Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

دو کوڑی کا آدمی – تاج الدین محمد

by adbimiras اپریل 29, 2023
by adbimiras اپریل 29, 2023 0 comment

 

کالج کے وسط میں ایک خاصا وسیع و عریض چوک تھا۔ موسم گرما کے آخری دن چل رہے تھے۔ سہ پہر کے چار بجے شدید گرمی کے دنوں میں ہم دو دوست چائے خانے پر بیٹھے خوش گپیوں میں مشغول تھے۔ تبھی شاہنواز نے اچانک کسی بات پر برافروختہ ہو کر اپنی سیکو فائیو گھڑی میرے منھ پر پھینکتے ہوئے کہا۔ "جتنے کی یہ گھڑی ہے اتنے کے کپڑے بھی تمہارے بدن پر نہیں ہوں گے”۔ دو کوڑی کے انسان غریب کہیں کا! کہتے ہوئے رعونت اس کے چہرے سے ٹپکنے لگی۔ غرور اس کی شکل پر برس رہا تھا۔

اس وقت اسکول و کالج کے لڑکوں کے لیے گھڑی بڑی چیز ہوا کرتی تھی۔ میں نے اپنے حقیر ترین کپڑے اور خستہ حال جوتے کو غور سے دیکھا اور غم سے نڈھال ہو کر انتہائی نرمی سے کہا۔ میں نے ایسا کیا کہہ دیا جس سے تم اس قدر خفا ہو گئے۔ دوست یار تو آپس میں ہنسی مذاق کر ہی لیا کرتے ہیں۔ پچاس روپے ہی تو ادھار مانگے تھے نہیں دینا تھا تو خوش اسلوبی سے منع کر دیتے؟ لیکن میری ایسی تضحیک کرنا تمہیں زیبا نہیں دیتا۔ دوستوں کے ساتھ ایسا رویہ بالکل مناسب نہیں ہے کہتے کہتے لرزتے اور کپکپاتے ہوئے آنسووں کے کئی بوند چھلک کر میری بوسیدہ قمیض پر گر پڑے۔ میری بات کا کوئی جواب نہ دے کر اس نے اپنی گھڑی اٹھائی اور خاموشی سے وہاں سے رخصت ہو گیا۔

شاہنواز نے عجیب مزاج پایا تھا۔ پل میں ہمدرد تو پل میں چڑچڑاپن اس کی طبیعت کا حصہ تھا۔ اس بد مزاجی و ترش روئی کی وجہہ سے کالج میں بہت ہی کم لڑکوں سے اس کی دوستی تھی۔

میں کافی دیر تک چائے کی دکان پر پراگندہ و منتشر ذہن لیے بیٹھا رہا اس درمیان کئی لوگ آئے اور گئے اب شام ہو چلی تھی۔ اچانک ایک تیز جھکڑ آئی اور لو کے تھپیڑے چہرے کو گرد آلود کرتے ہوئے تیزی سے گزر گئے۔ میں آندر آکر جھونپڑی کی اوٹ میں بیٹھ گیا۔ شاہنواز کے تیز و تند لفظوں کی مار دماغ پر یوں برس رہے تھے جیسے بارش کے دنوں میں جھونپڑی پر اولے برستے ہیں۔ منگو نے قریب آ کر میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے ادب سے کہا۔ حضرت آپ کو یہاں بیٹھے کافی دیر ہو چکی ہے۔ کیا کالج میں کوئی الجھن ہو گئی ہے؟ کسی سے کوئی جھگڑا تو نہیں ہوا؟ میں نے آپ کو اس قدر پریشان پہلے کبھی نہیں دیکھا؟ مجھے بھی بتائیے شاید میں آپ کی کوئی مدد کر سکوں؟

منگو کوئی عام چائے والا نہیں تھا۔ ہمارے ساتھ ہی اسکول میں پڑھتا تھا۔ اس کا باپ میٹرک کے بعد اپنے بیٹے کی تعلیم جاری نہ رکھ سکا۔ مزدور کا بیٹا جو ٹھہرا بیچارہ! کالج کا خرچ اٹھانا اب اس کے باپ کے بس کی بات نہیں تھی۔ دو بہنیں اب تک بیاہنے کو باقی تھیں جن کی شادی کی عمر نکل رہی تھی۔ گھر کے حالات اچھے نہیں تھے۔ غربت سے تنگ آ کر اور مجبور ہو کر منگو کالج کے چوراہے پر چائے کی ایک دکان ڈال لی تھی۔

منگو کوئی جواب نہ پاکر خاموش ہو رہا۔ تھوڑی دیر بعد چائے کی ایک پیالی میری طرف بڑھاتے ہوئے کہنے لگا۔ سنا ہے امتحان سر پر ہے اگر فارم بھرنے کے پیسے نہیں ہیں تو مجھ سے لے لو۔ جب گھر سے پیسے آ جائیں تو مجھے دے دیجئے گا۔ میں نے آپ دونوں کی کچھ ایسی ہی گفتگو ابھی ابھی سنی تھی پھر آپ کا دوست ناراض ہو کر یہاں سے چلا گیا۔ منگو کو حقیقت حال کا صحیح علم نہیں تھا۔ پھر اسے اچانک کچھ یاد آیا کہنے لگا۔ گھر میں سب خیریت تو ہے نا؟ آج آپ کچھ بول نہیں رہے ہیں۔ اس وقت سے روئے ہی جا رہے ہو۔ ضرور کوئی بڑی مصیبت آپ پر آن پڑی ہے۔

باتوں باتوں میں پچاس روپے کا نوٹ پاکٹ میں منگو نے کب رکھ دیا مجھے پتہ بھی نہیں چلا۔ پھر بڑے پیار سے میری داڈھی میں ہاتھ ڈال کر ٹھڈی کو اوپر اٹھاتے ہوئے بولا۔ آج تو آپ بہت ہی اداس اور فکر مند ہیں جناب؟ کوئی عشق وسق کا معاملہ تو نہیں ہے؟ ویسے مجھے آپ سے ایسی امید تو نہیں؟ آنسو کے دو چار قطرے پھر کچی فرش پر گرے ہلکی سی غبار اوپر کو اٹھی اور آنسو زمین میں جذب ہو گئے۔ منگو ٹکٹکی باندھے مجھے دیکھتا رہا جناب ایک چائے اور چلے گی کہتا ہوا چائے بنانے میں مشغول ہو گیا۔

سورج کی کرنیں آج پہلے سے کہیں زیادہ تلخ تھیں۔ بہار کا موسم شاید اب کے دیر سے آئے۔ پت جھڑ بھی اس بار خوب رہا۔ سارے ہی پیڑ ننگے ہو گئے ہیں، بالکل میری طرح۔ دل کی بے اطمینانی ایک شور میں بدل چکی تھیں جو مجھ سے باہر نکلنے کا راستہ مانگ رہی تھیں۔ میں مخدوش سی کرسی پر بیٹھا کئی سوچوں میں گم تھا۔ چائے کب آئی اور کب ختم ہو گئی مجھے پتہ بھی نہیں چلا لیکن تکلیف بدستور باقی تھی درد اور بڑھ گیا تھا۔ مجھے میرے سینے پر اپنی بے عزتی کا بھاری بوجھ محسوس ہو رہا تھا۔

تبھی سڑک پر تیز رفتار اسکوٹر دھول اڑاتا ہوا نکل گیا۔ منگو نے اسکوٹر سوار کو غور سے دیکھا اور زیر لب بڑبڑایا۔ یہ بدمعاش لڑکے کس قدر تیز اسکوٹر چلاتے ہیں۔ کوئی بیچ راستے میں اچانک آکر ٹکرا گیا تو ان لونڈوں کی جان آفت میں آ جائے گی؟ اتفاقاً اگر کوئی مر گیا تو اس بیچارے کا کیا بنے گا؟ لیکن یہ سبق حاصل کیے بغیر کچھ سیکھتے بھی نہیں؟ یہ کہاں ماننے والے ہیں؟ انہیں ڈر بھی نہیں لگتا؟ نظریں اسکوٹر سوار کا تعاقب کرتی رہیں۔ پھر وہ میری طرف دیکھتے ہوئے اچانک گویا ہوا اوہ! میں نے دیر سے پہچانا یہ تو آپ کا دوست شاہنواز تھا۔

منگو نے مجھے ایک اور چائے پلائی۔ بقول منگو بالکل کڑک چائے جو طبیعت کی ساری کثافت اور تکلیف کو یک لخت ہی دور کر دے۔ اب میری طبیعت قدرے بحال ہو رہی تھی۔ تبھی ایک لڑکا چوراہے سے بھاگتا ہوا چائے کی دکان پر آیا۔ اس نے چند ساعت پہلے مجھے یہاں بیٹھے دیکھا تھا اور مجھے شاہنواز کے توسط سے پہچانتا بھی تھا۔ اس نے دور سے ہی آواز لگائی اور پاس آکر مجھے جھنجھوڑتے ہوئے بولا تمہارے دوست شاہنواز کا باہر روڈ پر اسکوٹر سے ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔ پولیس والے اسے پکڑ کر لے گئے ہیں وہ تھانے میں ہے، جلدی چلو۔

ہم دونوں بھاگتے ہوئے تھانہ پہنچے۔ شاہنواز کو چوٹ تو کم آئی تھی لیکن جس بوڑھے کو اس نے اسکوٹر سے دھکاّ لگایا تھا اس کے پیر سے تھوڑا بہت خون بہہ رہا تھا۔ زخم زیادہ گہرا نہیں تھا لیکن بوڑھا درد کی تاب نہ لاکر رو رہا تھا۔ کچھ لوگ تھانے کے پاس جمع ہو گئے تھے اور اسے دلاسا دے رہے تھے۔

ہم تھانے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے کمرے میں داخل ہو چکے تھے۔ "حضور غلطی ہو گئی آئندہ خیال رکھوں گا کچھ لے دے کر معاملہ ختم کر لیجئے” شاہنواز کی لرزتی اور لڑکھڑاتی ہوئی آواز کمرے کے اندر سے آ رہی تھی۔ لینے دینے کا نام سن کر سپاہی بوکھلا گیا۔ پھر دانت پیستے ہوئے کہنے لگا۔ ہر جرم کا متبادل پیسہ نہیں ہے؟ ہر غلطی کا مداوا روپیہ ہے کیا؟ بدتمیز انسان خبطی کہیں کے! معافی چاہتا ہوں جناب شاہنواز گڑگڑایا۔ پھر سپاہی نے آہستگی سے غصے میں منھ بنا کر کہا ”چلے بھی جاؤ اب یہاں سے“۔

میں اندر والے کمرے میں پہنچ چکا تھا۔ مجھے دیکھ کر شاہنواز کے چہرے پر شرمندگی و پشیمانی کے آثار نمودار ہوئے لیکن میری موجودگی سے اسے قدرے اطمینان بھی حاصل ہوا۔ سپاہی اسکوٹر کے کاغذات دیکھ رہا تھا۔ کاغذ دیکھ کر کہنے لگا۔ تمہارے انشورنس کی معیاد بھی پوری ہو چکی ہے اسے ختم ہوئے ایک ماہ گزر گیا۔ ڈرائیونگ لائسنس بنانا تو تمہارے لیے ضروری ہے نہیں؟ تمہارے ابا کہیں کسی تھانے میں داروغہ لگ رہے ہوں گے؟ تمہارا اسکوٹر ضبط ہوگا اور چالان بھی کٹے گا۔ تم نے ایک بوڑھے کو گھائل کر دیا ہے۔ وہ تو خیر ہے کہ چوٹ کم آئی اگر وہ مر جاتا یا ہڈّی وغیرہ ٹوٹ جاتی تو کیا ہوتا؟ تم بدمعاش لونڈوں کو تمہارے امیر باپ آوارہ گردی کرنے کے لیے اسکوٹر تو خرید کر دے دیتے ہیں لیکن لائسنس نہیں بنواتے؟ نہ ہی اسکوٹر چلانے کی تمیز سکھاتے ہیں؟ بلاؤ اپنے باپ کو یہ اسکوٹر انہیں کے نام سے ہے۔ اس جرم کی سزا تمہیں ضرور بھگتنی پڑے گی کہتا ہوا سپاہی چیخا اور کمرے سے باہر نکل آیا اور یک لخت ہی آپے سے باہر ہو گیا۔ پھر اندر کسی کو آواز لگاتے ہوئے بولا رجسٹر لے کر جلدی باہر آو کہتا ہوا سپاہی اسکوٹر کے قریب آ کر کھڑا ہو گیا۔

شاہنواز نے اپنی سیکو فائیو گھڑی سپاہی کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا۔ "حضور اسے رکھ لیجئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں” مجھے برائے مہربانی چھوڑ دیجئے اور چالان نہ کیجئے۔ سپاہی تھوڑی دیر خاموش رہا پھر اس نے بڈھے کی طرف نگاہ اٹھائی بڈھا پیر پکڑے زمین پر بیٹھا اب تک آہ و زاری کر رہا تھا۔ سپاہی اپنی پیشانی پر انگلیاں پھیرتے ہوئے کہنے لگا۔ افسوس میں اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا؟ گھڑی نہیں چلے گی سو روپے دینے ہوں گے۔ یہ سن کر شاہنواز کو کچھ ڈھارس بندھی اس نے برجستہ کہا حضور سو تو بہت زیادہ ہے بیس پچیس سے کام چلا لیجئے۔ سپاہی غصے میں ہکلاتے ہوئے اور بل کھاتے ہوئے چلایا۔ نہیں بالکل نہیں پچاس سے کم نہیں ہوگا۔ تمہیں جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔ دو چار دن جیل میں چکی پیسو گے تو تمہاری عقل ٹھکانے آ جائے گی۔ تمہارے جیسے کتنے آوارہ لونڈوں کو میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔ شاہنواز نے معافی مانگتے ہوئے پاکٹ میں ہاتھ ڈالا لیکن جیب سے پرس غائب تھا ممکن ہے کہیں گر گیا ہوگا۔ دس اور بیس کے ایک نوٹ اوپر کی جیب میں نظر آئے۔ شاہنواز نے دونوں نوٹ سپاہی کی طرف بڑھایا جسے دیکھتے ہی سپاہی نے حقارت سے ٹھکرا دیا۔

پھر سپاہی نے چمچماتی ہوئی سیکو فائیو گھڑی پر ایک نظر دوڑائی اسے بغور دیکھا اور مسکراتے ہوئے کہا سودا تو اچھا ہے۔ میں تمہیں اس بار چھوڑ دیتا ہوں۔ لیکن دھیان رہے اگر آئندہ ایسی غلطی دوبارہ ہوئی تو جیل جاؤ گے تب تمہارے ہوش بالکل ہی درست ہو جائیں گے۔ میں نے تمہاری شکایت پہلے بھی سن رکھی ہے۔ اس قدر تیز اسکوٹر چلانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ اپنی اور دوسروں کی جان کے دشمن اوباش لونڈے کہتا ہوا سپاہی برآمدے میں جا کر ایک ٹیبل پر بیٹھ گیا۔

میں نے اپنی جیب میں اس امید سے ہاتھ ڈالا کہ شاید کچھ روپیہ نکل آئے تاکہ ملا کر سپاہی کو دے دیا جائے۔ اچانک میری جیب میں پچاس کا لپٹا ہوا ایک نوٹ مجھے ملا۔ میں نے حیرت سے نوٹ کو کئی بار دیکھا اور کچھ سوچتا ہوا مؤدبانہ لہجے میں سپاہی سے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا اور پچاس روپے سپاہی کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا۔ حضور گستاخی معاف ہو میرے دوست کی گھڑی واپس کر دیجئے۔ سپاہی چند دقیقہ الٹ پلٹ کر نوٹ کو غور سے دیکھتا رہا پھر گھڑی شاہنواز کی جانب بڑھاتے ہوئے کہا۔ خیال رہے آئندہ پکڑے گئے تو خیر نہیں۔

ہم جیل سے اسکوٹر لے کر تھوڑی دیر کو بوڑھے کے پاس کھڑے ہو گئے۔ اسے کسی ڈاکٹر کے پاس لے جانے کا سوچ ہی رہے تھے کہ اچانک مجھے میرے کاندھے پر ایک تھرتھراتے ہوئے ہاتھ کا لمس محسوس ہوا۔ میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا۔ شاہنواز کے چہرے پر اُس طنز و تشنیع کا دکھ عیاں تھا۔ لرزتے ہوئے ہونٹھ کچھ بولنے سے قاصر تھے۔ جھکی ہوئی نظریں کچھ کہنا چاہتی تھیں لیکن الفاظ اس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔ فضا پر گہری خاموشی تھی اور آسمان پر عجیب سا دھندلکا چھایا ہوا تھا۔ پورب سے ہلکی ہوا بہہ رہی تھی۔ ہوا میں خنکی کا احساس قدرے نمایاں تھا۔ سورج غروب ہو چکا تھا اور اس کی تپش ماند پڑ گئی تھی۔ دن بھر کی شدید گرمی کے بعد ماحول پر سکون اور ٹھنڈا ہو گیا تھا۔

بوڑھا اب تک اپنا زخمی ٹانگ لیے تھانے کے چبوترے پر بیٹھا درد سے کراہ رہا تھا۔ سپاہی اس کے قریب آیا اور پچاس روپیہ دیتے ہوئے بولا۔ بابا جاؤ بازار میں کسی ڈاکٹر سے مرہم پٹی کروا لینا۔ چوٹ زیادہ نہیں لگی ہے۔ بچے نے معافی مانگ لی ہے۔ بچہ ہے اس عمر میں غلطیاں ہو جاتی ہیں۔

بوڑھے نے سپاہی کو حیرت سے دیکھا اور کافی دیر تک ہمیں تکتا رہا۔ پھر پچاس روپے کے نوٹ پر ایک نظر ڈالی فورآ اٹھ کھڑا ہوا اور بازار کی طرف تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا چل پڑا اس کے ٹانگوں میں بلا کی طاقت تھی اس کے قدم بازار کی طرف تیزی سے بڑھ رہے تھے۔

بقلم: تاج الدین محمد، جامعہ نگر، نئی دہلی۲۵

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری اور نثر کا مطالعہ) – پروفیسر سرور الہدیٰ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں