Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

ایک انجانا خوف – ڈاکٹر انوار الحق

by adbimiras جولائی 28, 2021
by adbimiras جولائی 28, 2021 0 comment

ایک سفید لمبی سی کار گلاب باڑی کی برساتی میں زنّاٹے سے آ کر رکی۔ نوکر باگ سب دوڑے کسی کے ہاتھ میں پھولوں کی ٹوکری تھی تو کسی کے ہاتھ میں لڈو کی۔

برساتی کے اندر ایک بڑا گھاس کا میدان جس کے چاروں طرف رنگ برنگے ملکی و غیر ملکی  پھولوں کی کیاریاں۔ ابھی ابھی مالی نے پانی دیا تھا ۔ نیل کمل، چینی گلاب، لال پنج پتّا، نرگس، دہلیا، چمپا، بیلی، موگرا، گلِ اشرفی، گلِ لالہ، گلِ بنفشا، گل سوسن اور نہ جانے کون کون سے دنیا جہان کے پھول کھلے تھے۔ صبح کا وقت تھا۔ پھولوں کی پنکھڑیوں پر پانی کے قطرے بڑے دلکش نظر آ رہے تھے۔ چھوٹے چھوٹے منے سے پھولوں کے نیچے کچھ جھکی ہوئی ڈالیاں بھی تھیں جن میں کچھ مرجھائے ہوئے پھول اپنی قسمت پر نالاں نظر آئے۔ قالین سی بچھی ہری گھاس ، اور قطار میں کھڑے روشنی کے خوبصورت کھمبے۔ دروازے سے کچھ دوری پر پتھر کا ایک سفید صوفہ لگا تھاجس پرخان عبدالوہاب صاحب اپنی اہلیہ کے ساتھ بیٹھے مہمانوں کے منتظر تھے۔ سامنے ایک خوبصورت میز جس پر قسم قسم کے کھانے کی اشیائ مختلف شینیوں میں بھر بھر کر خان پوش سے ڈھکے رکھے تھے۔ جب خان صاحب نے گاڑی کے برساتی میں لگتے ہی نوکروں کی بھاگ دوڑ دیکھی تو انہیں محسوس ہوا کہ شاید مہمان آ گئے۔ انہوں نے اپنی شیروانی درست کی اور گردن تھوڑی سی اور سیدھی کر پیر پر پیر چڑھا کر بیٹھ گئے۔ مونچھوں پر بار بار اپنی انگلیاں پھیرتے ستار دہلوی صاحب گاڑی سے بر آمد ہوئے  ۔ستار  صاحب ادھیڑ عمر کے شخص تھے۔ ان کے چہرے پر ایک خاص قسم کا رعب تھا۔ ساتھ میں ان کے چھوٹے بھائی منان صاحب بھی تھے۔ یہ تینوں لوگ گلاب باڑی میں دھیرے دھیرے داخل ہوئے ۔ (یہ بھی پڑھیں کناڈا کی چیخوف ایلِس مُنرو – ڈاکٹر انوارالحق )

ویسے تو گلاب باڑی میں مہمانوں کا آ نا جانا کم ہی رہتا۔ کبھی کبھار کوئی بجلی والا، نالے والا، بڑھئی یا لوہار ضرور اندر بلایا جاتا جو اس پرانی حویلی نما فارم میں کام کرتے ، پیسے لیتے اور کچھ گالیاں کھا کر چلے جاتے۔

کوٹھے کے اندر بڑے بڑے چھ سات کمرے تھے۔ ان میں ایک کمرہ آفرین کا تھا۔ آفرین اسی گلاب باڑی میں پیدا ہوئی اور انہیں چھوٹے چھوٹے پھولوں اور نوکروں کے بچوں کے ساتھ پلی بڑھی ۔ نوکروں کے بچوں کے تعلق سے ہمیشہ آفرین یہی سمجھتی رہی کہ وہ ان سب سے افضل ہے۔ نوکروں کے بچے بھی آفرین کے دوست کم رہے اور اس کو عزت زیادہ دیا کرتے۔ اس بات کا احساس آفرین کو بھی تھا۔

اب آفرین بڑی ہو چکی تھی۔ اس کی عمر بائیس سال کے قریب تھی۔

’ماشا اللہ گلاب باڑی تو بہت خوبصورت ہے خان صاحب! ‘  ستار صاحب نے بات شروع کی۔

مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے خان صاحب کی اہلیہ نے شکریہ کہا۔

’آپ تو جانتے ہی ہیں کہ آفرین میری اکلوتی بیٹی ہے، خوبصورت بھی ہے، اورخوب سیرت بھی۔ ہماری سب سے لاڈلی بیٹی ہے۔ اس کی شادی کرنی ہے۔ کبھی کبھی تو یہ سوچ کر دل بیٹھ جاتا ہے ستار صاحب کہ میری بیٹی کی شادی کے بعد ہمارا کیا ہوگا۔ ‘  ایک ہی سانس میں خان صاحب کی اہلیہ سب کچھ کہہ گئیں۔

’اس میں پریشان ہونے والی کون سی بات ہے۔ شادی کے بعد زین اور آفرین دونوں یہیں رہ لینگے ۔ آپ کی خدمت کریں گے۔ بڑوںکی خدمت سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہوتا اس دنیا میں۔ اور ویسے بھی اللہ نے آپ کو کس چیز کی کمی دی ہے؟‘

’بٹیا ہے کہاں؟‘ ستار صاحب نے پوچھا۔

’ابھی کسی کو بھیج کر بلواتی ہوں۔‘ خان صاحب کی اہلیہ نے کہا۔

خان صاحب اپنی بیٹی آفرین کو بہت پیار کرتے تھے۔ آخر کیوں نہ کرتے اکلوتی بیٹی جو ٹھہری۔ اس سے پہلے کہ آفرین کے ذہن میں کوئی خواہش پیدا ہو خان صاحب پوری کر دیا کرتے۔ دیکھتے ہی دیکھتے وقت کس طرح گزر ا۔۔۔یہ ننھی سی گڑیا کب بڑی ہو گئی پتہ ہی نہیں چلا۔خان صاحب دھیرے دھیرے آفرین کے کمرے کی طرف قدم بڑھا رہے تھے۔ ’بس، اللہ ستار صاحب کے دل میں ایسی بات ڈال دے کہ کسی طرح یہ رشتہ ہو جائے۔ اور اللہ کرے کہ آفرین کی طبیعت ٹھیک ہو۔ ‘  اس طرح کے خیالات نے خان صاحب کے دل کو بوجھل کر رکھا تھا۔ ۔۔ (یہ بھی پڑھیں اردوشاعری میں جدیدیت کا فکری پس منظر – ڈاکٹر انوارالحق)

ادھر ستار صاحب اپنے بھائی سے باتیں کر رہے تھے۔’اتنا بڑا فارم ہائوس ہے۔ ماشا اللہ خدا نے کسی چیز کی کمی نہیں کی۔ خان صاحب نے آخروہ کون سی نیکی کی تھی کہ اللہ نے ان پر رحمت کی بارش کر رکھی ہے۔ بس ایک بار یہ رشتہ ہو جائے تو میرا بیٹا اس حویلی پر راج کرے گا۔ ‘ ستار صاحب نے اپنے دل کی بات اپنے بھائی کو بتائی ۔ بھائی ذرا سامسکرایا اور ایک نظر گلاب باڑی کے وسیع و عریض خطے پر ڈالی ۔ اتنے میں آفرین کے کمرے سے کچھ شور سنائی دیا۔ سب کے کان کھڑے ہو گئے۔ آفرین کے رونے کی آواز۔۔۔ایک زور دار تھپڑ۔۔۔خان صاحب ڈرے سہمے اپنے نقلی وضع قطع کا لحاظ کیے بغیر باہر بھاگے۔۔۔

ستار صاحب بھی اسی طرف لپکے۔چار پانچ نوکر، مالی، سب دوڑے مگر کسی کی ہمت نہ ہوئی ۔سب باہر ہی رکے رہے۔ گھاس پر ایک نہایت ہی بد رنگ سا کیڑا رینگتا ہوا ستار صاحب کے پیروں سے ہو کر گذرا۔ ستار صاحب نے پیروں کو زور سے جھٹکا اور آفرین کے کمرے کی طرف آگے بڑھ گئے۔

٭

آفرین ایک ایسی خوبصورتی کی ملکہ تھی جس پر نظر پڑ جانے کے بعد نظر ہٹانا کسی کے لیے بھی ایک بڑا امتحان ہوتا تھا۔ آفرین بستر پر لیٹی تھی۔ اس کے کمرے میں ایک طرف بڑا سا قدِ آدم اکویریم تھا جس میں رنگ برنگلی ، چھوٹی بڑی مچھلیاں موجیں مارتی پھرتیں۔ البتہ ایک لال رنگ کی مچھلی کسی کونے میں اداس بیٹھی اس خوش رنگ فضا کو ایک ٹک نہار رہی تھی۔ آفرین کے بستر کی داہنی طرف دیوار میں بڑے بڑے آئینے آویزاں تھے۔ آئینوں کے اوپر ایک بڑا سا جھومر اور اس جھومر میں رنگ بکھیرتی روشنیاں۔۔۔یہ کمرہ کسی غریب کے خوابوں کی جنت تھا۔

کمرے میں کوئی نہیں تھا ۔آفرین کی آنکھ کھلی۔ نظر اکویریم پر پڑی۔اس نے ایک انگڑائی لی اور جھٹکے سے اپنے بدن سے چادر ہٹایا۔ کمرے کی داہنی دیوار پر نظر ڈالی۔ خود کا حسن ۔۔۔اپنے چہرے پر نظر ڈال کر نگاہیں تھوڑی سی نیچی کرتے ہوئے اپنی خوبصورت گردن کودیکھا۔ فخر سے چہرہ کھل اٹھا۔ ’تمھیں اتنی خوبصورت دکھنے کا کوئی حق نہیں۔‘ اس نے خود کو اٹھلا کر کہا تھا۔  وہ بستر سے باہر آئی۔ چونکہ کمرے میں کوئی نہیں تھا۔ اس نے ایک دفعہ پھر اپنے پورے جسم کو نظر بھر کر دیکھا اور مسکراتی ہوئی جگ سے گلاس میں پانی ڈالنے لگی۔ ایک گھونٹ پانی اندر گیا۔۔۔رانی کی یاد آنے لگی ۔رانی اس کے فارم ہائوس میں کام کرنے والے ایک ملازم کی بیٹی تھی۔ غم کی ایک لکیر اس کی پیشانی پر ابھری۔ پھر گلاس میں پانی کو دیکھا۔۔۔۔خون۔۔۔۔پھر آئینے پر نظر ڈالی اس کے منھ میں خون لگا تھا۔ ۔۔وہ  گھبرائی۔ اس نے اپنی گردن پر غور سے دیکھا اس پر کسی کی انگلیوں کے نشان تھے۔ اس نے آئینے سے خود کو اور قریب کیا۔اب اس کو ڈر لگنے لگا تھا۔ وہ سہم گئی تھی۔  اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی ،وہ اور ڈر گئی۔ آئینے میں دیکھا ایک راکشش اس کے پیچھے کھڑا تھا۔۔۔اس کے دانتوں میں خون۔ چہرے پر خون۔ وہ اپنے ہر شکار کو بڑے پیار سے پکڑتا تھا۔ وہ بہت ہی خوفناک تھا۔ اچانک کمرے میں روشنی ہو گئی۔ سب کچھ بدل گیا تھا۔ آفرین کا ڈر جیسے ایک دم سے غائب ہو گیا۔  اقبال چاچا نے اچانک سے بتی جلادی تھی اور روشنی کے بکھرتے ہی اس کا ڈر غائب ہو چکا تھا۔

’چاچا ! جگ میں پانی بدل دیجیے ذرا۔‘ آفرین نے اپنے ڈر پر قابو پاتے ہوئے کہا۔

’آج ہی صبح میں تو میں نے پانی بدلا تھا۔۔۔‘ چاچا نے جگ ہاتھ میں لیتے ہوئے کہا۔’بٹیا ! تیار ہو جائو تمہیں دیکھنے لانے مہمان آئے ہیں۔‘

آفرین ہلکا سا میک اپ لگا کر تیار ہو چکی۔ اقبال چاچا بھی جگ کا پانی بدل کر جا چکے تھے۔ آفرین نے ایک بار ایکویریم میں اس لال  رنگ کی مچھلی کو غور سے دیکھا جو سست ایک کونے میں بیٹھی تیز تیز سانسیں لے رہی تھی۔  آفرین نے اپنا ڈر دور کرنے کے لیے ایک بار پھر جگ میں جھانک کر پانی کا رنگ دیکھا۔۔۔۔بالکل سرخ۔۔۔خون۔ اس نے جگ سے پانی گلاس میں ڈالا۔۔۔پانی۔۔۔نہیں ۔۔۔خون۔ وہ ڈر رہی تھی۔۔۔سہم رہی تھی۔ وہ دھیرے دھیرے آئینے کی طرف بڑھی۔ آئینے میں اس نے اپنی مانگ سے خون کے قطرے ٹپکتے دیکھے ۔ وہ زور سے چیخی۔۔۔اس کے پیچھے ۔۔کوئی کھڑا تھا۔ (یہ بھی پڑھیں بے حسی کا احساس-ڈاکٹر انوارالحق )

کوئی راکشش۔۔۔کوئی مانسٹر۔۔۔۔اس کے بڑے بڑے دانت۔۔آنکھوں میں خون ،ڈرائونا سا۔۔۔خوفناک چہرہ۔۔۔لمبے لمبے کھٹنوں تک بال۔۔۔اس کے چہرے پر کٹے پھٹے نشانات۔ وہ آگے بڑھ رہا تھا۔۔۔اس نے آفرین کو پکڑ لیا تھا۔۔۔

آفرین کے چہرے پر ٹھنڈی ٹھنڈی بوندیں پڑیں۔۔۔اقبال چاچا۔ آفرین کے سرہانے بیٹھے تھے۔۔

’کیا ہوا بٹیا؟ تم کیوں ڈر گئیں؟ ‘ اقبال چاچا نے پوچھا۔

آفرین ابھی بھی گھبرائی ہوئی تھی۔۔’ہاں چاچا، میں ڈر گئی تھی‘

’بٹیا ! سنبھالو اپنے آپ کو۔ باہر آپ کو دیکھنے مہمان آئے ہیں۔ میں ابھی دیکھ کر آتا ہوں کہیں وہاں میری ضرورت تو نہیں۔‘

’ایک منٹ ذرا رکیے اقبال چاچا! ایک بات  بتائیے۔ سچ سچ بتائیے گا۔ کیا آپ کورانی کی یاد واقعی نہیں آتی؟‘

اقبال چاچا باہر کی طرف رخ کیے ہوئے  رندھی آواز میں بولے ’نہیں ! اور گمچھا منہ پر رکھ کر چلے گئے۔ ‘

آفرین پھر ڈر نے لگی۔ یہ وہی لمحہ تھا جب خان صاحب آفرین کو لینے اندر آئے تھے۔ اور آفرین کو لگا کہ پھر وہی راکشش لوٹ آیاہے۔ اس کو اپنے والد کی شکل بھی ڈراونی لگ رہی تھی۔ وہاں کھڑا ہر شخص اسے راکشش لگ رہا تھا۔ جب اس نے ایک راکشش کو اپنی طرف بڑھتے دیکھا توخود کو بچانے کے لیے اس نے اپنے اندر کی پوری طاقت سمیٹ لی اور اس راکشش کے  چہرے پر ایک زور کا طمانچہ جڑ دیا۔

خان صاحب اس اچانک حملے کے لیے بالکل تیار نہ تھے۔ وہ پیچھے کی طرف بھاگے۔ خان صاحب کی اہلیہ نے دوڑ کر آفرین کو اپنی بانہوں میں لے لیا تھا۔ اس پورے فار م ہائوس میں ایک وہی تو تھیں جن کا چہرہ  آفرین کو کبھی راکشش کی طرح نہیں لگا۔ ۔۔یا یوں کہہ لیا جائے کہ وہی ایک عورت تھیں۔ ۔۔ایک ماں تھیں۔۔۔اس کی سگی ماں جن سے اس کو کبھی ڈرنہیں لگا۔

کیا اس کی وجہ یہ تھی کہ اسے صرف مردوں سے ڈر لگتا تھا؟ یا کوئی اور وجہ تھی ۔ آخر آفرین کو کیا ہو گیا تھا؟  اس پورے فارم ہائوس میں یہ بات کسی کی سمجھ میں نہیں آئی ۔ اور جس کو سمجھ میں آئی اس نے آج تک کسی کو بتانے کی ہمت نہیں کی۔

’اچھا تو یہ ہے آپ کی بیٹی!‘ ستا ر صاحب نے طنزیہ لہجے میں کہا۔ ’اس سے کون شادی کرے گا بھلا ! یہ تو پاگل معلوم ہوتی ہے۔‘

خا ن صاحب نے خاموش رہنے ہی میں ہی اپنی بھلائی سمجھی۔

ستار صاحب کے بھائی نے۔ ستار صاحب کو پیچھے کی طرف کھینچا۔’بھائی صاحب پاگل مت بنیے ! یہ لڑکی پاگل نہیں بلکہ سونے کے انڈے دینے والی مرغی ہے۔ ذرا دماغ لگائیے ۔ یہ تو اچھا ہی ہے آپ کے لیے۔ آپ راج کرینگے راج۔ اور اس پگلی کا کیا ہے یہ تو مرمرا جائے گی۔آپ گلاب باڑی دیکھیے بھائی صاحب ! گلاب باڑی!‘

بات ستار صاحب کی سمجھ میں آ گئی تھی۔

آفرین کے چہرے پر اقبال چاچا نے پانی کے چھینٹے مارے ۔ وہ تھوڑی ہی دیر میں ہوش میں آگئی۔

آفرین ہوش میں آنے کے باوجودتھوڑی تھوڑی ڈری ہوئی تھی۔

اقبال چاچا کی بیٹی رانی کو کسی زمانے میں طاقت کے زور پر اسی فارم ہائوس میں قید کر رکھا گیا تھا۔ اس رات بجلی کوندی تھی۔ آفرین کی سہیلی کی نیم سے جھولتی لاش کا منظر اب دھندلا ہو چکا تھا۔ تاریخ نے اپنے پیچھے آفرین کے ڈر کے سوا کچھ نہیں چھوڑا تھا۔ سب کچھ جیسا کا تیسا تھا۔  گلاب باڑی کے پائین باغ میں پتھر کی سفید میز پر سجی قسم قسم کی مٹھائیوں کی شینی سے خان پوش ہٹ چکے تھے۔  سودا طے ہو چکا تھا۔

گلاب باڑی کے باہر بجلی کے کھمبوں  کے پاس گھوڑے کھڑے ہنہنا رہے تھے۔ سامنے جھاڑیوں میں ایک باز چڑیا نے کسی کرگس کو اپنے پنجے میں دبوچ لیا تھا۔ ایک بد رنگ سا کیڑا جو بار بار ستار صاحب کے پیروں پر سے ہو کر گزر جاتا ، اس دفعہ خان صاحب کے پیر پر ایسا چمٹ گیا کہ ہٹائے نہیں ہٹتا تھا۔ ادھر آفرین کے کمرے کے ایکویریم میں لال مچھلی اب ساکت ہو چکی تھی ۔ اب وہ زور زور سے سانس بھی نہیں لے رہی تھی۔

٭٭٭

 

انوار الحقایک انجانا خوف
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ : فضائل و مناقب – محمد اشفاق عالم نوری فیضی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں