Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras دسمبر 3, 2020
by adbimiras دسمبر 3, 2020 0 comment

 میں ، میری یادیں ، میرے سفر / کندن لال کندن  -صبا انجم

            یہ کتاب ڈاکٹر کندن لال کندن کی یادوں سے تحریر کی ہوئی خود نوشت ہے جس میں انہوں نے بٹوارہ سے قبل کا ہندوستان اور بٹوارہ کے بعد کا نیاہندوستان کا آنکھوں دیکھا حال قلم بند کیا ہے ۔ اسی لئے انہوں نے اپنی اس کاوش کا انتساب شہیدوں کے نام کیا ہے ۔ کتاب کانام’’ میں ، میری یادیں ، میرے سفر‘‘ انہوںنے جس انداز سے رکھا ہے اسے تین حصوں میں رکھا جاسکتا ہے ’’ میں ‘‘ یعنی وہ اپنے بارے میں بتانا چاہتے ہیں ۔ ’’ میری یادیں‘‘ اس میں وہ اپنے گزرے ہوئے لمحات کو محفوظ کرناچاہتے ہیںکہ ان کا بچپن کہاں اور کیسے گزراہے اور ’’ میرے سفر‘‘ جس میں وہ اپنے اسفار کو قلم بند کرنا چاہتے ہیں ۔ دو صفحے پر مبنی ایک طویل نظم کے ذریعہ انہوں نے عہد طفلی سے لے کر جوانی کی چھیڑ خوانی اور فرصت کے لمحات میں بیت و بازی و شعر خوانی نیز ہند کی آزاد ہونے کی کہانی اور سر پر آپڑی بلائے آسمانی و خون کی ندیوں کا تفصیلی ذکر کیا ہے ۔ ذیل میں دو اشعار جو کتاب کاوجہ تسمیہ بھی بن سکتا ہے ،دیکھیں :

جستہ جستہ ان کا اب کرتا بیاں ہوں میں یہاں

پر سکوں ہوجائے ہر دل لبھانی یاد ہے

لکھ رہاہوں مختص احوال کندن اب یہاں

حق پہ مبنی اب تلک جو کچھ زبانی یاد ہے

انہوں نے بعنوان ’’ پر کھوں کے وطن کے بارے میں اجمالی ذکر ‘‘کے تحت پاکستان کا اس وقت کا نقشہ کیا تھا اور کون کون سے لوگ یعنی کون کون سے قبیلے آباد تھے جیسے کھتران قبیلہ ، قیصرانی قبیلہ ، لنڈ قبیلہ ، کھو سا قبیلہ ، لغاری قبیلہ ، گرچانی قبیلہ ، دریشک قبیلہ ، مزاری قبیلہ ، بزدار قبیلہ ، نتکانی قبیلہ وغیرہ کا مختصر تعار ف کرایا ہے جو پرانے لوگوں کی دستاویز کی اہمیت رکھتی ہے ۔ ( یہ بھی پڑھیں مختار شمیم :حیات اور ادبی کارنامے/ ڈاکٹر محمد ناظم حسین -ڈاکٹر ابراہیم افسر  )

عام طور پر لوگ خود نوشت میں ایام طفلی کے حالات لکھتے ہوئے اپنی شیخی بگھارتے ہیں لیکن کندن لال جی کو یہ کہنے میں بھی کوئی جھجک محسوس نہیں ہوتی کہ میں بچپن میں شرارتی تھا ۔وہ لکھتے ہیں کہ ’’میں بچپن میں شرارتی تو تھا ہی مگر اسکول کی کھیل کود میں بھی سب سے آگے رہتا تھا ‘‘ ص 27۔ لیکن اتنی بات ضرور ہے کہ جو لوگ شرارتی ہوتے ہیں وہ ذہین بھی ہوتے ہیں۔جیسا کہ انہوں نے اپنے بچپن کے زمانے کے اسکول کے لڑکوں کی دلچسپی اور خالی وقت میں اپنی مشغولیت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’’ اسکولوں میں اکثر طالب علم فرصت کے وقت بیت بازی کا مقابلہ کرتے تھے‘‘ص 34 ۔ان بچوں کی ادبی دلچسپی اس حد تک تھی کہ ’’ جب کسی رشتے دار یا پڑوس میںکسی کی شادی ہوتی اور برات آس پاس کے دوسرے گائوں میں جاتی تھی تو براتی اونٹوں پر کجائوں میں بیٹھ جاتے تھے ۔ اونٹ بڑی لمبی قطار میںچلتے تھے آگے پیچھے والے اونٹ پر بیٹھے بچے بیت بازی کا مقابلہ شروع کر دیتے تھے ۔ہچکولے کھاتے بیت بازی کرتے سفر بھی کٹ جاتا تھا ۔ ذہنی تشفی ہوجاتی تھی اس طرح ادبی کتابوں کے بہت سے اشعار بھی ازبر ہوجاتے تھے‘‘ص 35 ۔

ڈاکٹر کندن نے اپنی خود نوشت میں بٹوارے کے وقت کے حالات کو قلم بند کیا ہے اور اس کے لئے ’’ کوٹ قیصرانی اور بلوچستان کو خیرباد ‘‘ کا عنوان دیا ہے ۔اس معنی کر یہ کتاب اہم ہوجاتی ہے کہ اس کے مصنف چشم دید گواہ ہیں اور آنکھوں دیکھا حال انہوں نے اپنی اس کتاب میں بیان کیا ہے ۔ وہ لکھتے ہیں کہ بٹوارہ تو زمین جائدا دکا ہوتا ہے آبادیوں کا بٹوارہ میں نے کسی اپنے بزرگ سے بھی نہیں سنا ۔ سیاسی لیڈروںکا عقل کہاں گھاس چرنے گئی تھی کہ ہندوستان کا بٹوارہ تسلیم کرلیا ۔ انہوں نے یہ کیوں نہیں سوچ کہ آبادیوں کے بٹوارہ سے عوام کو کتنی پریشانی ہوں گی ۔ مہاتما گاندھی جو ہمیشہ یہ کہا کرے تھے کہ ہندوستان میری لاشوں پر بٹے گا لیکن موصوف نے اپنے جیے جی بٹواہ ہی نہیں آبادیوں کا بٹوارہ کرادیا ۔وہ اس بات کو کیوں نہیں سمجھ سکے کہ ان کی پل بھر کی غلطی سے لاکھوں انسانوں کو سزا بھگتنی پڑے گی ۔ اس آمد و رفت میں کم و بیش 10 لاکھ آدیومیوں کو اپنی جان گنوانی پڑے گی۔ انہوں نے اپنی کتاب میں سوال کھڑاکیا کہ سبھاش چندر بوس کا صحیح پتہ اب تک کیوں نہیں لگ پایا ہے ؟ ہوئی حادثہ کا شکار ہونے کی تصدیق اب تک کیوں نہیںہوپائی ہے ؟ کن لوگوں کا ہاتھ اس کے پیچھے کار فرماتھے ؟ اس کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ جواہرلال نہرو اور گاندھی جی بین الاقوامی سطح کے رہنما تھے ۔ وہ چاہتے تو ان کا سراغ لگاسکتے تھے لیکن وہ ہر گز نہیں چاہتے تھے کہ سبھاش چندر بوس واپس ہندوستان آئے کیوں کہ ان کو یہ ڈر ستا رہاتھا کہ اگر سبھاش ہندوستان آگئے تو ان کا وزیر اعظم بننے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا ۔ جبکہ ہندوستان آزاد کرانے میں سبھاش چندر بوس کا بہت اہم کردار رہاہے ان کا یہ نعرہ جوکافی مشہور ہوا ہے کہ ’’ تم مجھے خو ن دو،میں تمہیں آزادی دلائوںگا ‘‘ فوجیوںکے دلوں میں جوش بھر دیا تھا۔ مذکورہ عنوان میں موصوف نے نہ صرف ہندوستان کا بٹوارہ بلکہ نہرو خاندان کا کچا چٹھہ کھول کر رکھ دیا ہے ۔مصنف نے 1940سے لے کر 1991 تک کے حالات قلم بند کئے ہیں۔

ایک عنوان’’1948 سے 31 مارچ 1994 کے حالات ‘‘ ہے، اس میں انہوں نے اپنی نوکری ، شادی او ر مکان کے حالات کو خوب اسلوبی سے بیان کیا ہے ۔ اس کے بعد انہوں نے ایک عنوان یہ بنایا’’  1959 سے 31مارچ 1994 کے حالات ‘‘ اس میں دوبارہ پڑھائی شروع کرنے کے اسباب اور ادیب سے لے کر اعلیٰ تعلیم تک کا سفر بالتفصیل بیان کیا ہے ۔موصوف نے دہلی کالج اجمیری گیٹ میں B.A  میں داخلہ لے کر PhD کی ڈگری حاصل کی ۔اپنے زمانہ طالب علمی میںدہلی کالج کے تعلیمی سرگرمیوں او ر اپنے اساتذہ و غیرہ کے اسما کاذکر کیا ہے ۔ اس ضمن میں ایک بات ضرور عرض کرنی ہے کہ عام طور پر لوگ نوکری حاصل کرنے کے لئے پڑھائی جاری رکھتے ہیں لیکن انہوں نے نوکری حاصل کرنے کے بعد نہ صرف اپنی پڑھائی شروع کی بلکہ اختتام کو پہنچایا ۔

’’جامع مسجد پوسٹ آفس میں کچھ عجیب و غریب ملاقاتیں ‘‘مصنف جامع مسجد دہلی پوسٹ آفس میں بحیثیت پوسٹ ماسٹر تھے ۔انہوںنے اس عنوان میں ایک شخص جس کی ماں تقسیم ہند کے وقت اپنے خاندان سے بچھڑ گئی تھی ۔ اس کی دیرینہ خواہش پوری کرنے میں انہوں نے کافی مدد کی اور اس کے لئے پورے ہندوستان میں اشتہار دیا ۔ تلاش بسیار کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی ایک فیملی اسی کے محلے میں رہتی ہے ۔اس واقعہ کو پڑھ کر مجھے یہ شعر یاد آتا ہے:

جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں

وہ نکلے میرے ظلمت خانئہ دل کے مکینوں میں

اس کے بعد انہوں نے ’’ پاکستان کا پہلا یادگاری سفر ‘‘  پھر پاکستان کا دوسرا سفر اسی طرح تیسرا اور پھر چوتھا سفر ،چاروں کے چاروں پاکستان کا ہی سفر کا ذکر کیا ہے۔اس کے بعد ’’ ہندوستان کے طول وعرض کی سیر وسیاحت کا اجمالی ذکر ‘‘ کا عنوان دے کر جمو کشمیر ، گوا ،اوٹی وغیرہ کے دیگر مقامات کا مختصر روداد سیاحت بیان کیا ہے ۔ آ خر میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی طرف سے منعقد ’’ پانچویں عالمی اردو کانفرنس(24ْْمارچ تا26  مارچ2018 )‘‘ میں پڑھے گئے مقالہ بعنوان ’رباعیات میں عالمی مسائل ‘ کو شامل کیا ہے جوکافی اہم مضمون ہے ۔

میں اس کتاب کو نہ صرف خود نوشت کی حیثیت سے دیکھ رہاہوں بلکہ ایک تاریخی دستاویز کی نگاہ سے بھی دیکھ رہاہوں جس کی تائید مصنف کے قول ’’ تاکہ آنے والی نسلوںکے مئورخوں کو اس عہد کی تاریخ مرتب کرنے میں کچھ سہولت و مدد مل سکے اور حقیقت پر مبنی حالات کی روشنی میں اس عہد کی صحیح تصویر ابھر کر سامنے آئے ‘‘ ص 9۔

آخر میں یہ کہناکافی ہوگا کہ موصوف نہ صرف اس کے کتاب کے مصنف ہیںبلکہ ان کی کئی کتابیں منظرعام پر آچکی ہیں ۔ جس میں چند نام مندرجہ ذیل ہیں : ارمغان کندن ، رباعیات اختر ، جنوبی و شمالی ہند کی تاریخی مثنویاں ، ارمغان عروض ، چون آہنگوں میں رباعیات کندن ، رباعیات وماہیے اور ماہیے کی ہیئت ، معراج فن ، کندن پارے وغیرہ۔

 

 

adabi meerasadabi miraaskundan lal kundanادبی میراثکندن لال کندن
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
  سادگی و تہہ داری کی ایک  مثال :  نیا حمام – ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی

یہ بھی پڑھیں

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 16, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں