Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

وہ نئے گلاب کی دستکیں – صائمہ ذوالنور

by adbimiras مارچ 8, 2021
by adbimiras مارچ 8, 2021 0 comment

احمر بہت دیر سے اسے دیکھ رہا تھا۔سیاہ سوٹ میں اس کا گلابی رنگ دمک رہا تھا۔خوبصورت سیاہ آنکھیں نہ جانے کس کی تلاش میں بھٹک رہی تھیں۔رسالہ اس کے سامنے کھلا پڑا تھامگر وہ ارد گرد سے بے نیاز نہ جانے کہاں گم تھی۔بے حد اداس سی !

احمر اسے کئی روز سے دیکھ رہا تھا۔وہ سامنے والے فلیٹ میں رہتی تھی۔اس کے علاوہ اور کوئی بھی فلیٹ میں نظر نہیں آتا تھااور آج تو احمر کے ضبط کے سارے ہی بند ٹوٹ گئے تھے۔جب اس نے اس نازک سی لڑکی کو ریلنگ پر سر ٹکائے روتا ہوا دیکھا۔ پتہ نہیں اسے کیا دکھ ہے؟اس کا دل بے قرار ہو اٹھا ،وہ بھاگ کر نیچے آیا۔

پھپھو دوپہر کے کھانے کے لیے سبزی کاٹ رہی تھیں۔اسے یوں بوکھلایا ہوا دیکھ کر وہ ڈر گئیں۔

’’کیا ہوا بیٹے…؟‘‘چھری ٹرے میں رکھ کر اس کی طرف دیکھتے ہوئے وہ بولیں۔

پھپھو امی !آپ سے ایک بات پوچھنی تھی ۔‘‘اس نے اپنے پھولے ہوئے سانس پر قابو پاتے ہوئے کہا۔

’’ہاں پوچھو بیٹے…!‘‘

’’آپ کے سامنے والے فلیٹ میں کون لوگ رہتے ہیں؟‘‘

’’ارے!اس میں تو جیلانی صاحب رہتے ہیں ۔بے حد نیک اور خداپرست آدمی ہیں ۔ان کی بیوی بھی بہت اچھی خاتون ہیں ۔بے چاروں کا نصیب پھوٹا ہوا ہے ۔‘‘پھپھو نے دکھ بھرے لہجے میں کہا اور چھری اٹھا کر دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہو گئیں۔

’’کیوں…ان کے نصیب کو کیا ہوا؟‘‘احمر نے کریدتے ہوئے پوچھا۔

’’ارے بیٹے!کیا کروگے جان کر؟‘‘

’’آپ بتائیں تو سہی پھپھو۔‘‘اس کے بے حد اصرار پر وہ گویا ہوئیں۔

’’بیٹے!خدا نے جیلانی صاحب کو ایک ہی بیٹی دی ہے مگر ان کی قسمت میں بیٹی کا سکھ نہیں لکھا۔ہائے کیا دن تھے وہ بھی ۔‘‘پھپھو نے ایک سرد آہ بھرتے ہوئے گزشتہ دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا۔ان دنوں تو اس کی شادی بڑی دھوم دھام سے ہوئی تھی۔بیگم جیلانی نے اپنے دل کے ارمان پورے کیے ۔جی بھر کے پیسہ لٹایامگر بیٹی کا سکھ برقرار نہ رکھ سکیں۔‘‘پھپھو نے اپنی پرنم آنکھوں کو ململ کے دوپٹے سے صاف کیا۔

’’وہ کیسے پھپھو…!‘‘احمر نے بے قراری سے پوچھا۔

’’کیا بتائوں بیٹے…!یہ سب خدا کا نظام ہے،وہ جسے چاہتا ہے من چاہی خوشیوں سے نواز دیتا ہے اور کسی سے پل بھر میں چھین بھی لیتا ہے۔ابھی چند مہینے ہی کی تو بات ہے جب کامنی نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا۔مگر ہائے ان کا نصیب! باپ کو ان کی صورت تک دیکھنی نصیب نہ ہوئی۔وہ اسکوٹر کے ایک حادثہ میں جاں بحق ہو گیابے چارہ!پر اس میں اس غریب کاکیا دوش؟ساس نے اسے ’منحوس‘کا خطاب دے کر گھر سے نکال دیا۔وہ دکھیا جس نے ابھی زندگی کی بہاربھی نہیں دیکھی تھی اپنے معصوم بچوں کو لے کر باپ کے سینے سے آلگی۔بس یہی غم جیلانی صاحب اور ان کی بیگم کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔بے چارے ہر وقت بیٹی کے لیے پریشان رہتے ہیں۔رشتے تو اس کے بہت آرہے ہیں مگر سب لالچی اور کمینے لوگ ہیں۔بیگم جیلانی کل ہی تو میرے پاس آئی تھیں۔کہہ رہی تھیں کہ کوئی اچھا سا رشتہ بتائو۔ارے ہاں یاد آیا بیٹا…!ذرا فرصت سے بیٹھ کر تم اپنی ماںکو میری طرف سے خط لکھنا ۔شاید اس کی نظر میں کوئی اچھا رشتہ ہو مگر مصیبت تو یہ ہے کہ آج کل ڈھنگ کے رشتے تقریباً ناپید ہو گئے ہیں۔‘‘پھپھو نے اپنی پیشانی پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا:’’آج کل کے نوجوان تو کچھ لاابالی طبیعت کے ہیں۔کنواریوں بالیوں کو تو دوڑ کر کریں گے مگر کوئی بیوہ یا مطلقہ تو ان کے لیے گویا چھوت کی بیماری ہے۔اے خدا…! تو ہی اس بچی کی طرف دیکھ لے ،تو سب پر رحم کرنے والا ہے۔‘‘

وہ نہ جانے کیا کیا کہتی رہ گئیں اور احمر اوپر چلا گیا۔

لڑکی جا چکی تھی۔وہ دیوار پر نظریں جمائے کھو سا گیا۔کامنی کی من مو  ہنی صورت میں ،اس کے ریشمی سیاہ بالوں میں اور اس کی خوبصورت آنکھوں میں !

’’اے خدا!تو کیا کامنی کو میرے مقدر میں نہیں لکھ سکتا تھا۔‘‘وہ بڑے دکھ بھرے انداز میں سوچ رہا تھا۔

’’مگر اب بھی کچھ نہیں بگڑا ہے …اگر میں چاہوں تو اسے حاصل کر سکتا ہوں لیکن اس کے دو بچے…ان کا کیا ہوگا؟‘‘اس نے گھبرا کر سوچا۔

’’معصوم بچے تو خدا کی رحمت ہوتے ہیں احمر!اور تمہیں تو ویسے بھی چھوٹے بچوں سے بے حد پیار ہے۔اتنے نایاب تحفے تمہاری اپنی دسترس میں ہیں ہاتھ بڑھا کر انہیں حاصل کر لواحمر…!‘‘اسے اپنے دل کی آواز آتی محسوس ہوئی تو وہ پھر نیچے چلا آیا۔

پھپھو کچن میں تھیں۔وہ کامن روم میں آیا۔فون پر گھر کے نمبر ڈائل کرتے ہوئے وہ بہت کچھ سوچ رہا تھا۔دوسری طرف زبیدہ بیگم نے ریسیور اٹھایا۔

’’کیا بات ہے بیٹے!خیریت سے ہو؟انہوں نے ممتا بھرے لہجے میں پوچھا۔

’’آپ کی دعائیں ہیں امی جان!دراصل آپ سے ایک بات کہنی تھی۔‘‘

’’ہاں ہاں کہو بیٹے…!‘‘

’’امی…!آج کل آپ میرے لیے لڑکیاں تلاش کر رہی ہیں نا ۔تو آج آپ کی تلاش ختم ہوئی۔پھپھو کے گھر کے سامنے ایک بہت ہی اچھی لڑکی رہتی ہے۔آپ جلد از جلد آکر اسے انگوٹھی پہنا دیں۔یہ میری خواہش ہی نہیں التجا بھی ہے امی…!وہ بے حد ملتجی لہجے میں بول رہا تھا۔

’’کیسی باتیں کر رہے ہو بیٹے!تمہاری پسند میری پسند سے الگ تو نہیں ہو سکتی۔میں بہرحال تمہاری پسند کو اپناؤں گی۔ کل صبح ہی میں ممبئی پہنچ رہی ہوں تمہاری منگنی کی انگوٹھی لے کر۔‘‘وہ دھیرے سے ہنس کر بولیں۔

’’اچھا امی خدا حافظ!‘‘کہہ کر احمر نے ریسیور رکھ دیا۔

اگلے دن صبح کی فلائٹ سے زبیدہ بیگم ممبئی پہنچ گئیں۔احمر کو گلے سے لگاتے ہوئے وہ مسکرا کر بولیں:’’بہت خوب برخوردار !جو کام ہم مہینوں میں نہیں کر سکے وہ تم نے چند ہی دنوں میں کر ڈالا۔

’’ممی پلیز!‘‘وہ جھینپ سا گیا۔

’’کون سا کام دلہن!ذرا میں بھی تو سنوں۔‘‘پھپھو جو اپنی بھاوج کی اچانک آمد پر حیران تھیں،مزید حیران ہوکر بولیں۔

’’ارے آپا …!اس نے اپنے لیے یہاں کوئی لڑکی پسند کر لی ہے۔کل مجھے فون کیا تھا۔اب ذرا نہا کر کپڑے بدل لوں ،پھر انگوٹھی لے کر لڑکی کے گھر چلیں گے۔‘‘

انہوں نے بیگ میں سے کپڑے نکال کر غسل خانے کا رخ کیا۔

’’ارے بیٹے…!موئی اس ممبئی میں تمہیں کون سی لڑکی پسند آگئی اور مجھے بتایا بھی نہیں ۔‘‘پھپھو نے احمر کو گھورتے ہوئے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

’’ارے میری پھپھو!ناراض نہ ہوں ۔کل ہی تو پہلی بار میں نے اس لڑکی کو دیکھا ہے۔‘‘وہ ہنستے ہوئے بولا۔

’’اے لو اور سنو!کہیں ایسے رشتے ناطے بھی ہوتے ہیں کہ کل لڑکی دیکھی اور آج بات پکی۔خاندان،ذات پات ،سبھی کچھ دیکھنا پڑتا ہے بیٹا…!پھپھو تجربہ کارانہ انداز میں بولیں۔

’’میں ذات پات میں یقین نہیں رکھتا پھپھو!بس لڑکی مجھے پسند آگئی۔اس کے ماں باپ اچھے ہیں اور کیا چاہیے ہمیں،پھر کل آپ ہی تو ان کے گن گا رہی تھیں۔‘‘

’’یہ کیا کہہ رہے ہو بیٹے!پھپھو کی حیرت کی انتہا نہیں رہی ۔اسی وقت بیگم صاحبہ بھی غسل خانے سے باہرآگئیں۔

’’پھپھو!آپ امی کو لے کر جیلانی صاحب کے گھر چلی جائیں۔میں بھی مٹھائی لے کر پہنچ رہا ہوں۔‘‘احمر اتنا کہہ کر ان کا جواب سنے بغیر کمرے سے باہر نکل گیا۔پھپھو محو حیرت بنی اپنی جگہ کھڑی رہ گئیں۔

’’چلیے آپا…!جلدی کیجیے۔‘‘

’’دلہن…!پہلے ذرا میری بات سن لو ۔‘‘انہوں نے کچھ کہنا چاہا۔

’’ساری باتیں پھر سنوں گی ،ویسے ہی کافی دیر ہو گئی ہے۔بس آپا ذرا جلدی سے چلیں۔‘‘

…………………

بیگم جیلانی انہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئیں۔کافی دیر تک اِدھر اُدھر کی باتیں ہوتی رہیں۔پھر زبیدہ بیگم نے اپنا مدعا بیان کیا جسے سن کر بیگم جیلانی حیران وششدر رہ گئیں۔

’’بہن …!میری بیٹی کے ساتھ جو ٹریجڈی ہوئی ہے شاید آپ اس سے واقف نہیں۔‘‘انہوں نے درد بھرے لہجے میں کہا۔

’’کیسی ٹریجڈی!‘‘زبیدہ بیگم نے استفسار کیا اور جب انہوں نے ساری بات تفصیل سے سنی انہیں بھی حیرت کا جھٹکا لگا۔

’’تو کیا آپ کی صرف ایک ہی بیٹی ہے؟‘‘

’’جی ہاں!‘‘

’’تو پھر احمر نے کسے پسند کیا تھا؟‘‘وہ خود کلامی کے انداز میں بولیں۔

’’مجھے معلوم نہیں۔میں نے آپ کے بیٹے کو دیکھا تک بھی نہیں۔‘‘

’’احمر نے کامنی کو ہی پسند کیا ہے دلہن!‘‘بالآخر پھپھو بول اٹھیں۔

’’کیا کہہ رہی ہو آپا…!میرے بیٹے کے لیے کیا وہ بیوہ ہی رہ گئی ہے؟‘‘

انہوں نے ناگواری سے کہا۔

بیگم جیلانی تڑپ اٹھیں :’’بہن !ایسا تو نہ کہیں۔خدا کی مرضی میں کسی کو دخل نہیں ہوتا۔اس رب عظیم کے آگے انسان بے بس ہے۔‘‘

پھر اسی لمحے احمر اجازت لے کر اندر آگیا۔زبیدہ بیگم اپنے بیٹے پر ناراض ہونے لگیں :’’کیا تمہیں یہی لڑکی پسند آئی تھی؟‘‘

’’ممی …!پلیز ،یہ میری خواہش ہے اور آپ نے ہمیشہ میری خواہشات کا خیال رکھا ہے۔‘‘وہ اپنی ماں کا ہاتھ تھام کر ان کے قدموں میں بیٹھ گیا۔تبھی کامنی دو ننھے بچوں کو لے کر اندر آگئی۔

’’ممی…!آپ ذرا اس کی طرف دیکھیں ،کیا کمی ہے اس میں؟رہا سوال بچوں کا تو یہ ہمارے لیے رب کریم کا تحفہ ہیں۔ممی…پلیز،انہیں آپ میری خاطر قبول فرمالیں۔‘‘وہ بے حد ملتجی نظروں سے ماں کی طرف دیکھ رہا تھا۔

پھر زبیدہ بیگم نے بھی ایک نظر اپنے بیٹے کو دیکھا ۔اس کے بعد کامنی کی طرف دیکھنے لگیں،جو سر جھکائے بچوں کو سنبھالنے میں مصروف تھی۔انہوں نے آگے بڑھ کر اس کی گود سے ایک بچے کو لے لیااور احمر سے بولیں:’’بیٹے!میرے پرس میں ایک انگوٹھی ہے وہ نکال کر لے آئو اور میری بہو کو پہنا دو۔‘‘

احمر خوشی سے جھوم اٹھا ۔بیگم جیلانی بے یقینی سے اسے دیکھ رہی تھیں۔احمر انگوٹھی لے کر کامنی کے پاس آگیا اور اس کا ہاتھ تھام کر مخروطی انگلی میں ڈائمنڈ کی چمکتی انگوٹھی پہنا دی۔

’’آپ نے یہ ٹھیک فیصلہ نہیں کیا ۔‘‘کامنی نے نظریں جھکا کر آہستہ سے کہا۔

’’میرا یہ فیصلہ کتنا صحیح ہے اور کتنا غلط ،یہ میں بہتر جانتا ہوں …کیوں؟کیا تمہیں میرا فیصلہ پسند نہیں ہے؟اچھا لائو اسے ذرا مجھے دے دو۔‘‘احمر نے اس کی گود سے دوسرے بچے کو لے لیا۔پھر بولا:’’کیا نام رکھا ہے ان کا؟‘‘

’’ابھی تو کچھ نہیں رکھا۔‘‘

’’ٹھیک ہے اپنے ان پیارے پیارے بچوں کا نام میں خود ہی رکھوں گا۔‘‘ احمر نے بچے کے رخسار پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا:’’ایک کا نام حسن ،دوسرے کا حسین۔ کیوں ٹھیک ہے نا؟‘‘وہ کامنی سے پوچھ رہا تھا۔

’’احمرآپ…آپ کتنے عظیم ہیں۔‘‘وفور جذبات سے اس کی زبان لڑکھڑا گئی۔

’’نہیں کامنی عظیم تو وہ ہمارا پروردگار ہے جس نے ہم دونوں کو ملایا ہے۔ ہمیں اس کا ہی شکر ادا کرنا چاہیے کامنی!‘‘احمر نے محبت سے اس کا ہاتھ تھامتے ہوئے کہا۔

’’ارے تم دونوں وہاں کیوں کھڑے ہو؟احمر…!چلو ادھر آئو میں اپنی بہو کو مٹھائی کھلا دوں ۔‘‘زبیدہ بیگم کی آواز فرط مسرت سے بوجھل ہو گئی تھی اور بیگم جیلانی سوچ رہی تھیں کہ اے خدا تو سارے مردوں کے دل ودماغ کو احمر جیسا بنا دے۔انہیں جیسی اعلیٰ ظرفی عطا کر،آمین!

…………………

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ابن صفی کی کہانی ’’شکرال کی جنگ‘‘ ایک نثری رزمیہ – ڈاکٹر سلمان فیصل
اگلی پوسٹ
ہزاروں عائشہ ایسی – ڈاکٹرصالحہ صدیقی 

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں