Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 9, 2024
by adbimiras جولائی 9, 2024 0 comment

ظفر احمد صدیقی’عکس ونقش‘: ایک مطالعہ – محمداویس سنبھلی

 

رابطہ:7905636448

 

ڈاکٹر مشیر احمد تحقیقی مزاج کے حامل ایک سنجیدہ ذہن اور کم گو شخصیت کے مالک ہیں، جن کی تعلیم وتربیت اور علمی پرورش علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فضا میں پروفیسر ظفر احمد صدیقی جیسے متین، مشفق، محقق و مدون، دانشور کی نگرانی میں ہوئی، اور’’خطوط غالب کے ادبی مباحث کا تنقیدی جائزہ‘‘کے موضوع پر مقالہ لکھ کر 2006ء میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، اسی کتاب نے ادبی ذوق رکھنے والوں کے درمیان ڈاکٹر مشیر احمد کو شناخت عطا کی، جس کی داد انہوں نے شمس الرحمن فاروقی سے بھی وصول کی۔کلیات شبنم گورکھپوری (2014ء) اور تنقیدی تاثرات (2023ء) کی اشاعت کے بعد ان کی تازہ ترین کتاب ’’ظفر احمد صدیقی: عکس ونقش‘‘ منظر عام پر آئی ہے۔پروفیسر ظفر احمد صدیقی کی وفات کے بعد ان پر یہ پہلا باقاعدہ کام ہے جو کتابی شکل میں منظر عام پر آیا، چونکہ مشیر صاحب ان کے شاگرد خاص رہے ہیں لہٰذا یہ ذمہ داری بھی انہیں کی تھی جس کو اپنی محنت سے انہوں نے بخوبی انجام دیا ہے۔

پروفیسر ظفر احمد صدیقی کی شخصیت علمی، ادبی نیز مذہبی حلقوں میں یکساں اہمیت کی حامل تھی، تحقیق وتنقید کے ساتھ تدوین متن، کلاسیکی متون پر غائز نظر اور اسلامیات میں ید طولی رکھتے تھے اور ایک منکسر المزاج انسان اور اچھے معلم تھے، مزید یہ کہ ادبی حلقوں میں فارسی اور عربی زبان وادب کے سلسلہ میں مرجع کی حیثیت کے حامل تھے، جس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ شمس الرحمن فاروقی اور رشید حسن خان جیسے ناقد ومحقق اپنے ادبی اور علمی مرتبہ کے باوجود بعض معاملات میں پروفیسر صاحب سے مراجعت کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے تھے جس کا ہمیں کتاب کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے۔

ظفر احمد صدیقی صاحب کی پیدائش 1955ء میں قصبہ گھوسی ضلع مئو کے ایک نامور علمی خانوادہ میں ہوئی، ابتدائی اور ثانوی تعلیم مدرسہ میں حاصل کی اور آپ کی تربیت اور مزاج میں ہندوستان کے دو اہم بڑے مدارس مظاہر العلوم، سہارنپور اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کا خاص کردار ہے، جس نے آگے چل کر عربی اور فارسی کے حوالے سے انہیں ایک منفرد شناخت عطا کی، بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور بحیثیت لیکچرر درس وتدریس کی ابتداء بھی یہیں سے ہوئی۔1998 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں ریڈر کے طور پر تقرر ہوا، 2005ء میں پروفیسر شپ حاصل کی اور پھر صدر شعبۂ اردو کے عہدہ پر بھی فائز رہے۔ ظفر صاحب نے کم وبیش 40 ؍سال تدریسی خدمات انجام دیں اور اپنے تحقیقی وتدوینی مقالات وتصنیفات سے صلاحیت وقابلیت کا لوہا منوایا۔’’علامہ شبلی کی علمی وادبی خدمات‘‘،’’قصیدہ: اصل، ہیئت اور حدود‘‘اور’’شرح دیوان اردوئے غالب‘‘ (سید حیدر علی نظم طباطبائی) ان کی بے انتہا مقبولیت حاصل کرنے والی کتابوں میں شمار ہوتی ہیں۔ شبلی اور غالب سے متعلق ان کے مضامین ومقالات اور سینکڑوں تحریریں ہند وپاک کے مختلف ادبی رسائل میں شائع ہوچکی ہیں۔ تحقیق وتدوین کے دشوار گزار میدان میں ان کی دیانت داری اور کوشش سے متعلق (شرح دیوان اردوئے غالب کے پیش لفظ میں) پروفیسر خالد محمود رقم طراز ہیں:

’’پروفیسر ظفر احمد صدیقی ایک دقیقہ سنج محقق، مشفق استاد اور منکسر المزاج انسان ہیں۔ ان سے مل کر علمی انکسار کے معنی منکشف ہوتے ہیں۔ تحقیق کے خارزار میں جس ریاضت اور استقامت کی ضرورت ہے وہ اس سے بخوبی واقف ہیں اور اس پر عمل پیرا رہتے ہیں۔ انھوں نے جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے اس کا حق ادا کرنے کی دیانت دارانہ کوشش کی ہے۔ ان کا انداز بیان واضح، مدلل اور عالمانہ ہے۔ نرم روی اور شائستہ بیانی ان کی نثر کے خاص جوہر ہیں۔ ادب کے دقیق اور پیچیدہ مسائل بھی ان کی دلیلوں سے پانی ہو جاتے ہیں۔‘‘

زیر نظر کتاب ایک طویل مقدمہ کے علاوہ چار حصوں پر مشتمل ہے،’’عکس‘‘ کے ضمن میں مولانا سید رابع حسنی ندوی، پروفیسر قاضی افضال حسین، قاضی جمال حسین اور افراد خاندان کی تاثراتی، سوانحی اور شخصی نوعیت کی گیارہ تحریریں شامل کی گئی ہیں جن سے مذہبی حلقوں میں ان کی مقبولیت، طریقۂ تدریس اور اسلامیات میں ان کی دسترس کا پتا چلتا ہے، دیگر تحریریں ان کی اخلاقی بلندی، انکساری، گھریلو زندگی اور اعزہ واقارب کے مابین ان کی انفرادیت کو پیش کرتی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالرزاق کا ظفر صدیقی کی نگرانی میں ہی تیار کردہ ان کا ’’شناس نامہ‘‘کئی اعتبار سے اہم ہے، اول تو یہ کہ ظفر صاحب کے سوانحی کوائف کے ساتھ تمام ضروری معلومات ایک جگہ جمع ہوگئی ہیں، دوسرے یہ کہ مختلف اداروں میں ہونے والے ان کے لیکچرز، خطبوں کے موضوعات، سو سے زائد قومی اور بین الاقوامی سمیناروں میں ان کی شرکت اور دو سو کے قریب مضامین ومقالات کا اشاریہ اہمیت میں اضافہ کرتا ہے جو ظفر صاحب پر کام کرنے والوں کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا۔

واضح رہے کہ پروفیسر ظفر احمد صدیقی کے انتقال پر سہ ماہی ’کاوش‘ شاہجہانپور(جلد:6؍شمارہ 19،اپریل تا جون، 2021) نے 72؍صفحات پر مشتمل ایک خصوصی گوشہ شائع کیا تھا۔ظفر صاحب کے انتقال پر کسی رسالہ کی طرف سے ان کی شخصیت اور خدمات پر یہ پہلا بھرپور گوشہ تھا ، جس کی سعادت رسالہ سہ ماہی ’کاوش‘ کو حاصل ہوئی۔اس گوشہ میںظفر احمد صدیقی کی اہلیہ ، گھر کے بعض افراداور ان کے سوانح و آثار نیز علمی ، ادبی و تحقیقی خدمات پرڈاکٹر رئوف خیر، حکیم وسیم احمد اعظمی، ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی، ڈاکٹر عمیر منظر، ڈاکٹر شاہنواز فیاض، ڈاکٹر ابراہیم افسر، ڈاکٹر عقیل احمد، ڈاکٹر دائود احمداور جناب محمدعشرت صغیر کے مضامین شامل تھے۔ ڈاکٹرعبدالرزاق کا تیار کردہ شناس نامہ بھی اس میں شامل تھا۔

ڈاکٹر مشیر احمد نے اپنی کتاب کے دوسرے حصے’’ نقش ‘‘میں اردو کے کئی اہم ناقدین اور سرکردہ شخصیات کے مضامین کو جگہ دی ہے، جس میں شمس الرحمن فاروقی، پروفیسر عراق رضا زیدی، پروفیسر احمد محفوظ، پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی اور ڈاکٹر محمداکرم کی تحریریں شامل ہیں، کل مضامین کی تعداد انیس (19) ہے، جن کی نوعیت علمی، ادبی، فنی، تنقیدی اور تجزیاتی ہے۔ ان تحریروں کے مطالعہ سے پروفیسر ظفر احمد صدیقی کا علمی مقام ومرتبے، ان کے تحقیقی مزاج، تنقیدی پرکھ اور علمی سنجیدگی کا علم ہوتا ہے۔ اگلے حصہ میں مرتب کتاب نے پروفیسر ظفر صاحب کے پانچ منتخب نمائندہ علمی، ادبی، مذہبی اور تنقیدی و تحقیقی مضامین کو کتاب کا حصہ بنایا ہے اورآخر میں پروفیسر ظفر احمد صدیقی کی تحریر کا عکس بھی شامل ہے۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ظفر احمد صدیقی: عکس ونقش‘‘ میں ڈاکٹر مشیر احمد نے ایک مفصل مقدمہ تحریر کیا ہے، جس میں ان کے خاندان، تعلیم وتربیت، سلسلۂ ملازمت، اور علمی وادبی سرگرمیوں کے بھرپور بیان کے ساتھ زندگی کے تمام گوشوں کا احاطہ کیاہے، نیز ان کی جملہ تصانیف کا سرسری جائزہ پیش کیا ہے۔’قصیدے کی تدریس‘‘ اور ’’ظفر احمد صدیقی بہ حیثیت غالب شناس‘‘ کے ذیلی عنوان سے ڈاکٹر مشیر احمد نے ان کے تنقیدی نظریات پر سیرحاصل گفتگو کی ہے، قصیدہ کے فنی مسائل، رموز ونکات،نصرتی، سودا، غالب، ذوق اور محسن کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شاملِ نصاب پانچوں قصائد کے طریقۂ تدریس سے متعلق ظفر صاحب کی مہارت پر مثالوں کے ساتھ طویل کلام کیا ہے نیز غالب ونسخہ حمیدیہ پر ظفر احمد صدیقی کے نکات اور تصحیح وتمحیص پر بھی روشنی ڈالی ہے۔

پروفیسر ظفر احمد صدیقی کو اردو کے علاوہ عربی وفارسی کے کلاسیکی ادبیات سے خاص شغف تھا، مذہبی علوم اور اسلامیات پر ان کی گہری نگاہ تھی۔ قیام بنارس کے دوران ایک زمانہ تک جامعہ اسلامیہ ریوڑی تالاب میں رضاکارانہ طور پر حدیث کی مشہور کتاب مسلم شریف کا درس دیتے رہے۔ شبلیات ان کے مطالعہ کا خاص موضوع تھا اور اس پر انھیں درسترس حاصل تھی۔ شبلی سے متعلق ان کی بہت سی چیزیں انکشاف اور نئی تحقیق کا درجہ رکھتی ہیں۔ تحقیق وتدوین کے حوالہ سے ہی’ شرح دیوان اردوئے غالب کی تدوین اور نسخہ حمیدیہ کی بازیافت‘ پر ظفر احمد صدیقی کا مضمون نہایت اہم ہے۔ اپنے ایسے ہی کارہائے نمایاں کے سبب ظفر صاحب علمی، ادبی اور تحقیقی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ امید ہے ڈاکٹر مشیر احمد صدیقی کی یہ تازہ کتاب اہل علم وادب اور پروفیسر ظفر احمد صدیقی کے چاہنے والوں کے درمیان پسندیدگی کی نظر دیکھی جائے گی اور ان پر تحقیقی کام کرنے والے افراد کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگی۔

کتاب 470؍صفحات پر مشتمل ہے ، اسے مرکزی پبلی کیشنز ، جامعہ نگر، نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔ مرتب کتاب ڈاکٹر مشیر احمدسے فون نمبر9560786298پر رابطہ کرکے اسے طلب کیا جاسکتا ہے۔

٭٭٭

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi miraszafar siddiquiادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اکیسویں صدی کے ناولوں میں  دیہی اور شہری زندگی کا تصادم – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن
اگلی پوسٹ
جوگندر پال کا افسانہ ‘پناہ گاہ’ ایک جائزہ – ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم 

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں