Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

مردانی – راجیو پرکاش ساحر

by adbimiras مئی 31, 2021
by adbimiras مئی 31, 2021 0 comment

’’تیرے ماتھے پہ یہ آنچھل بہت ہی خوب ہے لیکن ،تو اس آنچل سے ایک پرچم بنالیتی تو اچھاتھا‘‘۔مجاز کایہ شعرنصیبن نے سنا تھا یا نہیں سنا تھا ،پڑھا تھا یا نہیں پڑھا تھا،یہ تو نہیں معلوم لیکن نصیبن جب اپنے رکشہ میں سواری ڈھوتی سرائے مالی خاںسے نخاس تراہے تک جانے والی سڑک پر پھیرے لگاتی تو اس کا دپٹّا ضرور پرچم کی طرح لہراتا رہتا تھا ۔

نصیبن رحمت میاں کے بیٹے حسن مجاور کی بیوی تھی ۔جب اس کا نکاح ہوا تھا تب اس کی عمر محض سترہ(17 )سال کی تھی ۔حسن مجاور درگاہ کے احاتے  میں دن رات سستی میں پڑے ہوئے گانجے کے نشے میں دھت رہتا تھا ۔رحمت میاں کا گھر ضرور مجاوروں کے علاقے میں تھا لیکن بہ ذاتہ خود رحمت میاں کا ذریعۂ معاش ٹیمپوں چلانا تھا۔جب ضعیفی کا دور قریب آیا اور صحت جواب دینے لگی تب رحمت میاں نے اپنی جمع پونجی سے اور قرض لے کر ایک رکشہ نکلوایا ،اس امید سے کہ شاید حسن میاں رکشہ کی بدولت اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں۔ مگر ایسا ہو نہ سکا۔حسن میاں نشے کی لت میں ایسا ڈوبے کی پھر اُبر نہ سکے ۔رحمت میاں نے رکشہ کوٹے پر چلوانے کی کشش کی لیکن ڈرائیوروں کی بے ایمانی اور لاپرواہی کے چلتے انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔رحمت میاں نے تھک ہار کر رکشہ گھر پر کھڑا کر دیا ۔اب ان کے یہاں کھانے کے لالے پڑنے لگے ۔ان کے بے حد مایوس کن حالات میں پچیس سالہ تین بچوں کی ماں نصیبن میدان میں اُتری اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے میدان مار بھی لیا۔

آج کل کبھی نصیبن تو کبھی اس کی سہیلی سرلا ،باری باری سے یا پھر کبھی ایک ساتھ بھی ،صبح سے شام تک رکشہ چلاتی ہیں۔چوک علاقے کے تمام رکشہ چلانے والوں نے نصیبن اور سرلا کو رضیہ سلطانہ اور جھانسی کی رانی کے لقب سے نواز رکھا ہے۔سرلا رجّوں بویا کی بہو تھی ۔ وہ تقریباًً نصیبن کی ہم عمر ہی تھی۔دو بچوں کی ماں تھی اور اسی کشتی میں سوار تھی جس میں کہ نصیبن سوار تھی ۔یعنی سرلا کا پتی اوتار ایک نمبر کا جوواری ،شرابی اور نکمہ آدمی تھا۔ایک وقت تھا جب وہ سرلا کو آئے دن کوٹا کرتا تھا مگر آج کل وہ ایسا کچھ بھی نہیں کر پا رہا تھا۔دراصل نصیبن اور سرلا کی ملاقات بھی اوتار کی ہی وجہ سے ہوئی تھی ۔سرلا کی کوٹھری مالی خاں سرائے کی ایک گلی میں تھی ۔ایک روز شام کے وقت نصیبن بکنگ کی سواری چھوڑکرسرلا کی گلی سے گزر رہی تھی ۔اوتار اپنی کوٹھری کے باہر گلی میں اپنی بیوی سرلا کی بڑی بے رحمی سے دھنائی کر رہا تھا۔سرلا روتی چلاتی مار سے بچنے کے لئے چھٹپٹا رہی تھی ۔سرلا کے بچے اپنی دادی کی گودی میں دبکے بلک بلک کر آنسو بہا رہے تھے ۔سرلا کی ساس دوہائی دے دے کر اپنے بیٹے سے سرلا کو چھوڑ دینے کی گہار لگا رہی تھی ۔محلے والے چھوٹا موٹا مجمع لگا کر تماشا دیکھ رہے تھے جس کی وجہ سے گلی جام ہو گئی تھی ۔مجبوراً نصیبن کو رکشہ روک کر اُترنا پڑا ۔قریب پہنچ کر نصیبن نے جب اوتار کے ظلم و ستم کا نظارہ دیکھا تو اس کا پارا ساتویں آسمان پر جا پہنچا اس نے آؤ دیکھا نہ تاؤ بس دو لاتیں جما کر اوتارکے پچھواڑے پر دے ماری اورپھر کالر پکڑکر پٹخ دیا اسے زمین پر۔

’’سرئو،شرم نہیں آوت ہے جورو پر ہاتھ اُٹھاوت ہو اے ڈوب مرموئے چلو بھر پانی ما‘‘نصیبن چیخی اور پھر چلی نصیبن کی چپلیں اوتار کی کھوپڑی پر۔

بس پھر کیاتھا،اوتار کانشہ ہیرن ہوگیااور وہ لگا نصیبن کے پیروں میں گر کر معافی مانگنیں’’ارے بھوجی معاف کرر غلطی بھئی‘‘۔

ایسی دھاکڑہیں ہماری نصیبن میڈم۔بس اسی دن سے نصیبن اور سرلاپکّی سہیلی بن گئی اور جلد ہی یہ ددستی پارٹنرشپ میں تبدیل ہو گئی اوردونوں ساتھ مل کر ارکشہ چلانے لگی ۔نصیبن کی صحبت کا اثرسرلا پریہ ہوا کی اوتار کی اب یہ ہمت نہ تھی کی وہ سرلا کو ہاتھ بھی لگا سکے ۔ایک آدھ بار اس نے حماقت کر نے کی کوشش کی بھی توسرلا نے اسے ایسا خبردار کیا کی وہ بھیگی بلّی بن کر رہ گیا۔ یوں نصیبن اور سرلا کی مفلسی میں غرق زندگیوں میں پریشانیوں اور دشواریوں کی کمی تو نہیں تھی لیکن پھر بھی ددنوں ایک ددسرے کا ساتھ پا کر خوش تھیں اور ان کی گزر بسر کم وب یش مزے میں ہو رہی تھی ۔سرلانصیبن کی احسان مند تھی کیوں کہ نصیبن نے اسے عزت کے ساتھ چار پیسے کمانے کا رستہ دکھایا تھا ۔شاید اسی لئے سرلا بھی پوری امان داری اور لگن سے نصیبن کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل رہی تھی اور اپنے بچوں کی پرورش بھی کر رہی تھی ۔

ظاہر ہے نصیبن کی یہ دبنگئی اورخود مختاری شروع سے ہی مردانہ معاشرے کے چند کوڑ مغزاور تنگ ذہن مردوں کو پھوٹی آنکھ نہیں سہاتی تھی ۔وہ رحمت میاں سے شکایت کر تے تھے،

’’رحمت میاں آپ کی بہو کے یہ لکچھن یہ تیور ہرگز مناسب نہیں ہیں۔کینچی کی طرح زبان چلتی ہے نصیبن کی ،جس تس سے پنگہ مول لے بیٹھتی ہے‘‘۔

رحمت میاں مسکرا کر جواب دیتے۔۔’’اماں میاں،حق بات پر پنگہ لیتی ہے نصیبن،حق بات پرکھری کھوٹی سناتی ہے سچ بولتی ہے،ہماری بہو ‘‘۔

کہنے والے کہتے،

’’سارادن مردوں کے بیچ بے پردہ گھومتی پھرتی ہے نصیبن۔یہ حرکتیں ٹھیک نہیں ہیں،عورت گھر کی چار دیواری اور حجاب میں ہی محفوظ ہے رحمت میاں‘‘۔(یہ بھی پڑھیں اب تو کچھ کرو نا – راجیو پرکاش ساحر )

رحمت میاں فخر سے جواب دیتے ’’گھومتی پھرتی نہیں ہے میاں،نصیبن تو محنت سے حلال کی روزی روٹی کما کر میری اور بچوں کے پیٹ کی آگ بجھاتی ہے۔گھر کا چولہا گرم رکھتی ہے ۔جس کی یہ ذمہ داری تھی،وہ بدذات بدنصیب میرا بیٹا تو نشاخوری میں برباد ہو رہا ہے ۔اور ہاں میری بہو کی فکر نہ کرومیاں،وہ تو اپنی غیرت ،حوصلے اور عزم کے حجاب میں محفوظ بھی ہے اور باوقار بھی ہے ۔رکھو اپنا مشورہ اپنے پاس میاں،’’چلو ہٹو بھائی رستہ چھوڑو ،میری نمازکا وقت ہو گیا ہے ‘‘۔

اس دن دھوپ میں شدت بہت تھی ۔دو پہر تپ رہی تھی ۔تنگ سڑک پر بے صبروں کی بھیڑ اور شورغل ہی شور غل تھا۔ہر طرف بھاگم بھاگ مچی ہوئی تھی اور ٹریفک رینگ رہا تھا۔اتفاق سے اس دن دونوں رکشہ میں ساتھ ساتھ تھیں۔سرلا رکشہ چلا رہی تھی اور نصیبن باجو میں بیٹھی تھی ۔رکشہ میں پیچھے سواریاں بیٹھی تھیں۔رکشہ خرامہ خرامہ بھیڑ اور ٹریفک میں رستہ بناتاچلا جا رہا تھا۔

اتنے میں ایک رئیس زادہ رنگ باز لکھئنووا بکیت ٹائپ نوجوان جواپنی سوپرٹیک ہائی سپیڈمہنگی بائک پرسوار یھااور شاید وہ تیزی سے آگے جانا چاہ رہا تھا ،نے اپنی بائک سہیلوں کے رکشہ سے ٹکرا دی ۔رکشہ چونکہ دھیمی رفتارسے چل رہا تھا اسی لئے شایدسرلا نے بیحد  ہنرمندی سے اس پر قابو قائم رکھااور اسے روک لیا۔لیکن گل فام بائک سوار چونکہ گھوڑے پرسوار تھااسی لئے توازن کھو کربائک سمیت سڑک پر چاروں کھانے چت ہو گیا ۔حالانکہ غلطی اسی کی تھی پھر بھی وہ تمتمایا،کھسیایا اُٹھا اور لگا اول فول بکنے ۔جب سرلا نے پلٹ کرڈپٹا تو نوجوان بد تمیزی پراُتر آیا اور سرلا کے بال پکڑکر اسے گھسیٹنے اورنیچے گرانے کی کوشش کر نے لگا۔یہ دیکھ کر نصیبن کے تن بدن میں تو جیسے آگ لگ گئی۔وہ بجلی کی تیزی سے رکشہ سے اُتری اور میدان جنگ میں کود پڑی۔پلک جھپکتے ہی اس نے کھینچ کر دو لاتے سامنے سے نوجوان کی کمر کے نیچے جڑ دی ۔وار نشانے پر پڑا۔نوجوان شوہدے کو دن میں تارے نظر آنے لگے ،وہ بلبلا اُٹھا۔پھر تو دونوں سہیلیاں اس شوہدے پر شیرنیوں کی طرح ٹوٹ پڑی۔نوجوان نے موقع واردات سے نو دو گیاہ ہو جانے میں ہی اپنی عافیت جانی ۔نصیبن اور سرلا اپنے لبوں پر فاتح مسکان لئے سواریوں سے لدی رکشہ کے ساتھ منزل کی جانب روانہ ہو گئیں۔دیکھنے والے دانتوں تلے اُنگلی دبائے دیکھتے رہ گئے ۔

’’واہ جی واہ،کیا مردانی زنانہ ہیں صاحب‘‘۔

نصیبن اور سرلا کی سانولی رنگت اور معمولی نین نقش اعتماد کی تمکنت میں کتنے خوبصورت معلوم دے رہے تھے ۔

راجیو پرکاش ساحر

20/84 ,Ring Road Indira Nagar Lucknow

Mob 9839463095

راجیو پرکاش ساحر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آزادی کے بعد مغربی بنگال میں ممتاز نظم گو شعرا – اصغر شمیم
اگلی پوسٹ
خاطرؔ غزنوی کا ’ایک کمرہ‘: ادبیات سرحد کا ایک انمول تذکرہ – خالد محمودسامٹیہ

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں