Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

دیوار – فیصل ہاشمی

by adbimiras نومبر 26, 2020
by adbimiras نومبر 26, 2020 0 comment

چھ مہینہ بعد آج میں اپنے گاؤں واپس آیا ہوں۔ یہاں داخل ہوتے ہی کیا دیکھتا ہوں کہ وہ سڑک جس کے دونوں طرف ہمارا گاؤں آباد ہے اس کے ٹھیک بیچوں بیچ ایک قد آدم دیوار کھڑی ہے۔

میں اپنے گھر آیا اور سیدھا اپنے کمرے میں چلا گیا۔ میں نے اپنا بیگ پیک ایک ٹیبل پر ڈال دیا اور اپنے بائیں ہاتھ کی کلائی سے گھڑی نکالتے ہوئے کھڑکی سے باہر جھانکا۔ ارے اس کمبخت دیوار نے تو نزہت کی کھڑکی کو بھی ڈھانپ لیا۔ میں نے دل ہی دل میں کہا۔

میرے اور نزہت کے درمیان اب اینٹ اور گارے کی ایک د یوار بھی حائل ہے۔ اچانک مجھے اس دیوار پہ غصہ آنے لگا۔ جی چاہا کہ ایک پھاؤڑا لے کر جائوں اور اپنی کھڑکی کے سامنے کی دیوار کو توڑ ڈالوں۔ لیکن سماج کے ذریعہ کھڑی کی گئی دیوار کو مسمار کرنا اتنا آسان تو نہ تھا ۔ میں شکست و ریخت سے دوچار ہو گیا۔ اور گھٹن محسوس کرنے لگا۔

نزہت پہ ایک بار بھی نظر نہیں پڑی۔ اس سے ملاقات کے تمام راستے بند ہیں۔ پتہ نہیں وہ کہاں ہے؟ کس حال میں ہے؟ میرے بارے میں کیا سوچ رہی ہے؟

گو نزہت میرے پڑوس میں رہتی تھی لیکن اس سے پہلی ملاقات ایک ٹیوشن سینٹر میں ہوئی جہاں ہم دونوں کیمسٹری پڑھنے جایا کرتے تھے۔ ایک رسمی تعارف سے ہم دونوں کے بیچ ایک تعلق بنا۔ اور رفتہ رفتہ یہ تعلق، تعلق خاطر میں تبدیل ہو گیا۔

پڑھائی میں وہ مجھ سے بہتر تھی۔ کیمسٹری کے نیومیریکل میں مجھے کبھی کوئی دقت پیش آتی تو وہ میری مشکل بآسانی حل کردیا کرتی تھی۔

ہم دونوں ٹیوشن سینٹر وقت سے ذراپہلے پہنچ جایا کرتے اوربیٹھ کرباتیں کیا کرتے۔ کلاس ختم ہونے کے بعد ہم دونوں ساتھ ساتھ گھر کو روانہ ہوتے ۔ راستے میں بھی بات چیت کا سلسلہ جاری رہتا۔ اسی طرح آپسی بونڈ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا گیا۔

نزہت ایک دلکش شخصیت کی مالک تھی۔بے حد جامہ زیب۔ چہرے پہ ملاحت ۔ ناک نقشہ انتہائی متناسب ۔ قد دراز تھا نہ پست۔نازک بدن تھی نہ فربہ اندام۔ طبیعت میں شوخی تھی نہ کم آمیزی۔ غرض شکل و شباہت، قد و قامت اور طرز و ادا ہر چیز سے اعتدال نمایاں تھا۔

نزہت سے آشنائی کیاہوئی میری زندگی کا مرکز و محور تبدیل ہو گیا تھا۔ میری تمام سرگرمیوں کا حاصل یہ ٹھہرا کہ کیسے اس سے ایک ملاقات ہو جائے یا کم از کم اس کی ایک جھلک ہی دیکھ لوں۔ خواب ہو یاعالم بیداری، خلوت ہو یا انجمن، میں بس اسی کے خیال میں گم رہتا تھا۔ ہر حسین شے اور ہر دلکش منظر میں اسی کا چہرہ دکھائی دیتا تھا۔ اس سے ملاقات کے وقت میرا دل مسرت اور شادمانی کے سمندر میں غوطہ کھانے لگتا تھا۔

نزہت سے راہ و رسم پیدا ہونے کے بعد قدرت کی تمام نشانیوں میں ایک عجیب سی دلکشی محسوس ہونے لگی تھی۔ کئی بار تو ایسا لگا کہ آج سے پہلے یا تو میں مردہ تھا یا یہ سورج، چاند، تارے، پیڑ پودے، کھیت کھلیان، ندی تالاب، چرند پرند سب بے جان تھے۔

ہماری محبت پروان چڑھ رہی تھی کہ وہی ہوا جو محبت کی داستانوں میں اکثرہوتا ہے۔ اسے زمانے کی نظر لگ گئی۔ ایک دن ہم دونوں ٹیوشن سینٹر سے واپس آرہے تھے۔ جس سڑک پر ہمارا گھر واقع تھا وہاں پہنچنے سے پہلے ہم دونوں الگ الگ ہو گئے، ہر بار کی طرح۔ٹھیک اسی وقت مجھے اپنے ہی پڑوس کے تین لوگ مل گئے۔ تینوں عمر میں مجھ سے بڑے تھے۔ ایک تو میرا رشتہ دارہی تھا۔

میرے رشتہ دار نے نہایت حقارت آمیز لہجے میں مجھ سے کہا: ’’کارے جولہا کی بیٹی کے ساتھ گھومائی تاڑا۔ لاج شرم سب کھتم۔ سارا شیخ کے بدنام کرے کے ارادہ ہو؟‘‘

’ ’بھیا،پڑہل لکھل آدمی ہو کے ایسن بات؟‘‘ میں نے کہا۔

’’جارے، بکیتی نہ کرا۔ پڑہل لکھل کے کا مطلب؟ تو کا چا ہا تا رے کی جولہا کی بیٹی سے شادی کاکے اپن باپ دادا کے نام خراب کا لو۔‘‘

میں نے سوچا کہ ان لوگوں سے بحث فضول ہے اور وہاں سے چلتا بنا۔اب مجھے پتہ چل چکا تھا کہ ہم لوگ زمانے کی ریڈار پہ آچکے ہیں۔

ایسے ہی ایک دفعہ اور ہوا۔ میں اپنی سائیکل لے کر گھر سے باہر کسی کام سے نکلا ہی تھا کہ ایک بوڑھے میاں نے رکنے کا حکم صادر فرمادیا۔

’’ماسٹر فضل وارث کے بیٹا ہو نا جی ؟‘‘

’’جی۔‘ ‘

’’کا نام ہے تمرا؟‘‘

’’فراست ۔‘‘

’’گاؤں میں تمرے باپ کی عزت ہے ۔ اسے مٹی میں نہ ملاؤ۔‘‘

’’کیا بات ہو گئی ؟‘‘ میری تیوری پہ بل پڑ گیا۔

’’نہیں۔تم خودے سمجھدار ہو‘ ‘کہتے ہوئے بوڑھے میاں کنارے کو ہو لیے۔

میرا اور نزہت کاٹیوشن چلتا رہا اور ادھر گاؤں میں ہمارے بارے میں طرح طرح کی چہ می گوئیاں چلتی رہیں۔ ایک دن کسی نے میرے باپ کو جا کرکہاکہ ’صاحبزادے گل کھلا رہے ہیں۔ اور وہ بھی پڑوس کی جولاہن کے ساتھ۔‘

میرے باپ انتہائی کڑیل مزاج کے آدمی ہیں۔ ذات پات کے معاملے میں کسی مصلحت یا مصالحت کے قائل نہیں ہیں۔ لہٰذا اپنی اولاد نرینہ کے بارے میں ایسی بات سنتے ہی سیخ پا ہو گئے۔ میری خبر لینے سے پہلے وہ لٹھ لے کر نزہت کے گھر جا دھمکے اور اس کے باپ کا نام لے کرزور زور سے پکارنے لگے: ’’صغیر! اے صغیر! باہر آؤ۔‘‘

نزہت کے باپ جو خود ایک پرائمری اسکول میں ٹیچر ہیں اپنے بڑے لڑکے کے سا تھ باہر نکلے۔ میرے باپ ان پر برس پڑے۔

’’اپنی بیٹی کو سنبھال کر نہیں رکھتے ہو۔ اسی لئے پڑھا رہے ہو تاکہ شیخ کے گھر کی بہو بن سکے۔ میرے جیتے جی تمرا ای خواب کبھی پورا نہ ہو گاـ۔ـ‘‘

’’بشارت ! کیااناپ شناپ بولے جا رہے ہو؟ بات کا کوئی سر پیر تو ہونا چاہئے۔ اور خبردار جو میری بیٹی کے بارے میں ایک لفظ بھی کہا تو۔‘ ‘ نزہت کے ابا بگڑ کر بولے۔

میرے باپ کو طیش آ گیا۔ انہوں نے اپنی لاٹھی چلا دی۔ وار کو نزہت کے بھائی نے اپنے ہاتھوں سے روک لیا ۔اور پھر دھینگا مشتی شروع ہو گئی۔ اسی بیچ میرے باپ کا پیر پھسلا اور وہ اپنے بائیں ہاتھ کے بل زمین پر گر پڑے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ان کا بایاں ہاتھ کلائی کے پاس سے ٹوٹ گیا۔

میرے باپ کا ہاتھ کیا ٹوٹا، نزہت سے میرا رابطہ یکسر ٹوٹ گیا۔ دامودری گاؤں سے مجھے نکالا دے دیا گیا۔ اور میری رہائش کا انتظام مظفر پور شہرکے محلہ کچی سرائے کی مسجد کے نزدیک واقع ایک لاج میں کروا دیا گیا۔گھر والوں نے طے کیا کہ میرا داخلہ شہر کے کسی کالج میں کر وا دیا جائے گا۔

آج میں گاؤں آیا تو پتہ چلا کہ شیخ اور انصاری برادریوں کے بیچ کی لڑائی ایک بڑا روپ دھارن کرچکی ہے۔ یہ دیوار اسی بات کی گواہی پیش کر رہی ہے۔

انصاری برادری کے کسی فرد کے یہاں حال ہی میں شادی تھی۔پڑوس کے ایک گاؤں سے بڑے دھوم دھام کے ساتھ برات آئی تھی۔ باجہ گاجہ، ڈھول تاشہ، آتش بازیاں،اور گانے بجانے والوں کی ایک ٹولی نے گاؤں کی رونق میں چار چاند لگا دیا تھا۔ دولہا اور اس کے کچھ قریبی لوگ تین چار گھوڑوں پہ سوار ہو کر آئے تھے۔

شیخ برادری کے بڑے بوڑھوں کو انصاری لوگوں کی ٹھسک ایک آنکھ نہ بھائی۔ انہوں نے اسے فضول خرچی اور بے راہ روی قرار دیا۔ اور جم کر مخالفت شروع کردی۔ نوبت یہاں تک پہنچی کہ آپس میں لاٹھی لٹھول ہو گئی۔ کچھ کے سر پھوٹے۔ کچھ کے ہاتھ ٹوٹے۔ دونوں فریق نے تھانے جاکر رپٹ لکھوائی۔

اس واقعہ کے بعد دامودری گائوں دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔ ایک حصہ شیخ ٹولی کہلایا اور دوسرا انصارنگر کے نام سے موسوم ہوا۔ ( یہ بھی پڑھیں نرگس – فیصل ہاشمی (

میرے دوست ابصار نے کہا کہ ’’یا ر، ٹھیک ہی ہوا کہ دونوں ذات والے الگ الگ ہو گئے ورنہ آئے دن ایک قصہ ہوتا تھا اور ایک نئے جھگڑے کی بنا پڑتی تھی۔ معمولی معمولی باتوں پرچیخم چاخ مچتی تھی اور پھر لاٹھیوں کو چمکایا اور گنڈاسوں کو صیقل کیا جانے لگتا تھا۔‘‘

’’باپ رے دیکھا تا لیکا کے تھپڑ مار دے لکھ۔ ایکرا ہاتھ میں کوڑھ پھوٹ جاؤ۔‘ ‘  ایک ذات والے کبھی واویلا کرتے۔

’’دیکھ تا، ہمرا مرگی اور بطک نہ لوکا ئی تھو۔ اکھینئے چورائیلے ہو۔ کا جانے کہیا مرتئے سب۔‘‘ کبھی دوسری ذات والے ہاہا کار مچاتے۔

گاؤں دو لخت ہوا تو مسجد انصار نگر میں چلی گئی۔ ویسے بھی یہ عبادت خانہ کم اور اکھاڑہ زیادہ تھی۔ آئے دن کسی نہ کسی بات پرجوتیوں میں دال بٹا کرتی تھی۔ دراصل مسجد پہلے ہی دو حصوں میں بٹی ہوئی تھی۔ایک جانب شیخ لوگوں کی جگہ متعین تھی اوردوسری طرف انصاری برادری کے لوگ عبادت کیاکرتے تھے۔معدودے چند معتدل مزاج قسم کے لوگ ہی کاندھے سے کاندھا ملایا کرتے تھے۔  ( یہ بھی پڑھیں  سہرا – فیصل ہاشمی )

مسجد کی تعمیر میں زیادہ تر سرمایہ انصاری لوگوں کا لگایا ہوا تھا۔ امام اور مؤذن بھی اسی برادری کے تھے۔ اور نمازیوں کی اکثریت بھی انصاری لوگوں پر مشتمل تھی۔ لہٰذا شیخ ٹولی میں اپنی مسجد بنانے، اپنے بچوں کو حافظ بنانے اور اپنے نوجوانوں کو نمازی بنانے کی مہم زوروں پہ ہے۔

انصاری برادری کے افراد کی دینداری، خوشحالی اور تعلیم کا ذکر آتا ہے تو شیخ برادری کے بڑے بوڑھوں کا ردعمل یہ ہوتا ہے کہ ’’ہاں، ان کے یہاں یہ چیزیں تو آگئی ہیں مگر آج بھی وہ لوگ تہذیب وثقافت کے معاملہ میں کورے ہیں۔‘‘ کچھ لوگ اس کی توجیہ یوں فرماتے ہیں: ’’جب بڑی کنکریاں نیچے اور چھوٹی کنکریاں اوپر آجائیں تو یہ قرب قیامت کے آثار میں سے ہے۔‘‘

خیر، مجھے آئے ہوئے آج تیسرا دن ہوگیا مگر نزہت پہ ایک بار بھی نظر نہیں پڑی۔ میں اپنے کمرے میں ٹہلتے ٹہلتے کھڑکی کے قریب جا کر کھڑا ہو جاتا ہوں اور دیر تک اس منحوس دیوار کو یوں تکتا رہتا ہوں گویا اپنی تیز نظروں سے اس میں چھید کر دوں گا۔ کبھی کبھی میں بھاگ کر اپنی چھت پہ چلا جاتا ہوں کہ شاید وہ پری وش ہمیشہ کی طرح بال کھولے سر بام کھڑی ہو۔ مگر حیف ،اس دروبام پر تو خاک برس رہی ہے۔ اے غم دل کیا کروں، اے وحشت دل کیا کروں۔

کل میں ٹیوشن سینٹر بھی گیا تھا مگر پتہ چلا کہ نزہت نے وہاں جانا بند کر دیا ہے۔ آخر وہ گئی کہاں؟ کہیں اسے اس کے گھر والوں نے اپنے کسی رشتہ دار کے یہاں تو نہیں بھیج دیا؟ کہیں اسے اپنے ہی گھر کے کسی کمرے میںقید تو نہیں کر دیا گیا ہے؟ کہیں اس کے باپ بھائی یا ماں نے اسے جسمانی یا ذہنی اذیت تو نہیں پہنچائی ہے؟ بھانت بھانت کے بچھو میرے دماغ کو ڈس رہے ہیں۔ میرے دماغ میں ورم آ چکا ہے۔

اسی اثنا میں اچانک بجلی سی کوندی اور لوح ذہن پہ ایک عبارت روشن ہو گئی: سماج کی یہ دیوار اونچی ضرور ہے مگر ناقابل عبور تھوڑے ہی ہے۔ بس کچھ دنوں کا صبر درکار ہے۔

میں بذریعہ بس مظفر پور آ گیا۔

آج جمعہ کا دن ہے۔ میں نے غسل کیا، کرتہ پاجامہ پہنا، ٹوپی لگائی، خوشبو استعمال کیا اور جمعہ مسجد آگیا۔

مولانا صاحب نہایت فصاحت کے ساتھ تقریر فرمارہے ہیں: ’’خدا کا شکر ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ آپ دیکھیں کہ برادران وطن کے یہاں پیدائش کی بنیاد پر انسانوں میں تمیز اور تفریق روا رکھی جاتی ہے۔ لوگ مختلف خانوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ کوئی اونچی ذات والا ہے۔ کوئی نیچی ذات والا ہے۔ اور کوئی اچھوت ہے۔ لیکن ہم لوگ ذات پات کی لعنت سے پاک ہیں۔ ہمارا مذہب ہمیں مساوات کی تعلیم دیتا ہے۔ ہمارے یہاں چھوت چھات کا کوئی کانسپٹ نہیں ہے۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے:

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز

بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے

تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے

تمام انسان ایک آدم اور حوا کی اولاد ہیں۔ ہمارے یہاں کوئی شریف اور رزیل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دوسری قوموں کے دبے کچلے لوگ ہمارے مذہب میں پناہ لیتے رہے ہیں۔‘‘

بلند آہنگ تقریر جاری ہے اور میں بیک وقت اضطراب، افسردگی اور بدمزگی سے دوچار ہوں۔ مجھے صرف دیوار ہی دیوار نظر آرہی ہے۔

 

 

deewarافسانہدیوارفیصل ہاشمی کے افسانے
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

 تنگ ہوتی زمین – غزالہ قمر اعجاز

جون 14, 2026

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں