Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

عالم بیگ کی عجب غضب کھوپڑی – راجیو  پرکاش ساحر

by adbimiras ستمبر 27, 2021
by adbimiras ستمبر 27, 2021 0 comment

۱

بارش میں بھیگے سیاہ دن کا لندن کی ایک سرد شام میں ڈوب جانا او ر لندن کی رفتار سے مضطرب یرقان زدہ روشنیوں کا دھند میں تحلیل ہو جانا فضا کو بوجھل کر رہا تھا ۔اپنے خیالوں میںگم وہ آہستہ خرامی سے پیدل چلی جا رہی تھیں ۔ان کے قدم شایدان کی منزل سے خوب خوب واقف تھے ۔بلند عمارت عوام کے لیے بند ہو چکی تھی ۔وہ عمارت کے صدر دروازے پر آکر ٹھہر گئیں۔بوچھاریں گر رہی تھیں ۔ وہ کچھ دیر تک کچھ سوچتی رہیں اور پھر بغیر کسی روک ٹوک کے عمارت میں داخل ہو گئیں ۔رسیپشن پر موجود نائٹ سکیورٹی انچارج نے نظر اٹھا کرانہیں دیکھا اور پھر مسکرا کر بولا  ’’گڈ اونینگ ڈاکٹر مارین ،ہمیشہ کی طرح آج بھی مرُدوں کو ستانے چلی آئیں آپ ‘‘

ڈاکٹر مارین ہولے سے مسکرا دیں ’’ گد اونینگ جو ‘‘ ڈاکٹر مارین اپنا ہیٹ اور برساتی اوور کوٹ اتارتے ہوئے جو سے مخاطب ہوئیں ،

’’نو نو جو ،مرُدوں کو ستانے کا ہرگز میرا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔میں تو بس ان کی زندگی کی بند کتاب کے چند اوراک پلٹنا چاہتی ہوں ‘‘۔

بہت زیادہ سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہلکا سا بھاری پن لیے ان کی آواز کی پختگی ان کے لہجے کو ایک پر زور اعتماد بخش رہی تھی ۔

ڈاکٹر مارین کی یہ حیرت انگیزدلیل جو کو شاید کچھ خاص پسند نہیں آئی ۔وہ پل بھر خاموش رہا اور پھر ذرا طنزیہ لہجے میں بولا

’’ویل ،مجھے امید ہے کہ آپ کو ا پنے اس وحشت ناک کام میں مزہ آرہا ہوگا ‘‘

یہ کہہ کر اس نے اپنے کندھے اچکائے اور پھر اپنے موبائل سے الجھنے لگا ۔

ڈاکٹر مارین بھی مردہ عجائب گھر کی چوتھی منزل پر جانے کے لیے لفٹ کی طرف چل دیں ۔

پہلی نظر میں ان کو دیکھ کر خوبصورت کہنا مشکل تھا ۔لیکن آیووری رنگت والی ان کی شخصیت میں ایک علمی شائستگی کی کشش نہاں تھی ۔تاریخ کی دراروں میں پوشیدہ راج کھوجتے کھوجتے وہ اپنے آپ میں اتنا گم ہو چکی تھیں کہ ان کے چشمے کے پیچھے سے جھانکتی کالی کالی گہری آنکھیوں میں تنہائی کے بادل تیرتے رہتے تھے ۔اکہرا بدن ،ناک نقش میں کوئی غیر معمولی بات بظاہر نہ تھی ۔سر پر بے ترتیب بکھرے ہوئے چھوٹے چھوٹے کالے بال تھے ۔ انہوںنے نیلی جینس اور ایک ڈھیلا ڈ ھالاسلیٹی سویٹر پہن رکھا تھا ۔

ان کے ذہن میں ماضی کے خون کا ایک دریا طوفانوں کی زد میں تھا اور تحقیق کے بھنور میں وہ غوطے لگا رہی تھیں ۔مسلسل تلاش اور ناممکن کی جستجو نے انہیں بے چین کر رکھا تھا ۔بے اطمینانی کی کیفیت میں ان کی نند ان کی بیری ہو چلی تھی ۔شراب اور سیگرٹ کے ضرورت سے زیادہ استعمال کی وجہ سے ان پر بے خودی سی چھائی رہتی تھی ۔

لفٹ میں ان کو سگریٹ کی طلب محسوس ہوئی مگر میوزیم میں سگریٹ نوشی پر پابندی تھی ۔انہوں نے اپنا بیگ کھولا اور دو یا چار دوا کی سفید گولیاں منھ میں ڈال لی ۔ان کے چہرے پر تناؤ تھا اور جیسے ہی لفٹ چوتھی منزل پر پہنچی ،ان کے جسم میں ایک سرہن سی دوڑ گئی ۔ (یہ بھی پڑھیں فلسفہ – راجیو پرکاش ساحر)

ہال میں سکوت طاری تھا ۔مدھم مدھم روشنی میںظلم وجبر اور فریب کی شکار ایک تہذیب کی نشانیاں بیحد قرینے سے سجی ہوئی تھیں ۔اس بے حس نمائش میں وہ شے ایک نیم تاریک کونے میں اپنے شیشے کے قفس میںقید شاید ڈاکٹر مارین کا ہی انتظار کر رہی تھی ۔

۲

ڈاکٹر مارین کے اضطراب کی کل وجہ وہ شے ہی تھی ۔ڈاکٹر مارین شدید کشمکش کی کیفیت میںمبتلا،جیسے یقین اور ووہم کے درمیان چلتے ہوئے اس پر اسرار شے کے رو بروآکر کھڑی ہو گئیں۔

وہ خوف ناک بدرنگ شے اپنے شیشے کے قفس میں ایک شیشم کی کالی چوکی پر(جو کی ایک سرخ لال رنگ کے چھوٹے سے مخملی غالیچے پر رکھی ہوئی تھی )قریب قریب ایک سو پچاس سال سے بغیر کوئی حرکت کئے ہوئے براجمان تھی ۔

’’السلام علیکم‘‘۔

ایک لمبی مسافت طے کر تے ہوئے جیسے کوئی صداآکر ان کی سماعت میںسما گئی ۔

ایک گہری سانس لیتے ہوئے ڈاکٹر مارین نے سلام قبول کیا

’’وعلیکم سلام ‘‘۔

’’ کیسے ہو میرے مردہ دوست ‘‘۔ڈاکٹر مارین کی خیریت طلبی میں کچھ اداسی سی تھی ۔

شے(ایک سرد آہ)’’محترمہ ٹھیک اسی حال میں ہوں ،جس حال میں آپ مجھے چھوڑ گئیں تھی ‘‘۔شے کا مرداناپراثر لہجہ حال میں بازگشت کر نے لگا ۔

ڈاکٹر مارین ۔۔’’بہت خوب ،بہر حال ،حال بے حال کے دائیروں سے آزاد ہوئے تو جناب کو ایک سو پچاس سال سے زیادہ ہو چکے ہیں‘‘۔

شے ہنس پڑی ،ایک درد بھری ہنسی ’’ہستی اپنی حباب کی سی ہے ‘‘

’’یہ نمائش سراب کی سی ہے ‘‘

’’ڈاکٹر صاحبہ ،جب میں ہوں ہی نہیں ،تو پھر آپ  نے مجھے اپنے سوالوں کا مرکز کیوں بنایا ہوا ہے ‘‘۔

ڈاکٹر مارین ۔۔’’ تاریخ میرے دوست تاریخ ،آپ ہسٹری ہیں اس لیے مسٹری ہیں ۔آپ مجھے تاریخ کے ان تاریک نہاں خانوں میں لے کر جائوگے ،جہاں کئی خوف ناک داستانیں دفن ہیںویسے میرتقی میر کا یہ مطلع ہے بہت لا جواب ‘‘۔

شے ’’واہ بہت خوب ڈاکٹر صاحبہ ،آپ کی اردو میں خوب دلچسپی ہے‘‘۔

ڈاکٹر مارین ۔۔’’ مجھے اردو بے حد پسند ہے ‘‘۔

شے ’’کیوں نہ ہوگی ،اردو ہے ہی ایسی ،کسی کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہے ’’اردو ہے جس کا نام ہمی جانتے ہے داغ ‘‘

’’سارے جہاں میںدھوم ہماری زباں کی ہے‘‘

 

۳

ڈاکٹر مارین ۔۔’’ سارے جہاں ، نہیں  ہندوستاں ہے شعر میں‘‘۔

شے ’۔۔’’ایک ہی بات ہے میم صاحب ’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘‘۔

ڈاکٹرمارین ۔۔’’اقبال آپ کے زمانے میں نہیں تھے جناب ‘‘۔

شے ۔۔’’مرنے کے بعد زمانے کی کیا بات محترمہ،سارا عالم ہی اپنا ہو جاتا ہے ‘‘۔

ڈاکٹر مارین کچھ جھینپتے ہوئے’’اجی یہ شاعری واعری چھوڑئے جناب ،چلئے اب ماضی کی طرف لوٹ چلتے ہیں‘‘۔

شے جیسے کسی دکھ بھری سرنگ کی گہرائیوں میںہے ۔’’جانے بھی دیجئے ڈاکٹر صاحبہ ،پرانے قصوں کو یاد کرنے سے کیا فائدہ،خیر یہ بتائیں باہر موسم کیسا ہے ‘‘؟

ڈاکٹر مارین ۔۔’’باہر موسم بیحد سرد ہے ،مگر آپ کی بلا سے کیونکہ آپ تو یہاںگرم ماحول میںآرام سے ہیں ‘‘۔

شے ۔۔’’میری چھوڑئے محترمہ میںتو سرد گرم سے پرے ہوں ،بہرحال آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ ٹھنڈا ملک ٹھنڈے لوگ ۔آپ کیا جانے گرمی کیا ہوتی ہے ۔۱۸۵۷کی مئی میں گرمی تو ہمارے ملک میں تھی ۔آسمان سے شعلے برس رہے تھے ،چہار سوآگ لگی ہوئی تھی اور زمیں پر خون لاوا بن کر بہہ رہا تھا‘‘۔

ڈاکٹر مارین کو یکایک جھٹکا سا لگا ۔چشمے کے پیچھے سے ان کی آنکھوں میںانگارے دہکنے لگے ۔وہ غصے سے چیخیں’’یو بلڈی راسکل ،تم وحشی قاتل ہو ۔مئی کی اس جھلستی گرمی میں تم کالے ہندوستانیوں نے گوروپر بڑے مظالم کیے تھے ۔بے گناہ ،معصوم گوری عورتوں اور گورے بچوں کو بھی نہیں بخشا تھا  ۔انہیں بھی بے دردی سے قتل کر ڈالا تھا ‘‘۔ڈاکٹر مارین ہانپ رہی تھیں ۔

شے۔۔’’ذرا دم لیجئے ڈاکٹر صاحبہ ،تاریخ گواہ ہے استحصال کا شکار بھی بے گناہ ہوتے ہیںاور جنگ کی سزا بھی بے گناہ ہی بھگتیّ ہیں تاریخ کوجذباتی نظریہ سے دیکھنامناسب نہیں۔

ڈاکٹر مارین(ناگوار لہجہ) ۔۔’’خاموش صفائی دینے کی ضرور ت نہیں ہے ۵۶ رجمنٹ ،بنگال انفینٹری کے سپاہی عالم بیگ ،تم گوری فوج کے سپاہی تھے ۔تمہاری وفاداری اپنی فوج کے ساتھ ہونی چاہئے تھی ۔گورو کی حفاظت تمہاری ذمہ داری تھی ۔تمہاری جرات کیوں کر ہوئی گوروپر تلوار اُٹھانے کی ۔تمہاری اوقات ہی کیا تھی ؟تم تھے ہی کیا ؟

عالم بیگ شائستہ لہجہ میں ’’ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ‘‘

’’تمھیںکہو کہ یہ انداز گفتگو کیاہے ‘‘

’’شانت ہوجائیے محترمہ ،آپ ایک تاریخ ساز ہیں۔اتنا جلال آپ کو زیب نہیں دیتا ۔حقیقت سے آپ بخوبی واقف ہیں ۔تاریخ کی کتابوں  میں بھوک پیاس ،لوٹ پاٹ،زخم اور قتل وغارت کے نا جانے کتنے کرب انگیز افسانے درج ہیں ‘‘۔

ڈاکٹر مارین ۔۔’’فساد کسی بھی صورت میں جائزنہیں‘‘۔

۴

عالم بیگ ۔۔’’جائز ناجائز کا حوالہ آپ نا ہی دیںتو بہتر ہوگا۔گوری قوم تجارت کے لیے آئی تھی اور بن بیٹھی آقا۔ہماری تہذیب کوجس طرح سے تہس نہس کیا گیا وہ عالمی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے ۔ہماری معاشیات کو تباہ کر ڈالا گیا ۔ہمارے مذہب کی توہین کی گئی ۔ہمیں آپس میں لڑوایا گیا ۔ساری حدیں پار ہو چکی تھیں ۔کوئی امید نظر نہیں آتی تھی ۔ (یہ بھی پڑھیں راجیو پرکاش ساحرؔ کا افسانوی مجموعہ ”احتیاط“ – توصیف بریلوی )

’’ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے ‘‘

’’ایک شمع ہے دلیل سحر سو خاموش ہے ‘‘

ڈاکٹر مارین ۔۔’’تم ہندوستانی غیر مہذب اور پچھڑے ہوئے لوگ تھے ۔ہم نئی دنیا کی روشنی لے کر آئے تھے ‘‘۔

عالم بیگ ۔۔’’آپ غلامی کا اندھیرا لے کر آئیں تھی میم صاحب ‘‘۔

ڈاکٹر مارین ۔۔(ناگوار لہجہ)’’پھر بھی تم نے بغاوت کی تھی عالم بیگ ،تم باغی تھے ،غدارتھے ‘‘۔

عالم بیگ (جوش بھرے لہجہ میں)۔۔’’یہ تو اپنی اپنی سوچ ہے ڈاکٹر صاحبہ ۔کسی کی نظر میں جو باغی ہے وہ کسی کی نظر میں مجاہد آزادی ہے ‘‘۔ (یہ بھی پڑھیں راجیو پرکاش ساحرؔ کا افسانوی مجموعہ ”احتیاط“ – توصیف بریلوی )

ڈاکٹر مارین تھوڑا نرم پڑتے ہوئے  ۔۔’’میاں عالم بیگ صاحب آپ کو غدر سے سوائے خون خرابے کے اور کیا ملا ؟۔آپ کو توپ کے دہانے سے باندھ کر اُڑا دیا گیا تھا۔آپ کی کھوپڑی بطور فتح کی علامت ہمارے عجائب گھر میں روز حشر تک قید ہے ‘‘۔

عالم بیگ (غم زدہ لہجہ میں) ’’ انگریزوں نے اس پہلی جنگ آزادی کو کیسے کیسے رنگوں میں رنگا تھا‘‘۔

’’ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ‘‘

’’دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھُلا‘‘

ڈاکٹرمارین۔۔ ’’جناب آزادی نے آپ کے ملک کو فسادوں کے علاوہ اور کیا دیا ؟ منگل پانڈے اور آپ کی نسلیں تو آج فرق پرستی میں گرفتار ہیں‘‘۔

عالم بیگ۔۔’’ فرش سے عرش اور عرش سے فرش یہ سیاست کے موسم تو بدلتے رہتے ہیں ۔انسان ہے تو انسانیت بھی ہے ‘‘۔

ڈاکٹر مارین ۔۔آپ کے یہاں ’’کون کہاں کا ہے‘‘؟ اسے لے کر تماشے بہت ہیں ‘‘۔

عالم بیگ(جوش بھرے لہجے میں) ۔۔’’ہم سب کی ہے زمیں ہماری ‘‘،ہر ادا تماشے کی ہم سے ہاری ‘‘

’’بازیچئہ اطفال ہے دنیا میرے آگے ‘‘

’’ ہوتا ہے شب وروز نماشا میرے آگے‘‘

ڈاکٹر مارین ۔۔’’آپ جناب بے حد مشکل معمہ ہیں‘‘۔

عالم بیگ ۔۔’’ غالب نے کہا تھا ’’میں عند لیب گلشن ناافریدہ ہوں‘‘۔

۵

ڈاکٹر مارین۔۔’’حضور غالب شناس معلوم ہوتے ہیں‘‘۔

عالم بیگ ۔۔’’بے شک،مگر افسوس اب تو غالب شناسی عجائب گھر کی شے بن کر رہ گئی ہے ۔البتہ اب دور فیشن اے غالب کا ضرور ہے ۔ جس پر دیکھئے غالب ہی غالب ہے ۔چے گریوا کی ٹی شرٹس اور ٹوپیوں کی طرح اگر غالب ٹی شرٹس اور ٹوپیاں بھی عام ہو چلیں تو کچھ حیرت نا ہوگی‘‘۔

ڈاکٹر مارین حیرت سے ’’جناب ایک طویل مدت سے عجائب گھر میں بند ہیں،لیکن پھر بھی دنیا جہان کی خبر رکھتے ہیں۔واقع یہ بیحد حیرت کا مقام ہیں‘‘۔

عالم بیگ ۔۔’’میم صاحب ،یہ انٹر نیٹ کا زمانہ ہے ۔سگنلس بند دروازے کے اندر بھی آجاتے ہیں‘‘۔

اب تو ڈاکٹر مارین کی حیرت میں مزیداضافہ ہوجاتا ہے ’’کمال ہے عالم بیگ ساحب ،آپ ایک بد رنگ بد صورت کھوکھلی کھوپڑی کے سوا کچھ بھی نہیں ۔نا آنکھ نا کان نا منہ،پھر یہ ذہانت کیو ں کر ممکن ہے ‘‘ ۔

عالم بیگ (لہجے میں ایک ہلکی سی ہنسی )’’ میں تو مذاق کر رہا تھا ڈاکٹر مارئن۔در اصل آپ کو ایک روح کی غیبی طاقت پر شک نہیں کرنا چاہئے‘‘۔

ڈاکٹر مارین کچھ دیر سوچ میں پڑجاتی ہیںاور پھر کہتی ہیں ۔۔’’عالم بیگ صاحب کیا آپ فلسفی تھے ؟

عالم بیگ ۔۔’’ نا میں فلسفی تھا اور نا ہی کوئی زاہد ۔میں تو بس ایک معمولی دنیادارانسان تھا جسے پیٹ کی آگ نے سپاہی بنا دیا اور پھر جنگ نے نہ جانے کیا کیا بنا دیا ‘‘۔

ڈاکٹر مارین کچھ دیر خاموش رہتی ہیںاور پھر یکایک بیحد پریشان سی ہو جاتی ہیں’’میں ان دل دہلا دینے والے دستاویزوں سے خوف زدہ ہوں ۔میں اپنی تحقیق سے بھی عاجز آچکی ہوں ۔ہر تصویر مبہم سی ہے ۔میری مدد کریں عالم بیگ‘‘۔

عالم بیگ(والہانہ انداز میں )

’’ نقش فریادی ہے کس کی شوخئی تحریر کا‘‘

’’کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا‘‘

ڈاکٹر مارین بیحد مضطرب ہیں ’’آخر کار گنگا کا پانی لال رنگ کا ہوا ہی کیوں تھا ‘‘؟

عالم بیگ سحر انگیز لہجے میں۔۔’’دریا یہ کہہ رہا تھا تنہا ہے بھنور ،ذرا آکے مل ۔جو نظر میںہے وہ نظر نہیں ،جو نہیں نظروہ نظر میں ہے ۔یہ کشمکش یہ سراب ہے ،رنگ کیا بے رنگ کیاہر ایک رنگ میں وہی رنگ ہے ۔کے وہ رنگ دے اے رنگ ریز رے ،کے سکوت میں تجھے سن سکوں،کے تنہائی میں تیرا بن سکوں‘‘۔

چراغ اب بجھنے لگے تھے ۔مایوس ڈاکٹر مارین اداس اور تھکے قدموںسے چلتے ہوئے عجائب گھر سے باہر آگئیںاور پھر سرد د ھند میں گم ہو گئیں۔

 

راجیو  پرکاش ساحر

20/84 Ring Road Indra Nagar Lucknow

mob..9839463095

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

راجیو پرکاش ساحر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دستور امارت شرعیہ میں اوصاف امیر شریعت – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں