Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

صوفیہ شیریں کا افسانہ ’’کہیں پھر تو نہیں‘‘کا تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras مئی 18, 2021
by adbimiras مئی 18, 2021 1 comment

افسانہ’’ کہیں پھر تو نہیں ‘‘راست بیانیہ اسلوب میں لکھا گیا ہے جس میں معاصر موضوع کو ترجیح دی گئی ہے۔بظاہرافسانہ راست بیانیہ اسلوب میں لکھا گیاہے لیکن اس کے باطن میں گہری معنویت ہے جو اپنے عصرکی شدت پسندی اورنئی نسل کے بدلتے رجحان کی تشہیرکرتی ہے۔اس افسانے میں ایک ماں اپنے بیٹے سے پوچھتی ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں کیا فیصلہ کیا ہے۔؟ بیٹااس وقت ٹی وی پر نیوز سن رہا ہوتا ہے۔ ٹی وی کی خبروں کو سن کربیٹے کو اپنے ملک کی بدلتی فرقہ وارانہ صورت حال اورکشیدگی میںتابناک مستقبل دھندلا نظر آرہا ہے۔لہذا وہ اپنی ماں سے کہتا ہے کہ وہ غیر ملک میں جاکر تعلیم حاصل کرے گااور تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسی ملک کا شہری بن جائے گا۔ بیٹے کے اس فیصلے  سے ماں متعجب ہوکر سوال کرتی ہے۔

’’آخرکیوں ۔۔۔؟ایسا کیا ہوگیا میرے بچے کہ تم نے اس ملک سے رشتہ ہی توڑ لینے کا فیصلہ کرلیا۔یاد رکھومنزل تک پہنچنے کے لیے صحیح راستے کا انتخاب ضروری ہے۔ایک غلط فیصلہ پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے ‘‘   آج کل،مارچ ،2021

مذکورہ اقتباس میں ماں کی ممتا کی جھلک ہے جس کو کشیدکرنے سے جوقیمتی بات سامنے آتی ہے وہ یہ کہ غلط فیصلہ زندگی کے بادباں کو بے ہوا کردیتا ہے۔ افسانے کے متن میں ملک کا کرب ہے جہاں فرقہ واریت کے ساتھ ساتھ اخلاقی بحران شباب پر ہے جہاں پانچ سال کی بچی کی آبروریزی اور قتل کیاجاتاہے،ڈائن کے شبہ میں بزرگ خاتون کو زدوکوب کیاجاتا ہے، اقلیتی طبقہ کے نوجوان کی پیڑ سے باندھ کر پٹائی کی جاتی ہے،جبراً جئے شری رام کہلوانے کی کوشش،ہجومی تشدد اور ایک شخص کو گوشت کھانے کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا جاتا ہے۔موب لنچنگ کے ایسے خوفناک ماحول میں ماں کی رگوں میں خون کا منجمدہونا اور بیٹے کی آنکھوں میں خون کا اتر نا غیرفطری اور حیرت انگیز بات نہیں لگتی ہے جس کے سبب ماں یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ :

’’موسم کے سرد ہواؤں سے تو میں نے تمہیں بچا لیا پر زمانے کی ان گرم ہواؤں  سے کیسے بچاؤں؟‘‘    آج کل،مارچ ،2021

یہ متن افسانے کاپنچ لائن ہے جومذکورہ افسانے کے پہلے متن کی تردید کرتا ہے کیونکہ متن ثانی سے یہ کرن پھوٹ رہی ہے کہ افسانے کے اختتام تک آتے آتے ماں کو بھی ماحول کی سنگینی کا احساس ہوجاتاہے۔افسانے کا متن اقلیتی طبقے کے اندر پنپی ناامیدی،خوف،بے بسی اور تاریک ہوتی مستقبل کے الجھن نیز ملک میں بڑھتے تشدد کے پیش نظرنئی نسل کی طرف سے اپنی مٹی کو چھوڑ کر دوسرے ملک میں تعلیم حاصل کرنے اور وہیں پر مقیم ہوجانے کے فیصلے کے رجحان سے قاری کو آگاہ کرتا ہے۔ افسانے میں جہاں خوف کے ماحول میں نئی نسل کے چہرے پر غم اور غصہ دونوں کے ملے جلے تاثرات رقص کناں ہیں وہیں ان کے اندر تذبذب،شدید ذہنی کشمکش کی اجاگری بھی ہے۔ اپنے مستقبل سے متعلق ایک انجانا ساخوف اس نسل کے اندر جڑیں پھیلا رہا ہے کہ اب اس ملک میں تمہارے لیے سرکاری نوکری،معقول آمدنی ،رہائشی کوارٹر اور ساتھ ہی ساتھ معاشرے میں عزت و وقارحاصل کرنا دیوانے کے خواب کے مترادف ہے، تب ہی تو جب ماں اپنے بیٹے سے سرکاری نوکری کے بارے میں سوچنے کا مشورہ دیتی ہے تو وہ حیرت سے کہتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں اکیسویں صدی کی دہلیز پر بنگال میں نِسائی ادب (شاعرات کے حوالے سے)  – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

’’سرکاری نوکری۔؟اس کے ماتھے پر کئی سلوٹیں ابھریں جیسے وہ یقین اور وہم کے درمیان کھڑا ہو‘‘        آج کل،مارچ ،2021

نئی نسل کا یقین اور وہم کے زیرو پوائنٹ پر کھڑا ہونا یقینا تشویشناک بات ہے۔ان کاشکوک کے پادان پر کھڑا ہوناملک اور قوم دونوں کے لیے نیک شگون نہیں ہے کیونکہ وطن کی مستقبل کا دار و مدار اسی نسل پر ہوتا ہے۔افسانے میں بیٹے کے فیصلے سے ماں کے دل پر جوسنگ گرتا ہے اس کا کرب اس کو ماضی کی طرف لے جاتا ہے جہاں وہ بڑی منتوں سے اس کوپائی ہے ۔اس کے لیے گھنٹوں دعائیں مانگی ہے۔۔گرم تیل کی مالش کی ہے ،گود میں لے کر رات رات بھر اونگھتی رہی ہے کہ بسترپر جاتے ہی اس کی نید نہ ٹوٹ جائے۔دروشریف پڑھ پڑھ کر اس پر دم کی ہے کہ زمانے کے سرد وگرم ہواؤں کے اثرات سے وہ محفوظ رہے ۔ظاہر ہے ایسے میں ممتا بیٹے کے اس یکطرفہ فیصلے پر یہ سوال پوچھنے پر حق بجانب ہے کہ۔

’’تم ہمیں یہاں  تنہا چھوڑ کر دوردیش میں اپنی دنیا بسالوگے اور یہ فیصلہ تم نے صرف سترہ سال میں ہی کرلیا۔‘‘      آج کل،مارچ ،2021

اگر غور سے دیکھا جائے تو سترہ برس کی عمرقانون کی نظر میں نابالغ کی عمر ہے لیکن بدلے ماحول میں اگر ایک نابالغ بچہ بالغ نظری کا مظاہرہ کرے تو قاری کو مایوس کن صورت حال کا احساس ہونا ناگزیرہوجاتا ہے ۔گھر کی بدتر مالی حالت میں بیٹے کی بہتر مستقبل کی فکر رخشندہ روحی مہدی کاافسانہ’’ وہ بڑا آدمی‘‘میں بھی ہے اور یہاں بھی لڑکا کینڈا میں جاکر بس جاتا ہے لیکن ۱۷برس گذرجانے کے بعد وہ اپنے وطن کی مٹی پر اس وقت پہنچتا ہے جب اس کی ماں مٹی میں دفنا دی گئی ہوتی ہے۔سلمٰی صنم کا افسانہ’’ پت جھڑ کے لوگ‘‘میں بھی اس کرب کا اظہارہوا ہے جہاں اولاد بڑھاپے میں ماں باپ کو چھوڑدیتے ہیں کا کرب ابھر کر سامنے آیا ہے اور یہ احساس قاری کے کانوں تک پہنچتا ہے کہ سیما ساری عمر سایہ دار شجر بن کر سب کو چھائوں دی لیکن اب دھوپ کی تمازت سہنا اس کا مقدرہے کہ بیٹے ،پوتے اور بہوسب کے سب حقارت بھری نگاہ سے دیکھتے ہوئے آنکھوں سے دور ہوگئے اور اس کے گھونسلے سے نکل کر زندگی کی شاخ پراپنا نیا آشیانہ بنالیئے۔ مذکورہ افسانوں کے تراشیدہ بیٹے کے کرداروں سے اگر اس افسانے کے بیٹے کے کردار کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو اس نکتے پرآسانی سے پہنچا جاسکتا ہے کہ صوفیہ شیریں نے اپنے اس افسانے میں بیٹے کا جو کردار تراشا ہے وہ ناخلف اولاد کی نہیں ہے بلکہ اس کے اندر والدین کے مرتبے کا خیال جاگزیں ہے ۔وہ اپنی ماں سے وعدہ کرتا ہے کہ غریب الوطن میں P.Rملنے کے بعدوہ اپنے والدین کو وہاں بلا لے گا۔گویا  صوفیہ شیریں یہ کہنا چاہتی ہیں کہ ا بھی بھی اولاد کا ایک ایساطبقہ ہے جو والدین کی قدر وقیمت اور مرتبے کا انکاری نہیں ہے۔ہر افسانہ نگار اپنے فن پارے سے قاری تک کچھ نجی خیال کو پہنچانا چاہتاہے۔صوفیہ شیریں بھی نئی نسل کے دل ودماغ میں ایک بات منتقل کرنا چاہتی ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں پروین شاکر کی شاعری میں ہنودی تاریخ کا منظرنامہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

’’ایسا کیا ہے غیر ملک میں جو اپنے ملک میں نہیں ؟تمہاری جنریشن کا یہ تو مسئلہ ہے کہ تم لوگ ٹی وی اور فلموں میں مغربی ممالک کی چکاچوند اور دلفریب دنیا دیکھ کر ہی فیصلہ کرلیتے ہو۔پر یادرکھو،دور کا ڈھول سہانا ہوتا ہے۔‘‘ آج کل،مارچ ،2021

اس درس کو سننے کے بعد بیٹے کے چہرے پر الجھن کی لکیر گہری ہوجاتی ہے۔ اس کے Bodylanguageسے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ جو کچھ کرنا چاہتا ہے وہ اس کی فطری سوچ نہیں ہے بلکہ ایک انجانی قوت اس کو اس کی طرف ڈھکیلنے کی کوشش کررہی ہے اس لیے وہ ماں کے مشورے سے متفق نہیں ہے۔ مذکورہ متن سے جہاں کومل ذہن پر ٹی وی اور فلموںکے بد اثرات اور مغربی ممالک کی چکاچونددنیا کی دلفریبی کااشارہ ملتا ہے وہیں مادر وطن کی مٹی سے محبت کی خوشبو بھی آتی ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں پروین شاکر کی شاعری میں سائنسی اصطلاحات – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

بہر حال افسانے کو سادہ زبان،چست اور درست مکالمے دلچسپ بناتے ہیںجس میں افسانے کی شعریات سے انحراف دیکھائی نہیں دیتا ہے ۔ افسانہ فرقہ واریت کے  بطن سے پنپے متعددمسائل کی نشاندہی کررہا ہے جس کی لپیٹ میں نئی نسل آگئی ہے جس کے پیش نظر ان کے سامنے ہجرت ایک بارپھر زیر غور ہے لیکن صوفیہ شریں کے افسانے کا یہ متن اس ہجر ت کو بڑھاوا دینے کی بجائے نئی نسل کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہے جس سے اپنی مٹی سے محبت کی خوشبو آتی ہے۔

’’ہم تو جہاں بھی جائیں گے یہ مٹی ہمارے جڑوں سے لپٹی رہے گی۔ہم چاہ کر بھی اس مٹی سے الگ نہیں ہوسکتے ۔کئی دہائیوں پہلے بھی کچھ لوگوں نے ایسی کوشش کی تھی۔نتیجہ تاریخ کی کتابوں سے کہیں زیادہ روندے ہوئے جسموں اور زخم خوردہ ـذہنوں پر درج ہیں اور پھر ہم کیوں جائیں گے؟ہمارے آبا و اجداد نے فیصلے کی گھڑی میں اسی مٹی کو چنا۔اسی مٹی کی حفاظت میں اپنی جانیں قربان کیں۔‘‘        آج کل،مارچ ،2021

یقینا آپ کو اس اقتباس میں اپنے اجداد کی مٹی کی بھینی بھینی خوشبو کا احساس ہوا ہوگا۔صوفیہ شیریں اپنے اس افسانے سے اسی خوشبو کو چارسو پھیلانا چاہتی ہیں تاکہ وطن کی شاخوں پر ہریالی قائم ودائم رہے نیزیہ برگ وبار سے بارآوررہیں۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

صوفیہ شیریںعظیم اللہ ہاشمی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بزمِ افسانہ کی تیسری آن لائن افسانوی نشست کامیابی سے ہمکنار 
اگلی پوسٹ
عورتوں کواستحصال نماآزادی ہی ملی ہے:نگارعظیم- حقانی القاسمی

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

1 comment

شہناز رحمن مئی 18, 2021 - 5:43 شام

افسانہ کی عمدہ تلخیص اور بہترین جائزہ

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں