضوعات کی نیرنگیاں قاری کو اپنا جلوہ دیکھاتی ہیں نتیجتاً ادب تازہ دم ہونے لگتا ہے۔یہ تازہ دمی اس قلم کار کے سر پر مقبولیت اور قبولیت کا تاج رکھتی ہے۔بیشک یہ کام تھوڑا مشکل ضرور ہے لیکن اس عمل کے دوران فنی شعور میں جب احساس کا رمز اور فکر کی رعنائی اپنا چولابدلتی ہیںتو ادب میں ایک نئی فضاسازگار ہوتی ہے جوقاری کو اپنی گرفت میں لیتی ہے۔اس حقیقت سے سب واقف ہیں کہ خارجی اور باطنی حقائق کو پیش کرنا ادب عالیہ کا وطیرہ رہا ہے۔زندگی کا تجربہ جب شعر کے سانچے میں ڈھلتا ہے تو ایسے شعر کی مقبولت بڑھتی ہے کہ قاری ادب کے آئینے میں زندگی کا عکس دیکھنا چاہتا ہے۔

زندگی ہے میری ٹھہر اہوا پانی جیسے

ایک کنکر سے بھی ہوجاتی ہے ہلچل مجھ میں

 

آج بھی ہے تیری آنکھوں میں تپش صحرا کی

کروٹیں لیتا ہے اب بھی کوئی بادل مجھ میں

باغ محبت میںقاصدحسن سے عشق کا خراج تب مانگتا ہے جب بارگاہ محبت کی آبرو بچانی ہوتی ہے اس لیے نصرت مہدی کے یہاں زندگی کے رحل پر سورہ عشق کی تلاوت کے دوران جب جب ہجر کی آیت آئی محبوبہ فوراً ورق الٹ دیتی ہے کیونکہ ا س عذاب دیدموسم میں آنکھیں لہولہان ہوجاتی ہیںاور محبت کے ملبے پربیٹھے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے۔پروین شاکر اور نصرت مہدی کے تراشیدہ نسائی پیکر میں ایک مماثلت ہے وہ یہ کہ دونوں کے نسائی شعری پیکر اپنے محبوب کے لیے بدعانہیں کرتی ہیں اور نہ اس کے لیے بے رخی یاتلخ کلامی کے لہجے کا سہارا لیتی ہیں۔بلکہ بہت ہی مشفقانہ رویہ ان کے ساتھ رہتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں شہنازرحمن کا افسانہ”شب تاب“  ایک مطالعہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی)

خواہشیں آکے لپٹ جاتی ہے سانپوں کی طرح

جب مہکتا ہے تیرے یاد کا صندل مجھ میں

 

روٹھنا کیا ہے چلو میں ہی منا لائوں اسے

بے رخی سے اس کی نصر ت  نیم جاںمیں بھی تو ہوں

حسن کا ادارک فن کی کسوٹی ہوتی ہے۔اگر اس میزان پر مہدی کے کلام کو پرکھاجائے تو اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ ان کے کلام عروض کی پابندیاں کرتے ہیں۔شاعری کے لیے قرطاس ادب پر عروض دانوں نے جس لکشمن ریکھا کو کھینچاہے اس کو عبورکرنے کی جرائ ت نصرت مہدی نہیں کر تی ہیں ایسااس لیے کہ اس سے سیتا ہرن کا اندیشہ غالب رہتا ہے۔عصری مسائل کے بطن سے پنپی اداسیاں،تاریک ہوتی مستقبل کی فکر ،مذہبی اور سماجی چیلینج کے بطن سے پھیلے خوف و ہراس کا ماحول، انسانوں کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کر تے ہیں جو آدمی کو صوفی ازم کے قریب کرتا ہے۔نصرت مہدی کے یہاں اس کی جھلک دیکھائی دیتی ہے۔بظاہر ان اشعار وں سے عشق مجازی کی کرنیں پھوٹتی دیکھائی دیتی ہیں لیکن اس کی تہہ میں صوفی ازم کی کرنٹ کا بہاؤ او ررگ رگ میں اس کی خوشبوکا بسیرا ہے۔

ندامتوں کا رنگ جس کی عاجزی میں آگیا

وہ تیرگی سے چل کے جیسے روشنی میں آگیا

جب اس کا کوئی داو مجھ پر کارگر نہ ہوسکا

تو یہ ہوا کہ وہ میری سپردگی میں آگیا

خواتین نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔نصرت مہدی کا شمار اسی صف میں ہوتا ہے۔ان کے یہاں ھولناک صحرا میں کارواں کی یاد آتی ہے،دل کی زمین پر اداسیاں خیمے لگائے بیٹھی رہتی ہیں جس کے سبب خوشی کا پڑائو مشکل ہے،معشوقہ زندگی کی بجائے عادتاً محبوب کی آوارگی میں شامل ہے،ادب میں بھی رزق حلال کی تلاش رہتی ہے،جب بلندیوں پر توازن قائم نہیں رہتا اس وقت عروج کو زوال کی خواہش ہوتی ہے۔نسائیت آزمائش کے اس موڑ پر ہے جہاں وہ آگ میں کھڑی ہے لیکن بدن جل نہیں رہا ہے۔زندگی کے سفر میںسب ایک ساتھ ہیں لیکن کوئی کسی کے ساتھ چل نہیں رہا ہے۔حرارت کی تمازت نکتہ راس پر ہے لیکن درمیان میں کھڑے برف  کے پہاڑ کا نکتہ انجماد کم نہیں ہورہا ہے۔ایسے میںان کی شاعری کے قرطاس پرشادی شدہ عورتوں کے احساسات و جذبات کے اظہار کا طریقہ بڑا دلنواز ہوتاہے۔

دھوپ نے ستایا تو سائباں کی یاد آئی

ہر گھڑی بزرگوں کے آستاں کی یاد آئی

جو ہمیں دم رخصت تک رہا تھا حسرت سے

غم زدہ تن و تنہا اس مکاں کی یاد آئی

شاعری کے علاوہ موصوفہ افسانے،ڈراماے،مضامین کے علاوہ اسکرپٹ بھی لکھتی ہیں۔ایک لمبی مدت تک مدھیہ پردیس اردو اکاڈمی کی سکریٹری رہیں اور انتظامی امور کو حسن وخوبی سے سنبھالا اور اس کے وقار میں اضافہ کیا۔اس کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ اقبال ادبی مرکز محکمہ ثقافت مدھیہ پردیس،قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے Executiveبورڈ کا ممبر،نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا کی مجلس مشاورت کا ممبر ،سی سی آرٹی وزارت ثقافت دہلی کے اردو پینل کاممبر،مدھیہ پردیش کے چیف Executiveآفیسر مدھیہ پردیش وقف بورڈ اور مدھیہ پردیس اسٹیٹ حج کمیٹی میں Executiveآفیسر رہیں۔فی الحال موصوفہ بھوپال اردو اکاڈمی ،مدھیہ پردیس کی فعال سکریٹری ہیں۔ان کی زبان میں شیرنی، گھلاوٹ اور ترنم میں بلا کی سحرانکیزی ہے۔’’سایہ سایہ دھوپ‘‘،’’آبلہ پا‘‘،’’میں بھی تو ہوں‘‘،’’گھر آنے کو ہے‘‘، ’’حصار ذات سے پرے‘‘،’’فرہادنہیں ہونے کے ‘‘موصوفہ کے شعری مجموعے ہیں۔نثر میں بھی ان کی دوکتابیں’’ ۱۸۵۷؁ئ کی جنگ آزادی‘‘ اور’’ انتخاب سخن‘‘ اشاعت کے مرحلے سے گذری ہیں۔اب تک امریکہ،انگلینڈ،دبئی ،سعودی عرب،پاکستان، بحرین،قطر، کویت،مسقط وغیرہ ممالک کے ادبی اسفار پروین شاکر کے اس قول پر تصدیق کی مہر ثبت کرتے ہیں کہ:

’’شہرت اپنی روح کی کمائی ہوتی ہے کسی نام کی زکوٰۃ نہیں۔!!‘‘

٭٭٭

ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

 ہولڈنگ نمبر1-A،بی ایل نمبر 23،کیلا بگان ،

جگتدل ،نارتھ 24 پرگنہ(مغربی بنگال)،پن کوڈ: ۷۴۳۱۲۵

 mob:9339327323 ای میل:mail.com ahashmi3012@g

 

 

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

خواتین کی شاعریعظیم اللہ ہاشمیمدھیہ پردیش میں شاعرینصرت مہدی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بیخود کی نثری شناخت اور ڈاکٹر محمد منصور عالم – عظیم انصاری
اگلی پوسٹ
پالکی – شمع عظیم

یہ بھی پڑھیں

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

بلند ؔ اقبال کی شاعری میں حسیاتی پہلو:...

نومبر 24, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں