Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

زمزم و فرات و انا ساغر اور شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!  – جاوید اختر بھارتی 

by adbimiras اگست 16, 2021
by adbimiras اگست 16, 2021 0 comment

یہ دنیا عجیب ہے اور دنیا کے لوگ عجیب ہیں بات بات پر اعتراض کرتے ہیں اور اعتراض کرنے والوں کے انداز اعتراض سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا نظریہ کیا ہے، ان کا مقصد کیا ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ ہر اعتراض کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے یہاں تک کہ جب اللہ ربّ العالمین نے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق فرمائی تو فرشتوں نے اعتراض کیا لیکن جب اللہ تعالٰی نے کہا کہ جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے تو فرشتے مطمئن ہوگئے جب آدم علیہ السلام کا پتلا تیار ہو گیا تو حکم الٰہی ہوا کہ سجدہ کرو تو ابلیس نے اعتراض کیا کہ میں آگ سے پیدا ہوں اور آدم مٹی سے اس لئے میں سجدہ نہیں کرسکتا اور فرشتوں نے سجدہ کیا،، تو اللہ تعالیٰ نے عزازیل سے سارا منصب چھین لیا اور اس کے گلے میں لعنت کا طوق ڈال دیا،، یاد رہے کہ سجدہ کرنے کا حکم جب اللہ تعالٰی نے دیا تو فرشتوں نے اعتراض نہیں کیا بلکہ ایک سجدہ حکم خداوندی بجا لانے کے لئے کیا اور دوسرا سجدہ حکم خداوندی بجا لانے کی خوشی میں شکرانے کے طور پر کیا،، جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے اپنا خواب بیان کیا تو اسماعیل علیہ السلام نے کوئی اعتراض نہیں کیا کیونکہ باپ اور بیٹا دونوں اللہ کے نبی ہیں جب ایک مسلمان کو یہ معلوم ہے کہ نبی کا خواب عام خواب نہیں ہوا کرتا بلکہ ایک نبی کا خواب وحی الٰہی ہوا کرتا ہے تو ایک نبی کا خواب دوسرا نبی کیسے نہیں سمجھ سکتا چنانچہ حضرت اسماعیل علیہ السلام سمجھ گئے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ امتحان ہے گویا بیٹے نے رضا مندی ظاہر کی والد محترم سے کہا کہ اللہ کی طرف سے جو حکم ہوا ہے آپ اسے پورا کیجئے انشاء اللہ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے اس موقع پر بھی شیطان نے ہی اعتراض کیا تھا،، ابراہیم علیہ السلام کی باتوں پر نمرود کو اعتراض، ایوب علیہ السلام کے صبر ہ شکر پر ابلیس کو اعتراض، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعوت و تبلیغ پر فرعون کو اعتراض اور نمرود، فرعون، ہامان، قارون اور شداد کو خدا کی خدائی پر اعتراض غرضیکہ اعتراض کی عمر بھی بڑی لمبی ہے واضح رہے کہ اعتراض کرنا غلط نہیں ہے،، مگر حق کا انکار کرنا غلط ہے،، اس لئے اعتراض کرنے سے پہلے یہ سوچنا اور غور کرنا ضروری ہے کہ ہمارا اعتراض حق بجانب ہے کہ نہیں،، اگر حق بجانب ہے تب تو ٹھیک ہے ورنہ حق بات پر ہی اعتراض کرنا تو حقائق سے چشم پوشی ہے بلکہ حق کا انکار ہے اور اس کا انجام برا ہوتا ہے بوجہل و بولہب کو خاتم الانبیاء پر اعتراض تھا نتیجہ یہ ہوا کہ دنیا آج تک دونوں پر لعنت بھیج رہی ہے یہاں تک کہ کوئی اپنی اولاد کا نام بھی ابو جہل و ابو لہب رکھنا گوارا نہیں کرتا اعتراض کی دنیا میں سب سے ٹھوس اعتراض حضرت سیّدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے جب فاسق و فاجر یزید تخت نشین ہوا تو اس نے امام حسین سے بیعت کرنے کو کہا تو امام حسین نے اس کی بیعت پر اعتراض بھی کیا اور انکار بھی کیا یہاں امام حسین کا اعتراض حق بجانب تھا کیونکہ حسین،، نانا کے دین کے محافظ تھے وہ کیسے یزید کی بیعت کرتے جس کے نتیجے میں معرکہ کربلا پیش آیا اور امام حسین کی شہادت ہوئی اور بظاہر بھلے ہی کسی کو یوں لگتا ہو کہ یزید جنگ جیت گیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ یزید جنگ ہارا ہے، اس کے مشن کی ہار ہوئی، اس کا غرور خاک میں مل گیا اس پر بھی لعنت و ملامت کا سلسلہ شروع ہوا جو آج بھی جاری ہے لیکن افسوس مسلمانوں نے جہاں کتاب و سنت، تقریر و تحریر، جلسہ و جلوس، عبادت و طریقۂ عبادت پر اعتراض و اختلافات کا اظہار کیا اور قائم کیا وہیں کچھ لوگ یہاں تک جرأت کر بیٹھے اور کہنے لگے کہ جب پہلے ہی سے امام حسین کی شہادت کی شہرت ہوچکی تھی تو رسول اللہ نے اپنے نواسے کو کیوں نہیں بچا لیا،، حالانکہ اس سوال اور اعتراض کا جواب خود ان کے اعتراض میں ہی موجود ہے اور وہ جواب یہ ہے کہ جو شخص جس نبی کا کلمہ پڑھے اسی نبی پر ایسا سوال اور اعتراض کرنےکی جرأت کرسکتاہے تو وہ اس حد تک بھی جاسکتاہے کہ اگر نبی دعا کرکے حسین کو قتل ہونے سے بچا لیتے تو وہی لوگ طنز کستے کہ جب اپنے نواسے کے گلا کٹانے کی باری آئی تو دعا کرکے نبی نے بچا لیا (نعوذباللہ من ذالک) اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے تھے کہ میرا نواسہ کربلا میں فرات کے کنارے پیاسا اس لئے شہید ہوگا کہ ہماری ہی خاندان کے بچے کی ایڑی رگڑنے سے نکلنے والے آب زمزم کا تقدس باقی رہے ، ہماری خاندان کے ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کے ذریعے تعمیر کئے گئے خانۂ کعبہ کا تقدس باقی رہے،، اب یہاں بھی کہا جاتا ہے کہ امام حسین  فرات سے پانی کیوں نہیں پی سکے اس لئے کہ وہ مجبور تھے،، نہیں ہرگز نہیں،، امام حسین مظلوم تھے مگر مجبور نہیں تھے وہ چاہتے تو دریائے فرات ان کے خیمے سے آکر لگ جاتا وہ چاہتے تو دریائے فرات خشک بھی ہوجاتا یہ تو دریائے فرات کی بدنصیبی ہے کہ وہ میرے امام پاک کے لبوں سے نہیں لگ سکا ورنہ وہ بھی تبرک ہو جاتا یعنی دریائے فرات خود ترس گیا لب حسین کو، اور پیاس و پانی کا سارا معاملہ واضح ہوتاہے حضرت امام علی اصغر کے حالات سے اور پرورش سے،، بڑے بڑے علماء و خطباء و فقہاء و محدثین نے معرکہ کربلا بیان بھی کیا ہے اور تحریر بھی کیا ہے مگر کسی نے یہ نہیں بیان کیا کہ علی اصغر کو خیمے میں زمین پر سلایا گیا جبکہ سارے حسینی قافلے والے زمین پر ہی سوتے تھے مگر حسین جھولے میں رہتے تھے کبھی ام رباب کی گود میں تو کبھی سیدہ زینب کی گود میں مگر زمین پر نہیں کیونکہ اس بات کا اندیشہ تھاکہ کہیں پیاس کی شدت سے علی اصغر ایڑیاں نہ رگڑیں ، کہیں قدرت کو جلال نہ آجائے، کہیں دریائے رحمت جوش میں نہ آجائے اور کہیں دوسرا زمزم کربلا میں نہ نکل آئے کیونکہ یہ چشم و چراغ بھی اسی خاندان کا ہے جس خاندان کے چشم و چراغ کی ایڑیوں کے نیچے سے آب زمزم نکلا ہے اور عالم اسلام کے لئے تبرک اور عالم انسانیت کے لئے نفع بخش بنا ہوا ہے،، سرزمین اجمیر پر جب غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے قدم پڑے تو انہیں ستانے کا سلسلہ شروع ہوا یہاں تک کہ آنا ساغر پر پہرہ بٹھا دیا گیا سب کو پانی مل سکتاہے لیکن خواجہ کو نہیں،، اور خواجہ کے چاہنے والوں کو بھی نہیں ،، تو خواجہ اپنے ایک چاہنے والے کے ہاتھ میں کٹورا دیکر کہا کہ جاؤ تالاب کے کنارے کٹورا رکھ کر کہنا کہ چل تجھے خواجہ نے بلایا ہے،، ایک کٹورا پانی لیکر آئے اور تالاب خشک ہوتے ہوتے بلکل سوکھ گیا اب وہی لوگ منتیں اور سفارشیں کررہے ہیں جو خواجہ غریب نواز کو پانی دینے سے انکار کر رہے تھے،، خواجہ نے کٹورے کا پانی تالاب میں واپس ڈالنے کو کہا نتیجہ یہ ہوا کہ تالاب پانی سے لبالب ہوگیا،، حضرت عباس پانی لیکر ارہے تھے تو دشمنوں نے تیر و تلوار سے حملہ کرکے شہید کردیا پھر بھی امام حسین نے پانی کے لئے دعا نہیں کیا خواجہ غریب نواز سے کہیں زیادہ مقام ومرتبہ میں بلند امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ پیغام دیا کہ آنے والی نسلیں اس بات سے واقف رہیں کہ دین کو بچانے کے لئے صبر و استقامت کی ضرورت ہوا کرتی ہے اور دین کو پھیلانے کے لئے کرامت کی ضرورت ہوا کرتی ہے اور امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صبر و استقامت کی ایسی مثال قائم کی کہ آج ہر قوم پکار رہی ہے کہ ہمارے ہیں حسین ہمارے ہیں حسین-

javedbharti508@gmail.com

 

Home Page

imam husainjawed akhter bhartiامام حسین ؓجاوید اختر بھارتی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مرثیہ – نسیم اشک
اگلی پوسٹ
’’مرثیہ‘‘ یعنی جذبۂ دردوغم کا شعوری اظہار(منظر وپس منظر)-پروفیسر صغیر افراہیم

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,038)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (532)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں