Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
انشائیہ

ابو مصنف -محمد ریحان

by adbimiras اکتوبر 3, 2020
by adbimiras اکتوبر 3, 2020 0 comment

پچھلے دنوں اردو کے ایک لحیم شحیم اور توانا ادیب سے میری ملاقات ہوئی۔ دوران تعارف انہوں نے اپنا نام بڑے ہی فخر سے لیکن بڑے ہی ادبی انداز میں "ابو مصنف” بتایا۔ مجھے یہ نام سن کر کچھ زیادہ حیرت نہیں ہوئی، اس طرح کے نام تو اکثر میری سماعت سے ٹکراتے رہتے ہیں۔ ایک صاحب ہمارے پڑوس میں رہتے ہیں ان کا نام ہی”حیرت بن تعجب” ہے۔ ایک دوسرے پڑوسی نے حیرت بن تعجب کو متحیر کرنے کی غرض سے اپنے لڑکے کا نام "واحد بن جمع” رکھ دیا۔ "حاضر بن غائب”، میرے تیسرے پڑوسی، کے بچے "واحد بن جمع” کی ٹانگ کھینچتے رہتے ہیں کہ "واحد بن جمع” کے والد واحد نہیں جمع ہیں۔ "واحد بن جمع” بھی خوب بذلہ سنج لڑکا ہے ۔ وہ "حاضر بن غائب” سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا ہے "تمہارے دادا جب "غائب” تھے تو تمہارے والد کی حاضری اس دنیا میں کیسے ممکن ہوئی؟”
جیسا کہ میں نے کہا کہ عجیب و غریب نام بارہا میری سماعت سے ٹکراتے رہتے ہیں اس لیے میرے لیے حیرت کی کوئی بات نہیں۔ البتہ آپ یہ حقیقت جان کر ششدر رہ جائیں گے کہ اتنے عجیب و غریب ناموں سے میری سماعت متصادم ہوتی رہی لیکن نہ تو میری سماعت کبھی زخمی ہوئی اور نہ ہی کبھی کسی کا نام خراب ہوا۔ مجھے ایسے ایسے عجیب ناموں سے واسطہ پڑا ہے کہ اب کوئی بھی عجیب نام عجیب نہیں لگتا، بلکہ حالت یہ ہو گئی ہے کہ اب سیدھے سادے اور سمپل نام ہی عجیب و غریب لگتے ہیں۔ آپ خود دیکھیں؛ ڈبلو، ٹنکو، رنکو لڈو، کاجو وغیرہ کتنے سمپل اور میٹھے نام ہیں لیکن مجھے یہی نام عجیب و غریب اور کھٹے لگتے ہیں۔
ہاں، تو میں آپ سے یہ کہہ رہا تھا کہ مجھے ابو مصنف نام بالکل بھی عجیب نہیں لگا۔ ابھی تعارف کا سلسلہ چل ہی رہا تھا کہ اسی بیچ مجھے شک ہوا کہ کہیں مجھ سے سننے میں کوئی غلطی تو نہیں ہو گئی!!! یعنی ایسا تو نہیں کہ انہوں نے اپنا نام "ابو منصف” بتایا ہو اور میں نے "ابو مصنف” سن لیا ہو۔ اپنی سماعت پر تو مجھے یقین رہتا ہے لیکن کان کا کیا بھروسہ کب کوئی کوا اسے لے اڑے۔ میں نے اپنے دونوں کان چھو کر دیکھے، دونوں صحیح سلامت تھے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں نے بالکل صحیح نام سنا تھا لیکن میں پھر بھی دوبارہ ان کا نام پوچھ بیٹھا۔ دوسری مرتبہ بھی انہوں نے اپنا نام "ابو مصنف” ہی بتایا اور اس بار لفظ "مصنف” کے حرف "ص” پر اس قدر زور دیا کہ اس کے تین ٹکڑے کردیئے۔ حرف "ص” تین ٹکڑے میں بالکل "ش” کی آواز میں ادا ہوا۔ مجھے لگا شاید آج کل جس طرح مصنف بننے کا خمار ہر کسی پر سوار ہے اور اس چکر میں جیسی تیسی کتاب لکھ کر لوگ صاحب تصنیف بنے پھر رہے ہیں، کہیں انہوں نے بھی اپنے آپ کو صاحب تصنیف کہلوانے کا کوئی نیا طریقہ نہ ایجاد کر لیا ہو۔ یعنی اپنے فرزند کا نام مصنف رکھ دیا ہو اور اس نسبت سے اپنے آپ کو "ابو مصنف” کہہ رہے ہوں۔ لیکن جب انہوں نے نہایت ہی غمگین لہجے میں یہ بتایا کہ انہوں نے اب تک شادی نہیں کی ہے بلکہ ہوئی نہیں ہے تب مجھے لگا شاید وہ کثرت سے کتاب لکھنے اور لکھنے سے زیادہ چھپنے اور چھپوانے کے عادی ہوں گے۔ ہر مہینے کوئی ناول لکھ مارتے ہوں گے یا کم از کم ہر ہفتے ترتیب کا ہی فریضہ انجام دیتے ہوں گے۔ ایسے بھی ان دنوں اردو کی ادبی دنیا میں ترتیب کا چلن کچھ زیادہ ہی عام ہے۔ لیکن تھوڑی دیر بعد یہ بھی انکشاف ہوا کہ انہوں نے اب تک نہ تو کوئی کتاب لکھی ہے اور نہ ہی کوئی مضمون تحریر فرمایا ہے۔ میں اپنے آپ کو مزید حیرانی اور پریشانی میں نہیں ڈال سکتا تھا اس لیے میں نے ان سے ہی یہ پوچھنا بہتر سمجھا کہ ان کے والد نے ان کا نام "ابو مصنف” کیوں رکھا ہے؟ "ابو مصنف” نے بتایا کہ ان کے والد نے تو ان کا نام "مذکر بن مونث” رکھا تھا کیونکہ وہ تحریک نسواں کے زبردست حامی تھے۔ "ابو مصنف” نام تو میں نے خود وضع کیا ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ کو نام بدلنے کی ضرورت نہیں تھی۔ آج تحریک نسواں کو آپ جیسے لحیم شحیم انسان کی حمایت کی سخت ضرورت ہے۔ اپنا نام وضع کرنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے اردو کی تاریخ ہی بتانا شروع کردی۔ دوران "تاریخ گوئی” نہ کسی نظم نگار کو چھوڑا نہ کسی نثر نگار کو۔ کبھی شمالی ہند جاتے تو کبھی جنوبی ہند کا دورہ کرتے۔ کبھی دلی کی سیر کرتے تو کبھی لکھنؤ تفریح پر نکل جاتے۔ کبھی کسی ناول کا پوسٹ مارٹم کرتے تو کبھی کسی شاعر کے مجموعے کی بے رحم سرجری۔ ان کی باتوں سے ایسا لگا کہ ان کا مطالعہ کافی وسیع بلکہ عریض بھی ہے۔ کیونکہ ان کی آواز تقریباً سو میٹر کا احاطہ کر رہی تھی۔ جب انہوں نے اردو کی ساری داستان عروج و زوال یا زوال و عروج کہہ ڈالی تب آخر میں بڑے ہی فخریہ اور طنزیہ دونوں کے ملے جلے انداز میں کہا کہ اردو میں اب تک معدودے چند کے علاوہ کوئی اہم کتاب نہیں لکھی گئی۔ وہ چند کتابیں جنہیں ہم اور آپ اہم اور غیر معمولی سمجھتے ہیں اگر وہ نہیں لکھی گئی ہوتیں تو آج میں لکھتا۔ اور جو ادیب ہیں اور جن کو واقعی میں ادیب کہا جا سکتا ہے ان کے خیالات بالکل میرے ہی خیالات ہیں۔ اس طرح جو اہم کتابیں ہیں ایک طرح سے ان کا مصنف میں ہوا اور جو کتابیں اب لکھی جا رہی ہیں در اصل میری انہیں کتابوں کو سامنے رکھ کر لکھی جا رہی ہیں جو میرے ہی ہم خیال مصنف نے مجھ سے پہلے لکھ ماری تھی، اسے ایک طرح کا سرقہ کہہ لینے میں کو قباحت نہیں۔ لہذا میں اپنے آپ کو ” ابو مصنف” کہہ سکتا ہوں۔ ان کی بات سن کر مجھے تھوڑی دیر کے لیے ایسا لگا جیسے میں بھی اپنے آپ کو ابو مصنف کہہ سکتا ہوں۔ لیکن پھر یہ خیال بہت جلد رفع ہو گیا بلکہ میں نے خود ہی دفع کر دیا، کیونکہ میں اس حقیقت سے واقف تھا کہ آج کل تخلق کار سے زیادہ اہمیت تنقید نگار کو دی جا رہی ہے۔ ویسے بھی "ابو مصنف” سے زیادہ "ابو نقاد” بولنے میں زیادہ بھاری بھرکم لگ رہا ہے۔۔ بہر کیف! مجھے "ابو مصنف” کی باتوں سے اتفاق تھا، لیکن چونکہ اردو کے طالب علم ہونے کا ثبوت دینا تھا اس لیے میں نے ان کو "ابو مصنف” کی حیثیت سے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ میں نے بنا کسی لاگ لپیٹ کے ان سے کہا کہ شاید آپ کے مطالعے میں کمی رہ گئی ہے ورنہ اردو میں آج ایسی ایسی کتابیں لکھی جا رہی ہیں کہ اس سے پہلے کبھی نہیں لکھی گئیں۔ آج بھی بڑے بڑے ناول نگار موجود ہیں اور ایسے ایسے ناول لکھ رہے ہیں کہ جن کو نہ وہ خود سمجھ پاتے ہیں اور نہ ہی کوئی قاری۔ شاعری ایسی ہو رہی ہے کہ جس کے سامنے نثر چارو خانے چت ہو جائے۔ نثر ایسی خوبصورت اور بناؤ سنگھار کے ساتھ صفحہ قرطاس پر نمودار ہو رہی ہے کہ دوسری زبانوں کے الفاظ اس خوبصورت نثر کا حصہ بننے کے لیے اپنی اپنی زبان چھوڑنے پر آمادہ ہیں۔ اعلیٰ اور ادنیٰ قسم کے ایسے ایسے نقاد پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ معمولی سی کتاب کو اعلیٰ اور اونچی سطح کی کتاب کو سطحی کتاب بنا پڑھے ثابت کردیتے ہیں۔ کیا یہ کوئی معمولی بات ہے؟؟؟ آخر والا استفہامیہ جملہ بول کر میں خاموش ہو گیا، کیونکہ مجھے احساس ہوا کہ میں جذباتی ہونے کے ساتھ ساتھ حقیقت پسند ہوتا جا رہا ہوں۔ مجھے یہ یقین ہو چلا تھا کہ اگر میں تھوڑی دیر تک مزید بولتا رہا تو آیا میں خود "ابو مصنف” ہونے کا دعویٰ کر دونگا یا پھر غیر ارادی طور پر "ابو مصنف” کو ہی بحیثیت "ابو مصنف” تسلیم کر لونگا، جب کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ ایسا ہو۔ لہذا میں نے اپنی خاموشی میں ہی اپنی بھلائی سمجھی۔ میرے خاموش ہوتے ہی "ابو مصنف” نے ایک زوردار قہقہہ لگایا۔ بہت دیر بعد جب ان کا قہقہہ کافور ہوا تو بڑے معصوم اور ترس کھانے والے انداز میں "پڑھے لکھے” نقاد کی طرح میرے سارے دلائل و حقائق کو بچکانہ قرار دیکر مجھے اردو کے ابتدائی طالب علم کا خطاب دے دیا۔ انہوں نے ساتھ میں مشورہ بھی دے ڈالا کہ اردو ادب میں اب تک کیا ہوا ہے اور کیا ہو رہا ہے اس کو سمجھنا ہے تو مغربی ادب کا مطالعہ کریں۔ عام طور پر آپ کو دو طرح کے لوگ مشورہ دیتے ہیں، ایک وہ جو آپ سے بہت زیادہ علم رکھتے ہیں اور دوسرے وہ جو آپ سے بہت زیادہ کم علم رکھتے ہیں۔ "ابو مصنف” کے متعلق میں یہ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ ان کو کس زمرے رکھوں۔ بہر کیف! وہ مشورہ دیکر ایک بار پھر اپنے آپ کو "ابو مصنف” ثابت کرنے کے لیے اپنے ضخیم مطالعہ کا بوجھ مجھ پر ہلکا کرنے لگے۔ ضخیم مطالعہ اس لیے لکھا کیونکہ دوران تعارف انہوں نے ہی بتایا تھا کہ ان کا مطالعہ کافی ضخیم ہے۔ میرے اعتراض کرنے پر اس کی وضاحت یہ کی تھی کہ انہوں نے کافی ضخیم ضخیم کتابوں کا مطالعہ کیا ہے۔ میں نے جب ازراہِ مذاق ان کی ضخیم صحت کو ان کے ضخیم مطالعہ کا نتیجہ قرار دیا تو وہ مسکرا کر فلسفیانہ انداز میں بولے "ہماری شخصیت پر ہر چیز اثرانداز ہوتی ہے اور ہمارا جسم ہماری شخصیت کا ہی حصہ ہے۔” بہر کیف! "ابو مصنف” یہ کوشش کرتے رہے کہ میں ان کو بحیثیت "ابو مصنف” تسلیم کر لوں اور میں ان کو "ابن مصنف” کے طور پر بھی قبول کرنے سے قاصر رہا کیونکہ "ابن مصنف” تسلیم کر لینے کی صورت میں "ابن صفی” کے قریب پہنچ جانے کا خدشہ لاحق تھا۔ بالآخر وہ مجھ سے ناراض ہو گئے اور دبی ہوئی ہوئی دھیمی آواز میں یہ بڑبڑاتے ہوئے دوسری طرف نکل گئے کہ سب اردو والے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ میں یہ سوچ کر خوش ہو گیا کہ میرے اندر بھی دیگر نقادوں کی طرح "تنقیدی صلاحیت” کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ لیکن بعض دفعہ اکیلے میں یہ سوچتا ہوں کہ کیا "ابو مصنف” اتنے زیادہ غلط تھے؟؟؟

 

 

ابو مصنفادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
اگلی پوسٹ
سہیل عظیم آبادی کی خاکہ نگاری -ڈاکٹرمحمد منہاج الدین

یہ بھی پڑھیں

دَمِ تحریر کی گواہی – پروفیسر عبدُ البرکات

جنوری 10, 2026

عقل بڑی کہ بھینس – پروفیسر عبدُ البرکات

فروری 26, 2025

جائیں تو جائیں کہاں – پروفیسر عبدُ البرکات

دسمبر 27, 2024

تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ...

اگست 10, 2022

آخری افطار – پروفیسر خالد محمود

مئی 1, 2022

مسجد، مولانا اور مقتدی – سید صفوان غنی

فروری 3, 2022

ایک ادیب کے پُر ملول روز وشب –...

جنوری 5, 2022

لاک ڈاؤن کے دوران مرزا غالب سے ایک...

جنوری 3, 2022

غالب تنقید۔ اکیسویں صدی میں – ڈاکٹر جاوید...

اکتوبر 12, 2021

ادھار اور گالی – ایس معشوق احمد

ستمبر 8, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں