Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
انشائیہ

قربانی کا بکرا  – شیبا  کوثر

by adbimiras جولائی 15, 2021
by adbimiras جولائی 15, 2021 0 comment

صاحب ! یہ قربانی بھی بڑا عجیب فرضیہ  ہے اس میں صرف جانوروں کی ہی قربانی نہیں دی جاتی بلکہ اس کے ساتھ کئی دیگر قربانیاں بھی دینی پڑتی ہیں ۔پہلے دیجئے اپنی خواہشات اور تمناؤں کی قربانی ،پھر اپنی اپنی عزت و وقار کی قربانی ،پھر رو پیو ں کی قربانی اور پھر کہیں آخر میں جا کر جانور کی قربانی کی نوبت آتی ہے ۔تفصیل یوں سمجھئے کہ مثلاً آپ نے قربانی کرنے کا ارادہ کیا تو پہلے آپ اپنی ضروریات اور دوسری خوا ہشات کا گلا گھونٹ کر اتنا پیسہ بچا ئے کہ جس سے آپ ایک جانور خرید سکیں ۔اب آپ مار کٹ میں پہنچے ،آپ نے اس کی قیمت پوچھے  دمنبہ پینتالیس ہزار روپے ، بکرا بیس ہزار اور بھینس و   گائے  کی قیمت  ساٹھ سے ستر ہزار  کی قیمت میں دستیاب ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ اگر آپ نے غلطی سے دام کم کروا دئے تو بس پھر کچھ نہ پوچھیئے ایسے ایسے فقرات آپ کے قو ت سما عت سے ٹکرا ئیں گے کہ ساری عزت و شان  خاک میں مل جائیں گی ۔
"اماں یار مرغ کی قربانی کر لو ” کوئی کہے گا "لے بھائی جمن !یہ بھائی میاں شیر ببر  جیسے بکرے کا دے رہے ہیں دس ہزار روپے ___؟” مت دیجئو بے ” جمن خاں دور ہی سے ہانک لگائیں گے ۔
لیجئے خرید لیجئے بکرا اور اگر آپ نے اس منہ مانگے دام اس کے ہاتھ پر رکھ دئے تو بکرا آپ کو بقول  مالک کے کوڑیوں کے  مول ملا اور اب آپ کیجئے بکر ے کی قربانی اِلا ما شا ء اللّه ۔
ہاں تو صاحب قصّہ کچھ یوں تھا ہمارے پڑوس میں اصغر صاحب نے کیبل ڈش  قسطوں پر خریدا ہے اور ابھی کئی قسطیں باقی ہیں (کسی کو بتائے گا نہیں )  . اور ہمارے اصغر صاحب کے اس کیبل ڈش کی وجہ کر محلے میں ان کی بہت اچھی پوزیشن ہے بلکہ کچھ لوگ تو انہیں قار و ن کے طبقہ سے سمجھنے لگے ہیں ۔
"ذی الحجہ کا چاند نظر آیا "۔   شامت ا عمال کہ انہوں نے اپنی اس شاخ کو قائم رکھنے کیلئے سوچا کہ اگر میں نے قربانی نہیں کی تو اہل محلہ کی نظر وں میں انکا جو مقام ہے وہ گھٹ جائے گا ۔لہذا کیوں نہ اس سال بھی قربانی کر ہی دیں ۔بہر حال عید ہو یا پھر بقر عید ہو بڑو ں سے زیادہ اس کی خوشی بچوں کو ہوتی ہے ۔بچوں کے روز کی چیخ و پکار کو سن کر بیچارے اصغر صاحب تنگ آگئے ۔ (یہ بھی پڑھیں
"اصغر صاحب کا پانچ سالہ  ننھا منا بڑا پیارا سا  بچہ نومی اپنی توتلی زبان سے کہتا ہے کہ پاپا پاپا ہمارے پڑوس میں قریب سبھی کے یہاں بکرا آگیا ہے اور میرا دوست منو ہے نا پاپا اس کے ڈ یڈ ی بھی  بکر ا منڈی  سے بہت موٹا تگڑ ا بکرا لائے ہیں   اور پھر وہ بڑی معصومیت سے کہتا ہے میرے اچھے پاپا آپ کب لائیں گے خرید کر بکرا ۔۔۔۔بولو نا پاپا ۔۔۔۔؟”
"اور بیچارے اصغر صاحب بڑی مشکل سے اپنے بچوں کو دلاسہ دیتے ہیں کہ وہ آج ایسا بکرا لائیں گے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جائیں گے ؟” وہ اپنی بیگم کو آواز پر آواز دیتے ہیں ” اجی  سنتی ہو  پیاری بیگم !”
بیگم دور سے ہی ہانک لگاتی ہیں ۔۔۔۔۔ ہاں میں سن رہی ہوں جو کہنا ہے وہیں سے آپ کہو "۔
"اصغر صاحب اپنی بیگم سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ میں منڈی سے بکرا لانے جا رہا ہوں تم کھو نٹی وغیرہ کا انتظام کر کے رکھو گی "۔   تبھی بیگم صاحبہ  بڑ ے تنک دار پٹا خے سے بولتی ہیں "آئے ہا ئے پہلے تم بکرا تو لے کر آ جاؤ  پھر کھو نٹی کا انتظام کوئی مشکل کام نہیں ہے”۔ اور وہ اپنے گھر سے نکل کر سیدھے اپنے دوست انور حیات کے گھر گئے اور اسے بتایا کہ "بھئ میرے پاس کل دو  ہزار روپے ہیں تم مجھے ایک اچھا سا بکرا دلا دو یار ” اتنا سننا تھا کہ انور صاحب لگے قہقہ لگانے ۔
"ابے یار ہم چیخ رہے ہیں کہ ا و بھائی عقل مند ذرا ہماری بھی سن ۔ہم نے ایسا کون سا لطیفہ سنا دیا ہے کہ جو تو اپنے کوئلے سے منجھے دانتوں کی نمائش کر رہا ہے "مگر ان کے قہقہے تھے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لیتے ۔آخر جھنجھلا کر ہم نے ایک ہاتھ ان کے بالوں پر مارا ۔ہاتھ مارنا تھا کہ ان کی ہنسی میں بریک لگ گیا ۔انور کو اپنے بالوں سے بڑی محبت تھی اور جب وہ اپنے بال کو سنوار نے بیٹھتے ہیں تو آدھے گھنٹے سے پہلے فرصت نہیں پاتے ۔انہوں نے غصے سے میرا ہاتھ جھٹکتے ہوئے کہا ۔۔۔۔”ابے سالے دو ہزار روپے میں تو تم بقول شخصے بکر ے کی دم بھی نہیں خرید سکوگے پھر تم کوئی مرغ خرید لو "۔
"اور نہیں تو کیا چار ہزار روپے میں بکرا دلوا ئے گا "۔اصغر صاحب نے طنز یہ انداز میں انور سے پوچھا "اے تیرے منہ میں خاک ،خدا وند  نہ کرے کہ چار ہزار کا بکرا ہو یہ کیا منہ سے نکال رہا ہے۔پاجی انور نے بڑی بوڑھیوں کی طرح ڈانٹ کٹکٹا ئے،،۔
آخر بڑی دیر بعد ہم دونوں نے یہ طئے کیا کہ محلے کے سات افراد ملکر ایک بھنیس خرید لیں اور اس کی قربانی کر دیں ۔اس طرح سستا بھی پڑے گا اور قربانی کا فر یضہ بھی ادا ہو جائے گا اور پھر ہم لوگوں نے مل کر اپنی گلی کے تمام لوگوں کو جمع کرلیا اور ان سے مشورہ کیا ۔ہمارے ساتھ جو افراد شامل ہوئے ان میں ایک ڈاکٹر صاحب ،دوسرے ایک مولانا میاں ،تیسر ے صاحب ایک انتہائی کارو باری اور چمڑی جائے پر ڈمڑی نہ جائے والے ،چوتھے صاحب ایک سیٹھ جی تھے جو بقول شخصے پیسے کو نہیں دیکھتے تھے بلکہ آنکھیں بند کر کے تمنا پوری کرنے والوں میں سے تھے ،پانچو یں ہمارے ایک دوست سعید صاحب تھے جن کا دعوی تھا کہ اچھے قسم کے جانوروں کی پہچان ان سے زیادہ کسی کو نہیں ہے ،چھٹے ہم اور ساتواں انور ۔ شام کے وقت ہم سات افراد پر مشتمل یہ کافلہ جب منڈی پہنچا تو وہاں بڑی چہل پہل تھی ۔شور اتنا تھا کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی ۔مجمع سے اٹھتی ہوئی مختلف  آواز یں اور قریب کے ہوٹل کے ریکا رڈ نگ کچھ عجیب سے انداز میں گد مد ہو کر کانوں سے ٹکرا رہی تھیں ۔” لے لو بابو جی ،پیسے کو مت دیکھو ،پیسہ نہیں تو ادھار کر لے ۔۔۔۔ہو پیار کر لے۔،، بابو جی دو  دانت کے ،، اجی آپ  ڈر ئے نہیں یہ بھنیس مارے گی نہیں "ڈر نہ محبّت کر لے ۔۔۔۔۔ڈر نہ !”  ہم بھی ایک بھینس والے کے پاس جا کر کھڑے ہوگئے ۔ "او بھائی  کتنی قیمت ہے اس بھینس کی ؟”انور بولے ۔
چالیس ہزار جی ” جواب ملا ۔ (یہ بھی پڑھیں ہمیں  زمانے کے ساتھ ہی چلنا پڑے گا – شیبا کوثر )

"لینے دینے والی بات کرو بھائی کیا لوگے ؟” بابا کی طرف سے آواز آئی ،ایک سو روپے دے دو ہو ایک سو روپے دے دو ،،  ہا ئے بس ایک سو روپیہ ؟مذاق تو نہیں کر رہے ہیں "میں نے حیرت سے کہا ۔ "مذاق تو آپ کر رہے ہو جی اس نے اس قدر ناراضگی سے کہا اور بعد میں ہمیں پتہ چلا کہ وہ تو کسی فلمی گانے کے بول تھے جو اس کے جواب کے بجائے ہمارے کانوں سے ٹکرا ئے تھے ۔ "دیکھو میاں  ہم اس تیس ہزار روپے دے دیتے ہیں کیا خیال ہے ؟”ڈاکٹر صاحب بولے ،اس سے پہلے کہ وہ بیچارہ اپنا خیال ظاہر کرے ۔۔۔مولانا چلّا ئے ۔۔۔۔”اماں یار مت خرید نا اس کا کان ذرا کترا ہوا ہے  شریعت کے رو سے اس کی قربانی جائز نہیں ہے "اور یہ کہتے ہوئے مولانا ہم سب کو گھسیٹ کر دوسری طرف لے گئے اور اس غریب کو یہ موقع بھی نہ مل سکا کہ وہ مولانا کو سمجھاتا کہ "قبلہ کان تو نشانی کے طور پر کٹوا یا گیا ہے اور اس کی قربانی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا "۔ یہ دیکھئے اس سے اچھی بھینس "۔مولانا ایک طرف اشارہ کرتے ہوئے بولے ۔
"نہ ۔۔۔نہ ڈاکٹر صاحب بولے ۔۔۔میاں یہ بھینس کچھ غیر صحت مند ہے ،دیکھتے ہیں یہ اپنی دم کو کتنی تیز ی سے گردش دے رہی ہے جس طرح ایک صحت مند آدمی کا دل ایک منٹ میں ستر بار دھڑکتا ہے ،اسی طرح بھینس کی دم ہلا نے کی رفتار بھی مقر ر ہے اور یہ بھینس مقر ر ہ رفتار سے زیادہ اسپیڈ سے دم ہلا رہی ہے اور پھر یہ بھی دیکھو کہ ایک ٹک سے اپنے سامنے پڑی  ہوئی  گھاس کو گھو ر رہی ہے ۔ڈاکٹر ی نقطہ نظر سے اسے کم از کم اپنی پلکیں تو جھپکا نا چاہئے کیوں کہ ایک صحت مند آدمی کی قوت اجازت کا بہت کچھ انحصار نظام دماغ پر ہوتا ہے اور دماغ کا تعلق معدے سے ہوتا ہے "۔
اور اصغر صاحب ڈاکٹر صاحب کو کھینچ کر دوسری طرف لے گئے ۔یہاں انہوں نے جو بھینس دیکھی وہ اچھی خاصی صحت مند تھی ۔اس کا کان بھی کٹا ہوا نہیں تھا اور سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ وہ خوبصورت بہت تھی اور پھر دام بھی مناسب تھے ،یعنی ا ڑ  تیس  ہزار روپے ۔ (یہ بھی پڑھیں پہلے درس گاہ کو معیاری بنائیے – شیبا کوثر )

"بھئی اگر مجھ سے پوچھو تو بھینس کل خرید یں گے کیوں کہ آج اتوار ہے اور بازار بھی کافی چڑھا ہوا ہے دیکھئے نا کتنی منہگی مہنگی بھینس ہیں ۔اڑتیس ہزار، چالس ہزار، پچاس ہزار، سا ٹھ ہزار سے کم تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا ہے "کا رو باری میاں گویا ہوئے ۔
عجیب مصیبت میں جان تھی کوئی بھینس اگر دوسروں کو پسند تھی تو ڈاکٹر صاحب کو وہ بھینس نا پسند تھی کہ وہ دم ہلا تی تھی ۔مولانا کو بھینس اس لئے پسند نہیں آئی کہ اس کا کان کترا ہوا تھا ،میاں کاروباری اس لئے بھینس نہیں خرید رہے تھے کہ آج اتوار تھا اور بازار کافی چڑھا ہوا تھا ۔ہم  اور انور ہو نقوں کی طرح ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے تھے کیونکہ ان لوگوں کے چہروں سے صاف ظاہر تھا کہ آج بھینس نہیں خرید ی جا سکےگی۔آچا نک ہم نے دیکھا کہ سعید صاحب ایک سے بھاگے چلے آرہے تھے انہوں نے دور ہی سے ہانک لگائی ۔۔۔۔”اجی ڈاکٹر صاحب ادھر آئے کیا شاندار بھینس ہے قسم سے مزہ آجا ئے گا ۔ہم سب ان کی بتائی ہوئی سمت میں چل دئے ۔بھینس واقعی بہت شاندار اور فر بہ تھی ہم سعید صاجب کے حسن انتخاب کی داد دئے بغیر نہ رہ سکے ۔”بھائی کیا  دام ہے اس کے "مولانا نے پوچھا ۔۔۔؟ "پیتالس ہزار روپے صاحب اس نے جواب دیا ۔ ” لو میاں ۔تیس ہزار روپے لے لو،اور بھنیس کی رسی ہمیں پکڑا دو "۔سیٹھ جی پہلی مرتبہ گویا ہوئے ۔۔۔۔۔
"نا بھئی نا "ایک زبان  ہو کر بولے "اگر آپ اور اصغر صاحب چاہیں تو خرید لیں ہم اتنی منہگی بھینس نہیں خرید سکتے "۔اب کی اصغر صاحب کو بھی غصہ آگیا انہوں نے کہا جیسی آپ کی مرضی ہو ویسی بھینس خرید لیں اب  مزید  کچھ نہیں بولیں گے "۔ انور صاحب نے انکی تائید کی اور سب پھر ادھر ادھر چھٹکنے لگے لیکن ان میں سے کسی کو بھی بھینس پسند نہیں آئی ۔ہر بار کسی نہ کسی کو کوئی نہ کوئی شکایت ہو جاتی ۔کبھی ڈاکٹر صاحب فرماتے کہ "میاں اس کو تو ڈ کا ریں بہت آرہی ہیں معلوم ہوتا ہے اس کا ہا ضمہ کچھ خراب "۔کبھی مولانا کو شکایت ہوتی کہ اجی اس کے سینگ ہی کھو نپڑی سے ملے ہوئے ہیں اس کیا قر بانی ہوگی "۔   "نا جی نا کوئی سستی بھینس خرید کر مذاق اڑوانا ہے اپنا ۔۔۔۔؟سیٹھ جی فرماتے ۔
غرض ہر بار اسی قسم کے جملے کہے جاتے اور ہر فتوے پر اصغر صاحب اور انور صاحب صبر کے گھونٹ  پی کر رہ جاتے ۔ آخر کار کافی دیر ٹکر یں کھانے کے بعد پھر سعید میاں چلّا ئے ۔۔۔۔”اجی اصغر صاحب ادھر آئے کیا شاندار بکرا ہے قسم سے مزہ آ جائے گا ۔بینس میں حصّہ لینے کا ارادہ ترک کیجئے اب اور زیادہ ٹکریں کھانے کی ہمّت مجھ میں نہیں ہیں "۔سعید صاحب بولے ۔ہم اور انور ان کی بتائی ہوئی سمت چل دئے محض اس لئے کہ کہیں پھر سعید صاحب ناراض نہ ہو جائیں ۔بہر حال کسی بھی قیمت پر بکرا تو لے کر ہی گھر جانا ہے اور پھر میں نے اپنی بیگم اور بچوں سے بکرا لانے کا آج ہی وعدہ جو کر دیا ہے اسے تو ہر حال میں پورا کرنا ہے ۔
بکرا تو واقعی بہت شاندار اور موٹا تازہ تھا ۔”کیا دام ہے بھئی اس کے۔”انور نے پوچھا :   "ساڑھے پانچ ہزار "صاحب اس نے جواب دیا ۔
"لو میاں پانچ ہزار لے لو اور اس بکرے کی رسی ہمیں پکڑا دو "۔    خیر بڑی مشکل سے بکر ے مالک پانچ ہزار پر تیار ہوا ۔اصغر صاحب نے بکر ا کی قیمت ادا کی اور تینوں دوست بکرے کو لے کر ابھی شاہی گلی میں جیسے ہی داخل ہوئے کہ تبھی ایک صاحب نے انہیں ٹوک دیا ۔۔۔۔۔۔”اماں یار ! یہ بکر ی آپ نے کتنی قیمت میں خریدی ہے  ۔”
تبھی اصغر صاحب ،انور صاحب اور سعید صاحب کافی شدید غصے میں بولے ۔۔۔۔”بھائی صاحب لگتا ہے کہ   آپ کی نظر کچھ کمزور ہے دیکھ نہیں رہے ہیں یہ بکر ی نہیں بکرا ہے ” تو وہ صاحب قہقہ لگاتے ہوئے بولے ۔۔۔۔۔”مجھ پر کیوں خفا ہوتے ہو بھئ نیچے کی جانب دیکھئے حضور ۔۔۔خود پتہ چل جائے گا "۔یہ کہ کر وہ صاحب آگے بڑھ گئے ۔
جب ان تینوں  حضرات نے نیچے کی جانب رخ کیا تو دیکھا کہ سچ مچ وہ موٹی تگڑی بڈ ھی کھو سٹ  بکر ی ہی تھی ۔اور پھر وہ تینوں حضرات اس بڈ ھی بکری کو لیکر اس کے مالک کو ڈھو نڈنے نکل پڑے ۔۔۔۔۔ہائے تب تک وہ مالک جا چکا تھا۔۔۔۔۔؟؟

 شیبا  کوثر

( برہ بترہ  آ ر ہ ،بہار ) انڈیا ۔

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

شیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ادبی دنیا کا گمنام روشن ستارہ ’’قمرالدین قمرؔ ‘‘جرولی- محمد عبداللہ
اگلی پوسٹ
عشق : اسلحوں کی زد پر – ڈاکٹر خالد مبشر

یہ بھی پڑھیں

  شہرت کا جنون – پروفیسر عبدُ البرکات

مئی 20, 2026

دَمِ تحریر کی گواہی – پروفیسر عبدُ البرکات

جنوری 10, 2026

عقل بڑی کہ بھینس – پروفیسر عبدُ البرکات

فروری 26, 2025

جائیں تو جائیں کہاں – پروفیسر عبدُ البرکات

دسمبر 27, 2024

تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ...

اگست 10, 2022

آخری افطار – پروفیسر خالد محمود

مئی 1, 2022

مسجد، مولانا اور مقتدی – سید صفوان غنی

فروری 3, 2022

ایک ادیب کے پُر ملول روز وشب –...

جنوری 5, 2022

لاک ڈاؤن کے دوران مرزا غالب سے ایک...

جنوری 3, 2022

غالب تنقید۔ اکیسویں صدی میں – ڈاکٹر جاوید...

اکتوبر 12, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں