Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

تحریک آزادی میں خواتین کاکردار – مہر فاطمہ

by adbimiras اگست 15, 2022
by adbimiras اگست 15, 2022 0 comment

ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن

تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا

(مجاز)

اس شعر کو ذہن میں رکھتے ہوئے ذرا غور کریں کہ ہندوستان کی آزادی جو مختلف مذہبوں،قوموں، نسلوں اور علاقوں کی قربانیوں کا نتیجہ تو واقعی ہے لیکن اِس میں اگر مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی جوش وخروش کے ساتھ حصّہ لے کر آنچل کو پرچم نہ بنالیتیں تو کیا ملک کی آزادی کا خواب اِتنی جلد ی شرمندۂ تعبیر ہوپاتا۔ ایک صدی تک جاری رہنے والی اِس تحریکِ آزادی مردوں کے ساتھ خواتین نے بھی قربانی کی شاندار روایات قائم کی اور تاریخ رقم کی۔اِن خواتین میں بلا تفریق ہندو اورمسلم دونوں شامل رہیں۔

ایک نظر تاریخ کے صفحات پر ڈالیں تو دیکھیں گے کہ آزادی کی یہ تحریک جب آگے بڑھتی ہے، یہاں تک کہ بیسویں صدی آجاتی ہے اور آزادی کی جدوجہد عوامی شکل اختیار کرلیتی ہے، اُس وقت مہاتما گاندھی اپنے اخبار ’’ینگ انڈیا‘‘ کے ذریعہ عورتوں کو ستیہ گرہ میں حصّہ لینے اور چرخہ کاتنے کی ترغیب دیتے ہیں، جس پر ہزاروں کی تعداد میںخواتین اپنے گھروں سے باہر نکل آتی ہیں اور مختلف محاذوں پر کام کرنے لگ جاتی ہیں، گاندھی جی کی آواز پر صرف دہلی میں سولہا سو عورتوں نے ستیہ گرہ میں حصّہ لے کر خود کو گرفتاری کے لیے پیش کیا، اس سے قبل بھی آزادی کی لڑائی میں جو شدت آئی اُس میں چند خواتین کا بہت اہم حصّہ رہا، اِن خواتین میں سرِفہرست بی اماں والدہ مولانا محمد علی شوکت علی کا نام ہے جو تعلیم یافتہ نہ ہونے کے باوجود سلیقہ مند اور بہادرخاتون تھیں۔ کچھ لکھنے پڑھنے کے بعد جب بی اماں تحریکِ آزادی میں شامل ہوئیں تو اُن کا شمار اچھے مقرروں میں کیا جانے لگا، عملی طور پر اُن کی سیاسی زندگی کا آغاز پہلی جنگِ عظیم سے ہوا، بعد میں خلافت تحریک کی وہ فعال کارکن بنیں، ملک کے مختلف حصوں میں جاکر نوجوان مردوں اور عورتوں میں آزادی کا جذبہ اُبھارتی رہیں، خواتین کانفرنس کی صدارت کی اور اپنے زمانہ کی دوسری سرگرم خواتین کستوربا گاندھی، سروجنی نائیڈو، اینی بسینٹ، انوسوئیابائی، سرلادیوی، اپنی بہو امجدی بیگم، نشاط النسائ بیگم، بیگم سیف الدین کچلو وغیرہ کو اپنی شخصیت سے متاثر کیا، ساتھ ہی ان کے عزم و ارادہ سے مردوں کی بھی حوصلہ افزائی ہوئی۔ یہاں تک کہ ۱۹۴۲ئ میں آزادی کے لیے کام کرتے ہوئے وہ اِس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

تاریخ کے صفحات میں حضرت محل کا نام بھی جلی حروف میں لکھا ملے گا۔وہ حضرت محل جو اودھ کے نواب واجد علی شاہ کی بیگم اور برجیس قدر کی ماں تھیں۔ اِس جانباز خاتون نے اپنے خاوند کی معزولی وگرفتاری پر سوگ منانے کے بجائے محل کا آرام و آسائش قربان کرکے انگریزوں کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرنے کی تگ و دو میںخود کو جھونک دیا، بیٹے کو اودھ کا بادشاہ بنایا اور صرف گیارہ دن میں لکھنوسے انگریزوں کو نکال کر انقلابیوں کی قیادت خود سنبھال لی، ملکہ وکٹوریہ کے اعلان کے جواب میں ایسٹ انڈیا کمپنی سے ہندوستان کی انتظامیہ کا حق چھین لینے کا اعلان کردیا، لکھنو پر انگریزوں کے دوبارہ قابض ہونے پر فیض آباد وغیرہ کے محاذوں پر انگریز فوج کا مقابلہ کرتے ہوئے، سرحد پار نیپال چلی گئیں، نیپال کے ہی کسی گوشے میں حضرت محل کی زندگی کا چراغ گل ہوا، لیکن انگریزوں کے ہاتھ نہ آنے کا عہد پورا کرکے وہ ہندوستانی خواتین کے لیے مثال بن گئیں۔

دوسرا اہم نام جھانسی کی رانی لکشمی بائی کا ہے، جن کے بارے میں آخر میں ہم تفصیلی گفتگو کریں گے۔اس سے قبل میں دیگر خواتین کا مختصر ا ذکر کردوں کیونکہ الفاظ کی قید ہے۔

۱۸۵۷ کے انقلاب کی ایک اور نقیب رائے گڑھ موجودہ مدھیہ پردیش کے ضلع منڈلا کی حکمراں اونتی بائی ہیں، جن کے آنجہانی شوہر وکرماجیت کے دو بیٹے ہونے کے باوجود۱۸۵۱ میں رائے گڑھ پر انگریزوں نے قبضہ کرلیا۔ اونتی بائی اِس ناانصافی کو برداشت نہیں کرسکیں، جیسے ہی ۱۸۵۷ کے انقلاب کی گھن گرج شروع ہوئی، اُنھوں نے آس پاس کے راجاوں، ٹھاکروں اور جاگیرداروں کو ساتھ لے کر شنکرشاہ کی قیادت میں عین دسہرہ کے دن انگریزوں کے خلاف اعلانِ جنگ کردیا، شنکرشاہ اور اُس کے بیٹے انگریزوں کے عتاب کا شکار ہوئے، جنھیں پکڑکر توپ سے اُڑادیا گیا لیکن اِس کا ردّعمل یہ ہوا کہ انگریز اِنفنٹری میں بغاوت ہوگئی، انگریز کمانڈر مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہوکر بھاگ گیا، رانی اونتی بائی کافی دن گڑھ منڈلا پر حکومت کرتی رہیں لیکن دوسرے محاذوں کی طرح یہاں بھی انگریز وں کی سازش کامیاب ہوئی اور آزادی کی متوالی اونتی بائی کو خودکشی پر مجبور ہونا پڑا لیکن اپنی جنگی صلاحیت اور بہادری کی وجہ سے تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش باب بن گئی۔

۱۸۵۷ کا ہی زمانہ ہے ،جنگ آزادی کے شعلے بلند ہورہے ہیں ہر طرف انگریزوں کے خلاف بغاوت اُٹھ کھڑی ہوئی ہے، انگریزوں نے بندوق کی نال پر اِسے دبانے کی کوشش کی، دہلی کے قریب مظفرنگر میں مردوں کے ساتھ عورتیں بھی اپنے گھروں سے نکل آئیں، کافی گرفتاریاں ہوئیں، گیارہ عورتوں کو پھانسی پر چڑھایا گیا، آج کوئی تصور نہیں کرسکتا کہ کانپور کی ایک طوائف عزیزن بانو بھی جنگی لباس پہنے، بہادرشاہ ظفرؔ کا جھنڈا لہراتی میدان میں نکل آئے گی اور اودھ کی بیگمات کے ساتھ ساتھ جھانسی، ساگر، تلسی پور، منڈلا کی رانیاں اور کتنی ہی دوسری پردہ نشین عورتیں اپنے شانوں سے روایت کا بوجھ اُتارکر اپنے خون کی سرخی سے سرفروشی کی تاریخ رقم کریں گی۔ شیردل خواتین کی یہ انفرادی و اجتماعی شجاعت بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں تھی، اُن کا سوچا سمجھا اپنا فیصلہ تھا، جس پر انھوں نے خود عمل کیا اور اپنے شوہروں، باپوں اور بھائیوں کی غیرت کو جگایا۔ تحریک آزادی کی ایک اور جیالی خاتون میڈم کاما ہیں، جنہوں نے ۱۹۰۷ئ میں پہلی بار ورلڈ سوشلٹ کانفرنس جرمنی میں ہندوستان کا قومی پرچم لہرایا اور نامور انقلابی مولانا برکت اللہ بھوپالی، شیام جی کرشن ورما اور لالہ ہردیال کی طرح ہندوستان کے باہر تحریکِ آزادی کے لیے دنیا کے انصاف پسند عوام کی حمایت حاصل کی۔

امجدی بیگم اہلیہ محمد علی جوہرؔ آزادی کے اُس متوالے مجاہد کی رفیقۂ حیات ہیں جس نے کہا تھا ’’جب وطن کا معاملہ ہے تو میں اوّل ہندوستانی ہوں بعد میں مسلمان ہوں اور اسلام کا معاملہ ہے تو میں پہلے مسلمان اور بعد میں ہندوستانی ہوں‘‘۔امجدی بیگم مولانا محمد علی جوہرؔ کے ساتھ اُن کی سیاسی زندگی میں شریک رہیں، اُنھوں نے ستیہ گرہ اور خلافت تحریک کے لیے بی اماں کے ساتھ کروڑوں روپے کا چندہ جمع کیا اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ممبر بھی بنیں، امجدی بیگم کی اِن تمام خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ۲۹نومبر ۱۹۲۱ کے ’’ینگ انڈیا‘‘ میں گاندھی جی نے ان پر ’’ایک بہادر خاتون‘‘ کے عنوان سے خصوصی مضمون لکھا۔

امجدی بیگم کی طرح تین خواتین اور ہیں جن کا آزادی کی جدوجہد میں قابلِ ذکر حصّہ رہیں۔اِسی سلسلہ میں بنگال کی کماری پریتی لتادادیکر کا نام قابلِ ذکر ہے، جس نے تیسری دہائی میں سرجیہ سین کی قیادت میں چاٹگام پر انگریزوں کے خلاف جنگ میں حصّہ لیا اور آخر میں گرفتاری کے بجائے خودکشی کو ترجیح دی، اِسی طرح ماتنگی ہاجرا نے ’’عدم تعاون کی تحریک‘‘ سے ہندوستان چھوڑو موومینٹ‘‘ تک انگریزوں کا مقابلہ کیا، تاملوک میں گورنر کے ایک دربار میں ’’واپس جائو‘‘ کا نعرہ لگانے کی ہمت بھی دکھائی۔

۱۹۴۲ئ کی ہندوستان چھوڑو تحریک میں تو خواتین کی تعداد اِتنی زیادہ تھی کہ اُن کے ناموں کی صرف فہرست بھی یہاں دینا ممکن نہیں، ان خواتین میں سروجنی نائیڈو اور ارونا آصف علی کے نام سرِفہرست ہیں، جنھوں نے برسرِ عام اور زیرِ زمین تحریکات میں حصّہ لے کر انگریز حکومت اور انتظامیہ کا ناطقہ بند کردیا، اروناجی کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر ایک بڑا انعام بھی رکھا گیا تھا۔ مردولاسارا بھائی بھی وہ جیالی خاتون ہیں جنھوں نے انگریزوں کے زمانے اور آزادی کے بعد ہندوستانی سماج خاص طور پر عورتوں میں بیداری لانے اور ان کے حقوق کے لیے اہم کام کیا۔ ان ہی کے ساتھ کستوربا گاندھی، راج کمار سورج کلا سہائے اور کماری امرت کور کے نام بھی آتے ہیں، اس کے علاوہ سیکڑوں ایسی بہادر خواتین ہیں جن کی قربانیاں تاریخ کا حصّہ نہیں بن سکیں لیکن تحریک آزادی میںان باہمت خواتین کا نہایت ولولہ انگیز کردار ہے:

عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں      اک سچ کے لیے سب سے لڑی ہوں

ظاہر ہے کہ ان سب خواتین نے اپنے اپنے اعتبار سے وہ کارہائے نمایاں انجام دئے کہ وہ تاریخ کے صفحات میں سنہرے حروف میں  درج ہیں لیکن ان میں سے جو شخصیت بچپن سے میری دلچسپی کامرکز رہی ،وہ ہیں رانی لکشمی بائی یا جھانسی کی رانی وہ اُترپردیش کے وارانسی علاقے میں پیدا ہوئیں، اصلی نام منی کرنیکا ہے۔ جھانسی کے راجہ گنگا دھر راؤ سے شادی ہوئی،انہوں نے شوہر کی وفات کے بعد جھانسی کی باگ ڈور سنبھال لی، انگریزوں نے اُن کے لے پالک لڑکے دامودر راؤ کو وارث ماننے سے اِنکار کرکے ریاست سے بے دخل کردیا اور اُس پر قابض ہوگئے۔۱۸۵۷ئ کی جنگِ آزادی کا معرکہ گرم ہوا تو انگریزوں کی بدمعاملگی سے ناراض لکشمی بائی نے اُن کے خلاف اعلانِ جنگ کردیا، اُنھیں نہ صرف جھانسی سے نکالا بلکہ آگے بڑھ کر مورانی پور اور بروا ساگر کے مقام پر شکستِ فاش بھی دی اور اِس طرح یہ بہادر خاتوناس وقت کی سب سے طاقتور قائد بن کر اُبھریں، اُن کی فوجی طاقت میں اُس وقت اور بھی اضافہ ہوا جب پانپور اور شاہ گڑھ کے حاکم اُن سے آکر مل گئے،  انگریزوں نے زبردست حملے کئے، دو ہفتہ تک رانی بے جگری سے مقابلہ کرتی رہیں آخر کالپی میں پناہ لی، وہاں راو صاحب اور تاتیاٹوپے اپنی افواج کے ساتھ آملے، کونچ اور کالپی میں دوبارہ انگریزوں سے مقابلہ ہوا، ناسازگار صورتِ حال میں گوالیار میں پناہ لی اور پیشوا کی حکومت وہاں قائم کی اور انگریزوں سے فیصلہ کن جنگ کے لیے عورتوں کا لباس اُتارکر مردوں کا لباس زیب تن کیا، فوجیوں کی کمان اپنے ہاتھ میں لی، فتح قریب تھی کہ غدار دیوان دِنکر راؤ انگریزوں سے مل گیا، نتیجہ میں جنگ کا نقشہ پلٹنے میں دیر نہیں لگی، جواں مردی کے ساتھ لڑتے ہوئے شیردل لکشمی بائی نے دم توڑ دیا لیکن انگریزوں کے آگے سر نہ جھکایا یعنی یہ ایک ایسا کردار ہے جس نے گھٹنے ٹیکنے کے بجائے شہادت کو ترجیح دی ان کی بہادری کی داستان کالپی اور جھانسی کے ذرے ذرے میں مضمر ہے۔کہا جاتا ہے کہ انہوں خود کو آگ میں جلانے کا حکم دیا تاکہ انگریز ان کی لاش تک نہ پا سکیں

تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوں

سانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی بر سوں     ( حبیب جالب)

میں اپنی بات General Hugh Roseکے اس قول پر ختم کروں گی جواسنے اپنی خود نوشت Sir Hugh Rose And The central indian campaign 1858 میں لکھا :

”Rani Laxmi Bai had been the most dangerous of all rebel leaders,best and bravest of all,only man among mutineers,”

٭٭٭٭٭٭٭٭

مہر فاطمہ

ریسرچ اسکالر

دہلی یونیورسٹی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بہرائچ کا جنگ میں کردار اور گمنام مجاہدین آزادی – جنید احمد نور
اگلی پوسٹ
تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی مسائل – ڈاکٹر تجمل حسین ندوی

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں