Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

by adbimiras جنوری 20, 2025
by adbimiras جنوری 20, 2025 0 comment

قیُوّم خالد (شکاگو ، امریکہ)

 

تین دِن سے سارے شہر پر قبرستان کا سا سنّاٹا ہے۔ سارے گلی کُوچے سُنسان ہیں۔ سُورج کی حِدّت  سے میں جلاجارہا ہوں۔  سُورج جو اپنی گرم کِرنوں سے سارے لوگوں کو جھلسائے رکھتا تھا۔ اب کسی کو بھی نہ پاکر اپنی ساری توانائی مُجھ پر صرف کررہا ہے لیکن جو آگ میرے اندر ہی اندر جل رہی ہے اُس کے سامنے سُورج کی حِدّت کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ میں اِس اندرونی آگ میں نہ جانے کب سے جل رہا ہوں مجھے تو ایسا محسُوس ہوتا ہے کہ میں اِس آگ میں کئی صدیوں سے جل رہا ہوں۔ ہاں جب کوئی مُسلسِل جلتا ہے تو سال بھی صدیاں محسوس ہونے لگتی ہیں۔ یہ آگ یہ اندرونی سُوزش مجھے تڑپاتی رہتی ہے۔ کبھی دھیمی ہوجاتی ہے اور کبھی تیز ہوجاتی ہے۔ آج یہ آگ پھر تیز ہوگئی ہے۔ تین دِن سے میں تنہا کھڑا سُورج کا مُقابلہ کررہا ہوں۔ اور سارا شہر سویا ہوا ہے۔ یہ شہر صرف تین دِن سے نہیں بلکہ صدیوں سے سویا ہوا ہے۔ یہ وقتی سنّا ٹا اور یہ خاموشی تو صرف ایک ظاہری اِظہار ہے اُس نیند کا جو اُن پر ایک عرصہ سے طاری ہے۔ کاش یہ شہر اِسی طرح سدا کے لئے سوتا رہے۔ ایسا ہی خاموش اور ویران تاکہ میں اپنے اندر کے دھکتے ہوئے لاوے کو اِس کی سڑکوں پر بہا کر کائی کی طرح ٹھنڈا ہوجاؤں لیکن کیا یہ سڑکیں اِتنی ساری آگ کا درد سہہ لیں گی۔ شائد سہ لیں۔ جب وہ سارے شہر کی لاشوں کا بوجھ سہہ سکتی ہیں تو اس کے لئے میری آگ کا درد سہنا کیا مُشکل ہے۔

اب کی بار جو آگ بھڑکی ہے اس کا موجِب ایک گائے ہے لیکن اس میں گائے کا قصور کوئی نہیں ہے۔ ایک انسان کی غلطی ہے جو ایک معصوم بچّے کوبچانے کی کوشش میں گائے کو نہیں بچاسکا۔

یہاں ایسے کئی خُونی رقص چِنگاریوں پر کثیف خیالات کی پُھوس ڈال کر بھڑکائی ہوئی آگ کے اطراف کئے جاتے ہیں اور جب لوگ رقص کرتے کرتے تھک جاتے ہیں تو آگ بھڑکانے والے کو تلاش کیاجاتا ہے۔ ایک دُوسرے کو شک کی نِگاہ سے دیکھا جاتا ہے ایک دُوسرے پر الزامات لگائے جاتے ہیں اور اِس عرصہ میں کوئی چپکے سے آگ بھڑکادیتا ہے اور پھر سب رقص کرنے لگتے ہیں اوریہ چکّر یُونہی چلتا رہتا ہے۔ دائرے دائروں میں مدغم ہوتے رہتے ہیں۔ دائروں سے دائرے جنم لیتے ہیں اور یہ اندھےدائروں کا کھیل  یُونہی چلتا رہتا ہے اور مُجھے چُپ چاپ یہ سب کچھ دیکھنا پڑتا ہے۔ میرے سارے وجود میں تلخی گُھل جاتی ہے۔ مُجھے معلوم رہتا ہے کہ آگ بھڑکانے والا کون ہوتا ہے۔ مگر میں کہہ نہیں سکتا۔ میں صِرف دیکھ سکتا ہُوں محسوس کرسکتا ہُوں۔ میرا سارا درد سارا کرب میرے چہرے پر سِمٹ آتا ہے۔ میں ہر ایک کی طرف اِلتجا بھری نگاہوں سے دیکھتا ہُوں۔ مُجھے دیکھو، مُجھے پڑھو میرے درد کو سمجھو لیکن لاحاصل جولوگ ایک دُوسرے کی زبان نہیں سمجھ پاتے ہیں وہ دِلوں کا کرب چہروں سے کیا پڑھ سکیں گے۔

میرے قدموں میں ایک سڑی ہوئی لاش ہے۔ کوئی نہیں جانتا یہ کس کی لاش ہے کیونکہ اس کا سر کٹا ہوا ہے۔ اگر سر ہوتا بھی تو کیا فرق پڑجاتا۔ کوئی بھی اُس کو نام دینا پسند نہیں کرتا۔ کوئی نہیں جانتا یہ کس کی لاش ہے مگر ہر کوئی اسے خُوبصورت بنانے کے لئے خُون کی تہیں چڑھاتا ہے۔ آج ہر انسان ایسے ہی بے کار کام کرنے لگا ہے۔ وہ نہیں جانتا کہ وہ کیا کررہا ہے۔ تو کیا میں بھی اُن جیسا روّیہ اختیار کرلوں۔ میں بُھول جاؤں کہ میرے دل میں اِس لاش کو اُٹھاکر سینے سے لگا لینے کی تمّنا ہے لیکن خالی تمّنا اور آرزو سے کیا ہوتا ہے۔ یہ لاش میرے قدموں سے بہت نیچے پڑی ہوئی ہے۔ مُجھے ایک اُونچے مقام پر کھڑا کرکے سب کچھ دیکھنے پر مجبور کردیا گیا ہے اورمجھے وقفہ وقفہ سے پُھول مالائیں پہنائی جاتی ہیں۔ اِس بات پر کہ میں کِتنے صبر سے یہ سب کچھ دیکھتا ہوں۔ یہ لوگ دوہی کام کرتے ہیں۔ ایک تو خُونی رقص کرتے ہیں اور جب خُونی رقص نہیں کرتے ہیں تو مجھے پُھول مالائیں پہناتے ہیں۔

میں یہ منظر دیکھتے دیکھتے تنگ آگیا ہوں۔ میں آنکھوں کو ڈھانپ لینا چاہتا ہوں لیکن میرے ہاتھوں میں سکت نہیں ہے۔ میں یہاں سے بھاگ جانا چاہتا ہوں لیکن میرے پاؤں میں دم نہیں ہے۔ یہاں کے سارے لوگوں نے اپنی اپنی منزلیں گُم کردی ہیں اور راستے کے پڑاؤ کو منزل سمجھنے لگے ہیں اوران پڑاؤں میں آرام سے بیٹھ کر بدیسی پھل کھارہے ہیں۔ ہاں یہ پھل بدیسی ہے لیکن اسے بو یا اپنی زمین میں گیا ہے۔ اب تو اِس کی جڑیں اتنی گہری ہوگئی ہیں کہ یہ اِن کے رگ و پے میں داخل ہوگئیں ہیں۔ پہلی بار ہمیں یہ پھل زنجیروں میں جکڑ کر کِھلایا گیا تھا۔ ہم اُن زنجیروں سے تو آزاد ہوگئے ہیں مگراُن کی پرچھائیاں جِسموں پر نقش ہوگئی ہیں اور ہم سب اِنہی پرچھائیوں میں قید ہوگئے ہیں۔ اب تو یہ پرچھائیاں اِتنی بھلی لگنے لگی ہیں کہ ہم اِنہیں منزل سمجھنے لگے ہیں اور پیروں میں سکت رکھتے ہوئے بھی جذبہ سفر سے بے نِیاز ہوگئے ہیں۔ میں یہاں سے بھاگ جانا چاہتا ہوں لیکن میرے پیروں میں سکت نہیں ہے۔ میرے قدم گڑے ہوئے ہیں۔ زمین نے  مُجھے جکڑ لیا ہے کیونکہ میں اس پر بوجھ نہیں ہُوں۔

کبھی کبھی مجھے اپنے خالق پر بہت غصّہ آتا ہے جِس نے مُجھے جِسمانی پیراہن تو بخشا ہے لیکن زبان نہ دے سکا۔ جِس کی وجہ سے جِسم مجھے قید خانہ لگنے لگا ہے۔ اگرمجھے زبان دے دیتا تو میں اپنا سارا درد و کرب اُگل دیتا۔ اِتنی کھری کھری سنُاتا کہ الفاظ تک اُن کا بوجھ نہ سہہ پاتے۔

”جاؤ! جاؤ!! بیکار باتیں مت سونچو اگر تُمہیں زبان دی بھی جاتی تو تُم کچھ بھی نہیں کہتے۔ اپنے خالِق کا شُکر ادا کرو کہ زبان کے نہ ہونے سے ہی تُم ریاکاری سے بچ گئے۔ کہنے والوں نے کیا کہا۔ جب لوگ کہتے ہیں تو چاہتے ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اُن کی ہاں میں ہاں ملائیں۔ یہی تو ہماری ذات کا المیہ ہے کہ ہم وہ نہیں کہتے جو ہم کہنا چاہتے ہیں بلکہ وہی کہتے ہیں جو لوگ سُننا پسند کرتے ہیں۔ ہماری زبان دوسروں کی سماعت کے تابع ہوتی ہے۔

میرا ضمیر مُجھے احتساب کی زنجیر میں جکڑ دیتا ہے۔ میرا ضمیر جو سب سے زیادہ زندہ ہے طاقتور ہے کیونکہ کوئی بھی مُجھ سے بات نہیں کرتا کوئی بھی  بہکاتا نہیں ہے۔ نہیں نہیں کم از کم میں تو سچ کہتا۔ دِل ناتواں ان زنجیروں کو توڑنے کی ناکام کوشش کرتا ہے۔

”اگر لوگ تُمہاری بات سُننے سے انکار کردیتے تو تُم کیا کرتے“۔میرا ضمیر مُجھ سے پُوچھتا ہے۔

تو میں اُن ہی سے پُوچھ لیتا کہ مُجھے صلیب پر تو لٹکادیا گیا ہے پھر کیلے گاڑنے میں دیر کِس بات کی ہے۔ جو  پُھول مالائیں مجھے پہنائی جاتی ہیں اُن سے میرا گلہ کیوں نہیں گھونٹ دیتے۔

کِسی نے  چُپکے سے بُت کے کان میں کہا ”اِتنا واویلا مت مچاؤ‘ تُمہیں ١٩٤٨ء؁ میں قتل کِیا جاچُکا ہے

٭٭٭

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے – انور آفاقی
اگلی پوسٹ
بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو – ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

زیادتیاں – تسنیم شیخ

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں