Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تجزیے

تین سوال : ثقلین ضیغم کے مجموعہ کلام ’’شب سرخاب‘‘ کی ایک نظم جو سماجی کرب کی غماز ہے – حسنین ساحر

by adbimiras اپریل 28, 2021
by adbimiras اپریل 28, 2021 0 comment

سائنسی ایجادات نے انسانی زندگی میں تہلکہ مچا دیاہے۔ آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے تمام کمالات انسانی ترقی کے شاہد ہیں۔ اسی ترقی کا ہی ثمر ہے کہ معاشرہ مختلف طبقوں میں منقسم ہو گیا ہے۔ جو قومیں مہذب ہونے کی دعویدار ہیں، طرح طرح کے معاشرتی مسائل سے دوچار ہیں۔ تہذیب ِنو کے تمام تر دعوے کھوکھلے اور بے بنیاد ثابت ہو رہے ہیں۔ سماج کا دانشور اور باشعور طبقہ ایک عمیق اذیت کا شکار ہے جسے سماج کے مسائل کا حل کسی نہج پر نظر نہیں آتا۔ ایسی تمام تر صورتحال نے ایک عصری بے حسی کو جنم دیا ہے۔ جہاں خلوص و مروت کنگال و پامال نظر آتے ہیں۔  ہر عہد کا ادب اپنے عصری مزاج کا ترجمان ہوتا ہے۔ ہمارا ادب بھی اپنے عصری رجحانات سے متاثر ہوا ہے۔ خصوصاْ فن شاعری میں اس کے شواہد بکثرت پائے گئے ہیں۔ بہت سے شعرا نے انہی موضوعات کا اہتمام کیا ہے جن میں ایک نام محمد ثقلین ضیغم ؔکا بھی ہے۔

ان کے فکری کینوس میں موضوعات کا ایک تنوع پایا جاتا ہے۔ جس میں رومان، حزن وملال، ہجر و وصال، سماجیات اور زیست کی پرآشوب کیفیات جیسے احساسات ملتے ہیں۔ ثقلین ضیغمؔ کا مستقل حوالہ غزل ہے لیکن انہوں نے نظم میں بھی بھرپور انداز میں خامہ فرسائی کی ہے۔ ان کی آزاد نظموں میں موسیقیت و آہنگ کا خصوصی التزام ہے۔ ان کے ہاں عصری رجحانات پورے کروفر کے ساتھ ملتے ہیں۔ ان کے کلام میں جملہ اسلوبیاتی لطافتیں بھی ہیںاور فکری و فنی نفاستیں بھی ۔وہ اشعار کے پردے میں معاشرے کے مفلوک الحال طبقے کی نمائندگی کرتے ہیں اور ان کے لیے ایک احساسِ خیر خواہی رکھتے ہیں۔ان کے مجموعہ کلام ’’شب سرخاب‘‘ سے یوں تو کئی مثالیں پیش کی جا سکتی ہیںجو ان کی فکر اور عصری رجحان کی غماز ہیں لیکن یہاں ان کی ایک نظم جس کا عنوان ہے ’’تین سوال‘‘ خاص طور سے موضوع بحث ہے۔

اکثر سوال ایسے ہوتے ہیں جن کا مقصد جواب طلب کرنا نہیں، بلکہ احساس کے نئے دریچے وا کرنا ہی مقصود ہوتا ہے۔ نظم ’’تین سوال‘‘ ایک ایسا منظر نامہ پیش کرتی ہے جس ے حقائق سے حسب سرشت چشم پوشی تو روا رکھی جا سکتی ہے لیکن انہیں جھٹلانا شاید ممکن نہیں۔ایک شاعر یا تخلیق کار تو ہمیشہ سے اپنی حساس طبع کے پیش نظر سماجی احتیاج کے خلاف آواز اٹھاتا رہا ہے۔ ثقلین ضیغمؔ بھی سماجی بے حسی اور کرب سے دل برداشتہ ہو کر سراپا سوال ہوئے۔زیر بحث نظم کا پہلا سوال ملاحظہ ہو:

کبھی تاریک گلیوں کے

وہ بوسیدہ مکانوں کی

ٹپکتی چھت کے نیچے ،زندگی کو تم نے دیکھا ہے؟

جب انسان زندگی کے تلخ حقائق کو بہ نظر غائر دیکھتا ہے تو اسے مصائب و آلام کا ایک جم غفیر نظر آتا ہے۔ ان کے مقابلے میں خوشیاں بہت حقیر نظر آتی ہیں۔ پھر انہیں انسانیت مغموم اور اداس دکھائی دیتی ہے۔ ثقلین ضیغمؔ بھی اسی کائنات کا حصہ ہیں۔ وہ بھی غم و آلام کا کثرت سے مشاہدہ کرتے ہیں اور سراپا سوال بن جاتے ہیں۔ ان کا یہی انداز ان کی نظم ’’تین سوال‘‘ سے جھلک رہا ہے۔بحیثیت مجموعی ان کے کلام کا جائزہ لیا جائے تو ان کے سخن سے صبح درخشاں کی بات ملتی ہے۔ وہ تمام سماجی مصائب و آلام کا مداوا چاہتے ہیں۔اسی حوالے سے ان کے چند دعاعیہ اشعار ملاحظہ ہوں:

مدتوں سے دل ہوس کی  ظلمتوں میں گم  رہا

اب  ذرا   صبروقناعت  کی  ضیا کر  دیجیے

امت مرحوم  کے  فرزند  ٹھہرے  بے بصر

علم و حکمت کے سبھی در  ان  پہ  وا  کر دیجیے

آدمیت کے لیے جس میں ہو جینے کی  تڑپ

وہ  دل  پر درد  ضیغمؔ  کو  عطا  کر  دیجیے

ان کے ہاں کرب و آشوب کے حوالے ذاتی نوعیت کی بجائے کائناتی نوعیت اختیار کیے ہوئے ہیں۔ وہ بنی نوع انسان کو دعوت فکر دیتے ہیں کہ وہ اپنی ذات کے حصار میں ہی مقید نہ رہے بلکہ سماجی وسعتوں کا ادراک کرے۔ اس لیے ان کی فکر میں ہمہ گیریت کے ساتھ ساتھ گہرائی اور گیرائی پائی جاتی ہے۔ ان کے ہاں سماجی رویوں کا گہرا شعور ملتا ہے۔ وہ سماج کے دوہرے رویوں کو ہدف تنقید بناتے ہیں اور اسے انتہائی موثر طریقے سے بے نقاب کرتے ہیں۔وہ آنکھیں جو خواب دیکھنے کی مستحق ہیں، وہ بے نور اور حسرت و یاس کا شکار ہو کر رہ گئی ہیں۔دوسروں کو سکول جاتے دیکھ کر نہ جانے کتنے شکوے اور کتنی حسرتیں زبان پر دم توڑ دیتی ہیں۔ پیٹ کی بھوک ہر چیز پر حاوی ہو جاتی ہے۔مفت تعلیم اور کتابوں کی فراہمی خوش آئند ہے لیکن جن کی آنکھوں کے خواب ہی مر چکے ہوں، جن کے ذہنوں پر بھوک اور بدحالی کا خوف سوار ہو، انہیں بھلا ایسی خبروں سے کیسے بہلایا جا سکتا ہے :

کبھی کُوڑے کے ڈھیروں پر

بسا اوقات اپنا رزق چنتے

پھول چہرے تم نے دیکھے ہیں؟

سماج کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانا بھی خردمندی کی دلیل ہے۔ اس سے اس امر کی صراحت ہوتی ہے کہ ثقلین ضیغمؔ انسانی نفسیات کا بھی عمیق ادراک رکھتے ہیں۔ان کے ہاں روح عصر کی بھرپور ترجمانی پائی جاتی ہے۔ ان کے ہاں غم دوراں، غم ذات کی حدود کو پھلانگتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ ان کے افکار کے آئینے میں حیات اور سنسار کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔  اپنے مشاہدات کو اظہار کے سانچے میں ڈھالنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں۔ ایک نباض کی مانند صورت حال کا تجزیہ کرنے کے بعد زیبِ قرطاس کرتے ہیں۔

صنف نازک کو مختلف قسم کے سماجی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان حقائق سے کون انکار کرسکتا ہے کہ کتنے ہی   ارمان سینے کے اندر دم توڑ  دیتے ہیں۔کتنے ہاتھوں کو پیلا رنگ دینے کی تمنا، حسرت میں بدل جاتی ہے۔ اورسہاگن ہونے کے انتظار میں کتنے سروں میں چاندی اتر آتی ہے۔ کتنی ہی زندگیاں سماج کے فرسودہ رسم وراج کی نظر ہو جاتی ہیں۔ ثقلین ضیغمؔ ؔنے نظم ’’تین سوال‘‘ کے تیسرے اور آخری سوال میں  بنت حوا کی  نارسائیوں، محرومیوںاور مجبوریوں کی داستان اختصار اور جامعیت کے ساتھ سمو دی ہے :

کبھی ہاتھوں کو پیلا رنگ دینے کی تمنّا میں

سیہ بالوں کی چوٹی پر

چمکتی برف دیکھی ہے؟

نظم ’’تین سوال‘‘ اس بات کی غماز ہے کہ ثقلین ضیغم ؔ  تلخیِ حیات کا بخوبی ادراک رکھتے ہیں اور اسے عصری تناظر میں دیکھتے ہیں ۔ انہوں نے اپنے تخیلات میں روح ِعصر تمام آشوب زدگیوں کے ساتھ سمو دی ہے۔ انہوں نے زندگی کی تلخیوں کا بھرپور اظہار کیا ہے جس سے یہ امر پایۂ تکمیل کو پہنچتا ہے کہ وہ دردمند جذبوں کے امین ہیں۔ زندگی کی ناہمواریوں اور نا آسودگیوں پر ان کا دل کڑھتا ہے اور وہ مجبورِنوا ہو جاتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ان کے یہ خیالات ان کے ذاتی تجربات کا حاصل ہوں لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ان کے مشاہدات کا حاصل ضرور ہیں۔ ان کے شعری تخیلات سے ان کے مشاہدات کا عکس جمیل ملتا ہے۔ ان کے ہاں فکری و فنی بلوغت کے شواہد ملتے ہیں۔ جن میں ان کی شعری ریاضت کا احساس نمایاں ہوتا ہے۔ ان کی فکری سنجیدگی کا اندازہ ان کی مذکورہ بالا نظم سے بخوبی لگایا جا سکتاہے۔

٭٭٭

حسنین ساحر

ایم فل سکالر،

پاکستانی زبانیں و ادب،AIOUاسلام آباد۔موبائل نمبر:0333-9259349

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

حسنین ساحر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شوکت حیات:اردو افسانے کا سنگِ میل – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ
اگلی پوسٹ
روزہ رکھنے سے ہوتا ہے تقویٰ پیدا  –  جاوید اختر بھارتی 

یہ بھی پڑھیں

ساحر لدھیانوی کی نظم "خوبصورت موڑ” کا فنی...

دسمبر 1, 2023

میر کا ایک شعر :کچھ مباحث – سبط...

جون 12, 2023

نعمان شوق کا ایک شعر ۔ ڈاکٹر معید...

جنوری 26, 2023

شہپر رسول کی ایک غزل کا تجزیہ –...

جنوری 22, 2021

موضوعاتی تنوع، مربوط قرأت اور رحمان مصور کی...

جنوری 3, 2021

جمیل مظہری کی نظم’ مہجوری‘ کا تجزیہ –...

نومبر 3, 2020

عمیر ثاقب کی نظم "جلوہ شب” کا تجزیاتی...

ستمبر 22, 2020

اسماعیل میرٹھی کی نظم”بارش کا پہلا قطرہ“ کی...

اگست 29, 2020

عمیر ثاقب کی نظم ”شب وصل“ پر ایک...

اگست 23, 2020

نظم ’سراب‘کا تجزیاتی مطالعہ-عائشہ پروین

اگست 20, 2020

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں